پاکستان آئی ایم ایف کو 14 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کی 28 ویں قسط آج ادا کرے گا

پاکستان آئی ایم ایف کو 14 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کی 28 ویں قسط آج ادا کرے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان گزشتہ حکومت کی طرف سے حاصل کردہ قرضے کی واپسی کی مدمیں بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو 14 کروڑ 70 لاکھ ڈالر مالیت کی 28 ویں قسط آج منگل کو ادا کرے گا۔ اس ضمن…

جرمنی میں پاکستانی سفیر عبد الباسط بھارت میں ہائی کمشنر تعینات

جرمنی میں پاکستانی سفیر عبد الباسط بھارت میں ہائی کمشنر تعینات

اسلام آباد (جیوڈیسک) جرمنی میں پاکستان کے سفیر عبد الباسط کو بھارت میں پاکستان کا نیا ہائی کمشنر تعینات کر دیا گیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق عبدالباسط مئی 2012 سے جرمنی میں پاکستان کے سفیر کے طور پر ذمہ داریاں…

غداری کیس کی سماعت آج پھر ہو گی، مشرف کو حاضر ہونے کا حکم

غداری کیس کی سماعت آج پھر ہو گی، مشرف کو حاضر ہونے کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) پرویز مشرف غداری کیس میں آج کیا ہو گا، مشرف پیش ہونگے یا نہیں، سنگین غداری کیس کی بائیس سماعتیں ہو چکی ہیں لیکن پرویز مشرف عدالت میں حاضرنہ ہوئے، آج عدالت میں پیش نہ ہونے پر ان کے…

23 ایف سی اہلکاروں کا قتل، طالبان سے مذاکرات کھٹائی میں پڑ گئے

23 ایف سی اہلکاروں کا قتل، طالبان سے مذاکرات کھٹائی میں پڑ گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) 23 ایف سی اہلکاروں کے قتل کے بعد طالبان اور حکومتی کمیٹی کے مذاکرات کھٹائی میں پڑ گئے۔ وزیراعظم نواز شریف نے ایف سی اہلکاروں کے قتل کو سنگین اور بہیمانہ جرم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے…

ایف سی اہلکار شہید ہیں، جوانوں کا خون معاف نہیں کر سکتے: جاوید ہاشمی

ایف سی اہلکار شہید ہیں، جوانوں کا خون معاف نہیں کر سکتے: جاوید ہاشمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے صدر جاوید ہاشمی کہتے ہیں کہ ایف سی اہل کار شہید ہیں، ہم اپنے جوانوں کے خون کو معاف نہیں کرسکتے، طالبان جنگ بندی نہیں کر رہے تو ریاست کو بھی جہاں ضرورت پڑے وہاں کارروائی…

سیکیورٹی اہلکاروں کی شہادت کے بعد مذاکرات کی کیا افادیت ہو گی، خورشید شاہ

سیکیورٹی اہلکاروں کی شہادت کے بعد مذاکرات کی کیا افادیت ہو گی، خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ حکومت بتائے کے سیکیورٹی اہلکاروں کی شہادت کے بعد مذاکرات کی کیا افادیت ہو گی، طالبان حملے کئے جا رہے ہیں اور حکومت مذاکرات کی بات کر رہی ہے۔ قائد…

ایف سی اہلکاروں کا قتل سنگین جرم، مذاکرات کو سبوتاژ کیا گیا، وزیر اعظم

ایف سی اہلکاروں کا قتل سنگین جرم، مذاکرات کو سبوتاژ کیا گیا، وزیر اعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے ایف سی اہلکاروں کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے انہیں مذاکرات کے لئے منفی قرار دے دیا۔ وزیراعظم نواز شریف نے ایف سی اہلکاروں کے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔ انہوں نے…

دل کی نفرتیں ختم کرنے کیلیے دھماکے کی نہیں، رابطے کی ضرورت ہے۔ اظہار بخاری

راولپنڈی: چیرمین امن کمیٹی معروف مذہبی سکالر علامہ پیر سید اظہار بخاری نے کہا ہے کہ دل کی نفرتیں ختم کرنے کیلیے دھماکے کی نہیں، رابطے کی ضرورت ہے۔ اس کیلیے قرآن و سنت بہترین ضابطہ ہے۔ طالبان اشداء علی الکفار رحماء…

