پاکستان نے آئی ایم ایف کو 14 کروڑ 90 لاکھ ڈالر ادا کر دئیے

پاکستان نے آئی ایم ایف کو 14 کروڑ 90 لاکھ ڈالر ادا کر دئیے

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے آئی ایم ایف کو قرض کی 28 ویں قسط ادا کر دی۔ ستمبر دو ہزار پندرہ تک ایک ارب پچہتر کروڑ ڈالر مزید ادا کرنے ہیں۔ پاکستان نے عالمی مالیاتی ادارے کو قرض کی قسط کی مد…

راولپنڈی میٹرو بس پروجیکٹ کے سنگ بنیاد کی تقریب ملتوی

راولپنڈی میٹرو بس پروجیکٹ کے سنگ بنیاد کی تقریب ملتوی

راولپنڈی (جیوڈیسک) جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد کیلیے میٹروبس سروس کے پروجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب ملتوی کردی گئی۔ یہ تقریب 28 فروری کو ہونا تھی اور سنگ بنیاد وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے رکھنا تھا، تقریب اب ایک ماہ…

غداری کیس: وکلا کی جانب سے ججز کے متعصب ہونیکی درخواست پر فیصلہ محفوظ

غداری کیس: وکلا کی جانب سے ججز کے متعصب ہونیکی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (جیوڈیسک) مشرف غداری کیس میں خصوصی عدالت نے وکلا کی جانب سے ججز کے متعصب ہونے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ جسٹس فیصل عرب کی سربراہی میں خصوصی عدالت کا تین رکنی بینچ کیس کی سماعت کررہا ہے۔سابق…

اسلام آباد انتہائی خطر ناک شہر ہے، وزارت داخلہ کی رپورٹ

اسلام آباد انتہائی خطر ناک شہر ہے، وزارت داخلہ کی رپورٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت داخلہ کی رپورٹ میں دارالحکومت اسلام آباد کو انتہائی خطرناک شہر قرار دیا گیا ہے۔ وزارت داخلہ کی رپورٹ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کو پیش کی جائے گی۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اسلام…

جنگ بندی اختیار ملنے کے بعد گیند سمیع الحق کے کورٹ میں آ گئی

جنگ بندی اختیار ملنے کے بعد گیند سمیع الحق کے کورٹ میں آ گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک طالبان پاکستان کی جانب سے جنگ بندی سمیت تمام اہم فیصلے کرنے کا مکمل اختیار طالبان مذاکراتی کمیٹی کے سربراہ کو دیئے جانے کے بعد اب گیند مولانا سمیع الحق کے کورٹ میں آگئی ہے۔ بالخصوص ان حالات…

فوج شمالی وزیرستان سمیت ہر جگہ موجود اور کارروائی کیلیے تیار ہیں، سیکریٹری دفاع

فوج شمالی وزیرستان سمیت ہر جگہ موجود اور کارروائی کیلیے تیار ہیں، سیکریٹری دفاع

اسلام آباد (جیوڈیسک) سیکریٹری دفاع آصف یٰسین نے کہا ہے کہ ایف سی اہلکاروں کی شہادت کا واقعہ مہمندایجنسی میں نہیں افغانستان میں پیش آیا۔ شمالی وزیرستان سمیت مسلح افواج ہر جگہ موجود ہیں اور کسی بھی جگہ آپریشن کیلیے ہروقت تیار…

تحریک انصاف کا طالبان سے غیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ

تحریک انصاف کا طالبان سے غیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے طالبان سے غیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا۔ پی ٹی آئی کی کور کمیٹی نے ایف سی، پولیس، فوج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش…

آرٹیکل 6 کا اطلاق بارہ اکتوبر سے ہونا چاہئے: شیخ رشید

آرٹیکل 6 کا اطلاق بارہ اکتوبر سے ہونا چاہئے: شیخ رشید

راولپنڈی (جیوڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پرویز مشرف اور حکومت کے درمیان معاملات میں الجھاؤ مناسب نہیں، جوڈو کراٹے نہ ہی ہوں تو بہتر ہو گا۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید…

خوشحال پاکستان پورے خطے کے مفاد میں ہے: پرویز رشید

خوشحال پاکستان پورے خطے کے مفاد میں ہے: پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران سمیت خطے کے تمام ممالک کا مفاد امن سے وابستہ ہے۔ پرویز رشید نے کہا کہ مستحکم افغانستان، بھارت اور ایران پاکستان جبکہ مستحکم اور خوشحال پاکستان…

ایران کو پاکستانی سرحد کا احترام کرنا ہو گا: دفتر خارجہ

ایران کو پاکستانی سرحد کا احترام کرنا ہو گا: دفتر خارجہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے ایرانی وزیر داخلہ کے بیان پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ مبینہ طور پر اغوا ایرانی گارڈز کی پاکستان میں موجودگی کی ایف سی نے تصدیق نہیں کی۔ ممکن ہے اغوا کار اور…

مشرف سنگین غداری کیس کی سماعت آج پھر ہو گی

مشرف سنگین غداری کیس کی سماعت آج پھر ہو گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کی سماعت آج پھر ہو گی۔ مشرف کل خصوصی عدالت میں پیش ہوگئے تاہم وکلاء صفائی کے اعتراضات کے باعث فرد جرم عائد نہ کی جا سکی۔ عدالت…

طالبان ہر قسم کی کارروائیاں غیر مشروط طور پر بند کریں، حکومتی کمیٹی

طالبان ہر قسم کی کارروائیاں غیر مشروط طور پر بند کریں، حکومتی کمیٹی

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومتی مذاکراتی کمیٹی نے کہا ہے کہ کراچی اور مہمند کے پرتشدد واقعات نے قیام امن کی کوششوں پر انتہائی منفی اثر ڈالا ہے، طالبان ہر قسم کی کارروائیاں غیرمشروط طور پر اور بلا تاخیربند کریں۔ طالبان کی طرف…

اوگرا کرپشن کیس، ریفرنس میں کمی بیشی کو دور کرنا ضروری ہے، توقیر صادق

اوگرا کرپشن کیس، ریفرنس میں کمی بیشی کو دور کرنا ضروری ہے، توقیر صادق

اسلام آباد (جیوڈیسک) اوگرا کرپشن کیس کے مرکزی ملزم توقیر صادق نے کہا ہے کہ ان کے ساتھ انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں کی جا رہی ہیں، کہتے ہیں پہلے دائر کیے گئے ریفرنس میں کچھ کمی بیشی ہے جن کو…

غداری کیس: مشرف پر فرد جرم عائد نہ کی جاسکی، سماعت 21 فروری تک ملتوی

غداری کیس: مشرف پر فرد جرم عائد نہ کی جاسکی، سماعت 21 فروری تک ملتوی

اسلام آباد (جیوڈیسک) غداری کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کی حاضری کے باوجود فرد جرم عائد نہیں کی جاسکی۔ سماعت 12 فروری تک ملتوی کر دی گئی۔ سابق صدر پرویز مشرف ڈاکٹرز کے منع کرنے کے باوجود غداری کیس میں خصوصی…

سابق صدر پرویز مشرف خصوصی عدالت میں پیشی کا امکان

سابق صدر پرویز مشرف خصوصی عدالت میں پیشی کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف غداری کیس میں خصوصی عدالت میں پیشی کا امکان ہے، اے ایف آئی سی میں سیکیورٹی اہل کاروں کی غیر معمولی نقل و حرکت ہے اور بڑی تعداد میں سیکورٹی اہلکار تعینات کیے گئے ہیں۔…

ایف سی اہلکاروں کے قتل طالبان سے جواب طلب کرینگے، پروفیسر ابراہیم

ایف سی اہلکاروں کے قتل طالبان سے جواب طلب کرینگے، پروفیسر ابراہیم

اسلام آباد (جیوڈیسک) طالبان کمیٹی کے رکن پروفیسر ابراہیم نے کہا ہے کہ ایف سی اہل کاروں کے قتل کے بعد میڈیا اور عوام کی جانب سے اٹھائے گئے سوالات کے جوابات طالبان سے طلب کریں گے۔ طالبان کمیٹی کے رکن پروفیسر…

حکومتی مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس ، وزیر داخلہ اور وزیر اطلاعات شریک

حکومتی مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس ، وزیر داخلہ اور وزیر اطلاعات شریک

اسلام آباد (جیوڈیسک) طالبان سے مذاکراتی عمل کیلئے حکومتی کمیٹی کا وزیر اعظم کے ساتھ اجلاس جاری ہے، اجلاس میں چاروں کمیٹی ارکان، وزیر داخلہ اور وزیر اطلاعات شریک ہیں۔وزیر اعظم نواز شریف کو اب تک کی پیش رفت پر بریفنگ دی…

اوگرا تقرری کیس: یوسف گیلانی کو حاضری سے استثنیٰ مل گیا

اوگرا تقرری کیس: یوسف گیلانی کو حاضری سے استثنیٰ مل گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اوگرا تقرری کیس میں سابق وزرائے اعظم یوسف رضا گیلانی اور راجا پرویزاشرف حتساب عدالت پیش ہو گئے۔ احتساب عدالت نے یوسف رضا گیلانی کی حاضری سے مستقل استثنیٰ دے دیا۔ احتساب عدالت نے اوگرا تقرری کیس میں یوسف…

ملک میں مہنگائی کی شرح میں ایک بار پھر اضافہ

ملک میں مہنگائی کی شرح میں ایک بار پھر اضافہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پانچ ہفتوں کے بعد ملک میں مہنگائی کی شرح میں ایک بار پھر اضافہ ہونا شروع ہو گیا، غریبوں کیلئے دال روٹی بھی مزید مہنگی ہو گئی۔ ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق 13 فروری کو ختم…

حکومتی کمیٹی آج وزیر اعظم سے ملاقات کے بعد نیا لائحہ عمل دے گی

حکومتی کمیٹی آج وزیر اعظم سے ملاقات کے بعد نیا لائحہ عمل دے گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات کسی نتیجے پر پہنچنے سے پہلے ہی فیصلہ کن موڑ پر آ گئے۔ حکومتی کمیٹی آج وزیر اعظم نوازشریف سے ملاقات کے بعد نیا لائحہ عمل دے گی۔ مذاکرات سے پہلے طریفین کی…

اوگرا ریفرنس کیس، دو سابق وزرائے اعظم عدالت میں پیش

اوگرا ریفرنس کیس، دو سابق وزرائے اعظم عدالت میں پیش

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی اور راجہ پرویز اشرف اوگرا ریفرنس کیس میں احتساب عدالت پیش ہو گئے، عدالت نے یوسف رضا گیلانی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی۔ سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی…

غداری کیس: مشرف کسی بھی وقت پیش ہو جائیں گے، انور منصور، سیکیورٹی ہائی الرٹ

غداری کیس: مشرف کسی بھی وقت پیش ہو جائیں گے، انور منصور، سیکیورٹی ہائی الرٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) سنگین غداری کیس کی سماعت شروع ہو گئی، جسٹس فیصل عرب نے مشرف کے وکیل سے استفسار کیا کہ سابق صدر کہاں ہیں جس پر ان کے وکیل انور منصور نے بتایا کہ پرویز مشرف کسی بھی وقت عدالت…

شہید ایف سی اہلکاروں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی: آصف زرداری

شہید ایف سی اہلکاروں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی: آصف زرداری

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری نے ایف سی کے 23 اہلکاروں کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردوں کو راہ فرار بھی نہیں ملے گی، وہ وقت ضرور آئے گا جب تمام مجرم انصاف کے کہٹرے…

عمران خان کے خلاف سینیٹ میں تحریک استحقاق منظور

عمران خان کے خلاف سینیٹ میں تحریک استحقاق منظور

اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹرز کو بکاو مال کہنے پر سینیٹ میں پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کے خلاف تحریک استحقاق منظور کر لی گئی۔ سینیٹ کا اجلاس ڈپٹی چیئرمین صابر بلوچ کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں جاری…