خصوصی عدالت میں سنگین غداری کیس کی سماعت آج ہوگی

خصوصی عدالت میں سنگین غداری کیس کی سماعت آج ہوگی

اسلام آباد (جیوڈیسک) خصوصی عدالت سنگین غداری کیس کے ملزم پرویز مشرف کی ججز کے تعصب، مقدمہ کے اندراج کے طریقہ کار، عدالت کی تشکیل اور ججز کی نامزدگی سے متعلق درخواستوں پر فیصلہ آج سنائے گی، پرویز مشرف کی درخواستوں پر…

شمالی وزیرستان کے لئے 10 ارب روپے کا پیکیج زیرغور

شمالی وزیرستان کے لئے 10 ارب روپے کا پیکیج زیرغور

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے شمالی وزیرستان میں بنیادی سہولتوں کی فراہمی کے لیے ایک پیکج تیار کر لیا ہے۔ پیکج کو وزیر اعظم ڈیولپمنٹ پیکج برائے شمالی وزیرستان کا نام دیا جائے گا اور اس کا باقاعدہ اعلان جلد متوقع…

ہمیں اپنی خارجہ پالیسی کی سمت درست کرنا ہو گی: مولانا فضل الرحمان

ہمیں اپنی خارجہ پالیسی کی سمت درست کرنا ہو گی: مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد (جیوڈیسک) جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے تجویز دی ہے کہ مذاکرات صرف طالبان کے ساتھ نہیں بلکہ فاٹا میں موجود دیگر دہشتگردوں تنظمیوں کے ساتھ بھی ہونے چاہیں۔ کسی ایک گروپ کیساتھ مذاکرات کیے تو…

آرمی چیف نے کل کور کمانڈر کانفرنس کل طلب کر لی

آرمی چیف نے کل کور کمانڈر کانفرنس کل طلب کر لی

راولپنڈی (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کل کور کمانڈر کانفرنس طلب کر لی ہے۔ کانفرنس میں طالبان کے ساتھ مذاکرات کے عمل کا جائزہ لیا جائے گا۔ کور کمانڈر کانفرنس جمعے کو جی ایچ کیو راولپنڈی میں میں ہو گی۔…

مذاکراتی کمیٹیوں سے ملاقات، دہشت گردی کو ختم کر کے دم لیں گے: نواز شریف

مذاکراتی کمیٹیوں سے ملاقات، دہشت گردی کو ختم کر کے دم لیں گے: نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردی اور بد امنی کی بہت بھاری قیمت ادا کر چکا ہے۔ امن کے بغیر ملک کو ترقی اور خوشحالی سے ہمکنار کرنا ممکن نہیں۔ وزیر اعظم نواز شریف…

حکومت کی نئی کمیٹی طالبان سے وزیرستان میں براہ راست مذاکرات کریگی

حکومت کی نئی کمیٹی طالبان سے وزیرستان میں براہ راست مذاکرات کریگی

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت کی نئی مذاکراتی ٹیم وزیرستان میں طالبان قیادت سے براہ راست مذاکرات کرے گی، جرگہ اور پولیٹیکل انتظامیہ بھی شامل ہو گی۔ حکومت کی نئی مذاکراتی ٹیم اب طالبان لیڈر شپ سے براہ راست مذاکرات کرے گی اور…

چیف الیکشن کمشنر کا تقرر، وفاق نے سپریم کورٹ سے دو ہفتوں کا وقت مانگ لیا

چیف الیکشن کمشنر کا تقرر، وفاق نے سپریم کورٹ سے دو ہفتوں کا وقت مانگ لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاق نے چیف الیکشن کمشنر کے تقرری کے لیے سپریم کورٹ سے دو ہفتوں کا وقت مانگ لیا۔ جسٹس ثاقب نثار کہتے ہیں مزید وقت نہیں دیا جا سکتا۔ انیس مارچ تک چیف الیکشن کمشنر کو تعینات نہ کیا…

پاکستانی ٹیم کی فتح کا جشن منانے پر کشمیری طلبا کیخلاف مقدمہ افسوسناک ہے، دفتر خارجہ

پاکستانی ٹیم کی فتح کا جشن منانے پر کشمیری طلبا کیخلاف مقدمہ افسوسناک ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم نے کہا ہے کہ کچہری حملے میں بھارتی ایجنسی راء کے ملوث ہونے کے حوالے سے وزیر اعظم سے منسوب بیان درست نہیں ہے۔ کہتی ہیں پاکستان کی جیت کی خوشی منانے پر کشمیری…