اسلام آباد کے تمام سیکٹر، مارگلہ ٹائون، و مارگلہ ٹائون، راول ٹائون، شہزاد ٹائون سمیت خصوصی شجر کاری مہم شروع

اسلام آباد: کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی سی ڈی اے کے ممبر انوائرمنٹ نے شجر کاری مہم کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد کے تمام سیکٹر، مارگلہ ٹائون، و مارگلہ ٹائون، راول ٹائون، شہزاد ٹائون سمیت خصوصی شجر کاری مہم شروع کر…

حکومتی، طالبان کمیٹی میں مذاکرات منسوخ ، عرفان صدیقی کی وزیر اعظم سے ہنگامی ملاقات

حکومتی، طالبان کمیٹی میں مذاکرات منسوخ ، عرفان صدیقی کی وزیر اعظم سے ہنگامی ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) تیئس ایف سی اہلکاروں کے قتل کے بعد آج طالبان رابطہ کاروں اور حکومتی کمیٹی کے درمیان ہونے والے مذاکرات منسوخ کر دئیے گئے۔ حکومتی کمیٹی کے ارکان عرفان صدیقی اور میجر(ر) عامر نے وزیر اعظم سے ہنگامی ملاقات…

سائبر کرائم بل تیار، ویب ہیکنگ پر 14 سال قید، 5 کروڑ جرمانہ تجویز

سائبر کرائم بل تیار، ویب ہیکنگ پر 14 سال قید، 5 کروڑ جرمانہ تجویز

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے سائبر کرائم بل دو ہزار چودہ تیار کر لیا، بل میں ویب سائٹ ہیکنگ کو سائبر ٹیررازم قرار دیا گیا ہے جس کی سزا چودہ سال قید اور پانچ کروڑ روپے تک جرمانہ تجویز کیا گیا ہے۔…

سی این جی پر اضافی جی ایس ٹی کے نفاذ سے متعلق نظرثانی درخواست خارج

سی این جی پر اضافی جی ایس ٹی کے نفاذ سے متعلق نظرثانی درخواست خارج

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے سی این جی پر 9 فیصد اضافی جی ایس ٹی کے نفاذ سے متعلق حکومت کی نظرثانی درخواست خارج کر دی۔ جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے درخواست کی سماعت کی۔…

اوگرا ریفرنس، گیلانی کل احتساب عدالت میں پیش ہونگے

اوگرا ریفرنس، گیلانی کل احتساب عدالت میں پیش ہونگے

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کل 18 فروری کو اوگرا ریفرنس میں احتساب عدالت اسلام آباد میں پیش ہونگے۔ نیب نے سابق وزرائے اعظم یوسف رضاگیلانی اور راجا پرویز اشرف کو اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزام میں ملزم…

حکومتی مذاکراتی کمیٹی نے طالبان کمیٹی سے ملاقات سے معذرت کر لی

حکومتی مذاکراتی کمیٹی نے طالبان کمیٹی سے ملاقات سے معذرت کر لی

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومتی مذاکراتی کمیٹی نے اکوڑہ خٹک میں طالبان مذاکراتی کمیٹی سے ملاقات سے انکار کر دیا ہے۔ اس حوالے سے حکومتی کمیٹی کے کو آرڈی نیٹر عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ 23 ایف سی اہلکاروں کے قتل کے…

سانحہ عاشورہ کے گرفتار ملت تشیع کے بے گناہ اسیران کو جلد از جلد رہا کیا جائے

اسلام آباد: سانحہ عاشورہ کے گرفتار ملت تشیع کے بے گناہ اسیران کو جلد از جلد رہا کیا جائے رہائی تک احتجاج جاری رکھیں گے آج کا مظاہرہ اسیران کی رہائی کی تحریک کا آغاز ہے اگر پنجاب حکومت نے یکطرفہ کاروائیاں…

ملک کے بالائی علاقے بدستور سردی کی لپیٹ میں

ملک کے بالائی علاقے بدستور سردی کی لپیٹ میں

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک کے بالائی علاقے بدستور سردی کی لپیٹ میں ہیں۔ جنوبی پنجاب کے متعدد علاقوں میں دھند کا راج ہے۔ کراچی سمیت سندھ بھر میں یخ بستہ ہوائیں چلنے میں کمی ہونے لگی ہے۔ پنجاب میں بیشتر شہروں میں…

