پاکستان کے طالبان کے ساتھ امن مذاکرات نا کام ہو جائیں گے: عمران خان

پاکستان کے طالبان کے ساتھ امن مذاکرات نا کام ہو جائیں گے: عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے حکومت اور طالبان کے مذاکرات نا کام ہونے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔ عمران خان کا کہنا ہے مذاکراتی عمل کے دوران ہونے والے دھماکے مذاکرات بند کرنے کا سبب بنیں…

غداری کیس: مشرف عدالت پیش نہ ہوئے، پولیس خالی ہاتھ ہسپتال سے واپس

غداری کیس: مشرف عدالت پیش نہ ہوئے، پولیس خالی ہاتھ ہسپتال سے واپس

اسلام آباد (جیوڈیسک) پرویز مشرف کو عدالت پیش کرنے کے لیے ایس پی سیکورٹی ڈویژن ٹیم کے ہمراہ اے ایف آئی سی سے خالی ہاتھ واپس لوٹ آئے۔ مشرف کی روانگی کے لیے تا حال روٹ نہیں لگایا گیا۔ سابق صدر کی…

مشرف کو مشورہ دیا تھا کہ عدالت پیش ہو جائیں، وکلاء نے بھی پھنسا دیا، پرویز رشید

مشرف کو مشورہ دیا تھا کہ عدالت پیش ہو جائیں، وکلاء نے بھی پھنسا دیا، پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کہتے ہیں مشرف کو مشورہ دیا تھا کہ عدالت پیش ہو جائیں، وفاقی وزیر نے کہا کہ طالبان کے مطالبے پر حکومتی کمیٹی آج سفارشات دے گی۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر اطلاعات پرویز…

غداری کیس کی سماعت شروع، پولیس مشرف کو لینے اے ایف آئی سی پہنچ گئی

غداری کیس کی سماعت شروع، پولیس مشرف کو لینے اے ایف آئی سی پہنچ گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف کی خصوصی عدالت میں پیشی کے لئے سیکیورٹی کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی۔ پولیس کے 15سو، رینجرز کے پانچ سو سے زائد اہلکار تعینات ہیں۔ خصوصی عدالت میں‌ غداری کیس کی سماعت…

پنجاب بھر کے جیالے میاں منظور وٹو کی قیادت میں متحد اور منظم ہیں:حاجی سلیم خان چھیمہ

راولپنڈی: پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے ایڈیشنل جنرل سیکریٹری حاجی سلیم خان چھیمہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی ایک نظریے اور فلسفے کا نام ہے اور پیپلز پارٹی کے جیالے ہی اس فلسفے سے آشنا ہیں،پیپلز پارٹی محب وطن جیالوں کا…

پرویز مشرف کی عدالت پیشی کیلئے سخت ترین سکیورٹی، دو ہزار اہلکار تعینات

پرویز مشرف کی عدالت پیشی کیلئے سخت ترین سکیورٹی، دو ہزار اہلکار تعینات

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف کی خصوصی عدالت میں پیشی کے لئے سیکیورٹی کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی۔ پولیس کے 15 سو، رینجرز کے پانچ سو سے زائد اہلکار تعینات ہیں۔ اے ایف آئی سی سے خصوصی…

پرویز مشرف پیشی سے متعلق سر پرائز دیں گے: وکیل

پرویز مشرف پیشی سے متعلق سر پرائز دیں گے: وکیل

اسلام آباد (جیوڈیسک) غداری کیس کی سماعت پھر ہو گی۔ پرویز مشرف عدالت میں پیش نہ ہوئے تو ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کئے جا سکتے ہیں۔ احمد رضا قصوری کہتے ہیں سابق صدر سرپرائز دیں گے یکم فروری کو خصوصی عدالت…

سپریم کورٹ کے کسی جج کے پاس دہری شہریت نہیں: اعلامیہ

سپریم کورٹ کے کسی جج کے پاس دہری شہریت نہیں: اعلامیہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ عدالت عظمیٰ کا کوئی بھی جج دہری شہریت نہیں رکھتا۔ سپریم کورٹ کا فل کورٹ غیر رسمی اجلاس چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی کی زیر…

وزیراعظم کی مصروفیات، مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس 15 روز کیلئے موخر

وزیراعظم کی مصروفیات، مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس 15 روز کیلئے موخر

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کی مصروفیات کے باعث مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس 15 روز کے لئے موخر کر دیا گیا ہے۔ وزیراعظم نواز شریف نے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس 10 فروری کو طلب کیا تھا تاہم وزیراعظم کی…

دہشت گردی اسلام اور آئین و قانون کے منافی ہے: خورشید شاہ

دہشت گردی اسلام اور آئین و قانون کے منافی ہے: خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ طالبان سے مذاکرات کی کامیابی کیلئے دعاگو ہیں۔ دہشت گردی اسلام اور آئین و قانون کے منافی ہے۔ ایک بیان میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے…

انسداد دہشتگردی اور تحفظ پاکستان آرڈیننس میں 120 دن کی توسیع، قرارداد منظور

انسداد دہشتگردی اور تحفظ پاکستان آرڈیننس میں 120 دن کی توسیع، قرارداد منظور

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی نے تحفظ پاکستان آرڈیننس اور دہشتگردی کے ترمیمی آرڈیننس میں ایک سو بیس دن کی توسیع کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کر لی۔ اپوزیشن کی آرڈیننس کی توسیع کی شدید مخالفت، خورشید شاہ نے کہا کہ…

مذاکرات کا اطلاق پورے ملک نہیں، شورش زدہ علاقوں پر ہو گا: مذاکراتی کمیٹیاں

مذاکرات کا اطلاق پورے ملک نہیں، شورش زدہ علاقوں پر ہو گا: مذاکراتی کمیٹیاں

اسلام آباد (جیوڈیسک) طالبان کمیٹی کا صدر، وزیراعظم اور آرمی چیف سے ملاقات کا مطالبہ۔ مذاکرات کا اطلاق پورے ملک پر نہیں صرف شورش زدہ علاقوں پر ہو گا، حکومتی اور طالبان کمیٹی کا پہلے اجلاس میں اتفاق۔ حکومتِ پاکستان اور طالبان…

دہشت گردی کے حوالے سے تمام سیاسی پارٹیاں متحد ہیں: راجہ محمد ناصر

راولپنڈی : پاکستان مسلم لیگ قائداعظم کے مر کزی نائب صدر راجہ محمد ناصر نے کہا ہے کہ طالبان سے مذاکرات اچھی بات ہے مگر قوم کو اس کے نتائج بھی ملیں موجودہ حکومت کی جانب سے اس سلسلے میں بنائی جانے…

ڈرون حملوں میں کمی نہیں، مکمل خاتمے کا مطالبہ کیا، دفتر خارجہ

ڈرون حملوں میں کمی نہیں، مکمل خاتمے کا مطالبہ کیا، دفتر خارجہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم نے کہا ہے کہ ڈرون حملوں پر ہمارا موقف واضح ہے، امریکہ سے ڈرون حملوں میں کمی نہیں، مکمل خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر…

کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات، سپریم کورٹ کا اٹارنی جنرل سے تین نکات پر جواب طلب

کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات، سپریم کورٹ کا اٹارنی جنرل سے تین نکات پر جواب طلب

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے کنٹونمنٹ بورڈ میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس میں اٹارنی جنرل سے بطور معاون تین نکات پر جواب طلب کر لیا، چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی نے کہا ہے کہ صرف قانون سازی کی بنیاد پر…

مشرف غداری کیس، پولیس نے وارنٹ گرفتاری کیلئے تعمیلی رپورٹ تیار کر لی

مشرف غداری کیس، پولیس نے وارنٹ گرفتاری کیلئے تعمیلی رپورٹ تیار کر لی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پولیس نے غداری کیس میں پرویز مشرف کی وارنٹ گرفتاری کے لیے تعمیلی رپورٹ تیار کر لی، آئی جی اسلام آباد کل خصوصی عدالت میں رپورٹ پیش کریں گے، سابق صدر کی کل عدالت حاضری ڈاکٹروں کی رائے سے…

