راولپنڈی پولیس کا سرچ آپریشن، 45 مشتبہ افراد زیرحراست

راولپنڈی پولیس کا سرچ آپریشن، 45 مشتبہ افراد زیرحراست

راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی پولیس نے مختلف علاقوں میں آپریشن کر کے 45 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ راولپنڈی میں تھانہ نیو ٹاون اور تھانہ صادق آباد پولیس نے اے بلاک اور ڈبل روڈ پر سرچ آپریشن کیا، پولیس ذرائع…

غازی قتل کیس: مشرف کیخلاف ٹرائل ہائیکورٹ منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

غازی قتل کیس: مشرف کیخلاف ٹرائل ہائیکورٹ منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پرویز مشرف کیخلاف غازی عبد الرشید قتل کیس کا ٹرائل ہائیکورٹ منتقل کرنے کی پٹیشن کی جلد سماعت کیلیے درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ لال مسجد کے نائب خطیب غازی عبد الرشید اور ان…

نواز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری

نواز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے۔ اجلاس میں قومی انسداد دہشتگردی اتھارٹی کے قیام کا اعلان متوقع ہے۔ کابینہ کا اجلاس وزیراعظم سیکرٹریٹ میں ہو رہا ہے۔ کابینہ کے اجلاس میں پاکستان…

رحمان ملک نے بھی طالبان کے خلاف آپریشن کی حمایت کر دی

رحمان ملک نے بھی طالبان کے خلاف آپریشن کی حمایت کر دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وزیر داخلہ رحمان ملک نے بھی طالبان کے خلاف آپریشن کی حمایت کر دی۔ کہتے ہیں کہ طالبان عالمی سازش کے تحت کسی اور کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہیں اور پاکستان میں فساد برپا کرنا چاہتے ہیں،…

اپوزیشن کا مذاکرات میں ڈیڈ لاک پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینے کا مطالبہ

اپوزیشن کا مذاکرات میں ڈیڈ لاک پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینے کا مطالبہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے سید خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ قوم نے مذاکرات کی حمایت کی تھی، آپریشن کی نہیں۔ وزیراعظم ایوان میں آ کر بتائیں کہ مذاکراتی عمل کس نے سبوتاژ کیا، خارجہ پالیسی…

دہشت گردی میں ملوث طالبان کے خلاف آپریشن کیا جائے: عمران خان

دہشت گردی میں ملوث طالبان کے خلاف آپریشن کیا جائے: عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مذاکراتی عمل کو بچانے کے لیے طالبان فورا سیزفائر کریں۔ دہشت گردی میں ملوث طالبان کے خلاف آپریشن کیا جائے۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

شمالی وزیرستان میں آپریشن کے لیے مشاورت ہو رہی ہے، سرتاج عزیز

شمالی وزیرستان میں آپریشن کے لیے مشاورت ہو رہی ہے، سرتاج عزیز

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی و خارجہ امور سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ شمالی وزیرستان میں آپریشن کے لیے مشاورت ہو رہی ہے، تاہم مذاکرات کا آپشن ابھی ختم نہیں ہوا۔ طالبان سے مذاکرات کے حوالے…

پاکستان کو ہر قیمت پر امن کا گہوارہ بنا کر دم لیں گے، چودھری نثار

پاکستان کو ہر قیمت پر امن کا گہوارہ بنا کر دم لیں گے، چودھری نثار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر داخلہ چودھری نثار کا کہنا ہے کہ طالبان سے میچ ہوا تو اچھا نتیجہ نکلے گا ، پاکستان کو امن کا گہوارہ بنا کر دم لیں گے۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار نے کرکٹ میں…

ججز نظربندی کیس، مشرف کی ایک دن کیلئے حاضری سے استثنی کی درخواست منظور

ججز نظربندی کیس، مشرف کی ایک دن کیلئے حاضری سے استثنی کی درخواست منظور

اسلام آباد (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی عدالت نے ججز نظربندی کیس میں پرویز مشرف کی حاضری سے ایک دن استثنی کی درخواست منظور کر لی ، عدالت کا کہنا ہے کہ مستقل حاضری سے متعلق درخواست پر میرٹ پر فیصلہ ہوگا۔ انسداد…

تحریک انصاف کا شمالی وزیرستان میں آپریشن کی حمایت کا فیصلہ

تحریک انصاف کا شمالی وزیرستان میں آپریشن کی حمایت کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق تمام پارٹی عہدیداروں نے متفقہ طور پر آپریشن کی حمایت کر دی ہے۔ یہ بھی کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی آپریشن میں پاک فوج کے شانہ بشانہ ہو گی۔ تحریک انصاف نے طالبان سے…

حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات 8 روز بعد بھی شروع نہ ہو سکے

حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات 8 روز بعد بھی شروع نہ ہو سکے

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات 8 روز بعد بھی شروع نہیں ہو سکے۔ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران دونوں کمیٹیوں کی ملاقات نہیں ہوئی۔ 16 فروری کو کالعدم تحریک طالبان مہمند ایجنسی کی جانب سے 23 ایف سی…

مذکراتی عمل ناکام نہیں ہوا، صرف ڈیڈ لاک پیدا ہوا ہے، رستم شاہ مہمند

مذکراتی عمل ناکام نہیں ہوا، صرف ڈیڈ لاک پیدا ہوا ہے، رستم شاہ مہمند

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے رستم شاہ مہمند نے کہا ہے کہ وادی تیراہ اور ہنگومیں فضائی کارروائیاں کراچی اور مہمند ایجنسی واقعات کاردعمل ہیں، ہو ئے رستم شاہ مہمند نے کہا جوابی رد عمل کافی ہے، حکومت کو اب…

وزیراعظم نے تھری اور فور جی لائسنس کی نیلامی کی منظوری دیدی

وزیراعظم نے تھری اور فور جی لائسنس کی نیلامی کی منظوری دیدی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نے جدید موبائل فون ٹیکنالوجی تھری اور فور جی کے لائسنس کی نیلامی کی منظوری دے دی۔ اسحاق ڈار کہتے ہیں نیلامی سے ڈیڑھ سے تین ارب ڈالر آمدن ہو گی۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق…

مشرف کیخلاف غداری کیس ملٹری کورٹ منتقل کیے جانے کا فیصلہ آج سنایا جائیگا

مشرف کیخلاف غداری کیس ملٹری کورٹ منتقل کیے جانے کا فیصلہ آج سنایا جائیگا

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف غداری کا مقدمہ ملٹری کورٹ میں چلے گا یا خصوصی عدالت میں فیصلہ آج ہو گا۔ جسٹس فیصل عرب کی سربراہی میں خصوصی عدالت کا تین رکنی بنچ پرویز مشرف کے خلاف سنگین…

لارڈ نذیر احمد کی وزیراعظم سے ملاقات، امن وامان کی صورتحال پر تبادلہ خیال

لارڈ نذیر احمد کی وزیراعظم سے ملاقات، امن وامان کی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف سے برطانوی پارلیمنٹ کے رکن لارڈ نذیر احمد نے ملاقات کی۔ وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں ہونیوالی ملاقات میں مسئلہ کشمیر اور پاکستان میں امن وامان کی مجموعی صورتحال کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔…

وزیراعظم کا فیصلہ، ڈائیلاگ کو آگے بڑھانا زیادتی ہو گی: چودھری نثار

وزیراعظم کا فیصلہ، ڈائیلاگ کو آگے بڑھانا زیادتی ہو گی: چودھری نثار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ طالبان کیساتھ مذاکرات صرف اس صورت میں آگے بڑھ سکتے ہیں جب پاکستان کے گلی کوچوں میں جاری آگ اور خون کی ہولی کو بند کیا جائے۔ پاکستانی…

100 بڑے انکم ٹیکس گزاروں کو مراعات کا خصوصی کارڈ دیا جائے گا

100 بڑے انکم ٹیکس گزاروں کو مراعات کا خصوصی کارڈ دیا جائے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایف بی آر نے 100 بڑے انکم ٹیکس گزاروں کو مراعات اور استحقاق کا خصوصی کارڈ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے ایف بی آر نے نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا۔ ایف بی آرکے اعلامیے کے…

فیسکو اور لیسکو کی نجکاری کی منظوری

فیسکو اور لیسکو کی نجکاری کی منظوری

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں محمد زبیر کی زیر صدارت نجکاری بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں فیسکو اور لیسکو کی نجکاری کی منظوری دے دی گئی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں پاکستان اسٹیل کی نجکاری موخر کرنے پر غور کیا…

طالبان سے اب ان کی زبان میں بات کریں گے، پرویز رشید

طالبان سے اب ان کی زبان میں بات کریں گے، پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ مذاکرات اور دہشت گردی ایک ساتھ نہیں چل سکتے۔ مسلح افواج دفاع کا مکمل حق رکھتی ہیں۔ ایک بار مذاکرات کرو گے تو دو بار مذاکرات کریں گے۔ ایک بار…

شمالی وزیرستان میں کارروائی: ملک بھر میں دہشت گردی کا خدشہ

شمالی وزیرستان میں کارروائی: ملک بھر میں دہشت گردی کا خدشہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کیخلاف فوجی کارروائی کے بعدملک بھر میں دہشت گردی کی کارروائیوں کا خدشہ ہے، وفاقی وزارت داخلہ نے پنجاب سمیت چاروں صوبائی حکومتوں کوسیکیورٹی ہائی الرٹ کرنے کی ہدایت کر دی۔ جمعرات کو سیکیورٹی…

ملزم پرویز مشرف کی درخواستوں پر فیصلہ آج سنایا جائے گا

ملزم پرویز مشرف کی درخواستوں پر فیصلہ آج سنایا جائے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) سنگین غداری کا مقدمہ خصوصی عدالت میں چلے گا یا آرمی ایکٹ کے تحت فوجی عدالت میں، خصوصی عدالت کی تشکیل اور مقدمے کا اندارج درست ہے یا نہیں اور ججز متعصب ہیں کہ نہیں، ملزم پرویز مشرف کی…

وزیر اعظم نے طالبان کیخلاف فضائی حملوں کی منظوری دے دی، برطانوی خبر ایجنسی

وزیر اعظم نے طالبان کیخلاف فضائی حملوں کی منظوری دے دی، برطانوی خبر ایجنسی

اسلام آباد (جیوڈیسک) برطانوی خبر ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف نے طالبان کے ٹھکانوں پر فضائی حملوں کی منظوری دے دی۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی نے وزیر اعظم آفس کے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے…

بلدیاتی حلقہ بندیاں، سپریم کورٹ نے میثاق جمہوریت کی کاپی طلب کر لی

بلدیاتی حلقہ بندیاں، سپریم کورٹ نے میثاق جمہوریت کی کاپی طلب کر لی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے بلدیاتی حلقہ بندیوں سے متعلق کیس میں میثاق جمہوریت کی نقل طلب کر لی، جسٹس شیخ عظمت سعید نے کہا ہے کہ آئین کے آرٹیکل ایک سوچالیس اے کے تحت صوبائی حکومت نے مالی و انتظامی…

مشرقی و مغربی سرحدوں پر خطرات کا سامنا ہے، دفتر خارجہ

مشرقی و مغربی سرحدوں پر خطرات کا سامنا ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم کا کہنا ہے کہ ہمیں مشرقی و مغربی سرحدوں پر خطرات کا سامنا ہے۔‫ بڑی تعداد میں فوج سعودی عرب بھیجنے کے متحمل نہیں ہو سکتے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے افغانستان سے غیر ملکی…