انجینئر شوکت اللہ کی جگہ مہتاب عباسی کو گورنر خیبر پختونخوا بنانے کا فیصلہ

انجینئر شوکت اللہ کی جگہ مہتاب عباسی کو گورنر خیبر پختونخوا بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے گورنر خیبر پختونخوا انجینئر شوکت اللہ کی جگہ سردار مہتاب عباسی کو خیبر پختونخوا کا نیا گورنر بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم نواز شریف نے خیبرپختونخوا اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے…

مذاکرات میں کوئی ڈیڈ لاک نہیں: چودھری نثار

مذاکرات میں کوئی ڈیڈ لاک نہیں: چودھری نثار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کا کہنا ہے کہ طالبان سے مذاکرات میں کوئی ڈیڈ لاک نہیں۔ دونوں کمیٹیوں کی ملاقات جلد متوقع ہے۔ تشدد سے باز نہ آنے والے گروپوں کیخلاف کارروائی کی جائے گی۔ پرویز رشید…

وفاقی حکومت کا چوبیس مارچ سے ملک گیر پولیو مہم شروع کرنیکا فیصلہ

وفاقی حکومت کا چوبیس مارچ سے ملک گیر پولیو مہم شروع کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے چوبیس مارچ سے ملک گیر پولیو مہم شروع کرنے جبکہ خیبرپختونخواہ حکومت نے چار اضلاع میں وفاقی پولیو مہم منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ صحت خیبرپختونخواہ کے مطابق پشاور، چارسدہ، مردان اور صوابی میں…

جاپان پاکستانی پولیس کیلئے 490 ملین روپے کی ہائبرڈ گاڑیاں فراہم کرے گا

جاپان پاکستانی پولیس کیلئے 490 ملین روپے کی ہائبرڈ گاڑیاں فراہم کرے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) جاپان پاکستان میں پولیس کیلیے 490 ملین روپے کی لاگت سے ہائبرڈ گاڑیاں فراہم کرے گا ، اسلام آباد میں اس سلسلے میں جاپان کے سفیر ہیروشی انومیٹا اور سیکریٹری اقتصادی امور نرگس سیٹھی کے درمیان ایک معاہدے پر…

فوج نہ بھیجنے سے متعلق وزیر اعظم کے بیان پر یقین کرنا چاہئے، خورشید شاہ

فوج نہ بھیجنے سے متعلق وزیر اعظم کے بیان پر یقین کرنا چاہئے، خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ کسی دوسرے ملک میں فوج نہ بھیجنے سے متعلق وزیر اعظم کے بیان پر یقین کرنا چاہئے،اہم معاملات پر وزیر اعظم کے بیانات کو سنجیدگی سے لیتے…

نائب صوبیدار امان اللہ کے خلاف ایف آئی آر کی نقل سپریم کورٹ میں پیش

نائب صوبیدار امان اللہ کے خلاف ایف آئی آر کی نقل سپریم کورٹ میں پیش

اسلام آباد (جیوڈیسک) لاپتہ افراد کیس سے متعلق حکومت نے نائب صوبیدار امان اللہ کے خلاف ایف آئی آر کی نقل سپریم کورٹ میں پیش کر دی، عدالت نے کیس کی تفتیش کے بعد چالان کی نقل بھی عدالت میں پیش کرنے…

مشرف غداری کیس، صحافی پر پولیس تشدد، ڈی آئی جی سیکورٹی کل طلب

مشرف غداری کیس، صحافی پر پولیس تشدد، ڈی آئی جی سیکورٹی کل طلب

اسلام آباد (جیوڈیسک) مشرف غداری کیس میں خصوصی عدالت نے پرویز مشرف کے وکیل رانا اعجاز کو معافی نامہ جمع کرانے پر عدالت میں داخلے کی اجازت دے دی، عدالت میں نجی ٹی وی کے صحافی پر پولیس تشدد واقعے پر جسٹس…

پسندیدہ ملک قرار دینے کا معاہدہ نئی بھارتی حکومت سے ہوگا: پاکستان

پسندیدہ ملک قرار دینے کا معاہدہ نئی بھارتی حکومت سے ہوگا: پاکستان

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت پاکستان کا کہنا ہے کہ بھارت کو پسندیدہ ملک قرار دینے کا معاہدہ نئی بھارتی حکومت سے ہوگا، پاکستان بھارت میں انتخاب کے دوران کوئی بھی 2 طرفہ اہم فیصلہ نہیں کرنا چاہتا۔ حکومتی ذرائع کے مطابق بھارت…

