خضدار اجتماعی قبر ازخود نوٹس، ابتدائی رپورٹ 6 فروری کو ملے گی

خضدار اجتماعی قبر ازخود نوٹس، ابتدائی رپورٹ 6 فروری کو ملے گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ڈپٹی کمشنر خضدار نے سپریم کورٹ کو بتایا ہے کہ اجتماعی لاشوں کی ابتدائی رپورٹ 6 فروری کو ملے گی، ڈی این اے ٹیسٹ کر لیا گیا ہے، رپورٹ کے بعد پتہ چلے گا کہ یہ لاپتہ افراد ہیں…

مظفر گڑھ اجتماعی زیادتی از خود نوٹس، واقعے کی ابتدائی رپورٹ پیش

مظفر گڑھ اجتماعی زیادتی از خود نوٹس، واقعے کی ابتدائی رپورٹ پیش

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے مظفر گڑھ اجتماعی زیادتی از خود نوٹس کیس میں آئی جی پنجاب سے 10 روز میں واقعے کی جامع رپورٹ طلب کر لی ہے۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی کی سربراہی میں تین…

جنوری کے مہینے میں مہنگائی کی شرح آٹھ فیصد سے کم رہی

جنوری کے مہینے میں مہنگائی کی شرح آٹھ فیصد سے کم رہی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق جنوری میں افراط زر سات اعشاریہ نو فیصد رہی جبکہ دسمبر میں مہنگائی کی شرح نو اعشاریہ دو فیصد تھی۔ گزشتہ ایک ماہ کے دوران تازہ سبزیوں میں آٹھ اعشاریہ…

حکومت طالبان کمیٹیوں کا پہلا اجلاس آج ہو رہا ہے

حکومت طالبان کمیٹیوں کا پہلا اجلاس آج ہو رہا ہے

اسلام آباد (جیوڈیسک) امن مذاکرات کے حوالے سے حکومت اور طالبان کی جانب سے نامزد کی گئی کمیٹیوں کا پہلا اجلاس آج ہو گا، جے یو آئی اور تحریک انصاف کی جانب سے انکار کے بعد طالبان کمیٹی کے ارکان کی تعداد…

طالبان نے مذاکرات کا مکمل اختیار دیا ہے: مولانا سمیع الحق

طالبان نے مذاکرات کا مکمل اختیار دیا ہے: مولانا سمیع الحق

اسلام آباد (جیوڈیسک) طالبان کی نامزد کمیٹی کا اسلام آباد میں اجلاس، کمیٹی کے سربراہ مولانا سمیع الحق کہتے ہیں کہ پوری قوم ایک عذاب میں مبتلا ہے۔ کوشش کریں گے کہ معاملہ ہفتوں میں نمٹ جائے، بہت سی قوتیں مذاکرات کو…

طالبان سے مذاکرات کامیاب ہوں گے: پرویز رشید

طالبان سے مذاکرات کامیاب ہوں گے: پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران خان کو مذاکراتی کمیٹی میں شامل ہونا چاہیے، میدان کُھلا نہیں چھوڑنا چاہیے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ طالبان سے مذاکرات…

پی آئی اے کا آڈٹ اور منشیات کی روک تھام کیلئے سینیٹ میں متفقہ قرار داد منظور

پی آئی اے کا آڈٹ اور منشیات کی روک تھام کیلئے سینیٹ میں متفقہ قرار داد منظور

اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹ کا اجلاس چیئرمین سینیٹ نیئر حسین بخاری کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں ہوا۔ اجلاس میں ایم کیو ایم کے طاہر مشہدی کی جانب سے منشیات کے کنٹرول کیلئے پیش کی جانے والی متفقہ قرار داد…

وزیر داخلہ کی راولپنڈی پولیس کو غیر متعلقہ افراد سے سیکیورٹی واپس لینے کی ہدایت

وزیر داخلہ کی راولپنڈی پولیس کو غیر متعلقہ افراد سے سیکیورٹی واپس لینے کی ہدایت

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار نے راولپنڈی پولیس کو غیر متعلقہ افراد سے سیکیورٹی واپس لینے کی ہدایت کر دی جبکہ اسلام آباد اور گردونواح میں غیر ملکیوں کی رجسٹریشن کیلئے ایڈیشنل سیکریٹری داخلہ کی سربراہی میں کمیٹی قائم…

