اسلام آباد کچہری حملہ ازخود نوٹس کیس کی سماعت آج ہو گی

اسلام آباد کچہری حملہ ازخود نوٹس کیس کی سماعت آج ہو گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس تصدق حسین جیلانی نے دہشت گر دی کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے سیکرٹری داخلہ، چیف کمشنر اور آئی جی اسلام آباد کو آج عدالت طلب کر لیا ہے، جبکہ چاروں صوبوں کے چیف سیکرٹریز…

پرویز مشرف کیخلاف سنگین غداری کیس کی سماعت آج پھر ہو گی

پرویز مشرف کیخلاف سنگین غداری کیس کی سماعت آج پھر ہو گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کی سماعت 10 روز وقفے کے بعد آج سے دوبارہ شروع ہورہی ہے، ملزم پرویز مشرف پر 11مارچ کو فرد جرم عائد کی جائے گی۔ جسٹس فیصل عرب کی سربراہی…

منزل کی طرف چل پڑے ہیں، مذاکرات ضرور کامیاب ہونگے، مولانا سمیع الحق

منزل کی طرف چل پڑے ہیں، مذاکرات ضرور کامیاب ہونگے، مولانا سمیع الحق

اسلام آباد (جیوڈیسک) سمیع الحق نے کہا ہے کہ حکومت بغیر ثبوت کسی کارروائی کو طالبان کے کھاتے میں نہ ڈالے، مذاکراتی عمل کو داخلی سازشوں سے بچایا جائے، منزل کی طرف چل پڑے ہیں، مذاکرات ضرور کامیاب ہوں گے، دوسری جانب…

غیراخلاقی سرگرمیاں: جمشید دستی آج عدالت کے سامنے شواہد پیش کریں گے

غیراخلاقی سرگرمیاں: جمشید دستی آج عدالت کے سامنے شواہد پیش کریں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) آزاد رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے آج اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے سامنے پیش ہونے کے بجائے اسلام آبادہائی کورٹ میں آئینی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جمشیددستی نے یہ فیصلہ…

سانحہ اسلام آباد: پاکستان بارکونسل کا ملک بھرمیں کل ہڑتال کا اعلان

سانحہ اسلام آباد: پاکستان بارکونسل کا ملک بھرمیں کل ہڑتال کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان بار کونسل نے سانحہ اسلام آباد پر کل یوم سیاہ منانے اور ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان بار کانسل کے وائس چیئر مین چودھری رمضان نے اسلام آباد واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے…

کنٹونمنٹ بورڈز میں بلدیاتی انتخابات، سپریم کورٹ نے تحریری جواب طلب کر لیا

کنٹونمنٹ بورڈز میں بلدیاتی انتخابات، سپریم کورٹ نے تحریری جواب طلب کر لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے حکومت سے کنٹونمنٹ بورڈز میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق تحریری جواب سات مارچ تک طلب کر لیا۔ چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی کہتے ہیں کہ سیکرٹری دفاع توہین عدالت کیس کا فیصلہ بھی اس کیس کے…

وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات

وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے بعد وزیراعظم نواز شریف کی صدارت میں اعلیٰ سطح کا اجلاس جاری ہے۔ اجلاس میں چیف آف جنرل اسٹاف جنرل راحیل شریف، ڈی جی…

طالبان ضلع کچہری حملے میں ملوث ہوئے تو مذاکرات سے علیحدہ ہو جاؤں گا، پروفیسر ابراہیم

طالبان ضلع کچہری حملے میں ملوث ہوئے تو مذاکرات سے علیحدہ ہو جاؤں گا، پروفیسر ابراہیم

اسلام آباد (جیوڈیسک) طالبان کمیٹی کے رکن پروفیسر ابراہیم کا کہنا ہے کہ ہم جن لوگوں کی نمائندگی کر رہے ہیں اگر وہ ضلع کچہری حملے میں ملوث ہوئے تو میں مذاکراتی کمیٹی سے الگ ہو جاؤں گا۔ اسلام آباد سیکٹر ایف…

اسلام آباد کچہری میں خودکش حملہ، جج سمیت 11 جاں بحق، تحریک طالبان کی لاتعلقی

اسلام آباد کچہری میں خودکش حملہ، جج سمیت 11 جاں بحق، تحریک طالبان کی لاتعلقی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کی ضلع کچہری میں دہشتگردوں نے حملہ کر دیا، افسوسناک واقعے میں گیارہ افراد جاں بحق، پینتیس زخمی ہو گئے، صدر، وزیر اعظم سمیت ملک بھر کی سیاسی قیادت نے واقعہ کو افسوسناک قرار دیا ہے، کالعدم…

چیف جسٹس نے اسلام آباد کچہری واقعے کا ازخود نوٹس لے لیا

چیف جسٹس نے اسلام آباد کچہری واقعے کا ازخود نوٹس لے لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس تصدق حسین جیلانی نے اسلام آباد کچہری واقعے کا از خود نوٹس لے لیتے ہوئے چیف کمشنراورآئی جی اسلام آباد کو کل طلب کر لیا۔ چیف جسٹس نے چیف کمشنراورآئی جی اسلام آباد سے…

اسلام آباد: کچہری میں خودکش حملہ اور فائرنگ، ایڈیشنل سیشن جج سمیت 11 جاں بحق

اسلام آباد: کچہری میں خودکش حملہ اور فائرنگ، ایڈیشنل سیشن جج سمیت 11 جاں بحق

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کی ایف ایٹ کچہری میں خودکش حملے اور فائرنگ سے ایڈیشنل سیشن جج رفاقت اعوان سمیت 11 افراد جاں بحق اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔ آئی جی اسلام آباد کا کہنا ہے کہ حملہ آور وکلا…

ظالموں کے خلاف اعلان جنگ ہے۔ پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ صوبائی ترجمان مجلس وحدت مسلمین

راولپنڈی /اسلام آباد: طالبان اسلام اورآئین پاکستان کے دشمن ہیں۔ان سے مذاکرات نہ صرف آئین کی خلاف ورزی ہے بلکہ پچاس ہزار سے زائد شہدا کے خون سے بھی غداری ہے۔ حکومت کے فیصلے رائے عامہ کے تابع ہونے چاہیے۔ جو لوگ…

راجا پرویز کا ای سی ایل سے نام نکالنے کیلیے خط

راجا پرویز کا ای سی ایل سے نام نکالنے کیلیے خط

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وزیر اعظم راجا پرویز اشرف نے ای سی ایل سے نام نکالنے کے لیے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا ہے۔ ذرائع نے آن لائن کو بتایا کہ سابق وزیر اعظم نے 27فروری کو سیکریٹری داخلہ کو خط…

وزیراعظم سمیت مختلف سیاسی جماعتوں کے سربراہوں کی قومی ٹیم کو مبارکباد

وزیراعظم سمیت مختلف سیاسی جماعتوں کے سربراہوں کی قومی ٹیم کو مبارکباد

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نوازشریف سمیت مختلف سیاسی جماعتوں کے سربراہوں نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو جیت پر مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم آئندہ بھی اسی طرح کامیابی حاصل کرے گی۔ ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف…

وفاقی حکومت کا طالبان کیخلاف فضائی کارروائیاں معطل کرنیکا اعلان

وفاقی حکومت کا طالبان کیخلاف فضائی کارروائیاں معطل کرنیکا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) طالبان کی جانب سے جنگ بندی کے اعلان کے بعد وفاقی حکومت نے طالبان کے خلاف فضائی کارروائیاں معطل کرنے کا اعلان کردیا، وزیر داخلہ چودھری نثار کا کہنا ہے کہ کسی بھی پر تشدد کارروائی کے خلاف حکومت…

طالبان کی جانب سے ایک ماہ کی جنگ بندی محض دھوکہ: ناصر عباس جعفری

اسلام آباد: مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے طالبان کی جانب سے ایک ماہ کی جنگ بندی کو محض دھوکہ اور پاک فوج کے کامیاب سرجیکل سٹرائیک کے دوران منتشر دہشت گردوں کو منظم کرنے کا حربہ…