ملک کے میدانی علاقوں میں سردی کی شدت میں کمی

ملک کے میدانی علاقوں میں سردی کی شدت میں کمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک کے میدانی علاقوں میں سردی کی شدت میں کمی ہوئی ہے، تاہم بالائی علاقوں میں سردی پوری آب وتاب سے برقرار ہے۔ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ رواں ہفتے کے اختتام پر مختلف بالائی علاقوں…

مشرف کے وکیل رانا اعجاز نے تحریری معافی نامہ خصوصی عدالت میں جمع کرا دیا

مشرف کے وکیل رانا اعجاز نے تحریری معافی نامہ خصوصی عدالت میں جمع کرا دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) مشرف کے وکیل رانا اعجاز نے تحریری معافی نامہ خصوصی عدالت میں جمع کرا دیا۔ رانااعجاز کے نامناسب رویے پر عدالت داخلے پر پابندی لگا دی گئی تھی۔ رانااعجاز کو معافی نامہ جمع کرانے کیلیے بھی عدالت جانے کی…

شیخ رشید کو کینیڈا جانے سے روک دیا گیا۔۔۔!

شیخ رشید کو کینیڈا جانے سے روک دیا گیا۔۔۔!

اسلام آباد (جیوڈیسک) پی آئی اے نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو کینیڈا جانے سے روک دیا ، ان کا کہنا ہے کہ میرا نام ای سی ایل میں نہیں ہے، آف لوڈ کرنے کی وجہ نہیں بتائی گئی۔…

سپریم کورٹ میں 35 لاپتا افراد کیس کی سماعت آج پھر ہوگی

سپریم کورٹ میں 35 لاپتا افراد کیس کی سماعت آج پھر ہوگی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں 35 لاپتا افراد کیس کی سماعت آج پھر ہوگی، گزشتہ روز سماعت کے دوران اٹارنی جنرل نے جبری گمشدی میں ملوث فوجی اہلکاروں کے خلاف درخواست کی نقل عدالت میں پیش کی تھی۔ سپریم کورٹ میں…

ایران سمیت تمام اسلامی ممالک سے متعلق خارجہ پالیسی غیر جانبدارانہ ہے، دفترخارجہ

ایران سمیت تمام اسلامی ممالک سے متعلق خارجہ پالیسی غیر جانبدارانہ ہے، دفترخارجہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) دفتر خارجہ کی ترجمان تسنیم اسلم نے کہا ہے کہ پاکستان کی ہمسایہ اور مسلم ممالک سے متعلق خارجہ پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران کہا کہ پاکستان اور…

پاکستان خودمختار ملک ہے، اس پر اثر انداز نہیں ہو رہے، بحرینی وزیر خارجہ

پاکستان خودمختار ملک ہے، اس پر اثر انداز نہیں ہو رہے، بحرینی وزیر خارجہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) بحرین کے وزیر خارجہ شیخ خالد بن احمد بن محمد الخلیفہ نے کہا ہے کہ پاکستان ایک آزاد اور خودمختار ملک ہے اور ہم کسی طرح اس پر اثر انداز نہیں ہو رہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے…

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کے عہدیداروں کے اختیارات ختم، آرڈیننس جاری

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کے عہدیداروں کے اختیارات ختم، آرڈیننس جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر ممنون حسین نے وزیر اعظم نواز شریف کی سفارش پر پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کے عہدیداروں کے اختیارات ختم کرنے کا آرڈیننس جاری کردیا۔ وزارت صحت کی جانب سے پی ایم ڈی سی کے موجودہ عہدیداروں کے…

غداری کیس میں وکیل استغاثہ اکرم شیخ کا حکومت کے ساتھ گٹھ جوڑ ہے، وکیل پرویز مشرف

غداری کیس میں وکیل استغاثہ اکرم شیخ کا حکومت کے ساتھ گٹھ جوڑ ہے، وکیل پرویز مشرف

اسلام آباد (جیوڈیسک) غداری کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کے وکیل انور منصور نے کہا ہے کہ اکرم شیخ جانبدار اور ان کا ملک کی سیاسی حکومت سے گٹھ جوڑ ہے اس لئے وہ پراسیکیوٹر کے طور پر کام نہیں کر…