طالبان اور حکومتی کمیٹی کے آج کے مذاکرات کھٹائی میں پڑ گئے

طالبان اور حکومتی کمیٹی کے آج کے مذاکرات کھٹائی میں پڑ گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومتی اور طالبان کمیٹی کے درمیان آج ہونے والے مذاکرات نہیں ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق کالعدم تحریک طالبان مہمند ایجنسی کی جانب سے ایف سی کے 23 اہلکاروں کے قتل کے بیان کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال…

حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات اہم موڑ میں داخل ہو گئے: پروفیسر محمد ابراہیم

حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات اہم موڑ میں داخل ہو گئے: پروفیسر محمد ابراہیم

اسلام آباد (جیوڈیسک) طالبان کمیٹی کے رکن پروفیسر ابراہیم کہتے ہیں حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات اہم موڑ پر پہنچ گئے۔ طالبان جنگ بندی پر ذیلی تنظیموں کے ساتھ مشاورت کر رہے ہیں معاملہ جلد حل ہو جائے گا۔ طالبان کی…

غداری کیس، مشرف عدالت میں پیش ہونے کیلئے رضامند

غداری کیس، مشرف عدالت میں پیش ہونے کیلئے رضامند

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف نے عدالت میں پیش ہونے کا فیصلہ دوستوں اور وکلاء سے مشاورت کے بعد کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نے اپنے قریبی دوستوں اور وکلاء سے مشاورت کے بعد…

طالبان کی جانب سے جنگ بندی کا اعلان اگلے 24 گھنٹوں میں متوقع

طالبان کی جانب سے جنگ بندی کا اعلان اگلے 24 گھنٹوں میں متوقع

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت طالبان مذاکرات سے متعلق طالبان شوریٰ کا اجلاس ختم ہو گیا ہے، طالبان کی جانب سے جنگ بندی کا اعلان اگلے 24 گھنٹوں میں متوقع ہے۔ سینئر صحافی تجزیہ کار اینکر پرسن حامد میر نے کہا ہے کہ…

سولر پینلز فروخت کرنے والی کمپنیوں کے کاروبار میں اضافہ

سولر پینلز فروخت کرنے والی کمپنیوں کے کاروبار میں اضافہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک میں شمسی توانائی سے بجلی کے حصول کا رجحان فروغ پارہا ہے جس کی وجہ سے سولر پینلز فروخت کرنے والی کمپنیوں کے کاروبار میں اضافہ ہوا ہے۔ سولر انجری سلوشن پرووائیڈرز کا کہنا ہے کہ درمیانے سائز…

حکومتی مطالبات پر طالبان شوریٰ کی مشاورت جاری ہے، ترجمان طالبان کمیٹی

حکومتی مطالبات پر طالبان شوریٰ کی مشاورت جاری ہے، ترجمان طالبان کمیٹی

اسلام آباد (جیوڈیسک) طالبان کمیٹی کے ترجمان یوسف شاہ نے کہا ہے کہ طالبان سیاسی شوریٰ نے جنگ بندی کیلئے اجلاس بلالیا، مولانا سمیع الحق کا سیاسی شوریٰ سے رابطہ ہوگیا ہے، جنگ بندی کے لیے پرامید ہیں۔ یوسف شاہ نے کہا…

ملک بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا

ملک بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پنجاب کے کئی شہروں میں بارش کے بعد موسم مزید پھر سرد ہو گیا ہے۔سندھ کے کچھ شہروں میں دوپہر کے وقت کی سردی تو فی الحال ختم ہوگئی ہے پر رات میں ہلکی ہلکی سردی برقرار ہے۔ پنجاب…

پی آئی اے پرواز چار گھنٹے سے مانچسٹر ائرپورٹ پر موجود، مسافر پریشان

پی آئی اے پرواز چار گھنٹے سے مانچسٹر ائرپورٹ پر موجود، مسافر پریشان

اسلام آباد (جیوڈیسک) خراب موسم کے باعث پی آئی اے کی پرواز چار گھنٹے سے مانچسٹر ائرپورٹ پر کھڑی ہے، مسافروں کو طیارے سے اترنے نہیں دیا گیا، ان کے پاس پینے کا پانی تک ختم ہو گیاہے۔ پرواز نے اسلام آباد…