پاکستان کی بقا کیلئے وقتی جنگ بندی مسئلے کا حل نہیں ریاستی ادارے آپریشن مکمل کریں، علامہ ناصر عباس جعفری

اسلام آباد: مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سیکرٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ طالبان کے ساتھ جنگ بندی کا اعلان مسئلے کا حل نہیں، طالبان اور پاکستان ایک ساتھ نہیں چل سکتے ،سرزمین پاکستان پر پائیدار امن کے…

مسافر ٹرینوں کی تعداد 100 تک منجمد رکھنے کا فیصلہ

مسافر ٹرینوں کی تعداد 100 تک منجمد رکھنے کا فیصلہ

راولپنڈی (جیوڈیسک) محکمہ ریلوے نے مسافروں کیلئے چلائی جانیوالی ٹرینوں کی تعداد 100 کرنیکا فیصلہ کیا ہے۔ سابق صدر پرویز مشرف کے دور میں 266 مسافر ٹرینیں چلائی جارہی تھیں جن کی تعداد اب صرف 76 رہ گئی ہے، گزشتہ دور حکومت…

لاپتہ افراد کی باز یابی اب دور نہیں: ماما قدیر

لاپتہ افراد کی باز یابی اب دور نہیں: ماما قدیر

اسلام آباد (جیوڈیسک) لاپتہ بلوچوں کے اہل خانہ کے لانگ مارچ کے رہنما ماما قدیر نے کہا ہے کہ لاپتہ افراد کی باز یابی اب دور نہیں، امید ہے اقوام متحدہ یہ مسئلہ ایک ماہ کے اندر حل کرا دے گی۔ ماما…

غازی قتل کیس، مشرف کو حاضری سے ایک دن کا استثنیٰ مل گیا

غازی قتل کیس، مشرف کو حاضری سے ایک دن کا استثنیٰ مل گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کی مقامی عدالت نے غازی عبدالرشید قتل کیس میں پرویز مشرف کو حاضری سے ایک دن کا استثنیٰ دے دیا، آئندہ سماعت پر سابق صدر کو حاضری سے مستقل استثنیٰ دینے سے متعلق بحث ہو گی۔ لال…

مستحکم افغانستان کیلیے امن عمل ناگزیر ہے، صدر ممنون

مستحکم افغانستان کیلیے امن عمل ناگزیر ہے، صدر ممنون

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ پاکستان ایک پرامن، مستحکم اور متحد افغانستان کے مقصد کیلیے تمام تر کوششوں کی حمایت جاری رکھے گا۔ افغانستان کیلیے نامزدپاکستانی سفیر سید ابرار حسین سے ایوان صدر میں جمعے کو…

پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 73 پیسے فی لیٹر کمی کی منظوری

پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 73 پیسے فی لیٹر کمی کی منظوری

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت خزانہ کی منظوری کے بعد اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹی فیکشن جاری کر دیا۔ نوٹی فیکشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 73 پیسے فی لیٹر کمی کر دی گئی ہے جبکہ…

شراب و شباب کے الزامات، لاجز ڈائریکٹر فارغ، سپیکر نے آئی جی سے رپورٹ طلب کر لی

شراب و شباب کے الزامات، لاجز ڈائریکٹر فارغ، سپیکر نے آئی جی سے رپورٹ طلب کر لی

اسلام آباد (جیوڈیسک) جمشید دستی کی جانب سے پارلیمنٹ لاجز میں شراب و شباب کی محفلوں کے الزامات کے بعد ہلچل مچ گئی،سپیکر نے آئی جی اسلام آباد سکندر حیات اور دیگر پولیس افسران کو طلب کر کے تحقیقات کا حکم دیدیا،…

ملک کا بجٹ خسارہ آئی ایم ایف کے تخمینے سے بھی کم رہا، وزیر خزانہ

ملک کا بجٹ خسارہ آئی ایم ایف کے تخمینے سے بھی کم رہا، وزیر خزانہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ملک کا بجٹ خسارہ آئی ایم ایف کے تخمینے سے بھی کم رہا ، رواں مالی سال ٹیکس، ٹو، جی ڈی پی، کا تناسب ساڑھے آٹھ فیصد سے بڑھا کر…