لاپتہ افراد کیس، ڈی جی آئی ایس آئی کو دو اپریل کو پیش ہونے کا حکم

لاپتہ افراد کیس، ڈی جی آئی ایس آئی کو دو اپریل کو پیش ہونے کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے لاپتہ افراد کیس میں ڈی جی آئی ایس آئی کو دو اپریل کو طلب کر لیا۔ ڈی جی آئی ایس آئی کو سمن جاری کر دیئے گئے۔ راولپنڈی کے لاپتہ شہری محمد عارف کی اہلیہ…

اوگرا کیس، سابق وزرائے اعظم کی استثنی کی درخواستیں منظور

اوگرا کیس، سابق وزرائے اعظم کی استثنی کی درخواستیں منظور

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے اوگرا کیس میں سابق وزرائے اعظم یوسف رضا گیلانی اور راجہ پرویز اشرف کی استثنیٰ کی درخواستیں منظور کر لیں۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کیس کی سماعت کی۔ مرکزی ملزم…

حکومت کا ڈرون حملوں اور ان میں ہلاکتوں کی تعداد بتانے سے انکار

حکومت کا ڈرون حملوں اور ان میں ہلاکتوں کی تعداد بتانے سے انکار

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی کی زیرصدارت ہوا۔ وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی کی جانب سے تحریری جواب میں بتایا گیا کہ گزشتہ پانچ برسوں میں پٹرولیم مصنوعات پر پانچ سو تیرہ ارب کی پٹرولیم…

ترقیاتی منصوبے، ترجیحی کمیٹی کا اجلاس 2 تا 12 اپریل کو ہوگا

ترقیاتی منصوبے، ترجیحی کمیٹی کا اجلاس 2 تا 12 اپریل کو ہوگا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال ترقیاتی منصوبوں کے بارے میں ترجیحات کے تعین اور پبلک سیکٹر ڈیولپمنٹ پروگرام (پی ایس ڈی پی) کے تحت فنڈز مختص کرنے کے لیے ترجیحی کمیٹی کا اجلاس 2 اپریل کو طلب کر…

آئندہ ماہ ورلڈ بینک سے ایک ارب ڈالر ملنے کی توقع ہے، وزارت خزانہ

آئندہ ماہ ورلڈ بینک سے ایک ارب ڈالر ملنے کی توقع ہے، وزارت خزانہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ ماہ ورلڈ بینک سے ایک ارب ڈالر ملنے کی توقع ہے، ورلڈ بینک پاکستان کو آسان شرائط پر ایک ارب 70 کروڑ ڈالر دینے پر آمادہ ہے۔ وزارت خزانہ کے…

بالائی علاقوں میں سردی کی لہر اب بھی برقرار

بالائی علاقوں میں سردی کی لہر اب بھی برقرار

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک کے بالائی علاقوں میں سردی کی لہر اب بھی برقرار ہے جبکہ شمالی وزرستان میں بارش کے بعد ٹھنڈی ہوائیں چلنے لگی ہیں۔ ادھر محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آیندہ 24 گھنٹوں میں خیبر پختونخوا ، پنجاب،…

شہباز تاثیر اور علی حیدر گیلانی ہماری قید میں نہیں؛ طالبان شوریٰ

شہباز تاثیر اور علی حیدر گیلانی ہماری قید میں نہیں؛ طالبان شوریٰ

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومتی کمیٹی سے مذاکرات کرنے والی طالبان شوریٰ نے کہا ہے کہ یوسف رضا گیلانی اور سلمان تاثیر کے بیٹے ان کے پاس نہیں، طالبان نے پروفیسر اجمل کی رہائی کے بدلے اپنے دو ساتھیوں کو رہا کرنے کی…

دنیا نے پاکستان کو ذمہ دار ایٹمی ملک تسلیم کر لیا: دفتر خارجہ

دنیا نے پاکستان کو ذمہ دار ایٹمی ملک تسلیم کر لیا: دفتر خارجہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) دفتر خارجہ میں صحافیوں کو ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان تسنیم اسلم نے کہا کہ دنیا نے پاکستان کو ایک ذمہ دار ایٹمی ملک کے طور پر تسلیم کر لیا ہے اور پاکستان کی ایٹمی ہتھیاروں کی سکیورٹی…

بجلی کی تقسیم کا نظام بہتر بنانے کیلئے عالمی بینک سے 50 کروڑ ڈالر ملنے کا امکان

بجلی کی تقسیم کا نظام بہتر بنانے کیلئے عالمی بینک سے 50 کروڑ ڈالر ملنے کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک میں بجلی کی تقسیم کانظام بہتر بنانے کیلئے عالمی بینک کی جانب سے 50 کروڑ ڈالر قرض ملنے کی توقع ہے عالمی بینک کے مطابق پاکستانی حکومت اور عالمی بینک مشترکہ پالیسی پر کام کر رہے ہیں جس…

کم عمری میں شادی کیخلاف قومی اسمبلی میں پیش بل مغربی ایجنڈا نہیں، ماروی میمن

کم عمری میں شادی کیخلاف قومی اسمبلی میں پیش بل مغربی ایجنڈا نہیں، ماروی میمن

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما ماروی میمن نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں کم عمری میں شادی کی روک تھام کیلئے ان کی جانب سے پیش کیا گیا ترمیمی بل 2014ء کا اسلامی نظریاتی کونسل کے فیصلے…

بلوں کی عدم ادائیگی پر سکھر ریجن سے 200 ٹرانسفارمر اتار لئے گئے

بلوں کی عدم ادائیگی پر سکھر ریجن سے 200 ٹرانسفارمر اتار لئے گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر پانی و بجلی عابدشیرعلی کی ہدایت پر سیپکو انتظامیہ نے سندھ کے 9 اضلاع میں اْن دیہاتی علاقوں کے ٹرانسفارمر اتار لیے جو بجلی چوری میں ملوث تھے اور محکمہ کو ریونیو نہیں دے پارہے تھے۔ محکمہ…

غداری کیس، مشرف کے وارنٹ کا حکم برقرار، جسٹس فیصل عرب کی الگ ہونے کی تردید

غداری کیس، مشرف کے وارنٹ کا حکم برقرار، جسٹس فیصل عرب کی الگ ہونے کی تردید

اسلام آباد (جیوڈیسک) غداری کیس کی آج کی سماعت کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا گیا ، عدالت نے پرویز مشرف کی اکتیس مارچ کو طلبی اور وارنٹ گرفتاری کا حکم برقرار رکھا ہے ، خصوصی عدالت کے جج جسٹس فیصل عرب…

پاکستان میں صنعتی بحران دور کرنے کے لئے بجلی او گیس کی لوڈشیڈنگ کے مسلے کو حل کرنا ہو گا۔ مسرت شاہین

اسلام آباد : پاکستان تحریک مساوات کی چیئر پرسن اور معروف اداکارہ محترمہ مسرت شاہین نے کہا ہے کہ کہ پاکستان میں صنعتی بحران دور کرنے کے لئے بجلی او گیس کی لوڈشیڈنگ کے مسلے کو حل کرنا ہو گا۔ بڑھتی ہوئی…

چیئرمین نیب تقرری کیخلاف کیس، خورشید شاہ کو فریق بننے کی اجازت

چیئرمین نیب تقرری کیخلاف کیس، خورشید شاہ کو فریق بننے کی اجازت

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے چیئرمین نیب کی تقرری کے خلاف کیس میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کو فریق بننے کی اجازت دے دی ، جسٹس دوست محمد نے کہا کہ عام انتخابات میں بہت سے اختیارات عوامی نمائندوں کودے…

سپریم کورٹ میں چیئرمین نیب تقرری کیس کی سماعت

سپریم کورٹ میں چیئرمین نیب تقرری کیس کی سماعت

اسلا آباد (جیوڈیسک) چیئرمین نیب تقرری کیس میں سپریم کورٹ نے پاکستان پیپلز پارٹی سے دو ہفتے جواب طلب کرلیا، عمران کان نے کہا چئیرمین نیب کرپشن کم نہیں آئیخود کرپشن میں ملوث ہیں سپریم کورٹ میں جسٹس خلجی عارف کی سربراہی…

مذاکرات سے ثابت ہو گیا کہ طالبان بندوق کی نوک پر شریعت کا نفاذ نہیں چاہتے، عمران خان

مذاکرات سے ثابت ہو گیا کہ طالبان بندوق کی نوک پر شریعت کا نفاذ نہیں چاہتے، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مذاکرات سے ثابت ہو گیا ہے کہ طالبان بندوق کی نوک پر شریعت کا نفاذ نہیں چاہتے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا…

امن کی چابی قبائلیوں کے پاس ہے انہیں مذاکرات میں شامل کیا جائے، عمران خان

امن کی چابی قبائلیوں کے پاس ہے انہیں مذاکرات میں شامل کیا جائے، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ کرپشن ملک کا سب سے بڑا مسئلہ ہے،جب تک نیب غیرجانبدار نہیں ہوگا کرپشن ختم نہیں ہو سکتی۔ انھوں نے کہا کہ مذاکراتی عمل کامیابی کی طرف جا رہا…

جلد دونوں طرف سے قیدیوں کی رہائی شروع ہونے والی ہے، پروفیسر ابراہیم

جلد دونوں طرف سے قیدیوں کی رہائی شروع ہونے والی ہے، پروفیسر ابراہیم

اسلام آباد (جیوڈیسک) طالبان رابطہ کار کمیٹی کے پروفیسر ابراہیم کا کہنا ہے کہ بہت جلد دونوں طرف سے قیدیوں کی رہائی شروع ہونے والی ہے۔ امید کرتے ہیں کہ فوج اور طالبان میں کچھ عرصے میں اعتماد پیدا ہو جائے گا۔…

جسٹس فیصل عرب کی غداری کیس سننے سے معذرت، بینچ سے الگ ہو گئے

جسٹس فیصل عرب کی غداری کیس سننے سے معذرت، بینچ سے الگ ہو گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) جسٹس فیصل عرب نے مشرف غداری کیس سننے سے معذرت کرتے بینچ سے الگ ہوگئے۔ غداری کیس میں پرویز مشرف کے وکیل انور منصور کی 14 مارچ کے عدالتی حکم نامے میں تصیح کیلئے دائر درخواست پر سماعت کے…

وفاقی وزیر داخلہ نے حکومتی مذاکراتی کمیٹی کو آج طلب کر لیا

وفاقی وزیر داخلہ نے حکومتی مذاکراتی کمیٹی کو آج طلب کر لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے حکومتی مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومتی مذاکراتی کمیٹی وزیر داخلہ کو طالبان شوریٰ سے ہونے والی بات چیت پر بریفنگ…

حکومت طالبان مذاکرات :اعتماد سازی کاعمل شروع ہو چکا، پروفیسر ابراہیم

حکومت طالبان مذاکرات :اعتماد سازی کاعمل شروع ہو چکا، پروفیسر ابراہیم

اسلام آباد (جیوڈیسک) طالبان امن کمیٹی کے رکن پروفیسر ابراہیم نے کہا ہے کہ مذاکرات میں مثبت پیش رفت ہورہی ہے، اعتماد سازی کاعمل شروع ہو چکا ہے، امن قائم کرنے کیلئے وزیراعظم کے اقدامات قابل تعریف ہیں۔ پروفیسر ابراہیم نے جیو…

ہمارے مغوی سرحدی محافظ بازیاب کرائیں، ایرانی صدر کا نواز شریف کو فون

ہمارے مغوی سرحدی محافظ بازیاب کرائیں، ایرانی صدر کا نواز شریف کو فون

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایرانی سرحدی محافظوں کے اغوا کے معاملے پر ایرانی صدر حسن روحانی نے وزیر اعظم نواز شریف کو ٹیلیفون کیا۔ وزیراعظم نے یقین دہانی کرائی کہ پاکستان دہشتگردوں کواپنی سرزمین کے استعمال کی اجازت نہیں دے گا۔ ایرانی خبر…

پرویز مشرف کیخلاف سنگین غداری کیس کی سماعت آج ہو گی

پرویز مشرف کیخلاف سنگین غداری کیس کی سماعت آج ہو گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کی سماعت آج ہوگی۔ خصوصی عدالت نے ایڈووکیٹ اکرم شیخ کی بطور پراسیکیوٹر تقرری کے خلاف درخواست پرفیصلہ محفو ظ کررکھا ہے۔ کل جسٹس فیصل عرب کی سربراہی…

مارگلہ ٹائون میں بجلی کی آنکھ مچولی، قیمتی الیکٹرونک اشیا جل کر راکھ

اسلام آباد : مارگلہ ٹاون اسلام آباد میں گزشتہ رو ز سے بجلی کی بار بار بندش سے الیکٹرانک اور کمپیوٹر جل کر راکھ ہو رہے ہیں۔ رہا ئشیوں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ایسا عمل پہلی بار دیکھنے میں آیا…