طالبان کا کوئی غیر قانونی مطالبہ تسلیم نہیں کرینگے، نواز شریف

طالبان کا کوئی غیر قانونی مطالبہ تسلیم نہیں کرینگے، نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ طالبان سے جاری مذاکراتی عمل خوش آئند ہے تاہم حکومت کوئی غیرقانونی مطالبہ تسلیم نہیں کرے گی۔آئین و قانون سے باہرکوئی بات نہیں ہوگی،حکومت چاہتی ہے کہ ملک سے دہشت گردی کاخاتمہ اورمکمل…

اسمارٹ فونز کی فروخت میں 100 فیصد اضافہ متوقع

اسمارٹ فونز کی فروخت میں 100 فیصد اضافہ متوقع

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک میں آئندہ سال کے دوران اسمارٹ فونز کی فروخت میں 100 فیصد اضافہ متوقع ہے، اس وقت ملک میں عام موبائل فونز کا مارکیٹ میں حصہ 80 فیصد کے قریب ہے جن میں مختلف کمپنیوں کے تیار کردہ…

پنجاب میں یکم اپریل سے روزانہ 6 گھنٹے سی این جی کی فراہمی کا اعلان

پنجاب میں یکم اپریل سے روزانہ 6 گھنٹے سی این جی کی فراہمی کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے یکم اپریل سے پنجاب میں روزانہ 6 گھنٹے سی این جی فراہمی کا اعلان کر دیا ،صوبے کے تمام سی این جی اسٹیشنز صبح 10 بجے سے 4 بجے تک کھلے رہیں گے ،اتوار کو سی…

مشرف 31 مارچ کو عدالت حاضر نہ ہوئے تو گرفتار کر کے پیش کیا جائے گا

مشرف 31 مارچ کو عدالت حاضر نہ ہوئے تو گرفتار کر کے پیش کیا جائے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) سنگین غداری کیس کے ملزم پرویز مشرف کی 31 مارچ کو خصوصی عدالت میں پیشی کے موقع پر سیکورٹی انتظامات کو حتمی شکل دینے کے ساتھ ملزم کے وارنٹ گرفتاری کی تعمیل کیلئے پولیس ٹیم بھی تشکیل دیدی گئی…

رضا رومی پر حملے کیخلاف قومی اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع کرا دی گئی

رضا رومی پر حملے کیخلاف قومی اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع کرا دی گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) رضا رومی پر حملے کے خلاف قومی اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع کرادی گئی جبکہ بلوچستان اسمبلی میں مذمتی قرار داد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی۔ قومی اسمبلی میں مذمتی قرارداد پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی…

ملک میں جمہوریت مستحکم ہو رہی ہے، نوجوانوں کو آگے لے کر آئینگے، وزیر اعظم

ملک میں جمہوریت مستحکم ہو رہی ہے، نوجوانوں کو آگے لے کر آئینگے، وزیر اعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے پڑھی لکھی آبادی حقوق کے تحفظ کے لیے موثر کردار ادا کرتی ہے ، معیاری تعلیم کے فروغ پر خصوصی توجہ دے رہے ہیں۔ اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندہ برائے تعلیم سابق…

تمام مذاہب انسانیت کی خدمت اور رواداری کا درس دیتے ہیں

اسلام آباد: تمام مذاہب انسانیت کی خدمت اور رواداری کا درس دیتے ہیں۔ امن بھائی چارے اور یگانگت کے فروغ سے پاکستان کی تعمیر و ترقی میں مسیحی برادری کا کردار نمایا ںہونا بہت ضروری ہے تاکہ جسطرح مسیحیوں کا مثبت کردار…

آرٹی اوز ایڈوانس ٹیکس کم دینے والی فرمز کی نشاندہی میں ناکام

آرٹی اوز ایڈوانس ٹیکس کم دینے والی فرمز کی نشاندہی میں ناکام

اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کے ماتحت ادارے ریجنل ٹیکس آفسز (آر ٹی اوز) رواں مالی سال 2013-14 کے پہلے 8 ماہ کے دوران ایڈوانس ٹیکس سال بہ سال کم جمع کرانے والی کمپنیوں کی نشاندہی میں ناکام…