پوٹھوہار ریجن میں سی این جی کی بندش کا حکومتی فیصلہ کالعدم

پوٹھوہار ریجن میں سی این جی کی بندش کا حکومتی فیصلہ کالعدم

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسلام آباد اور راول پنڈی ریجن میں سی این جی اسٹیشنز کو ہفتے میں تین دن گیس کی فراہمی جاری رکھنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی…

زرداری نواز گٹھ جوڑ ایک دوسرے کی لوٹ مار کو تحفظ دینے کے مترادف ہے

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف ضلع راولپنڈی کے میڈیا کوارڈینیٹر ساجد علی قریشی نے کہا ہے کہ زرداری نواز گٹھ جوڑ ایک دوسرے کی لوٹ مار کو تحفظ دینے کے مترادف ہے موجودہ حکمران عوامی میڈینٹ سے نہیں بلکہ جعلی مینڈینٹ سے برسر…

حکومتی کمیٹی سے مذاکرات آج ہوں گے، مولانا عبدالعزیز

حکومتی کمیٹی سے مذاکرات آج ہوں گے، مولانا عبدالعزیز

اسلام آباد (جیوڈیسک) طالبان کی رابطہ کار کمیٹی کے رکن مولانا عبدالعزیز نے کہا ہے کہ حکومتی کمیٹی سے مذاکرات آج ہوں گے، ملاقت آج دوپہر 2 بجے ملاقات ہو گی، ملاقات کے مقام خفیہ رکھا جائے گا۔ مولانا عبدالعزیز نے جیو…

راولپنڈی: انصاف یوتھ ونگ راولپنڈی کی طرف سے یوم یکجہتی کشمیر ریلی کا انعقاد کیا گیا

راولپنڈی: انصاف یوتھ ونگ راولپنڈی کی طرف سے یوم یکجہتی کشمیر ریلی کا انعقاد کیا گیا ریلی لیاقت باغ سے شروع ہوئی جو راولپنڈی پریس کلب کے سامنے اختتام پذیر ہوئی ریلی کی قیادت شمالی پنجاب کے سیکرٹری اطلاعات عطاء الرحمٰن عباسی…

حکومت اور طالبان کی مذاکراتی کمیٹیوں کا پہلا اجلاس آج متوقع

حکومت اور طالبان کی مذاکراتی کمیٹیوں کا پہلا اجلاس آج متوقع

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت اور طالبان کی مذاکراتی کمیٹیوں کا پہلا اجلاس آج متوقع ہے۔ حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے اراکین کا کہنا ہے کہ مذاکراتی عمل خاصا طویل ہو سکتا ہے، مایوس نہیں،کوئی نہ کوئی راستہ ضرور نکلے گا۔ حکومتی اور طالبان…

مشرف کیلئے کینگرو کورٹس بنائے گئے، انصاف کی توقع نہیں: ڈاکٹر امجد

مشرف کیلئے کینگرو کورٹس بنائے گئے، انصاف کی توقع نہیں: ڈاکٹر امجد

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان مسلم لیگ کے جنرل سیکریٹری ڈاکٹر امجد نے کہا ہے کہ پرویز مشرف عدالت میں پیش ہونے کی پوزیشن میں نہیں ہیں۔ سابق صدر کی ہسپتال سے منتقلی کا فیصلہ ڈاکٹروں نے کرنا ہے۔ آل پاکستان مسلم لیگ…

اسلام آباد: دو گروپوں کے درمیان فائرنگ سے دو افراد جاں بحق

اسلام آباد: دو گروپوں کے درمیان فائرنگ سے دو افراد جاں بحق

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کے نواحی علاقے روات میں جرگے کے دوران دو گروپوں کے درمیان فائرنگ سے دو افراد جاں بحق اور تین زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق تھانہ سہالہ کے علاقے روات میں پانی کی موٹر کا تنازٕع…

قوم کے وسیع ترمفاد میں قیام امن کے لیے اپنی خدمات پیش کیں: عرفان صدیقی

قوم کے وسیع ترمفاد میں قیام امن کے لیے اپنی خدمات پیش کیں: عرفان صدیقی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ قوم کے وسیع ترمفاد میں قیام امن کے لیے اپنی خدمات پیش کیں۔ سوشل میڈیا پر جعلی کالم ان کی شہرت کو نقصان پہنچانے کی سازش ہے۔ وزیراعظم کے…