پولیس نے پرویز مشرف کو وارنٹ گرفتاری کے احکامات کی تعمیل کرا دی

پولیس نے پرویز مشرف کو وارنٹ گرفتاری کے احکامات کی تعمیل کرا دی

راولپنڈی (جیوڈیسک) اسلام آباد پولیس نے اڑھائی گھنٹے انتظار کرنے کے بعد سابق صدر پرویز مشرف کو خصوصی عدالت کی جانب سے وارنٹ گرفتاری کے احکامات کی تعمیل کرا دی۔ ایس پی رورل ٹاون اسلام آباد کیپٹن ﴿ر﴾ الیاس کی سربراہی میں…

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، امن مذاکرات پر تبادلہ خیال

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، امن مذاکرات پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم میاں محمد نواز سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات، امن مذاکرات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں وزیراعظم نوازشریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ملاقات کی اور ملک کی سیکیورٹی…

پی ٹی آئی اجلاس، عمران خان کو طالبان مذاکراتی کمیٹی میں شامل نہ ہونے کا مشورہ

پی ٹی آئی اجلاس، عمران خان کو طالبان مذاکراتی کمیٹی میں شامل نہ ہونے کا مشورہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی نے عمران خان کو طالبان مذاکراتی کمیٹی میں شامل نہ ہونے کا مشورہ دے دیا۔ تحریک انصاف مذاکراتی عمل کو کامیاب بنانے اور قیام امن کیلئے طالبان اور حکومتی کمیٹی کے ساتھ ہر…

سی این جی بندش کیس کا فیصلہ محفوظ، 6 فروری کو سنایا جائے گا

سی این جی بندش کیس کا فیصلہ محفوظ، 6 فروری کو سنایا جائے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سی این جی بندش کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا، فیصلہ 6 فروری کو سنایا جائے گا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے اسلام آباد اور راولپنڈی ریجن میں سی این جی…

آئی ایم ایف کے ٹیکس وصولیوں پر تحفظات، بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا مطالبہ

آئی ایم ایف کے ٹیکس وصولیوں پر تحفظات، بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا مطالبہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کی جائزہ ٹیم نے پاکستان میں ٹیکس وصولیوں پر تحفظات کا اظہار کر دیا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کی جائزہ کمیٹی کا موقف ہے کہ ایف بی آر پہلی ششماہی کے…

تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا طالبان سے مذاکرات اور عمران خان کی شمولیت پر غور

تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا طالبان سے مذاکرات اور عمران خان کی شمولیت پر غور

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کی کور کمیٹی، طالبان سے مذاکرات اور طالبان کی جانب سے مذاکراتی کمیٹی میں عمران خان کی نامزدگی کے حوالے سے غور کررہی ہے۔ اسلام آباد میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی رہائش گاہ پر…

راولپنڈی : سٹون کریشرز ایسوسی ایشن مارگلہ ٹیکسلا کے عہدیداران کا حکومت سے مطالبہ

راولپنڈی : سٹون کریشرز ایسوسی ایشن مارگلہ ٹیکسلا کے عہدیداران نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے بیدخل کرنے سے قبل متبادل جگہ دی جائے ورنہ اس ایڈسٹری کو ختم نہیں کریں ایک طرف موجودہ حکومت روزگار کییلئے قرضے دی رہی دوسر جانب…

اسلامی انقلاب ہی دنیا میں حقیقی امن کا ضامن ہے۔ علامہ اظہار بخاری

راولپنڈی : متحدہ علماء محاذ پاکستان صوبہ پنجاب کے زیر اہتمام صوبائی سیکریٹریٹ راولپنڈی میں اسلامی انقلاب ایران کی سالگرہ کے موقع پر علامہ اظہار بخاری کی زیر صدارت منعقدہ سیمینار بعنوان ”اسلامی انقلاب امن عالم کا ضامن ”میں شریک مختلف مکاتب…

پنجاب یوتھ فیسٹیول کا آغاز اور اس کے تحت مختلف مقابلوں کا انعقاد حکومت پنجاب کا ایک قابل ستائش قدم ہے

راولپنڈی : رکن قومی اسمبلی بیگم طاہرہ اورنگزیب نے کہا ہے کہ ضلعی سطح پر پنجاب یوتھ فیسٹیول کا آغاز اور اس کے تحت مختلف مقابلوں کا انعقاد حکومت پنجاب کا ایک قابل ستائش قدم ہے جس سے صوبہ بھر میں صحتمندانہ…

غداری کیس: مشرف گرفتاری پر رضا مند، ضمانت کا انتظام بھی کر لیا

غداری کیس: مشرف گرفتاری پر رضا مند، ضمانت کا انتظام بھی کر لیا

راولپنڈی (جیوڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف غداری کیس میں خصوصی عدالت کی جانب سے جاری وارنٹ گرفتاری کی تعمیل کیلیے رضا مند۔ شخصی ضمانت کا انتظام بھی کر لیا گیا۔ سابق صدر پرویز مشرف کو غداری کیس میں قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری…

پیسہ ملکی صنعت کو سستی توانائی فراہم کرنے اور تعلیمی امور کو بہتر بنانے کیلئے صرف کرنا چاہئے

راولپنڈی: میٹرو بس سروس ملکی مسائل کا حل نہیں یہی پیسہ ملکی صنعت کو سستی توانائی فراہم کرنے اور تعلیمی امور کو بہتر بنانے کیلئے صرف کرنا چاہئے ان خیالات کا اظہار رہنما تحریک انصاف و نائب صدرانصاف یوتھ ونگ شمالی پنجاب…

نیب ریفرنسز، آصف زرداری کو نیب کے جواب کا جائزہ لینے کیلئے 24 فروری تک مہلت

نیب ریفرنسز، آصف زرداری کو نیب کے جواب کا جائزہ لینے کیلئے 24 فروری تک مہلت

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی احتساب بیورو نے پانچ ریفرنسز میں سابق صدر آصف علی زرداری کی بریت کی مخالفت کر دی۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت نے آصف زرداری کو نیب کی جانب سے جمع کرائے گئے جواب کا جائزہ لینے کے…

پرویز مشرف کی سیکیورٹی پر 8 تھانوں کے برابر عملہ تعینات، 9 ماہ میں 10 کروڑ کا خرچہ

پرویز مشرف کی سیکیورٹی پر 8 تھانوں کے برابر عملہ تعینات، 9 ماہ میں 10 کروڑ کا خرچہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف کی سیکیورٹی پر 8 تھانوں کی نفری کے برابر 400 سیکیورٹی اہلکار تعینات ہیں جن پر وفاقی حکومت گزشتہ 9 ماہ میں اب تک قومی خزانے سے 10کروڑ روپے خرچ کرچکی ہے جبکہ سابق صدر…

حکومت سے مذاکرات، طالبان نے مذاکراتی کمیٹی کا اعلان کر دیا

حکومت سے مذاکرات، طالبان نے مذاکراتی کمیٹی کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک طالبان پاکستان نے حکومت سے مذاکرات کیلئے 5 رکنی مذاکراتی کمیٹی کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ طالبان کے ترجمان شاہد اللہ شاہد نے کہا ہے کہ طالبان سنجیدگی اور خلوص نیت سے مذاکرات چاہتے ہیں۔ پُرامید ہیں…

طالبان سے مذاکرات کی پیشرفت پر وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس آج ہو گا

طالبان سے مذاکرات کی پیشرفت پر وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) کالعدم تحریک طالبان نے حکومت سے مذاکرات کے لیے پانچ رکنی کمیٹی کا باضابطہ اعلان کر دیا، مذاکرات کی پیشرفت پر وزیر اعظم کی زیر صدارت آج اجلاس ہو گا، تحریک انصاف کی کور کمیٹی، جمعیت علمائے اسلام نے…

ملک میں تہلکہ مچنے والا ہے: احمد رضا قصوری

ملک میں تہلکہ مچنے والا ہے: احمد رضا قصوری

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان مسلم لیگ کے رہنماء احمد رضا قصوری نے کہا ہے کہ ملک میں تہلکہ مچنے والا ہے۔ خزانہ لوٹنے والوں کو محب وطن جبکہ ملک بچانے والے کو غدار کہا جا رہا ہے۔ اسلام آباد میں اپنی رہائشگاہ…