لیبر یونیٹی آف آئیسکو یونین 27 مارچ کو راولپنڈی ریلوے اسٹیشن میں احتجاجی مظاہرہ کرے گی

اسلام آباد: 26 مارچ 2014: آئیسکو کی نجکاری کے خلاف لیبر یونیٹی آف آئیسکو یونین27 مارچ کو راولپنڈی ریلوے اسٹیشن میں احتجاجی مظاہرہ کرے گی۔ مظاہرے میں لیبر یونیٹی آف آئیسکو یونین کے مرکزی عہدیدران کے علاوہ آئیسکو محنت کشوں ، ریلوے…

سعودی امداد کو کسی ملک کیخلاف استعمال نہ کیا جائے: شاہ محمود قریشی

سعودی امداد کو کسی ملک کیخلاف استعمال نہ کیا جائے: شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حکومت خارجہ پالیسی سے متعلق وضاحت کرے کہ وہ سعودی عرب سے ملنے والی 1.5 ارب ڈالر کی امداد کو کسی دوسرے ملک کے داخلی معاملات میں…

مشرف غداری کیس : پراسیکیوٹر اکرم شیخ کی تقرری پر فیصلہ محفوظ

مشرف غداری کیس : پراسیکیوٹر اکرم شیخ کی تقرری پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (جیوڈیسک) خصوصی عدالت میں پرویز مشرف غداری کیس کی سماعت کے دوران پراسیکیوٹر اکرم شیخ نے اپنے دلائل میں کہا کہ نواز شریف کا ذاتی وفادار نہیں ، نہ ہی پرویز مشرف سے کوئی دشمنی ہے۔ عدالت نے پراسیکیوٹر اکرم…

ڈیڑھ ارب ڈالر دوست ملک نے دیئے،کوئی شرط نہیں،اسحاق ڈار

ڈیڑھ ارب ڈالر دوست ملک نے دیئے،کوئی شرط نہیں،اسحاق ڈار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خزانہ اسحق ڈار نے کہا ہے کہ ڈیڑھ ارب ڈالر کی رقم ایک دوست ملک نے دی ، اس رقم پر کوئی شرط نہیں اور نہ ہی یہ واپس کرنی ہے، یہ رقم ملک کی ترقی پر خرچ…

سابق صدر زرداری نے سوئس حکام سے بینظیربھٹو کا قیمتی ہار، جیولری مانگ لی

سابق صدر زرداری نے سوئس حکام سے بینظیربھٹو کا قیمتی ہار، جیولری مانگ لی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری نے سوئس حکام کی طرف سے 1997 میں قبضے میں لیا گیا بے نظیربھٹو کا قیمتی ہار اور جیولری واپس مانگ لی، جیولری ایک آف شور کمپنی کے ذریعے مانگی گئی ہے۔ ٹسوئٹزرلینڈ میں…

مشرف کے وکلا نے زبان کھینچنے، آنکھیں نکالنے کی دھمکی دی، اکرم شیخ

مشرف کے وکلا نے زبان کھینچنے، آنکھیں نکالنے کی دھمکی دی، اکرم شیخ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پرویز مشرف کیخلاف غداری کیس میں پراسیکیوٹر اکرم شیخ نے الزام لگایا ہے کہ مخالف وکیل نے ان کی آنکھیں نکالنے اور زبان کھینچنے کی دھمکی دی ہے، انہوں نے دعوی کیا کہ وہ اب بھی یہ کہتے ہیں…

سپریم کورٹ میں بلوچستان بے امنی کیس کی سماعت

سپریم کورٹ میں بلوچستان بے امنی کیس کی سماعت

اسلام آباد (جیوڈیسک) بلوچستان بے امنی کیس میں ایڈووکیٹ جنرل بلوچستان نے سپریم کورٹ کو بتایا کہ خضدار سے ملنے والی 13 میں سے 2 لاشیں ورثہ کے حوالے کردی گئیں ہیں، چیف سیکرٹری بلوچستان کے پیش نہ ہونے پر عدالت نے…

کرم ایجنسی کے پہاڑوں پر 4 روز سے برفباری جاری

کرم ایجنسی کے پہاڑوں پر 4 روز سے برفباری جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) کرم ایجنسی کے پہاڑوں پر 4 روز سے برفباری جاری ہے، تاہم دیگر بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کا سلسلہ رک گیا ہے۔ مالاکنڈ ، ہزارہ ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش کی توقع ہے۔ کرم ایجنسی…

