بلال مشرف کی فارم ہائوس چک شہزاد آمد، والد سے ملاقات کیلئے ہسپتال پہنچ گئے

بلال مشرف کی فارم ہائوس چک شہزاد آمد، والد سے ملاقات کیلئے ہسپتال پہنچ گئے

راولپنڈی (جیوڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف کے بیٹے بلال مشرف کی چک شہزاد فارم ہاؤس پر آمد ، آدھا گھنٹہ قیام کے بعد والد سے ملاقات کیلئے اے ایف آئی سی روانہ پہنچ گئے۔ سابق صدر کے بیٹے سیکورٹی پروٹوکول کی نصف…

یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی ایک روپیہ فی کلو، آٹا 20 روپے فی تھیلا مہنگا ہوگیا

یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی ایک روپیہ فی کلو، آٹا 20 روپے فی تھیلا مہنگا ہوگیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک بھر کے یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی ایک روپیہ فی کلو جبکہ آٹا 20 روپے فی تھیلا مہنگا کردیا گیا۔ یوٹیلٹی اسٹورز حکام کے مطابق چینی 48 روپے فی کلو سے بڑھ کر 49 روپے فی کلو جبکہ آٹے…

ملا فضل اﷲ افغانستان سے اسلحہ بھیج رہا ہے، رحمن ملک

ملا فضل اﷲ افغانستان سے اسلحہ بھیج رہا ہے، رحمن ملک

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وفاقی وزیرداخلہ سینیٹررحمن ملک نے کہاہے کہ تحریک طالبان کا سربراہ ملافضل اﷲ افغانستان سے پاکستان میں اسلحہ بھیج رہاہے جس کے باعث ملک میں بدامنی کے واقعات رونما ہورہے ہیں۔ مذاکرات کی ناکامی کاملبہ پیپلزپارٹی اورایم کیوایم…

انتخابی غداری کیس، انتخابات میں دھاندلی نہیں ہوئی ؟ سپریم کورٹ

انتخابی غداری کیس، انتخابات میں دھاندلی نہیں ہوئی ؟ سپریم کورٹ

اسلام آ باد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے انتخابی عذرداریوں کے مقدمے میں کہا ہے کہ بے قاعدگیاں نہیں تو انگوٹھا نشان سے ووٹ تصدیق کی مخالفت کیوں، پہلے دھاندلی کی چھان بین دوبارہ گنتی کرکے کی جاتی تھی، اب انگوٹھے کے نشان…

مشرف باہر جائینگے یا نہیں؟ وزیراعظم کی پارٹی رہنماوٴں سے مشاورت

مشرف باہر جائینگے یا نہیں؟ وزیراعظم کی پارٹی رہنماوٴں سے مشاورت

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت نون لیگ کے اجلاس میں پرویز مشرف کو ملک سے باہر جانے کی اجازت دینے کا فیصلہ موٴخر کر دیا گیا، ذرائع کہتے ہیں کہ ایک دو دن میں دوبارہ مشاورتی اجلاس ہوگا۔…

سعودی عرب کو ہتھیار، جنگی طیارے بیچنے کی کوشش کر رہے ہیں، مشیر خارجہ

سعودی عرب کو ہتھیار، جنگی طیارے بیچنے کی کوشش کر رہے ہیں، مشیر خارجہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ سعودی عرب اور ایران کے ساتھ تعلقات میں توازن لانا چاہتے ہیں۔ وزیراعظم نواز شریف مئی یا جون میں ایران کا دورہ بھی کریں گے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں…

قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے تحفظ پاکستان ترمیمی بل 2014 کی منظوری دیدی

قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے تحفظ پاکستان ترمیمی بل 2014 کی منظوری دیدی

اسلام آباد (جیوڈیسک) کمیٹی ک اجلاس چیرمین رانا شمیم کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاوس اسلام آباد میں ہوا۔ پاکستان پیپلز پارٹی، تحریک انصاف، جمعیت علماء اسلام ف، متحدہ قومی موومنٹ اور جماعت اسلامی نے تحفظ پاکستان ترمیمی بل 2014 کی بعض شقوں…

