8 ہزار روپے پر نیب کا ملازم شہزاد اکبر عدلیہ کو لیکچر دیتا ہے: جسٹس قاضی فائز

8 ہزار روپے پر نیب کا ملازم شہزاد اکبر عدلیہ کو لیکچر دیتا ہے: جسٹس قاضی فائز

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اپنی نظر ثانی درخواستوں کی سماعت کے دوران دلائل دیتے ہوئے کہا کہ 8 ہزار روپے پر نیب کا ملازم شہزاد اکبر عدلیہ کو لیکچر دیتا ہے، ہم احمقوں…

اسلام آباد اور کراچی سمیت 15 شہروں میں ماس ویکسی نیشن سینٹر قائم کرنے کے احکامات

اسلام آباد اور کراچی سمیت 15 شہروں میں ماس ویکسی نیشن سینٹر قائم کرنے کے احکامات

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے اسلام آباد اور کراچی سمیت 15 شہروں میں ماس ویکسی نیشن سینٹر قائم کرنے کے احکامات جاری کردیے۔ این سی او سی نے اسلام آباد، کراچی، لاہور، کوئٹہ، پشاور اور راولپنڈی…

حکومت کا آئینی ترامیم کیلیے اپوزیشن سے بیک ڈور رابطے کا فیصلہ

حکومت کا آئینی ترامیم کیلیے اپوزیشن سے بیک ڈور رابطے کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت نے درکار آئینی ترامیم کیلیے اپوزیشن کے ساتھ بیک ڈور رابطے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت نے گلگت بلتستان کو صوبے کا درجہ، سمندرپار پاکستانیوں کوانتخابات لڑنے کی اجازت اورسینیٹ انتخاب میں ووٹ قابل شناخت…

پی ڈی ایم اجلاس میں پیپلز پارٹی کے رویے سے مایوسی ہوئی: احسن اقبال

پی ڈی ایم اجلاس میں پیپلز پارٹی کے رویے سے مایوسی ہوئی: احسن اقبال

اسلام آباد مسلم (اصل میڈیا ڈیسک) لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم اجلاس میں پیپلز پارٹی کے رویے سے مایوسی ہوئی۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے…

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ نے لانگ مارچ ملتوی کر دیا

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ نے لانگ مارچ ملتوی کر دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے حکومت کے خلاف لانگ مارچ ملتوی کردیا۔ پی ڈی ایم کے سربراہی اجلاس کے بعد جمعیت علمائے اسلام و اپوزیشن اتحاد کے سربراہ مولانا فضل الرحمان پریس…

وفاقی کابینہ نے 7.8 ارب روپے کے رمضان پیکیج کی منظوری دیدی

وفاقی کابینہ نے 7.8 ارب روپے کے رمضان پیکیج کی منظوری دیدی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی کابینہ نے منگل کے روز وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں 7.8 ارب روپے کے رمضان پیکیج کی منظوری دے دی جس کے تحت یوٹیلٹی اسٹورز کے ذریعے 19اشیا پر سبسڈی دی جائیگی۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس…

ڈسکہ انتخابات پر الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کرنے کی پی ٹی آئی کی استدعا مسترد

ڈسکہ انتخابات پر الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کرنے کی پی ٹی آئی کی استدعا مسترد

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے ڈسکہ کے ضمنی الیکشن کو کالعدم قرار دینے کے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو معطل کرنے کی پی ٹی آئی کی استدعا مسترد کر دی۔ سپریم کورٹ میں جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی…

الیکشن کمیشن: وزیراعظم کے خلاف پیپلزپارٹی کی درخواست مسترد

الیکشن کمیشن: وزیراعظم کے خلاف پیپلزپارٹی کی درخواست مسترد

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن کمیشن نے وزیراعظم کی طرف سےارکان اسمبلی کوفنڈز کے اجرا سے متعلق پیپلز پارٹی کی درخواست مسترد کر دی۔ پیپلزپارٹی کے رہنما نیئر بخاری نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف سینیٹ الیکشن میں کرپٹ پریکٹس سے…

2024 ء تک 90 لاکھ بچوں کو اسکولوں میں لانے کا ہدف، پرائمری پاس پر 3 ہزار اعزازیہ

2024 ء تک 90 لاکھ بچوں کو اسکولوں میں لانے کا ہدف، پرائمری پاس پر 3 ہزار اعزازیہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) 2024 تک اسکول نہ جانے والے 90 لاکھ بچوں کو اسکولوں میں داخل کرانے کا ہدف مقرر جب کہ وفاقی حکومت نے مفت تعلیم کی فراہمی کیلئے بڑا فیصلہ کر لیا۔ بی آئی ایس پی ذرائع کا…

پاکستان: کورونا سے 58 اموات، مثبت کیسز کی شرح 7.1 تک جا پہنچی

پاکستان: کورونا سے 58 اموات، مثبت کیسز کی شرح 7.1 تک جا پہنچی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 7.1 تک جا پہنچی جس کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں میں 2500 سے زائد افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی اور 58 ہلاکتیں سامنے آئیں۔ پاکستان میں کورونا کے…

حکومت کا الیکشن کمیشن سے استعفے کا مطالبہ

حکومت کا الیکشن کمیشن سے استعفے کا مطالبہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت نے الیکشن کمیشن آف پاکستان سے استعفے کا مطالبہ کر دیا۔ وفاقی وزراء شبلی فراز اور فواد چوہدری کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا کہ الیکشن کمیشن ناکام ہو…

پنجاب حکومت نے ڈسکہ میں الیکشن متنازع بنائے، سلیکٹڈ افسر لگائے: الیکشن کمیشن

پنجاب حکومت نے ڈسکہ میں الیکشن متنازع بنائے، سلیکٹڈ افسر لگائے: الیکشن کمیشن

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی الیکشن سے متعلق کیس میں سپریم کورٹ میں جواب جمع کرادیا۔ جواب میں الیکشن کمیشن نے مؤقف اپنایا ہے…

