کیلاش، اسماعیلی فرقے کو دھمکیوں‌ پر چیف جسٹس کا نوٹس، جواب طلب

کیلاش، اسماعیلی فرقے کو دھمکیوں‌ پر چیف جسٹس کا نوٹس، جواب طلب

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی نے کیلاش کمیونٹی اور اسماعیلی فرقے کو ملنے والی دھمکیوں کا نوٹس لیتے ہوئے ایڈووکیٹ جنرل اور اٹارنی جنرل سے آئندہ ہفتے تک جواب طلب کر لیا۔ چیف جسٹس کہتے ہیں اسلام امن اور…

شمالی وزیرستان: فضائی حملوں میں 35 سے زائد دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان: فضائی حملوں میں 35 سے زائد دہشت گرد ہلاک

اسلام آباد (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان میں فضائی حملوں کے دوران دہشت گردوں کے 6 ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی میں فضائی حملوں کے دوران 35 سے زائد دہشت گرد مارے گئے۔ ذرائع…

امریکا افغانستان سے انخلا کے بعد بھی معاونت جاری رکھے، سیکریٹری دفاع

امریکا افغانستان سے انخلا کے بعد بھی معاونت جاری رکھے، سیکریٹری دفاع

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے امریکا سے مطالبہ کیا ہے کہ خطے کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر افغانستان سے نیٹو اور ایساف فورسز کے انخلا کے حوالے دی جانیوالی ڈیڈ لائن میں جلد بازی نہ کی جائے کیونکہ نیٹو اور ایساف…

ڈرون حملوں کی اجازت کا الزام مشرف کیخلاف درخواست خارج

ڈرون حملوں کی اجازت کا الزام مشرف کیخلاف درخواست خارج

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کی ایک عدالت نے پرویز مشرف کیخلاف درخواست خارج کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ سابق صدر کی جانب سے امریکا کو ڈرون حملوں کی اجازت دینے کا کوئی تحریری ثبوت یا معاہدہ سامنے نہیں لایا گیا۔…

سیکورٹی ادارے دہشت گردوں کو بربریت کا بھرپور جواب دیں گے: خواجہ آصف

سیکورٹی ادارے دہشت گردوں کو بربریت کا بھرپور جواب دیں گے: خواجہ آصف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ملک اور عوام کی سلامتی کیلئے ہر قدم اٹھایا جائے گا۔ مسلح افواج دہشتگردی کا بھر پور جواب دیں گی۔ وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ملک دشمن عناصر…

کیلاش و چترال کے لوگوں کو اسلام قبول کر نے کے الٹی میٹم کا ازخود نوٹس

کیلاش و چترال کے لوگوں کو اسلام قبول کر نے کے الٹی میٹم کا ازخود نوٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان نے کیلاش اورچترال کے لوگوں کو اسلام قبول کرنے کے الٹی میٹم کا ازخود نوٹس لے لیا۔ چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی نے کیلاش اور چترال کے لوگوں کو اسلام قبول کرنے کے الٹی میٹم…

وحدانی نظام تعلیم فورم پاکستان کے ناظم عتیق الرحمن علی گڑھ میں شرکت کیلئے آج روانہ ہو گئے

وحدانی نظام تعلیم فورم پاکستان کے ناظم عتیق الرحمن علی گڑھ میں شرکت کیلئے آج روانہ ہو گئے

اسلام آباد: وحدانی نظام تعلیم فورم پاکستان کے ناظم عتیق الرحمن علی گڑھ میں شرکت کے لیے آج روانہ ہوگے۔ پاک انڈیا دوستی بس سروس کے ذریعہ واہگہ بارڈر سے روانہ ہوئے۔ مسلم یونیورسٹی علی گڑھ میں ”معاصر مسائل اور مولانا علی…

ذکا اشرف کی مبینہ مالی بے ضابطگیاں، نیب، ایف آئی اے اور حکومت سے جواب طلب

ذکا اشرف کی مبینہ مالی بے ضابطگیاں، نیب، ایف آئی اے اور حکومت سے جواب طلب

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق صدر زرعی ترقیاتی بینک ذکا اشرف کی مبینہ مالی بے ضابطگیوں کے خلاف درخواست پر نیب، ایف آئی اے اور حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے دو مہینے جواب طلب کر لیا۔ درخواست گزار…

اے پی سی کے بعد 460 شہری واہلکار شہید کیے گئے، سیکیورٹی ذرائع

اے پی سی کے بعد 460 شہری واہلکار شہید کیے گئے، سیکیورٹی ذرائع

اسلام آباد (جیوڈیسک) سیکیورٹی ذرائع کے مطابق 10 ستمبر 2013ء کو ہونیوالی آل پارٹیز کانفرنس کے بعد دہشت گردی کی کارروائیوں کے نتیجے اب تک مجموعی طور پر 460 معصوم شہری وسیکیورٹی اہلکار جام شہادت نوش کرچکے ہیں جبکہ 1264 افراد زخمی…

ایس ای سی پی، 63 کمپنیوں کو شوکاز نوٹس جاری

ایس ای سی پی، 63 کمپنیوں کو شوکاز نوٹس جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے انضباطی قوائدکی خلاف ورزی، سالانہ گوشواروں اور حسابات میں بے قاعدگیوں اور اختیارات کے ناجائز استعمال پر 63 کمپنیوں کو اظہار وجوہ کے نوٹس جاری کر دیے ہیں۔…

قیدیوں کو ذبح کرنے کی اجازت کس شریعیت نے دی: پرویز رشید

قیدیوں کو ذبح کرنے کی اجازت کس شریعیت نے دی: پرویز رشید

راولپنڈی (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے دشمن ملک نے بھی ہمارے قیدیوں کی گردنیں نہیں کاٹیں، شریعت لانے کے دعوے دار بتائیں گے کہ قیدیوں کے ساتھ ایسا سلوک ہوتا ہے ؟ شاہد اللہ شاہد کو کوئی شکایت…

برآمدات سے منسلک صنعتی یونٹ کیلئے گیس کی فراہمی کا فیصلہ

برآمدات سے منسلک صنعتی یونٹ کیلئے گیس کی فراہمی کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) برآمدات سے منسلک صنعتی یونٹ کے لیے گیس کی فراہمی 21 فروری سے 6مارچ تک بحال رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا، جس میں وزیر پٹرولیم…

اصغرخان کیس، ایف آئی اے نے تحقیقات کا آغاز کردیا

اصغرخان کیس، ایف آئی اے نے تحقیقات کا آغاز کردیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اصغر خان کیس میں ایف آئی اے نے ایئرمارشل ریٹائرڈ اصغر خان کا بیان رکارڈ کر لیا ہے۔ اصغر خان نے کہا ہے کہ کیس بہت اہمیت کا حامل ہے، اس کی غیر جانبدارانہ تفتیش ضروری ہے۔ ذرائع کے…

اسلام آباد: وسط ایشیا کی 12 خواتین کو حراست میں لے لیا گیا

اسلام آباد: وسط ایشیا کی 12 خواتین کو حراست میں لے لیا گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایف آئی اے نے امیگریشن کے بغیر اسلام آباد ایئر پورٹ سے باہر نکل جانے والی 2 ازبک خواتین کی گرفتاری کے لیے وسط ایشیا کی 12 خواتین کو حراست میں لے لیا ہے۔ ایف آئی اے کی ٹیم…

سیلز ٹیکس بڑھانے سے ٹریکٹروں کی پیداوار ایک تہائی رہ گئی

سیلز ٹیکس بڑھانے سے ٹریکٹروں کی پیداوار ایک تہائی رہ گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سیلز ٹیکس کی شرح بڑھانے سے ٹریکٹروں کی پیداوار ایک تہائی رہ گئی۔ فروخت میں نوے فیصد کی کمی ہوئی۔ وفاقی ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق جنوری میں صرف سولہ سو ایک ٹریکٹر تیار کئے گئے…

گیند اب طالبان کے کورٹ میں ہے، پرویز رشید

گیند اب طالبان کے کورٹ میں ہے، پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈلاک برقرار ہے، حکومت کو اس بات کا انتظار ہے کہ طالبان کارروائیاں بند کرنے کے مطالبے پر کیا جواب دیتے ہیں۔ وزیراطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ گیند اب کالعدم…

مزید 2 کمپنیوں کی پاکستان کو ادھار تیل دینے کی پیشکش

مزید 2 کمپنیوں کی پاکستان کو ادھار تیل دینے کی پیشکش

اسلام آباد (جیوڈیسک) مشرق وسطیٰ کی 2 بڑی تیل سپلائی کرنے والی کمپنیوں نے پاکستان کو موخر ادائیگیوں پر تیل فراہم کرنے کی پیشکش کردی ہے۔ اس ضمن میں حکام نے بتایا کہ معاہدے کی صورت میں پاکستان 7 ارب ڈالر کا…

ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کی ناکامی، لوگوں کو ایس ایم ایس پر نوٹس

ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کی ناکامی، لوگوں کو ایس ایم ایس پر نوٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایف بی آرنے وزیراعظم کی اعلان کردہ گرین انویسٹمنٹ اسکیم کے نام پردی جانیوالی ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کے ناکام ہونے کے باعث بڑے پیمانے پر شہریوں کو ایس ایم ایس کے ذریعے نوٹس جاری کرنا شروع کر دیے ہیں…

سپریم کورٹ: چین میں مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ ازخود نوٹس کیس کی سماعت

سپریم کورٹ: چین میں مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ ازخود نوٹس کیس کی سماعت

اسلام آباد (جیوڈیسک) چین میں مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ ازخود نوٹس کیس میں سپریم کورٹ نے چین میں مقیم پاکستانیوں سے متعلق وزارت داخلہ سے 2 دن میں رپورٹ طلب کر لی ہے۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس تصدق حسین جیلانی کی سربراہی…

آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف سے جنرل جیمز آسٹن کی ملاقات

آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف سے جنرل جیمز آسٹن کی ملاقات

راولپنڈی (جیوڈیسک) امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل لوئڈ جیمز آسٹن نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود سے ملاقاتیں کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل جمیز آسٹن نے آرمی چیف…

سپریم کورٹ: سندھ میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت

سپریم کورٹ: سندھ میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن کے وکیل اکرم شیخ نے کہا ہے کہ حلقہ بندیوں کے موجودہ قوانین شفاف انتخابات کرانے میں مدد گار نہیں، حلقہ بندی کی ذمہ داری الیکشن کمیشن کو دینی ہے توقانون میں ترمیم کرنا ہو گی۔ چیف…

اسلام آباد : راول ڈیم کے قریب پل سے گاڑی گرنے سے 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی

اسلام آباد : راول ڈیم کے قریب پل سے گاڑی گرنے سے 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) بنی گالہ میں گاڑی کے پل سے گرنے کے باعث اس میں سوار 2 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے ہیں۔ بنی گالہ میں راول ڈیم کے اسپل وے کے قریب گاڑی تیز رفتاری کے باعث پل سے…

جنگ بندی کے اعلان اور اس پرعملدرآمد تک مذاکراتی عمل معطل رہے گا، رستم شاہ مہمند

جنگ بندی کے اعلان اور اس پرعملدرآمد تک مذاکراتی عمل معطل رہے گا، رستم شاہ مہمند

اسلام آباد (جیوڈیسک) طالبان کمیٹی کے رکن رستم شاہ مہمند نے کہا ہے کہ جب تک طالبان جنگ بندی کا اعلان اور اس پر عمل درآمد نہیں کرتے اس وقت تک مذاکرات کا عمل معطل رہے گا۔ رستم شاہ مہمند کا کہنا…

حکومت طالبان مذاکرات میں ڈیڈ لاک برقرار

حکومت طالبان مذاکرات میں ڈیڈ لاک برقرار

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت اور طالبان کے مذاکرات میں ڈیڈلاک برقرار ہے، طالبان کمیٹی کے رکن پروفیسر ابراہیم کا اب تک حکومتی کمیٹی سے رابطہ نہیں ہوا۔ طالبان رابطہ کار کمیٹی کے رکن پروفیسر ابراہیم نے کہا ہے کہ دونوں کمیٹیوں کی…