اسلام آباد: ماں بیٹے کو چھریوں کے وار سے قتل کر دیا گیا

اسلام آباد: ماں بیٹے کو چھریوں کے وار سے قتل کر دیا گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی دالحکومت کے سیکٹر جی الیون میں نامعلوم افراد نے ماں اور اسکے بیٹے کو قتل کر دیا ہے۔ پولیس کے مطابق اسلام آباد کے سیکٹر جی الیون تھری کے ایک گھر سے ماں اور اسکے بیٹے کی لاش…

حکومت طالبان کمیٹیوں کا آج اجلاس، دوسرے مرحلے کیلئے لائحہ عمل تیار

حکومت طالبان کمیٹیوں کا آج اجلاس، دوسرے مرحلے کیلئے لائحہ عمل تیار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار نے حکومت اور طالبان مذاکراتی کمیٹیوں کا اجلاس آج طلب کیا ہے۔ حکومت نے طالبان کے ساتھ مذاکرات کے دوسرے مرحلے کے لیے لائحہ عمل تیار کر لیا ، قیدیوں کی رہائی کا معاملہ…

آپریشن سے امن نہیں ہو سکتا، مذاکرات سبوتاژ کرنیوالوں پر نظر رکھنا ہو گی، عمران

آپریشن سے امن نہیں ہو سکتا، مذاکرات سبوتاژ کرنیوالوں پر نظر رکھنا ہو گی، عمران

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ فوجی آپریشن سے دہشت گردی کا خاتمہ ممکن نہیں۔ ہمیں مذاکرات سبوتاژ کرنے والوں پر نظر رکھنا ہوگی، قبائلی علاقے میں10سال سے لڑائی ہو رہی ہے، 6 ہزار سے…

طالبان کے ساتھ مذاکراتی عمل تیز کیا جائے، نواز شریف

طالبان کے ساتھ مذاکراتی عمل تیز کیا جائے، نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم میاں نواز شریف نے وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان کو طالبان کیساتھ مذاکراتی عمل میں تیزی لانے کی ہدایت کردی ہے جس کے بعد وزیر داخلہ نے آج حکومتی اور طالبان کمیٹیوں کا مشترکہ اجلاس بلالیا ہے۔ حکومتی…

امریکا پر ڈرون حملے روکنے کیلیے بہت دباؤ تھا، سرتاج عزیز

امریکا پر ڈرون حملے روکنے کیلیے بہت دباؤ تھا، سرتاج عزیز

اسلام آباد (جیوڈیسک) مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ ڈرون حملے روکنے کیلیے امریکا پر ہمارا اور بین الاقوامی برادری کا بہت دباؤ تھا۔ 2010ء سے ڈرون حملوں میں کمی آ رہی تھی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے…

بروقت طبی سہولیات نہ دینے پر شاہ زیب کے اہلخانہ کا امریکی اسپتال کیخلاف مقدمہ

بروقت طبی سہولیات نہ دینے پر شاہ زیب کے اہلخانہ کا امریکی اسپتال کیخلاف مقدمہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) امریکا میں حادثے کا شکار ہونے والے شاہ زیب کے اہل خانہ نے بروقت طبی سہولتات فراہم نہ کرنے پر اسپتال انتظامیہ کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا ہے۔ شاہ زیب کے اہل خانہ نے امریکی ریاست منی سوٹا…

بلاول بھٹو کا لشکر جھنگوی کیخلاف کارروائی کا مطالبہ

بلاول بھٹو کا لشکر جھنگوی کیخلاف کارروائی کا مطالبہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ کالعدم تنظیم کی جانب سے کراچی میں آپریشن پر دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔ مجھے اور پیپلز پارٹی کے تمام رہنمائوں کو بھی دہشتگردوں کی…

اوگرا کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سفارش

اوگرا کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سفارش

اسلام آباد (جیوڈیسک) اوگرا کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری حکومت کو بھجوا دی گئی ہے۔ سمری کے مطابق پٹرول کی قیمت میں ایک روپے بہتر پیسے فی لیٹر کمی کی تجویز دی گئی ہے۔ ڈیزل کی…