پاکستان اور بھارت ہتھیاروں کے سب سے بڑے خریداروں میں شامل

پاکستان اور بھارت ہتھیاروں کے سب سے بڑے خریداروں میں شامل

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی امن پر تحقیق کرنے والے ادارے سپری (SIPRI) نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت ہتھیاروں کے سب سے بڑے خریداروں میں شامل ہیں۔ گزشتہ پانچ برسوں کے دوران پوری دنیا…

غیر ملکی کمپنیوں کی پاکستان سے ایک ارب ڈالر سے زائد منافع کی منتقلی

غیر ملکی کمپنیوں کی پاکستان سے ایک ارب ڈالر سے زائد منافع کی منتقلی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) رواں مالی سال کے ابتدائی سات ماہ کے دوران پاکستان میں کام کرنے والی غیر ملکی کمپنیوں کی جانب سے منافع جات کی مد میں اپنے ممالک کو منتقلی ایک ارب ڈالر سے تجاوز کرگئی۔ اسٹیٹ بینک…

مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس نہ ہونے پر جسٹس فائز عیسی کا اظہار برہمی

مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس نہ ہونے پر جسٹس فائز عیسی کا اظہار برہمی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس فائز عیسی نے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس نہ ہونے پر اظہار برہمی کیا ہے۔ سپریم کورٹ میں بلدیاتی انتخابات کیس کی سماعت ہوئی۔ جسٹس فائز عیسی نے مشترکہ مفادات کونسل…

پنجاب: لاک ڈاؤن کے باعث کاروباری اوقات کم کرنے پر تاجر سراپا احتجاج

پنجاب: لاک ڈاؤن کے باعث کاروباری اوقات کم کرنے پر تاجر سراپا احتجاج

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث پنجاب کے مختلف شہروں میں لاک ڈاؤن کی پابندیوں اور کاروبار کے اوقات کم کیے جانے پر تاجر سراپا احتجاج ہیں۔ راولپنڈی کی مرکزی تنظیم تاجران نے حکومتی اقدام کو مسترد…

پنجاب میں ملازمت پیشہ خواتین کے تحفظ کا قانون نافذ کر دیا گیا

پنجاب میں ملازمت پیشہ خواتین کے تحفظ کا قانون نافذ کر دیا گیا

راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب بھر کے تمام سرکاری، پرائیویٹ اداروں میں فرائض سرانجام دینے والی خواتین ملازمین کے تحفظ کانیا ترمیمی قانون باقاعدہ لاگو کر دیا گیا۔ حکومت کی طرف سے تمام سرکاری پرائیویٹ اداروں کے سربراہان اور مجاز اتھارٹیزکوباقاعدہ سرکلر…

کورونا: 7 شہروں میں تعلیمی ادارے بند، اسلام آباد کے 2 علاقے سیل

کورونا: 7 شہروں میں تعلیمی ادارے بند، اسلام آباد کے 2 علاقے سیل

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد کورونا کیسز میں اضافے کے باعث اسلام آباد اور لاہور سمیت 7 شہروں میں تعلیمی ادارے آج سے 15 روز کے لیے بند کر دیے گئے ہیں۔ جیونیوز کے مطابق کورونا کیسز میں اضافے پر…

پاکستان: کورونا سے 29 اموات، 2200 سے زائد نئے کیسز رپورٹ

پاکستان: کورونا سے 29 اموات، 2200 سے زائد نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا سے مزید 29 افراد جاں بحق ہوگئے اور 2200 سے زائد نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال کردی۔ ذرائع کے مطابق موجودہ لیوی کی بنیاد پر پیٹرول ساڑھے 5 روپے تک مہنگا ہوسکتا…

کورونا: قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے دفاتر 2 دن کے لیے بند کرنے کا فیصلہ

کورونا: قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے دفاتر 2 دن کے لیے بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا کے پھیلاؤ کے سبب قومی اسمبلی کی تمام سرگرمیاں جزوی طور پر معطل کر دی گئیں۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے شعبہ انتظامیہ کی جانب سے ایک نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کورونا کا…

سیاست بچانے کیلیے پاکستان کیخلاف نعرے نہ لگائیں، مراد سعید

سیاست بچانے کیلیے پاکستان کیخلاف نعرے نہ لگائیں، مراد سعید

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر مواصلات و پوسٹل سروسز مراد سعید نے کہا کہ خدا کیلیے اپنی سیاست بچانے کیلیے پاکستان کیخلاف نعرے نہ لگائیں آپ کی سیاست ختم ہو جائیگی لیکن پاکستان قائم رہیگا۔ وفاقی وزیر مراد سعید نے…

پاکستان: کورونا سے مزید 32 اموات، 2664 نئے کیسز رپورٹ، شرح 6.5 ریکارڈ

پاکستان: کورونا سے مزید 32 اموات، 2664 نئے کیسز رپورٹ، شرح 6.5 ریکارڈ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا سے مزید 32 افراد انتقال کرگئے اور 2600 سے زائد کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران…

کورونا وبا کے سبب عالمی قرضوں میں 24 کھرب ڈالر اضافہ ہو گیا، آئی ایم ایف

کورونا وبا کے سبب عالمی قرضوں میں 24 کھرب ڈالر اضافہ ہو گیا، آئی ایم ایف

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ کوویڈ 19 کی وبا کے باعث 2020ء کے دوران عالمی قرضوں میں 24 کھرب ڈالر اضافہ ہوا، مستقبل میں قرضوں کے بوجھ سے نمٹنے کے لیے سیاسی اور سماجی دباؤ…