سینٹ اجلاس، سعودی عرب کی امداد غیر مشروط ہے، اسلحہ شام نہیں بھیج رہے، سرتاج عزیز

سینٹ اجلاس، سعودی عرب کی امداد غیر مشروط ہے، اسلحہ شام نہیں بھیج رہے، سرتاج عزیز

اسلام آباد (جیوڈیسک) مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے امور خارجہ کو بتایا کہ سعودی عرب سے ملنے والی امداد غیرمشروط ہے ، پاکستان شامی باغیوں کو اسلحہ یا جنگجو نہیں بھیج رہا ، کمیٹی نے چین میں…

پاکستان پوسٹ نے 4 بڑے شہروں میں کمپیوٹرائزڈ نظام متعارف کرا دیا

پاکستان پوسٹ نے 4 بڑے شہروں میں کمپیوٹرائزڈ نظام متعارف کرا دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان پوسٹ نے صارفین کیلیے اپنی خدمات کو بہتر بنا نے اور پیشہ وارانہ استعداد کار اور کارکردگی میں اضافے کیلیے انفارمیشن ٹیکنالوجی سسٹم متعارف کرایا ہے۔ پاکستان پوسٹ حکام نے بتایا کہ اس اقدام سے ملکی اور بین…

ای او بی آئی کیس: سپریم کورٹ نے 238 تقرریوں کو کالعدم قرار دے دیا

ای او بی آئی کیس: سپریم کورٹ نے 238 تقرریوں کو کالعدم قرار دے دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے ای او بی آئی کرپشن کیس میں 238 تقرریوں کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔ سپریم کورٹ میں ای او بی آئی کیس کی سماعت جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے…

گیس کمپنیوں نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی درخواستیں اوگرا کو بھجوا دیں

گیس کمپنیوں نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی درخواستیں اوگرا کو بھجوا دیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) گیس کمپنیوں نے منافع کے ساتھ گیس چوری کی قیمت بھی عوام کی جیب سے پوری کرنے کی ٹھان لی ہے، سوئی سدرن نے گیس قیمتوں میں 24 فیصد اورسوئی نادرن گیس نے 47 فیصد اضافے کی درخواستیں اوگرا…

مذاکرات کرنے والوں نے دہشت گردوں سے لاتعلقی ظاہر کر دی، اب نمٹنے میں آسانی ہو گی، پرویز رشید

مذاکرات کرنے والوں نے دہشت گردوں سے لاتعلقی ظاہر کر دی، اب نمٹنے میں آسانی ہو گی، پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویزرشید نے کہاہے کہ مذاکرات کے معاملے پر کوئی سپر کمیٹی نہیں بنائی گئی۔ وزیراعظم مذاکراتی عمل کی نگرانی کرتے ہیں۔ چوہدری نثار فوکل پرسن ہیں۔ دہشت گرد ریاست کے اندر ریاست بنانے کی خواہش رکھتے…

اسلام آباد: ڈکیتی کی کوشش ناکام، 3 ڈاکو گرفتار

اسلام آباد: ڈکیتی کی کوشش ناکام، 3 ڈاکو گرفتار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں پولیس نے ڈکیتی کی واردات ناکام بناتے ہوئے 3 مبینہ ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق سیکٹر جی الیون تھری کے ایک گھر میں ڈاکو واردات کے بعد فرار ہورہے تھے کہ اہل خانہ کی…

قیام امن کیلئے صوبائی حکومتوں کی ذمہ داریاں بڑھ گئی ہیں، پرویز رشید

قیام امن کیلئے صوبائی حکومتوں کی ذمہ داریاں بڑھ گئی ہیں، پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیرِاطلاعات ونشریات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ قیام امن کیلئے صوبائی حکومتوں کی ذمہ داریاں بڑھ گئی ہیں، اپنا ایجنڈا مسلط کرنے والوں سے نمٹنے کیلئے حکومت اپنا کردا ادا کررہی ہے۔ سافٹ ویئر تیار کر لیا…