غداری کیس, مشرف نے کبھی عدالت میں پیش نہ ہونے کا ارادہ ظاہر نہیں کیا، انور منصور

غداری کیس, مشرف نے کبھی عدالت میں پیش نہ ہونے کا ارادہ ظاہر نہیں کیا، انور منصور

اسلام آباد (جیوڈیسک) غداری کیس میں وکیل انور منصور کا کہنا ہے پرویز مشرف نے کبھی عدالت میں پیش نہ ہونے کا ارادہ ظاہر نہیں کیا۔ پراسیکیوٹر کا کام ذاتی عناد، تعصب یا غصہ دکھانا نہیں ، صرف قانونی معاونت کرنا ہوتا…

قطر سے ایل این جی کی در آمد نومبر میں شروع ہوگی، وزیر پٹرولیم

قطر سے ایل این جی کی در آمد نومبر میں شروع ہوگی، وزیر پٹرولیم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ قطر اور سعودی عرب میں کشیدگی سے ایل این جی کی در آمد کا منصوبہ متاثر نہیں ہوگا۔ ایران پاکستان گیس پائپ لائن معاہدے کے وقت…

پی ٹی سی ایل کو 101 جائیدادیں 31 مارچ تک منتقل ہوجائینگی

پی ٹی سی ایل کو 101 جائیدادیں 31 مارچ تک منتقل ہوجائینگی

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین نجکاری کمیشن محمد زبیر نے کہا ہے کہ باقی ماندہ 131 میں 101 پراپرٹیز31 مارچ 2014 تک پی ٹی سی ایل کو منتقل کردی جائیں گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پی ٹی سی ایل کو پراپرٹیز…

بحرین کے شاہ شیخ حمد بن عیسیٰ کا جی ایچ کیو کا دورہ، وزیراعظم نے استقبال کیا

بحرین کے شاہ شیخ حمد بن عیسیٰ کا جی ایچ کیو کا دورہ، وزیراعظم نے استقبال کیا

راولپنڈی (جیوڈیسک) بحرین کے شاہ حمد بن عیسیٰ نے پاک آرمی کے جنرل ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا اور پاک فوج کی پیشہ وارانہ کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے اسے سراہا۔ بحرین کے شاہ شیخ حمد بن عیسیٰ پاک فوج کے جنرل ہیڈ…

بھارت کیخلاف میچ ہار کے خوف سے نہ کھیلیں، عمران خان

بھارت کیخلاف میچ ہار کے خوف سے نہ کھیلیں، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عمران خان نے کہا ہے کہ قومی کر کٹ ٹیم بھارت کے خلاف میچ ہار کے خوف سے نہ کھیلے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کی…

الطاف حسین کے بیانات سنجیدہ نتائج کا سبب بن سکتے ہیں، پرویز رشید

الطاف حسین کے بیانات سنجیدہ نتائج کا سبب بن سکتے ہیں، پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ الطاف حسین ملک میں عدم اعتماد کی فضا پیدا کر رہے ہیں اور وہ عوام کو گمراہ کرنے کی شعوری کوششیں کر رہے ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے ایک…

حکومت کا سود سے پاک قرضہ اسکیم رواں ماہ تیار کرنیکا فیصلہ

حکومت کا سود سے پاک قرضہ اسکیم رواں ماہ تیار کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت اجلاس میں وزیراعظم کی سود سے پاک قرضہ سکیم جاری کرنے کے معاملے پر غور کیا گیا۔ تخفیف غربت فنڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر قاضی عظمت عیسی نے اجلاس کو بریفنگ دی۔ وزیر…

اسامہ بن لادن کی موجودگی سے پاکستان لاعلم تھا: انٹیلی جنس

اسامہ بن لادن کی موجودگی سے پاکستان لاعلم تھا: انٹیلی جنس

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستانی انٹیلی جنس ذرائع نے امریکی میڈیا کے الزامات کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ القاعدہ کے سابق سربراہ اسامہ بن لادن کی پاکستان میں موجودگی کا کسی کو علم نہیں تھا۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز…