سعودی ولی عہد شہزادہ سلمان بن عبدالعزیز کی صدر ممنون حسین سے ملاقات

سعودی ولی عہد شہزادہ سلمان بن عبدالعزیز کی صدر ممنون حسین سے ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) سعودی ولی عہد شہزادہ سلمان بن عبدالعزیز کی صدر ممنون حسین سے ملاقات ہوئی جس میں دو طرفہ امور پر بات چیت کی گئی، عشایئے میں آرمی چیف سمیت اہم رہنماوں کی شرکت، وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات…

حکومت کے طالبان کے ساتھ جاری مذاکرات سپریم کورٹ میں چیلنچ

حکومت کے طالبان کے ساتھ جاری مذاکرات سپریم کورٹ میں چیلنچ

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت اور طالبان کے درمیان جاری مذاکرات کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ شہری شاہد اورکزئی نے آئین کے آرٹیکل ایک سو چراسی کے تحت حکومت اور طالبان کی کمیٹیوں کے درمیان جاری مذاکرات کے خلاف سپریم…

غازی رشید قتل کیس: پرویز مشرف کو یکم مارچ کو عدالت حاضر ہونے کا حکم

غازی رشید قتل کیس: پرویز مشرف کو یکم مارچ کو عدالت حاضر ہونے کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایڈیشنل سیشن جج اسلام آباد نے غازی عبد الرشید قتل کیس میں پرویز مشرف کی آج ایک دن کی حاضری سے استثنٰی کی درخوست منظور کرتے ہوئے سابق صدر کو یکم مارچ کو پیش ہونے کا حکم دے دیا۔…

سعودی ولی عہد شہزادہ سلمان بن عبد العزیز تین روزہ دورہ پر آج پاکستان پہنچیں گے

سعودی ولی عہد شہزادہ سلمان بن عبد العزیز تین روزہ دورہ پر آج پاکستان پہنچیں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) سعودی ولی عہد شہزادہ سلمان بن عبد العزیز آج سے پاکستان کا تین روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔ سعودی ولی عہد شہزادہ سلمان بن عبد العزیز کی سر براہی میں اعلیٰ سطحی وفد پاکستان میں انتہائی مصروف وقت گزارے…

قیام امن کے بغیر مذاکرات کا سلسلہ زیادہ دیر تک نہیں چل سکتا، عرفان صدیقی

قیام امن کے بغیر مذاکرات کا سلسلہ زیادہ دیر تک نہیں چل سکتا، عرفان صدیقی

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت اور طالبان سے مذاکرت تشکیل دی جانے والی حکومتی کمیٹی کے رکن عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ قیام امن کے بغیرمذاکرات کا سلسلہ زیادہ دیر تک نہیں چل سکتا۔ حکومتی کمیٹی کے کوآرڈینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا…

چین میں پاکستانیوں کو مشین ریڈ ایبل پاسپورٹس کی عدم فراہمی کا از خود نوٹس

چین میں پاکستانیوں کو مشین ریڈ ایبل پاسپورٹس کی عدم فراہمی کا از خود نوٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس تصدق حسین جیلانی نے چین میں مقیم پاکستانی شہریوں کو مشین ریڈ ایبل پاسپورٹس کی عدم فراہمی کا از خود نوٹس لے لیا۔ اٹارنی جنرل، ڈی جی پاسپورٹ اور سیکرٹری خارجہ کو 17 فروری کو…

حکومتی کمیٹی مذاکراتی عمل کا میڈیا ٹرائل کر رہی ہے، ترجمان سمیع الحق

حکومتی کمیٹی مذاکراتی عمل کا میڈیا ٹرائل کر رہی ہے، ترجمان سمیع الحق

اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان مولانا سمیع الحق نے کہا ہے کہ حکومتی ٹیم مذاکراتی عمل کو میڈیا ٹرائل بنانے کی کوشش کررہی ہے، جو نقصان دہ ہے، کمیٹیوں کی مشاورت سے قبل یک طرفہ بیانات سے مذاکراتی عمل میں خلل پیدا ہو…

قائد تحریک الطاف حسین پر عوامی اعتماد کو کبھی ٹھیس نہیں پہنچنے دینگے۔ نشاط ضیاء قادری

کراچی: حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے ریتا پلاٹ نمبر 2 کے عوام کو سیوریج مسائل سے نجات دلا دیا عوامی شکایات پر فوری ایکشن لیتے ہوئے رکن صوبائی اسمبلی موقع پر پہنچ گئے اور اپنی نگرانی میں…

ویلنٹائن ڈے کا تہوار مذہبی اور اخلاقی طور پر نامناسب اور ناقابل قبول ہے

اسلام آباد : جماعت اسلامی حلقہ خو اتین اسلام آباد کی ناظمہ زیبا خالد نے کہا ہے کہ ویلنٹائن ڈے کا تہوار مذہبی اور اخلاقی طورپر نامناسب اور ناقابل قبول ہے اور اس کے باعث ہماری نوجوان نسل مستقل بگاڑ کا شکار…

ملک کے بالائی علاقوں میں سردی کی لہر برقرار

ملک کے بالائی علاقوں میں سردی کی لہر برقرار

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک کے بالائی علاقوں میں سردی کی لہر اب بھی جاری ہے اور رابطہ سڑکیں بند ہیں، جس کے باعث لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ دوسری جانب سندھ اور پنجاب کے زیادہ ترعلاقوں میں سردی کی شدت میں…

حکومت، طالبان کمیٹیوں میں ملاقات آج متوقع، سیز فائر پر فیصلہ کیا جائیگا

حکومت، طالبان کمیٹیوں میں ملاقات آج متوقع، سیز فائر پر فیصلہ کیا جائیگا

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت اور طالبان کی مذاکراتی کمیٹیوں کے درمیان آج ملاقات ہونے کا امکان ہے جس میں حکومت اور طالبان کی جانب سے سیز فائر پر فیصلہ کیا جائے گا۔ دونوں کمیٹیوں میں ملاقات آج شام کو اسلام آباد میں…

پنجاب حکومت قاتلوں اور دہشت گردوں کی سرپرست بن چکی ہے، ناصر عباس جعفری

اسلام آباد : مجلس وحدت مسلمین نے پاکستان کے تمام مظلوموں کی آواز بن کر حکومت کی طالبان نواز پالیسیوں کے خلاف ملک گیر احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کر دیا، یہ اعلان ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ناصر…

مذاکراتی کمیٹی پر ڈرون حملے کی بات مفروضہ ہے، سردار یوسف

مذاکراتی کمیٹی پر ڈرون حملے کی بات مفروضہ ہے، سردار یوسف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف اور وزیر داخلہ چوہدری نثار طالبان کے ساتھ مذاکراتی عمل کو بہتر انداز میں لے کر آگے چل رہے ہیں،…

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا جس میں ایل این جی ٹر مینل کی تعمیر کی سمری پر غور کا امکان ہے، معاہدے کی صورت میں نجی کمپنی اینگرو اور سوئی سدرن مل کر درآمدی ایل این…

محمد عرفان کو ایشیاکپ اور ٹی 20 ورلڈکپ سے ڈراپ کرنے کا فیصلہ

محمد عرفان کو ایشیاکپ اور ٹی 20 ورلڈکپ سے ڈراپ کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی (جیوڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی نے فٹنس کے سبب فاسٹ بالر محمد عرفان کو ایشیا کپ اور ٹی 20 ورلڈ کپ سے ڈراپ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کا اجلاس چیف سلیکٹر اظہر…

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے سات بل موخر کر دیئے

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے سات بل موخر کر دیئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف میں سات بل موخر کر دیئے گئے۔ رکن کمیٹی سینیٹر رضا ربانی نے کہا ہے کہ ججوں اور سرکاری ملازمین پر بھی دوہری شہریت رکھنے پر پابندی ہونی چاہیئے۔ سینیٹ کی…

ملک میں تشدد کے خاتمے کا اعلان کیا جائے: حکومتی کمیٹی

ملک میں تشدد کے خاتمے کا اعلان کیا جائے: حکومتی کمیٹی

اسلام آباد (جیوڈیسک) جوابی خط میں کہا گیا ہے کہ ملک میں تشدد کے خاتمے کا اعلان کیا جائے حکومت بھی کارروائیاں روکنے کا اعلان کرے گی۔ کمیٹی نے طالبان ترجمان کے غیر ملکی جریدے کو انٹرویو کی وضاحت بھی مانگ لی…

پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہو گا۔ ایشیا کپ اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے قومی ٹیم کے ناموں کو حتمی شکل دی جائے گی۔ رواں ماہ بنگلہ دیش میں شیڈول…

منور مغل نے سال 2014 کیلئے ایف پی سی سی آئی کے نائب صدر کا چارج سنبھال لیا

راولپنڈی: جڑواں شہر کی مشہور کاروباری شخصیت منور مغل نے سال 2014 کیلئے ایف پی سی سی آئی کے نائب صدر کا چارج سنبھال لیا۔اس بات کا اعلان وفاقی چیمبر میں منعقدہ سالانہ اجلاس عام میں کیا گیا۔منور مغل دسمبر 2013میں منعقدہ…

طالبان کی تجاویز حکومت تک پہنچا دیں، پروفیسر ابراہیم

طالبان کی تجاویز حکومت تک پہنچا دیں، پروفیسر ابراہیم

اسلام آباد (جیوڈیسک) طالبان کمیٹی کے رکن پروفیسر ابراہیم نے کہا ہے کہ انہوں نے طالبان کی تجاویز حکومت تک پہنچادی ہیں اورجواب کے منتظر ہیں تاہم دونوں کمیٹیوں کے درمیان آج اور کل اجلاس متوقع نہیں ہے۔ پروفیسر ابراہیم طالبان کمیٹی…

ایل پی جی کی قیمت میں 5 روپے کلو گرام اضافہ

ایل پی جی کی قیمت میں 5 روپے کلو گرام اضافہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایل پی جی کی قیمت میں 5 روپے فی کلو گرام اضافہ کر دیا گیا، نئی قیمت 115 روپے فی کلو مقرر، گھریلو سلنڈر 60، کمرشل 240 روپے مہنگا ہو گیا۔ چیئرمین ڈسٹری بیوشن ایل پی جی ایسوسی ایشن…

طالبان سے مذاکرات پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے:ہیڈ آف آپریشن نیٹو فورسز افغانستان

طالبان سے مذاکرات پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے:ہیڈ آف آپریشن نیٹو فورسز افغانستان

اسلام آباد (جیوڈیسک) نیٹو فورسز کے ہیڈ آف افغانستان آپریشن کے سربراہ نک ولیمز کا کہنا ہے کہ طالبان سے مذاکرات پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے۔ نیٹو سے تعلقات کی نوعیت کیا ہو گی یہ فیصلہ پاکستان نے کرنا ہے۔ 2014ء کے…

قرضے لے کر بجلی پر سبسڈی نہیں دے سکتے: اسحاق ڈار

قرضے لے کر بجلی پر سبسڈی نہیں دے سکتے: اسحاق ڈار

اسلام آباد (جیوڈیسک) اے ڈی بی جامشورو منصوبہ مکمل کرنے کیلئے پاکستان کو 90 کروڑ ڈالر دے گا۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کہتے ہیں قرضے لے کر بجلی پر سبسڈی نہیں دے سکتے۔ موجودہ حکومت کی مدت ختم ہونے تک بجلی کی…

چیئرمین پی سی بی کی تعیناتی کیخلاف درخواست کی سماعت سے معذرت

چیئرمین پی سی بی کی تعیناتی کیخلاف درخواست کی سماعت سے معذرت

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کی تعیناتی کے خلاف درخواست کی سماعت سے معذرت کر لی، معاملہ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کو بھیجوا دیا۔ اسلام…