حکومت خلوص نیت سے مذاکرات کی کامیابی کیلئےکوششیں کر رہی ہے، وزیر داخلہ

حکومت خلوص نیت سے مذاکرات کی کامیابی کیلئےکوششیں کر رہی ہے، وزیر داخلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ حکومت خلوص نیت سے طالبان کے ساتھ مذاکرات کی کامیابی کے لئے کوششیں کررہی ہے۔ اسلام آباد میں طالبان کی مذاکراتی کمیٹی نے مولانا سمیع الحق کی قیادت…

سپریم کورٹ: اگلے ہفتے زیرالتوا مقدمات کی سماعت کیلیے 6 بینچ تشکیل

سپریم کورٹ: اگلے ہفتے زیرالتوا مقدمات کی سماعت کیلیے 6 بینچ تشکیل

اسلام آ باد (جیوڈیسک) اگلے ہفتے سپریم کورٹ میں زیر التوا مقدمات کی سماعت کے لیے چھ بینچ تشکیل دے دیے گئے ہیں ،3 فل بینچ، ایک پانچ رکنی لارجربینچ اور 2 ڈویژن بینچ پیر17مارچ سے21تک مقدمات سنیں گے۔ چیف جسٹس تصدق…

بالائی علاقوں میں برفباری اور بارش نے سردی مزید بڑھا دی

بالائی علاقوں میں برفباری اور بارش نے سردی مزید بڑھا دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری اور بارش نے سردی کو مزید بڑھا دیا ہے۔ برف باری سے کئی رابطہ سڑکیں اب تک بند ہیں۔ غذر میں برف باری اور وبائی امراض سے جاں بحق ہونے والے بچوں کی…

ایکنک کا اجلاس، اسلام آباد پنڈی میٹرو بس منصوبہ منظور

ایکنک کا اجلاس، اسلام آباد پنڈی میٹرو بس منصوبہ منظور

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایکنک کے اجلاس میں اسلام آباد راول پنڈی میٹرو بس سروس کا منصوبہ منظور کرلیا گیا ہے جبکہ 735 ارب روپے مالیت کا داسو ہائیڈرل منصوبہ زیر غور نہ آسکا ہے۔ اسلام آباد میں قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو…

بتایا جائے سعودی عرب سے ڈیڑھ ارب ڈالر کس مد میں لیے، خورشید شاہ

بتایا جائے سعودی عرب سے ڈیڑھ ارب ڈالر کس مد میں لیے، خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سیدخورشید شاہ نے کہا ہے کہ یہ سننے میں آرہا ہے کہ وزیراعظم نے اپنی ذاتی ضمانت پر سعودی حکومت سے 1.5 بلین ڈالر حاصل کئے ہیں یہ بتایاجائے کہ یہ رقم کس…

ملک بھر میں 60 لاکھ غیر رجسٹرڈ موبائل فون سمز بلاک کر دی گئیں

ملک بھر میں 60 لاکھ غیر رجسٹرڈ موبائل فون سمز بلاک کر دی گئیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی (پی ٹی اے) کی ہدایت پر ملک بھر میں 60 لاکھ سے زائد غیر رجسٹر موبائل فون سمز کو بلاک کر دیا گیا۔ پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی کی ہدایت پر موبائل فون آپریٹرز کی جانب…

غازی عبدالرشید قتل کیس: پرویز مشرف کو حاضری سے ایک دن کا استثنی مل گیا

غازی عبدالرشید قتل کیس: پرویز مشرف کو حاضری سے ایک دن کا استثنی مل گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کی مقامی عدالت نے غازی عبد الرشید قتل کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کی آج کی حاضری سے استثنی کی درخواست منظور کر لی۔ ایڈیشنل سیشن جج واجد علی نے پرویز مشرف کے خلاف غازی عبد…

جنگ بندی معاہدے کے باوجود دہشتگردانہ حملہ قابل تشویش: عمران خان

جنگ بندی معاہدے کے باوجود دہشتگردانہ حملہ قابل تشویش: عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ طالبان کی جانب سے جنگ بندی معاہدے کے باوجود دہشتگردانہ حملہ قابل تشویش ہے۔ کہتے ہیں قوم امن چاہتی ہے، موجودہ صورتحال میں مذاکراتی عمل کو سبوتاژ کرنیوالے عناصر…

شیخ رشید مستعفی ہونے سے مکر گئے

شیخ رشید مستعفی ہونے سے مکر گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران شیخ رشید کا کہنا تھا کہ راولپنڈی میں اب بھی ڈالر 102 روپے 80 پیسے کا ہے۔ فرق تو تب پڑے گا جب 10 روپے بجلی اور 10 روپے پیٹرول کم ہو…

سپریم کورٹ نے طالبہ کی خودسوزی پر پنجاب حکومت سے جواب مانگ لیا

سپریم کورٹ نے طالبہ کی خودسوزی پر پنجاب حکومت سے جواب مانگ لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے مظفر گڑھ میں طالبہ کی خودسوزی پر پنجاب حکومت سے جواب مانگ لیا۔ چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ کیا صوبائی حکومت اسی طرح عوام کو انصاف فراہم کر رہی ہے۔؟ چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی…

غداری کیس، مشرف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

غداری کیس، مشرف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) جسٹس فیصل عرب کی سربراہی میں خصوصی عدالت کے تین رکنی بنچ نے پرویز مشرف غداری کیس کی سماعت کی۔ خوصی عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے غداری کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری…

اسلام آبا : ایئرپورٹ پر مسافر کے پیٹ سے ہیروئن کے40 کیپسول برآمد

اسلام آبا : ایئرپورٹ پر مسافر کے پیٹ سے ہیروئن کے40 کیپسول برآمد

اسلام آباد (جیوڈیسک) بے نظیر انٹرنیشنل ایئر پورٹ اسلام آباد سے دبئی جانے والے مسافر کے پیٹ سے ہیروئن کے 40 کیپسول بر آمد کر لئے گئے۔ اے این ایف ذرائع کے مطابق بے نظیر انٹرنیشنل ایئر پورٹ اسلام آباد پر نجی…

غداری کیس: پرویز مشرف کی حاضری سے استثنا کی درخواست

غداری کیس: پرویز مشرف کی حاضری سے استثنا کی درخواست

اسلام آباد (جیوڈیسک) غداری کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کی حاضری سے استثناکی درخواست دائر کردی گئی۔ پرویز مشرف غداری کیس کی خصوصی عدالت میں سماعت جاری ہے۔ جسٹس فیصل عرب کی سربراہی میں خصوصی عدالت کا تین رکنی بینچ کیس…

پرویز مشرف کیخلاف غداری کیس کی خصوصی عدالت میں سماعت

پرویز مشرف کیخلاف غداری کیس کی خصوصی عدالت میں سماعت

اسلام آباد (جیوڈیسک) خصوصی عدالت میں سابق صدر پرویز مشرف کیخلاف غداری کیس کی سماعت جاری ہے، سنگین غداری کیس کی آج 29 ویں سماعت ہے۔ جسٹس فیصل عرب کی سربراہی میں 3 رکنی خصوصی عدالت نے فرد جرم عائد کرنے کے…

تھری جی اور فور جی کی نیلامی 23 اپریل کو کی جائے گی

تھری جی اور فور جی کی نیلامی 23 اپریل کو کی جائے گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں تھری جی اور فور جی کی نیلامی کے لیے خصوصی اجلاس ہوا۔ اجلاس وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ تھری جی اور فور جی کی نیلامی23 اپریل کو…

غداری کیس میں پرویزمشرف پر آج فرد جرم عائد کیے جانے کا امکان

غداری کیس میں پرویزمشرف پر آج فرد جرم عائد کیے جانے کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) سنگین غداری کیس کی سماعت آج ہوگی، سماعت کے دوران پرویز مشرف پر فرد جرم عائد کیے جانے کا امکان ہے، سنگین غداری کیس کی 29ویں سماعت آج پھر ہو گی۔ جسٹس فیصل عرب کی سربراہی میں 3 رکنی…

وزیراعظم نواز شریف سے چاروں وزرائے اعلیٰ کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

وزیراعظم نواز شریف سے چاروں وزرائے اعلیٰ کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف سے چاروں وزرائے اعلیٰ اور چودھری نثار ملاقات کیلئے وزیر اعظم ہاؤس پہنچ گئے، ملاقات میں اہم قومی امور پر تبادلہ خیال ہو گا۔ وزیر اعظم ہاؤس اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں چاروں…