مولانا سمیع الحق خود دونوں وفود کی قیادت کررہے ہیں ، ترجمان

مولانا سمیع الحق خود دونوں وفود کی قیادت کررہے ہیں ، ترجمان

اسلام آباد (جیوڈیسک) مولانا سمیع الحق کے ترجمان کا کہنا ہے کہ طالبان شوری سے مذاکرات کی سربراہی مولانا سمیع الحق کریں گے۔ ترجمان کے مطابق مذاکرات کو کامیاب اور نتیجہ خیز بنانے کیلئے مولانا سمیع الحق خود دونوں وفود کی قیادت…

حکومت بھی جنگ بندی میں توسیع چاہتی ہے، پروفیسر ابراہیم

حکومت بھی جنگ بندی میں توسیع چاہتی ہے، پروفیسر ابراہیم

اسلام آباد (جیوڈیسک) طالبان کمیٹی کے رکن پروفیسر ابراہیم نے کہا ہے کہ اگر حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات کا عمل چند دنوں میں مکمل نہ ہوا تو جنگ بندی میں توسیع پہلی ترجیح ہوگی۔ چینی خبر رساں ادارے کو ٹیلی…

نیشنل بینک برانچز کا آڈٹ آئندہ ہفتے مکمل کرنے کی ہدایت

نیشنل بینک برانچز کا آڈٹ آئندہ ہفتے مکمل کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایف بی آر نے تمام فیلڈ فارمشنز کو نیشنل بینک آف پاکستان کی ملک بھر میں قائم 1340 برانچز کا آڈٹ آئندہ ہفتے تک مکمل کرنے کی ہدایات کردی ہیں۔ ایف بی آر کے سینئر افسر نے بتایا کہ…

ٹیکس پیئرز آنر کارڈ ہولڈرز کو اسلحہ رکھنے کی اجازت کا فیصلہ

ٹیکس پیئرز آنر کارڈ ہولڈرز کو اسلحہ رکھنے کی اجازت کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے ٹیکس پیئرز آنرکارڈ رکھنے والے 400 بڑے ٹیکس دہندگان کو اپنی حفاظت کیلیے ملک بھر میں خود کار اسلحہ ساتھ رکھنے کی اجازت دینے کا اصولی فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ ٹیکس پیئرز کارڈ…

فروری میں مہنگائی کم ہو کر 7.9 فیصد ہو گئی، اسحاق ڈار

فروری میں مہنگائی کم ہو کر 7.9 فیصد ہو گئی، اسحاق ڈار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار نے کہا ہے کہ گزشتہ ماہ (فروری) کے دوران ملک میں مہنگائی کی شرح کم ہوکر 7.9 فیصد ہوگئی ہے جبکہ بھارت سمیت دیگر علاقائی ممالک کی نسبت پاکستان میں پٹرول، گندم، آٹا، چینی،…

حکومتی کمیٹی کی طالبان شوریٰ سے ملاقات آج ہونے کا امکان

حکومتی کمیٹی کی طالبان شوریٰ سے ملاقات آج ہونے کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومتی کمیٹی کی طالبان شوریٰ سے آج شمالی وزیرستان میں ملاقات ہونے کا امکان ہے۔ حکومتی کمیٹی کی سربراہی وفاقی سیکریٹری حبیب اللہ خٹک اور طالبان کمیٹی کی سربراہی مولانا سمیع الحق کر رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق حکومتی…

تحریک انصاف کا شیخ رشید کے معاملے پر امریکہ سے معذرت کا مطالبہ

تحریک انصاف کا شیخ رشید کے معاملے پر امریکہ سے معذرت کا مطالبہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو جہاز سے آف لوڈ کرنے کے معاملے پر امریکہ سے معذرت کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ پی ٹی آئی کی رکن قومی اسمبلی نفیسہ خٹک نے بھی…