پرویز مشرف کو بیرون ملک جانے دیں یا نہیں، وزیراعظم کی لیگی رہنماؤں سے مشاورت

پرویز مشرف کو بیرون ملک جانے دیں یا نہیں، وزیراعظم کی لیگی رہنماؤں سے مشاورت

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کا غیر رسمی مشاورتی اجلاس ہوا جس میں پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے خارج کرنے سے متعلق غور کیا گیا۔ وزیراعظم نواز شریف کی زیر…

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 10 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے، اسحاق ڈار

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 10 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے، اسحاق ڈار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کی ہدایت پر ایک اور وعدہ پورا کرتے ہوئے ملکی زر مبادلہ کے ذخائر 10 ارب ڈالر سے زائد کی سطح پر پہنچا دیئے ہیں۔ وزیراخزانہ اسحاق ڈار…

ملک کے بیشتر مقامات پر موسم گرم ہے

ملک کے بیشتر مقامات پر موسم گرم ہے

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک کے بیشتر مقامات پر موسم گرم ہے اور محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی علاقوں میں موجودہ ہفتے موسم بہار کی بارشوں کے دو نئے سلسلوں کی پیش گوئی کی ہے۔ سندھ میں نواب شاہ ، سکھر ،…

مشرف بیرون ملک جائیں گے یانہیں ؟؟ آج کا سب سے بڑاسوال

مشرف بیرون ملک جائیں گے یانہیں ؟؟ آج کا سب سے بڑاسوال

اسلام آباد (جیوڈیسک) پرویز مشرف باہر جائیں گے یا نہیں ، ان کا نام ای سی ایل سے نکال دیا جائے گا یا نہیں ، اور کیا اس معاملے پر کوئی فیصلہ ہوچکا ہے یاابھی ہونا ہے، یہ وہ سوالات ہیں جو…

سپریم کورٹ کا اعجاز احمد چودھری کی نااہلی کیخلاف حکم امتناعی

سپریم کورٹ کا اعجاز احمد چودھری کی نااہلی کیخلاف حکم امتناعی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے قومی اسمبلی کے حلقہ ایک سو آٹھ سے ق لیگ کے اعجاز احمد چودھری کی نااہلی کیخلاف حکم امتناعی جاری کر دیا۔ جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے اعجاز چودھری کی…

پاکستان کوبجلی چوری روکنے کیلئے اقدامات کرنا ہونگے ، ایشیائی بینک

پاکستان کوبجلی چوری روکنے کیلئے اقدامات کرنا ہونگے ، ایشیائی بینک

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایشیائی ترقیاتی بینک نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان کو آئندہ مالی سال معاشی اصلاحات کیلئے بجلی چوری اور نقصانات کو روکنے کیلئے ٹھوس اقدامات کرنے ہونگے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق رواں مالی سال…

بھارت اور افغانستان کے ساتھ بہتر تعلقات پاکستان کی اولین ترجیح ہے، سرتاج عزیز

بھارت اور افغانستان کے ساتھ بہتر تعلقات پاکستان کی اولین ترجیح ہے، سرتاج عزیز

اسلام آباد (جیوڈیسک) مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ ہمسایہ ملک بھارت اور افغانستان کے ساتھ تعلقات میں بہتری لانا پاکستان کی اولین ترجیح ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے سرتاج عزیز نے کہا کہ مسلم لیگ (ن)…

مشرف کی والدہ کو پاکستان لانے کی حکومتی پیشکش

مشرف کی والدہ کو پاکستان لانے کی حکومتی پیشکش

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے گزشتہ روز پیر کو سابق فوجی صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی بیمار والدہ کو شارجہ کے ہسپتال سے پاکستان لانے کی پیشکش کی ہے۔ اس بات پر حکومت نے خوشی کا اظہار کیا کہ ملکی…

وزارت داخلہ کا پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے خارج نہ کرنے کا فیصلہ، ذرائع

وزارت داخلہ کا پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے خارج نہ کرنے کا فیصلہ، ذرائع

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزارت داخلہ نے عدالتی حکم کے بغیر سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے خارج نہ کرنے کافیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزارت داخلہ نے قانونی ماہرین سے صلاح و مشوروں کے بعد یہ…

