مالاکنڈ، ہزارہ، بلوچستان، گلگت بلتستان اور کشمیر میں ہر طرف برف ہی برف

مالاکنڈ، ہزارہ، بلوچستان، گلگت بلتستان اور کشمیر میں ہر طرف برف ہی برف

اسلام آباد (جیوڈیسک) مالاکنڈ، ہزارہ، بلوچستان، گلگت بلتستان اور کشمیر میں ہر طرف برف ہی برف ہے۔ کہیں برفباری کے باعث راستے بند ہونے سے لوگ پریشان ہیں تو کہیں سیاح خوبصورت نظاروں سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ ہزارہ ڈویژن میں…

چئیرمین سینیٹر مشاہد حسین سید کی البانوی پارلیمنٹ کے صدر علار میتا سے ملاقات

اسلام آباد: سینیٹ ڈیفنس کمیٹی کے چئیرمین سینیٹر مشاہد حسین سید کی البانوی پارلیمنٹ کے صدر علار میتا سے ملاقات کے دوران دونوں برادر ممالک کے درمیان قریبی دوستانہ تعلقات کو مزید فروغ دینے کیلئے پاکستان البانیہ کے پارلیمانی نمائندوں پر مشتمل…

پہلی سہ ماہی میں حکومت نے 968 ارب روپے کے قرضے لیے

پہلی سہ ماہی میں حکومت نے 968 ارب روپے کے قرضے لیے

اسلام آباد (جیوڈیسک) رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں حکومت نے 968 ارب روپے کے قرضے لیے اور یوں ستمبر کے آخر تک معیشت پر قرضوں کا بوجھ 153 کھرب روپے سے بھی تجاز کرگیا اور یوں ہر پاکستان 85…

حکومتی اور طالبان کمیٹی کے درمیان آج ملاقات نہیں ہوگی، پروفیسر ابراہیم

حکومتی اور طالبان کمیٹی کے درمیان آج ملاقات نہیں ہوگی، پروفیسر ابراہیم

اسلام آباد (جیوڈیسک) طالبان رابطہ کار کمیٹی کے رکن پروفیسر ابراہیم نے کہا ہے کہ حکومتی اورطالبان کمیٹی کے درمیان آج ملاقات نہیں ہوگی۔ ذرائع کے مطابق حکومتی اور طالبان کمیٹی کے درمیان کل ملاقات متوقع ہے۔ اس سے قبل گزشتہ روز…

پاکستان اور کشمیر ایک ہی وجود کے دو نام، کشمیریوں کو حق دلائیں گے، نواز شریف

پاکستان اور کشمیر ایک ہی وجود کے دو نام، کشمیریوں کو حق دلائیں گے، نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان اور آزاد کشمیر ایک ہی وجود کے دو نام ہیں۔ مسئلہ کشمیر جب تک حل نہیں ہو گا خطے میں کشمکش کی فضا ختم نہیں ہو گی۔کشمیریوں کو جائزحق دلوا…

قیام امن کیلئے وفاقی حکومت کے اقدامات قومی مفادات کے غماز ہیں۔ کامران مائیکل

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے پورٹس اینڈ شپنگ سینیٹر کامران مائیکل نے کہا ہے کہ قیام امن کیلئے وفاقی حکومت کے اقدامات قومی مفادات کے غماز ہیں۔ عوام مذاکرات کی شروعات کے منتظر اورمثبت اثرات کیلئے پرامید ہیں۔ پاکستان کو امن و…

بھارتی تسلط سے آزادی کیلئے آج کشمیریوں سے یکجہتی کا دن

بھارتی تسلط سے آزادی کیلئے آج کشمیریوں سے یکجہتی کا دن

اسلام آباد (جیوڈیسک) کشمیریوں کے ساتھ معاشرتی، اخلاقی اور سفارتی حمایت کے اظہار کے لیے آج یوم یک جہتی کشمیر منایا جا رہا ہے۔ حکومت پاکستان کا موقف ہے کہ کشمیر پر ایسا کوئی فیصلہ نہیں کیا جائیگا جس سے کشمیریوں کی…

حکومتی مذاکراتی کمیٹی کل ڈی جی آئی ایس آئی سے ملاقات اور اجلاس کرے گی

حکومتی مذاکراتی کمیٹی کل ڈی جی آئی ایس آئی سے ملاقات اور اجلاس کرے گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت اور طالبان کی مذاکراتی کمیٹیوں کا پہلا اجلاس اب کل ہو گا۔ذرائع کے مطابق تعطل کے بعد دونوں کمیٹیوں میں رابطہ ہوا اور اب مذاکراتی کمیٹیوں کا پہلا اجلاس کل ہو گا۔ حکومتی کمیٹی کے ارکان کل ہی…