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے عالمی تحریک شروع کر دی ہے: فوزیہ صدیقی

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے عالمی تحریک شروع کر دی ہے: فوزیہ صدیقی

اسلام آباد (جیوڈیسک) فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو گیارہ سال گزرنے کے باوجود بھی رہا نہیں کرایا جا سکا۔ حکومت کب تک تسلیاں دیتی رہے گی۔ معلوم ہوا ہے کہ تا حال حکومت پاکستان نے سرکاری طور…

حالیہ دہشتگردی کے واقعات امن کیلئے نقصان دہ ہیں۔ عرفان صدیقی

حالیہ دہشتگردی کے واقعات امن کیلئے نقصان دہ ہیں۔ عرفان صدیقی

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومتی مذاکراتی ٹیم کے کو آرڈی نیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ حالیہ دہشتگردی کے واقعات امن کیلئے نہایت نقصان دہ ہیں، طالبان کو شرپسند عناصر کواپنے آپ سے الگ کرنا ہوگا۔ وزیر اعظم سے ملاقات کے بعد…

پاکستان کی جیت پر جشن منانے پر بھارتی طلبا پر بغاوت کا مقدمہ درج

پاکستان کی جیت پر جشن منانے پر بھارتی طلبا پر بغاوت کا مقدمہ درج

اسلام آباد (جیوڈیسک) بھارت کیخلاف پاکستان کی فتح کا جشن منانے پر کشمیری طلبا پر بغاوت کا مقدمہ درج کرادیا گیا، میرٹھ یونیورسٹی پہلے ہی 67 طلبا کو بیدخل کرچکی ہے۔ بنگلہ دیش میں جا ری ایشیا کپ کرکٹ ٹورنا منٹ میں…

کشمیری طلبہ کیلئے ہمارے دل اور تعلیمی ادارے کھلے ہیں، پاکستان

کشمیری طلبہ کیلئے ہمارے دل اور تعلیمی ادارے کھلے ہیں، پاکستان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کی فتح کا جشن منانے پر کشمیری طلبا پر یوپی حکومت کی جانب سے مقدمہ درج کرانے پر پاکستانی دفتر خارجہ کی تر جمان نے اپنے رد عمل کا اظہار کرتے ہو ئے کہا ہے کہ رپورٹس کے…

زرداری کے خلاف نیب ریفرنسسز میں بریت کی درخواستوں پر سماعت ملتوی

زرداری کے خلاف نیب ریفرنسسز میں بریت کی درخواستوں پر سماعت ملتوی

اسلام آباد (جیوڈیسک) احتساب عدالت میں سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف نیب ریفرنسسز میں بریت کی درخواستوں پر سماعت بغیر کسی کارروائی کے ملتوی کر دی گئی۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر نے سابق صدر آصف علی…

مقتدر حلقوں کی شمولیت کے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے۔ مولانا سمیع الحق

مقتدر حلقوں کی شمولیت کے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے۔ مولانا سمیع الحق

اسلام آباد (جیوڈیسک) ناشتے کی میز پر ہونے والی ملاقات میں طالبان اور حکومتی کمیٹی کے مذاکراتی عمل پر غور کیا کیا۔ اسلام آباد میں وزیراعظم نواز شریف سے حکومت اور طالبان کمیٹیوں کے ارکان نے ملاقات کی جس میں وزیر داخلہ…

اسلام آباد کچہری حملہ، پولیس نے بارہ کہو سے 2 بھائیوں کو حراست میں لے لیا

اسلام آباد کچہری حملہ، پولیس نے بارہ کہو سے 2 بھائیوں کو حراست میں لے لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کچہری حملے کی تحقیقات جاری ہے اور پولیس نے بارہ کہو سے 2 بھائیوں کو حراست میں لیلیا۔ ذرائع کے مطابق بارہ کہو سے تعلق رکھنے والے ذکاءاللہ اور سلیم اللہ کا بھائی ثناءاللہ کالعدم تحریک طالبان…

طالبان سے مذاکرات میں فوج کو شامل کرنا خطرناک ہوگا، خورشید شاہ

طالبان سے مذاکرات میں فوج کو شامل کرنا خطرناک ہوگا، خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) طالبان کے ساتھ مذاکرات میں فوج کو شامل کرنے پر اپوزیشن نے تحفظات کاا ظہار کیا ہے۔ قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ طالبان کے ساتھ مذاکراتی عمل میں فوج کو شامل کرنا ستم ظریفی ہوگی،…