بلاول بھٹو سوچ سمجھ کر بیانات دیا کریں: حمزہ شہباز

بلاول بھٹو سوچ سمجھ کر بیانات دیا کریں: حمزہ شہباز

اسلام آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری بغیر سوچے سمجھے بیانات نہ دیا کریں، ان کی درازی عمر کے لئے دعا گو ہوں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے…

گیس کی خریداری: پاکستانی وفد کل بھارت جائے گا

گیس کی خریداری: پاکستانی وفد کل بھارت جائے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) بھارت نے اگر سستی گیس فراہم کی تو پاکستان 20 کروڑ مکعب فٹ یومیہ گیس حاصل کرنے پر غور کرسکتا ہے۔ اسی لیے پاکستان کا وفد کل بھارت روانہ ہو گا۔ اسلام آباد میں وزارت تیل اور گیس کے…

ہم نے جتنے جنازے اٹھائے کسی نے نہیں اٹھائے ہونگے، علامہ لدھیانوی

ہم نے جتنے جنازے اٹھائے کسی نے نہیں اٹھائے ہونگے، علامہ لدھیانوی

راول پنڈی (جیوڈیسک) اہل سنت والجماعت کے سربراہ علامہ محمد احمد لدھیانوی نے کہا ہے کہ اہل سنت والجماعت جتنے جنازے اٹھاچکی ہے اتنے جنازے کسی جماعت نے اتنے کم عرصے میں نہیں اٹھائے ہوں گے۔ راول پنڈی کے لیاقت باغ میں…

486 ارب روپے مالیت کے داسو ہائیڈل پروجیکٹ کی سمری منظور

486 ارب روپے مالیت کے داسو ہائیڈل پروجیکٹ کی سمری منظور

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی نے 486 ارب روپے مالیت کے داسو ہائیڈل پراجیکٹ کی سمری منظور کرلی۔ پانی سے بجلی پیدا کرنے والے اس منصوبے سے 2 روپے 14 پیسے فی یونٹ کے حساب سے بجلی حاصل…

بارشوں کے باعث راول ڈیم بھر گیا، اسپل وے کھول دیئے گئے

بارشوں کے باعث راول ڈیم بھر گیا، اسپل وے کھول دیئے گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں راول ڈیم سے اضافی پانی کے اخراج کے لیے اسپل وے کھول دیے گئے ہیں۔ راول ڈیم انتظامیہ کے مطابق اسلام آباد میں بارشوں کے باعث راول ڈیم بھر گیا ہے جس کے بعد ڈیم سے…

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا فیصلہ بجٹ کے قریب ہوگا، اسحاق ڈار

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا فیصلہ بجٹ کے قریب ہوگا، اسحاق ڈار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ ہوسکتا ہے، لیکن یہ فیصلہ بجٹ کے قریب ہوگا، پہلے سے کیسے بتادیں کہ کتنی تنخواہ بڑھے گی۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار…

ایم کیو ایم نے سمندر پار پاکستانیوں کیلئے آئینی ترمیم کا بل قومی اسمبلی میں جمع کرا دیا

ایم کیو ایم نے سمندر پار پاکستانیوں کیلئے آئینی ترمیم کا بل قومی اسمبلی میں جمع کرا دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) متحدہ قومی مومنٹ نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو انتخابات لڑنے کا حق دلانے کے لئے آئینی ترمیم کا بل قومی اسمبلی میں جمع کرا دیا۔ قومی اسمبلی کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے ایم کیو ایم رابطہ…

پاکستان آج آئی ایم ایف کو 14 کروڑ 80 لاکھ ڈالر ادا کرے گا

پاکستان آج آئی ایم ایف کو 14 کروڑ 80 لاکھ ڈالر ادا کرے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسٹیٹ بنک کے ترجمان کے مطابق قسط کی ادائیگی آج شام کو کر دی جائے گی۔ پاکستان جولائی دو ہزار گیارہ سے اب تک عالمی مالیاتی ادارے کو چھ ارب ستر کروڑ ڈالر ادا کر چکا ہے۔ ستمبر دو…