آرمی چیف جنرل راحیل سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ

آرمی چیف جنرل راحیل سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ

راولپنڈی (جیوڈیسک) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف، تین روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق،تین روزہ، دورے کے دوران، پاک فوج کے سربراہ سعودی عرب کے سینئر حکومتی عہدیداروں اور فوجی قیادت…

رواں مالی سال پاکستان میں تیل کی پیداوار بڑھ گئی

رواں مالی سال پاکستان میں تیل کی پیداوار بڑھ گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) رواں مالی سال کے پہلے سات ماہ کے دوران ملکی تیل کی پیداوار میں گیارہ فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق ملک میں گیس کی پیداوار میں رواں مالی سال کے دوران تین فیصد کی کمی ہوئی۔…

حکومتی مذاکراتی کمیٹی دباؤ کا شکار ہے: مولانا سمیع الحق

حکومتی مذاکراتی کمیٹی دباؤ کا شکار ہے: مولانا سمیع الحق

اسلام آباد (جیوڈیسک) طالبان کی 3 رکنی کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے مولانا سمیع الحق کا کہنا تھا کہ طالبان کی کمیٹی کے قیام کو تین دن گزر چکے ہیں لیکن حکومتی کمیٹی نے ہم سے رابطہ…

اندرونی معاملامت ہو یا بیرونی حکومت مفاہمت کی پالیسی پر قائم ہے: اعزاز احمد

اندرونی معاملامت ہو یا بیرونی حکومت مفاہمت کی پالیسی پر قائم ہے: اعزاز احمد

اسلام آباد (جیوڈیسک) نوری اسپتال اسلام آباد میں کینسر سے بچاؤ کے عالمی دن کے موقع پ رایک روزہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے مہمان خصوصی سیکرٹری خارجہ اعزاز احمد چوہدری نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان افغانستان…

حکومتی کمیٹی نے طالبان کمیٹی کو مذاکرات شروع کرنے کا پیغام بجھوا دیا

حکومتی کمیٹی نے طالبان کمیٹی کو مذاکرات شروع کرنے کا پیغام بجھوا دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومتی مزاکراتی ٹیم نے طالبان کمیٹی کو مزاکرات شروع کرنے کا پیغام بجھوا دیا۔ رحیم اللہ یوسف زئی نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ طالبان کی کمیٹی کے حوالے سے ابہام دور ہو گیا ہے۔ طالبان مزاکراتی کمیٹی…

تحقیق کے بغیر مجھ پر 22 ارب روپے کی کرپشن کا الزام لگایا گیا، راجا پرویز اشرف

تحقیق کے بغیر مجھ پر 22 ارب روپے کی کرپشن کا الزام لگایا گیا، راجا پرویز اشرف

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وزیر اعظم راجا پرویز اشرف نے کہا ہے کہ ان پر سیاسی مخالفین نے بغیر تحقیق اور تفتیش کے 22 ارب روپے کی کرپشن کے الزامات لگائے۔ رینٹل پاور کیس میں اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیشی…

حکومتی ٹیم نے مذاکرات سے انکار نہیں کیا، عرفان صدیقی

حکومتی ٹیم نے مذاکرات سے انکار نہیں کیا، عرفان صدیقی

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے کو آرڈی نیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ مذاکرات سے انکار نہیں کیا، حکومتی کمیٹی سمیع الحق سے آج ہی ملنے کو تیار ہے۔ عرفان صدیقی نے کہا کہ ہمیں طالبان کی مذاکراتی ٹیم…

امن کیلئے آخری حد تک جائیں گے، سمیع الحق

امن کیلئے آخری حد تک جائیں گے، سمیع الحق

اسلام آباد (جیوڈیسک) مولانا سمیع الحق نے حکومتی کمیٹی کی جانب سے ملاقات سے انکار پر شدید رد عمل ظاہر کیا ہے، وہ کہتے ہیں کہ حکومت کو شکرادا کرنا چاہیے کہ ہم درمیان میں ہیں لیکن حکومت کی سنجیدگی سب کے…

پرویز مشرف کے وارنٹ گرفتاری کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