لیبر یونیٹی آف آئیسکویونین کے احتجاجی مظاہر ے سے مزدور رہنمائوں کا خطاب

اسلام آباد: آئی ایم ایف (IMF) کی ڈکٹیشن پرقومی اداروں کی نجکاری ملک و قوم سے غداری کے مترادف ہے۔ اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر کے آئیسکو کی نجکاری روکیں گے۔جمہوری حکومت کے مزدور اور ملک دشمن منصوبوں پر چیف جسٹس…

اسلام آباد حملے میں بھارتی ایجنسی ”را“ کے ملوث ہونے کی تحقیقات جاری ہیں، نواز شریف

اسلام آباد حملے میں بھارتی ایجنسی ”را“ کے ملوث ہونے کی تحقیقات جاری ہیں، نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ سیکٹر ایف ایٹ کچہری میں دہشت گردی کے حملے میں بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“ کے ملوث ہونے کی بھی اطلاعات ہیں جس کی تحقیقات جاری ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم ہاؤس…

ایک سال پہلے عدالتوں کی سیکیورٹی بڑھانے کا حکم دیا تھا، سابق چیف جسٹس

ایک سال پہلے عدالتوں کی سیکیورٹی بڑھانے کا حکم دیا تھا، سابق چیف جسٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ انہوں نے ایک سال پہلے عدالتوں کی سیکیورٹی بڑھانے کا حکم دیا تھا، مگر انتظامیہ بادشاہ ہے کچھ نہیں کیا۔ سابق چیف جسٹس پمز اسپتال اسلام آباد پہنچے جہاں…

اوگرا کرپشن، توقیر صادق تقرری کیس الگ الگ سنے جائیں گے

اوگرا کرپشن، توقیر صادق تقرری کیس الگ الگ سنے جائیں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کی احتساب عدالت اوگرا کرپشن اور سابق چیئرمین توقیر صادق کی تقرری سے متعلق مقدمات کی الگ الگ سماعت کرے گی۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت میں اوگرا کرپشن کیس کی سماعت ہوئی۔ دوران سماعت وکلاء نے…

بجلی کمپنیاں صارفین سے ٹیکس لے کر دے نہیں رہیں، ایف بی آر

بجلی کمپنیاں صارفین سے ٹیکس لے کر دے نہیں رہیں، ایف بی آر

اسلام آباد (جیوڈیسک) بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) کی طرف سے 15 ہزار روپے ماہانہ سے زائد بل رکھنے والے نان رجسٹرڈ صنعتی و کمرشل صارفین سے بجلی پر 5 فیصد اضافی اور 1 فیصد مزید ٹیکس کی مد میں وصول…

خصوصی عدالت، ججز اور وکلا پر حملے کی مصدقہ اطلاعات ہیں، وکلا پرویز مشرف

خصوصی عدالت، ججز اور وکلا پر حملے کی مصدقہ اطلاعات ہیں، وکلا پرویز مشرف

اسلام آباد (جیوڈیسک) پرویز مشرف کے وکلاء نے تحریک طالبان پاکستان کی جانب سےمبینہ دھمکی آمیز خط خصوصی عدالت میں پیش کردیا، وکلا کی جانب سے عدالت، ججز اور وکلا پر بھی حملے سے آگاہ کیا گیا۔ جسٹس فیصل عرب کی سربراہی…

آئی ایم ایف نے حکومت پاکستان سے آئندہ بجٹ کا خاکہ مانگ لیا

آئی ایم ایف نے حکومت پاکستان سے آئندہ بجٹ کا خاکہ مانگ لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) آئی ایم ایف نے حکومت پاکستان سے آئندہ مالی سال 2014-15 کے وفاقی بجٹ کے ابتدائی خدوخال طلب کرلیے ہیں جس کے لیے آئندہ ماہ اپریل میں پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات ہوں گے۔ اس ضمن میں…

حکومت کا طالبان سے براہ راست مذاکرات کرنے کا فیصلہ، وزیر داخلہ فوکل پرسن مقرر

حکومت کا طالبان سے براہ راست مذاکرات کرنے کا فیصلہ، وزیر داخلہ فوکل پرسن مقرر

اسلام آ باد (جیوڈیسک) حکومت نے کالعدم تحریک طالبان سے اب براہ راست مذاکرات کرنے کا فیصلہ کرلیا اور اس سلسلے میں وزیر داخلہ کو فوکل پرسن مقرر کر دیا گیا ہے۔ گزشتہ روز وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کے دوران حکومتی…