وزیر اعظم نواز شریف کی زیر التوا ترقیاتی منصوبے ترک کرنے کی ہدایت

وزیر اعظم نواز شریف کی زیر التوا ترقیاتی منصوبے ترک کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے ایسے تمام ترقیاتی منصوبے ترک کرنے کی ہدایات جاری کردی ہیں جو گزشتہ چند سالوں سے زیر التوا یا زیر تکمیل ہیں مگر ان پر محض 10 سے 15 فیصد کام ہوا ہے باقی…

شمالی وزیرستان میں ممکنہ آپریشن، امریکا نے افغان سرحد سیل کرنیکی یقین دہانی کرادی

شمالی وزیرستان میں ممکنہ آپریشن، امریکا نے افغان سرحد سیل کرنیکی یقین دہانی کرادی

اسلام آباد (جیوڈیسک) امریکا نے پاکستان کو شمالی وزیرستان میں آپریشن کی صورت میں اس کے قبائلی علاقے سے ملحقہ افغان سرحد سیل کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ پاکستان کو سفارتی چینلزکے ذریعے بتایا گیا ہے کہ اگرشمالی وزیرستان میں فوجی…

خصوصی عدالت میں مشرف غداری کیس کی سماعت 7 مارچ تک ملتوی

خصوصی عدالت میں مشرف غداری کیس کی سماعت 7 مارچ تک ملتوی

اسلام آباد (جیوڈیسک) خصوصی عدالت میں مشرف غداری کیس کی سماعت 7 مارچ تک ملتوی کردی گئی، آئندہ سماعت پرججزکے متعصب ہونے سے متعلق درخواستوں پر فیصلہ سنایا جائے گا۔ جسٹس فیصل عرب کی سربراہی میں خصوصی عدالت کا تین رکنی بینچ…

طالبان سے مذاکرات، حکومتی کمیٹی آج اکوڑہ خٹک جائیگی

طالبان سے مذاکرات، حکومتی کمیٹی آج اکوڑہ خٹک جائیگی

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومتی کمیٹی طالبان کمیٹی کے ساتھ امن مذاکرات کی بحالی کے امکانات پر بات چیت کیلئے آج اکوڑہ خٹک جائیگی۔ حکومتی کمیٹی کے کوآرڈی نیٹر عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ میجر ریٹائرڈ عامر کی کمیٹی سے علیحدگی کی…

ایف ایٹ کچہری میں ملوث خودکش حملہ آوروں کے خاکے جاری

ایف ایٹ کچہری میں ملوث خودکش حملہ آوروں کے خاکے جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد پولیس نے ایف ایٹ کچہری میں ملوث خودکش حملہ آوروں کے خاکے جاری کردیے، دونوں دہشت گردوں کی عمریں 18 سے 22 سال کے درمیان تھیں۔ اسلام آباد میں پیر کے روز دہشتگردوں نے ایف ایٹ کچہری…

اسلام آباد میں انتظامیہ موجود ہی نہیں، خورشید شاہ، وزیر داخلہ مستعفی ہوں، رضا ربانی

اسلام آباد میں انتظامیہ موجود ہی نہیں، خورشید شاہ، وزیر داخلہ مستعفی ہوں، رضا ربانی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ اسلام آباد کو محفوظ سمجھنے والوں کی غلط فہمی دور ہو جانی چاہئے۔ قائد حزب اختلاف نے پمز ہسپتال میں زخمیوں کی عیادت کی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپوزیشن رہنما نے…

لیبر یونیٹی آف آئیسکو یونین 5 مارچ 2014 نیشنل پریس کلب، اسلام آباد میں احتجاجی مظاہرہ کرے گی

راولپنڈی: لیبر یونیٹی آف آئیسکو یونین 5 مارچ 2014 بروز بدھ، صبح 09:00 بجے نیشنل پریس کلب، اسلام آباد کے سامنے حکومت کی جانب سے آئیسکو کی نجکاری کے فیصلے اور ڈیلی وویجز، کنٹریکٹ ملازمین کو بے روزگار کرنے کے منصوبے کے…