پرویز مشرف کے وارنٹ گرفتاری کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

اسلام آباد (جیوڈیسک) پرویز مشرف کے وارنٹ گرفتاری کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا، درخواست پر ویز مشرف کے وکلاء شریف الدین پیرزادہ، انور منصور خان اور خالد رانجھا ایڈووکیٹ نے دائر کی۔ دائر کی جانے والی در خواست…

حکومتی کمیٹی سے ماحول ساز گار بنانے پر بات ہو گی، پروفیسر ابراہیم

حکومتی کمیٹی سے ماحول ساز گار بنانے پر بات ہو گی، پروفیسر ابراہیم

اسلام آباد (جیوڈیسک) طالبان کی رابطہ کار کمیٹی کے رکن پروفیسر ابراہیم خان نے کہا ہے کہ حکومتی کمیٹی سے آج کی ملاقات میں ماحول ساز گار بنانے پر بات ہو گی، جنگ بندی، طالبان کی رہائی اور دیگر مطالبات ابھی قبل…

چیئرمین اوگرا تعیناتی کیس، راجہ پرویز، یوسف رضا گیلانی سمیت تمام ملزمان طلب

چیئرمین اوگرا تعیناتی کیس، راجہ پرویز، یوسف رضا گیلانی سمیت تمام ملزمان طلب

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے توقیر صادق کی بطور چیئرمین اوگرا تعیناتی کیس میں دو سابق وزرائے اعظم یوسف رضا گیلانی اور راجہ پرویز اشرف سمیت تمام ملزمان کو اٹھارہ فروری کو طلب کر لیا۔ احتساب عدالت کے…

امن و امان اس وقت ملک کا سب سے بڑا مسئلہ ہے، وزیر اعظم

امن و امان اس وقت ملک کا سب سے بڑا مسئلہ ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ امن وامان اس وقت ملک کا سب سے بڑا مسئلہ ہے، دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے پوری قوم کو متحد ہونا پڑے گا، نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں قومی سلامتی کورس کی گریجویشن…

وزیراعظم ہاوس میں حکومتی مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس

وزیراعظم ہاوس میں حکومتی مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم ہاوس میں حکومتی مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس ہوا ہے، ذرائع کے مطابق وزیراعظم ہاوس میں حکومت کی تشکیل کر دہ مذاکراتی کمیٹی کے اجلاس میں طالبان کی نامزد کمیٹی سے باضابطہ ملاقات کا فیصلہ زیرغور ہے۔ اسلام آباد…

مولانا سمیع الحق کا حکومتی کمیٹی سے ملاقات کیلئے وزیراعظم ہائوس آنے سے انکار

مولانا سمیع الحق کا حکومتی کمیٹی سے ملاقات کیلئے وزیراعظم ہائوس آنے سے انکار

اسلام آباد (جیوڈیسک) طالبان مذاکراتی ٹیم کے رکن مولانا سمیع الحق نے حکومتی کمیٹی سے ملاقات کے لیے وزیر اعظم ہاؤس آنے سے انکار کر دیا۔ حکومتی اور طالبان کمیٹیوں کے درمیان ملاقات جماعت اسلامی کے دفتر میں طے تھی تاہم حکومتی…

مشرف کے وارنٹ گرفتاری کی تعمیل، دو ضمانتی مچلکے خصوصی عدالت میں جمع

مشرف کے وارنٹ گرفتاری کی تعمیل، دو ضمانتی مچلکے خصوصی عدالت میں جمع

اسلام آباد (جیوڈیسک) غداری کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کے وارنٹ گرفتاری کی تعمیل۔ مشرف نے پچیس لاکھ روپے مالیت کے دو ضمانتی مچلکے رجسٹرار خصوصی عدالت کے پاس جمع کرا دیئے۔ پولیس کی تعمیلی ٹیم نے عسکری ادارہ برائے امراض…

میدانی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں برفباری، پھر ٹھنڈ بڑھنے لگی

میدانی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں برفباری، پھر ٹھنڈ بڑھنے لگی

اسلام آباد (جیوڈیسک) میدانی علاقوں میں بارش اور بالائی علاقوں میں برفباری کے بعد ایک بار پھر ٹھنڈ بڑھنے لگی ہے۔ گلگت بلتستان میں اسکردو، دیامر اور غذر سمیت بالائی علاقوں میں برفباری اور میدانی علاقوں میں وقفے وقفے سے بار ش…