قومی اسمبلی : ان ڈائریکٹ ٹیکس کم کرنے سے متعلق قرارداد متفقہ طور پر منظور

قومی اسمبلی : ان ڈائریکٹ ٹیکس کم کرنے سے متعلق قرارداد متفقہ طور پر منظور

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اسد عمر کی جانب سے ان ڈائریکٹ ٹیکس کم کرنے سے متعلق قرارداد متفقہ طور پر منظورکرلی گئی۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں تحریک انصاف کے اسد عمر نے ان ڈائریکٹ ٹیکس کم…

ملکی انڈسٹری کو تحفظ دیا جائے گا، وفاقی وزیر خزانہ

ملکی انڈسٹری کو تحفظ دیا جائے گا، وفاقی وزیر خزانہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ملکی انڈسٹری کو مکمل تحفظ دیا جائے گا جبکہ مقامی صنعت کے فروغ کے لیے اس کی ترقی و پروموشن پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ ان خیالات کا اظہار…

سعودی امداد اور بحرین سے معاہدوں پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لیا جائے، شاہ محمود قریشی

سعودی امداد اور بحرین سے معاہدوں پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لیا جائے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حکومت سعودی امداد اور بحرینی حکومت سے کئے گئے تمام معاہدوں پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لے۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے…

بے بنیاد افغان الزامات مسترد، تعلقات متاثر ہو سکتے ہیں، پاکستان

بے بنیاد افغان الزامات مسترد، تعلقات متاثر ہو سکتے ہیں، پاکستان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے افغان حکومت کی جانب سے کابل میں ہونیوالی حالیہ دہشت گرد حملے کا الزام ایک پاکستانی خفیہ ادارے پر عائد کیے جانے پرسخت احتجاج کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اس طرح بے سروپا الزامات سے باہمی…

اعتماد سازی کے بعد ہی سندھ حکومت میں شامل ہونے کا فیصلہ کریں گے، فاروق ستار

اعتماد سازی کے بعد ہی سندھ حکومت میں شامل ہونے کا فیصلہ کریں گے، فاروق ستار

اسلام آباد (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ خورشید شاہ کے بیان پر آصف زرداری کو تحفظات سے آگاہ کر دیا گیا ہے اوراب اعتماد سازی کے بعد ہی حکومت میں جانے کا فیصلہ کریں گے۔…

غداری کیس کی منتقلی کے متعلق پرویز مشرف کی درخواست اعتراض کے بعد واپس

غداری کیس کی منتقلی کے متعلق پرویز مشرف کی درخواست اعتراض کے بعد واپس

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے غداری کیس کی منتقلی سے متعلق خصوصی عدالت کے فیصلے کیخلاف سابق صدر پرویز مشرف کی درخواست اعتراض لگا کر واپس کر دی۔ سابق صدر کی جانب سے خصوصی عدالت کے فیصلے کیخلاف دائر درخواست پر…

بجلی 2 روپے 24 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا نوٹی فکیشن جاری

بجلی 2 روپے 24 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا نوٹی فکیشن جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) نیپرا نے ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کی درخواست پر بجلی 2 روپے 24 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا تاہم اس کا اطلاق پچاس یونٹ ماہانہ استعمال کرنے والوں، کراچی الیکٹرک اور پیسکو صارفین پر نہیں…

خضدار سے ملنے والی لاشوں کا ڈی این اے ٹیسٹ نہ ہونے پر سپریم کورٹ برہم ، وجوہات طلب

خضدار سے ملنے والی لاشوں کا ڈی این اے ٹیسٹ نہ ہونے پر سپریم کورٹ برہم ، وجوہات طلب

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے خضدار میں اجتماعی قبروں سے ملنے والی لاشوں کا ڈی این اے ٹیسٹ نہ کیے جانے پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے ، جسٹس ناصر الملک نے کہا ہے کہ لاشوں کا ڈی این اے…

سافٹ ویئرایکسپورٹ بورڈ کی 160 نوجوانوں کو انٹرن شپ پر ملازمت کی پیشکش

سافٹ ویئرایکسپورٹ بورڈ کی 160 نوجوانوں کو انٹرن شپ پر ملازمت کی پیشکش

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان سافٹ ویئر ایکسپورٹ بورڈ (پی ایس ای پی ) نے نیشنل (آئی سی ٹی) انٹرشپ پروگرام کے تحت 160 نوجوانوں کو انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) اور ٹیلی کام کمپنیوں میں بطورانٹرنی ملازمتوں کی پیشکش کی ہے۔ یہ پروگرام…