خصوصی عدالت غیر محفوظ ہے مشرف ایک ہفتے تک پیش نہیں ہوں گے، احمد رضا قصوری

خصوصی عدالت غیر محفوظ ہے مشرف ایک ہفتے تک پیش نہیں ہوں گے، احمد رضا قصوری

اسلام آباد (جیوڈیسک) پرویز مشرف کے وکیل احمد رضا قصوری کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں ایف 8 کچہری پر ہونے والے حملے کے بعد خصوصی عدالت بھی غیر محفوظ ہے لہذا مشرف ایک ہفتے تک عدالت میں پیش نہیں ہوں…

جمشید دستی کے الزامات کی تحقیقات کے لئے 7 رکنی کمیٹی قائم

جمشید دستی کے الزامات کی تحقیقات کے لئے 7 رکنی کمیٹی قائم

اسلام آ باد (جیوڈیسک) آزاد رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کے الزامات کی تحقیقات کے لئے اسپیکر قومی اسمبلی نے اراکین اسمبلی پر مشتمل 7 رکنی کمیٹی قائم کردی۔ جمشید دستی کے الزامات کی تحقیقات کے لئے قائم کی جانے والی کمیٹی…

اسلام آباد محفوظ نہیں، سفارت خانے منتقل ہونے کا سوچ رہے ہیں: خورشید شاہ

اسلام آباد محفوظ نہیں، سفارت خانے منتقل ہونے کا سوچ رہے ہیں: خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ اب تو وفاقی دارالحکومت بھی محفوظ نہیں ہے اور سفارت خانے منتقل ہونے کا سوچ رہے ہیں۔ کل کوئی خود کش حملہ آور نہیں تھا۔ اسلام آباد میں پمز کا…

ایف ایٹ کچہری انکوائری جسٹس شوکت اور رجسٹرار میراں کاکڑ کل کرینگے

ایف ایٹ کچہری انکوائری جسٹس شوکت اور رجسٹرار میراں کاکڑ کل کرینگے

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس انور کاسی نے کہا ہے کہ ایف ایٹ کچہری واقعے کی انکوائری کل سے کچہری میں شروع ہوگی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس انور کاسی نے عدالت کے دیگر ججز کے…

دو دن میں راولپنڈی اسلام آباد کی عدالتوں میں کیمرے لگانے کا حکم

دو دن میں راولپنڈی اسلام آباد کی عدالتوں میں کیمرے لگانے کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی نے راولپنڈی اسلام آباد کی تمام عدالتوں میں 48 گھنٹوں میں سی سی ٹی وی کیمرے لگانے کا حکم جاری کر دیا ہے، ایف ایٹ کچہری حملہ کے ازخود نوٹس کیس میں سپریم کورٹ…

جمشید دستی کے انکشافات، پارلیمنٹیرینز کیخلاف سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر

جمشید دستی کے انکشافات، پارلیمنٹیرینز کیخلاف سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر

اسلام آباد (جیوڈیسک) پارلیمنٹ لاجز میں غیر اخلاقی سرگرمیوں سے متعلق جمشید دستی کے انکشافات کے بعد سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کر دی گئی، درخواست گزار نے ملوث پارلیمنٹیرینز کو نا اہل قرار دینے کی استدعا کی ہے۔ محمود اختر نقوی…

حکومت طالبان دہشتگردوں سے مذاکرات کا ڈھونگ رچا رہی ہے۔ علامہ اصغر عسکری

اسلام آباد : حکومت طالبان دہشتگردوں سے مذاکرات کا ڈھونگ رچا رہی ہے۔ مذاکرات کے نام پر دہشتگردوں کو مضبوط کیا جا رہا ہے۔ ضلع کچہری پر حملہ حکومت اور طالبان کی مذاکرات میں سنجیدگی کامظہر ہے۔ ان خیالات کا اظہار مجلس…

پرویز مشرف کے خلاف غداری کیس کی سماعت کل تک ملتوی

پرویز مشرف کے خلاف غداری کیس کی سماعت کل تک ملتوی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں خصوصی عدالت میں پرویز مشرف کے خلاف غداری کیس کی سماعت کل تک ملتوی کر دی گئی۔ گزشتہ روز ایف ایٹ کچہری اسلام آباد میں دہشت گردی کے حملے کے بعد وکلاء کے یوم سوگ اور…

چیرمین سینیٹ نے اسلام آباد کچہری واقعے کی رپورٹ طلب کر لی

چیرمین سینیٹ نے اسلام آباد کچہری واقعے کی رپورٹ طلب کر لی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹ میں اپوزیشن ارکان نے اسلام آباد میں دہشت گردی کے واقعے پر حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کر دیا۔ چیرمین سینیٹ نے کچہری واقعے کی رپورٹ طلب کر…