اسلام آباد میں کالعدم حزب التحریر سرگرم

اسلام آباد میں کالعدم حزب التحریر سرگرم

اسلام آباد (جیوڈیسک) حزب التحریر( ایچ یو ٹی) نامی ایک کالعدم گروپ نے ایک مرتبہ پھر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اپنی سرگرمیاں شروع کردی ہیں اور اس کے کارکن شہر میں پمفلٹ تقسیم کررہے ہیں۔ ایک پمفلٹس کے ذریعے شہریوں تک…

یوٹیوب پر پابندی کے خلاف قرارداد حکومتی ارکان کی مخالفت

یوٹیوب پر پابندی کے خلاف قرارداد حکومتی ارکان کی مخالفت

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں حزبِ اختلاف کی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن شازیہ مری نے ویڈیو شیئرنگ کی مقبول ویب سائٹ یوٹیوب پر سے پابندی ختم کرنے کے لیے ایک قرارداد پیش کی، جس کی حکومتی اراکین نے مخالفت…

ارکان پارلیمنٹ کو غیر ملکی ویزہ نہ ملنے کی تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم

ارکان پارلیمنٹ کو غیر ملکی ویزہ نہ ملنے کی تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم

اسلام آباد (جیوڈیسک) قائمہ کمیٹی کا اجلاس چیئرمین سینیٹر حاجی عدیل کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہائوس اسلام آباد میں ہوا جس میں پیپلز پارٹی کے رہنما جہانگیر بدر کو متحدہ عرب امارات کے ویزے میں تاخیر پر کمیٹی کو تحقیقات کی درخواست…

نور خان ایئر بیس پر آنے والا خلیجی طیارہ بغیر ’’کسی‘ ‘ کو لئے واپس چلا گیا

نور خان ایئر بیس پر آنے والا خلیجی طیارہ بغیر ’’کسی‘ ‘ کو لئے واپس چلا گیا

راولپنڈی (جیوڈیسک) گزشتہ روز نور خان ایئر بیس پر اترنے والا غیر ملکی چارٹر طیارہ بغیر ’’کسی‘‘ کو لئے بناء عملے کے ہمراہ واپس چلا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گزشتہ روز چکلالہ کے نور خان ایئر بیس پر شارجہ کے ایک…

ڈاکٹر عبدالقدیر خان 78 برس کے ہو گئے

ڈاکٹر عبدالقدیر خان 78 برس کے ہو گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستانی ایٹم بم کے خالق معروف سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان 78 برس کے ہو گئے۔ یکم اپریل بروز منگل ان کی 78ویں سالگرہ ہو گی۔ اس روز ان کے مداح خصوصی تقاریب منعقد کریں گے جس میں سالگرہ کے…

نواز شریف نے مسلم لیگ ن کے سینئر رہ نماوں کا اجلاس آج طلب کر لیا

نواز شریف نے مسلم لیگ ن کے سینئر رہ نماوں کا اجلاس آج طلب کر لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے مسلم لیگ ن کے سینئر رہ نماوں کا اجلاس آج طلب کر لیا جس میں فیصلہ کیا جائے گا کہ سابق صدر پرویز مشرف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دی جائے یا نہیں۔ ذرائع…

رواں ہفتے ملک کے بالائی علاقوں بارشوں کے دو نئے سلسلوں کی پیشگوئی

رواں ہفتے ملک کے بالائی علاقوں بارشوں کے دو نئے سلسلوں کی پیشگوئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک کے بالائی علاقوں میں رواں ہفتے کے دوران موسم بہار کی بارشوں کے دو نئے سلسلوں کی پیشگوئی کی گئی ہے ، آج شام اور رات کو کوئٹہ، ژوب، ڈیرہ اسماعیل خان، بنوں، کوہاٹ، سرگودھا ڈویژن میں کہیں…

وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس، مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے پر غور

وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس، مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے پر غور

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت غیر رسمی مشاورتی اجلاس ہوا ، پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پرغور کیا گیا۔ وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت غیر رسمی مشاورتی اجلاس ہوا۔ اجلاس…