وزیراعظم کی زیر صدرات اجلاس، عسکری حکام کی شرکت

وزیراعظم کی زیر صدرات اجلاس، عسکری حکام کی شرکت

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت ملک کی موجودہ سیکیورٹی کی صورتحال پر عسکری حکام کے ساتھ ایک اہم اجلاس میں طالبان کیساتھ مذاکرات اور شمالی وزیرستان میں حاصل اہداف کا جائزہ لیا گیا۔ اعلیٰ سطح کا اجلاس وزیراعظم آفس…

حکومتی مذاکراتی کمیٹی اختلافات کا شکار ہے: شیخ رشید

حکومتی مذاکراتی کمیٹی اختلافات کا شکار ہے: شیخ رشید

اسلام آ باد (جیوڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ رکن قومی اسمبلی شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ طالبان سے مذاکرات کرنے والی حکومتی کمیٹی میں اختلافات پیداہو چکے ہیں۔ طالبان اور افواج کو آن بورڈ لیے بغیر مذاکرات کامیاب نہیں ہوسکتے۔…

ملکی سلامتی پر سیاست کرنے والے ملک سے وفا نہیں کر رہے: چودھری نثار

ملکی سلامتی پر سیاست کرنے والے ملک سے وفا نہیں کر رہے: چودھری نثار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیرداخلہ چودھری نثار کا کہنا ہے کہ دہشت گرد جو مرضی کر لیں، عزم کمزور نہیں ہو گا۔ قومی اسمبلی میں بیان دیتے ہوئے وزیر داخلہ چودھری نثار نے بات کرتے ہوئے کہا دہشت گردی کے مسئلے پر سیاست…

اسلام آباد کچہری کے واقعے کو طالبان سے جوڑنا درست نہیں، چوہدری شجاعت

اسلام آباد کچہری کے واقعے کو طالبان سے جوڑنا درست نہیں، چوہدری شجاعت

اسلام آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ ق کے صدر سینیٹر چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ اسلام آباد کچہری کے واقعے میں بیرونی عناصر ملوث ہوسکتے ہیں۔ دہشتگردی کے اس واقعے کو طالبان سے جوڑنا درست نہیں۔ پیر کو پارلیمنٹ ہائوس کے…

ثابت ہو گیا اسلام آباد بھی محفوظ نہیں، خورشید شاہ

ثابت ہو گیا اسلام آباد بھی محفوظ نہیں، خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے اسلام آباد کچہری میں دہشت گردی کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ قوم کو حقائق بتائے کہ مذاکرات کے نام پر پردے کے پیچھے کیا…

اسلام آباد کچہری حملہ: ایڈیشنل سیشن جج سمیت 11 افراد جاں بحق، 29 زخمی

اسلام آباد کچہری حملہ: ایڈیشنل سیشن جج سمیت 11 افراد جاں بحق، 29 زخمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ضلع کچہری میں فائرنگ، دستی بم حملوں اور دو خود کش دھماکوں میں ایڈیشنل سیشن جج اور وکلا سمیت 11 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے گھیرے میں لینے پر دو حملہ آوروں نے…

طالبان کو اسلام آباد میں دہشتگردی کی مذمت بھی کرنی چاہیے، خواجہ آصف

طالبان کو اسلام آباد میں دہشتگردی کی مذمت بھی کرنی چاہیے، خواجہ آصف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وہ طالبان کے اسلام آباد کچہری حملے سے لاتعلقی کے اظہار سے مطمئن نہیں۔ طالبان کو واقعے کی مذمت کرنی چاہیے تھی۔ انہوں نے کہا کہ طالبان کے ساتھ حکومت کامذاکراتی…

طالبان کی جنگ بندی کے اعلان پر حکومت کمیٹی کا مشاورتی اجلاس آج ہو گا

طالبان کی جنگ بندی کے اعلان پر حکومت کمیٹی کا مشاورتی اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) طالبان سے مذاکرات کے لئے حکومتی کمیٹی کے کوآرڈینیٹر عرفان صدیقی نے کہاہے کہ طالبان کی جنگ بندی کے اعلان پر مشاورتی اجلاس آج ہوگا جس میں آئندہ مذاکراتی حکمت عملی پر بھی غور کیاجائے گا۔ حکومتی کمیٹی کے…