پنجاب پولیس میں سب انسپکٹرز کی بھرتی کا شیڈول جاری

پنجاب پولیس میں سب انسپکٹرز کی بھرتی کا شیڈول جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) پنجاب پولیس میں سب انسپکٹرز کی بھرتی کا شیڈول جاری، آن لائن فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 20 فروری ہے۔ پنجاب پبلک سروس کمیشن نے پنجاب پولیس میں سب انسپکٹرز کی بھرتی کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔…

فروری میں پٹرول اور ڈیزل کی پرانی قیمتیں برقرار

فروری میں پٹرول اور ڈیزل کی پرانی قیمتیں برقرار

اسلام آباد (جیوڈیسک) نیا مہینہ شروع ہوا گیا ہے لیکن پٹرول اور ڈیزل کی پرانی قیمتیں برقرار رہیں گی۔ یکم فروری سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی نہیں ہو گی۔ عالمی قیمت گھٹ گئی تھی مگر حکومت نے ٹیکس بڑھا…

حکومتی مذاکراتی ٹیم کی جانب سے طالبان کی کمیٹی کا خیر مقدم

حکومتی مذاکراتی ٹیم کی جانب سے طالبان کی کمیٹی کا خیر مقدم

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومتی مذاکراتی ٹیم نے طالبان کی کمیٹی کا خیر مقدم کیا ہے۔ حکومتی مذاکراتی ٹیم کے کوآرڈی نیٹر عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ یہ کمیٹی امن کوششوں کے لیے مثبت پیش رفت ہے، اب ان ممبران کا گرین…

حکومت تعلیمی اداروں کی ہر ممکن مدد کریگی، صدر ممنون

حکومت تعلیمی اداروں کی ہر ممکن مدد کریگی، صدر ممنون

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر ممنون حسین نے موجودہ دور کے چیلنجوں سے نمٹنے کیلیے اپنی صفوں میں اتحاد کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اقتصادی راہداری کے قیام سے خطے میں پاکستان کا کردار مستقبل میں مزید اہمیت اختیار…

آئی ایم ایف سے مذاکرات کے دوران ہی گیس قیمتیں بڑھانے کا فیصلہ

آئی ایم ایف سے مذاکرات کے دوران ہی گیس قیمتیں بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کی شرط پوری کرنے کیلیے دبئی میں جاری مذاکرات کے دوران ہی گیس کی قیمتوں میں اضافہ کرنیکا اصولی فیصلہ کیا ہے تاہم اعلان اوگرا کا فیصلہ آنے کے بعد کیا جائیگا۔ وزارت…

آج اور کل خیبر پختونخوا، بالائی پنجاب، اور کشمیر میں بارش کی پیش گوئی

آج اور کل خیبر پختونخوا، بالائی پنجاب، اور کشمیر میں بارش کی پیش گوئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات کی آج اور کل اسلام آباد، خیبر پختونخوا، بالائی پنجاب، اور کشمیر میں اکثر مقامات پر بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ مالاکنڈ ڈویژن اور گلگت بلتستان کے پہاڑوں پر ہر طرف برف ہی برف ہے،…

خضدار میں اجتماعتی قبر ملنے کا معاملہ، چیف جسٹس پاکستان کا از خود نوٹس

خضدار میں اجتماعتی قبر ملنے کا معاملہ، چیف جسٹس پاکستان کا از خود نوٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس تصدق حسین جیلانی نے خضدار میں اجتماعتی قبر ملنے کے معاملے کا ازخود نوٹس لے لیا، آئی جی پولیس بلوچستان اور ڈپٹی کمشنر خضدار سے 4 فروری کو رپورٹ طلب کرلی گئی۔ چیف جسٹس کا…

پرویز مشرف کے قابل ضمانت وارنٹ آئی جی کو موصول

پرویز مشرف کے قابل ضمانت وارنٹ آئی جی کو موصول

راولپنڈی (جیوڈیسک) سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کیخلاف غداری کیس کی سماعت کر نے والی خصوصی عدالت کے حکم پرآئی جی اسلام آباد نے عسکری ادارہ امراض قلب میں زیر علاج سابق صدر سے ان کے جاری وارنٹ گرفتاری کی تعمیل…

کالعدم تحریک طالبان نے 5 رکنی مذاکراتی کمیٹی نامزد کر دی

کالعدم تحریک طالبان نے 5 رکنی مذاکراتی کمیٹی نامزد کر دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) کالعدم تحریک طالبان نے 5 رکنی مذاکراتی کمیٹی نامزد کر دی۔ جیو کالعدم تحریک طالبان کے ترجمان شاہد اللہ شاہد سے خصوصی بات چیت ہوئی ہے جس میں شاہد اللہ شاہد نے بتایا ہے کہ جمعیت علمائے اسلام (س)…

نوازشریف سہ فریقی اجلاس میں شرکت کے لئے 12 فروری کو ترکی جائیں گے

نوازشریف سہ فریقی اجلاس میں شرکت کے لئے 12 فروری کو ترکی جائیں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف سہ فریقی اجلاس میں شرکت کے لیے 12 فروری کو ترکی روانہ ہونگے جہاں ترک صدر، وزیراعظم اور افغان صدر حامدکرزئی سے ملاقات کریں گے۔ رواں سال افغانستان سے امریکی فوجوں کے انخلا کے تناظر میں…

اوگرا کرپشن کیس: توقیر صادق احتساب عدالت میں پیش

اوگرا کرپشن کیس: توقیر صادق احتساب عدالت میں پیش

اسلام آباد (جیوڈیسک) اوگرا کرپشن کیس میں اوگرا کے سابق چیرمین توقیر صادق کی احتساب عدالت میں پیشی ہوئی، عدالت نے نیب حکام کو چار فروری تک ریفرنس داخل کرنے اور اس کی کاپیاں توقیر صادق کو بھی دینے کا حکم دیا۔…

لال مسجد کے مولانا عبدالعزیز نے مذاکرات میں کردار سے معذرت کرلی

لال مسجد کے مولانا عبدالعزیز نے مذاکرات میں کردار سے معذرت کرلی

اسلام آباد (جیوڈیسک) طالبان سے مذاکرات کیلئے حکومتی کمیٹی کے رکن میجر (ر) عامر نے لال مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیز سے ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق مولانا عبدالعزیز نے طالبان سے مذاکرات میں کردار ادا کرنے سے معذرت کرلی ہے،…

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج سے بارش اور برفباری کا امکان

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج سے بارش اور برفباری کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج اور کل ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان کا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق دوروز کے دوران اسلام آباد، خیبر پختو نخواہ،…

سندھ و پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں درخواست کی سماعت 6 فروری کو ہو گی

سندھ و پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں درخواست کی سماعت 6 فروری کو ہو گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں الیکشن کمیشن کی جانب سے سندھ اور پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے نئی ہدایات سے متعلق درخواست کی سماعت 6 فروری کو ہوگی۔ سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن نے سندھ اور پنجاب میں بلدیاتی انتخابات…

اوگرا کرپشن کیس: نیب کو آئندہ سماعت پر ہرصورت چالان پیش کرنے کا حکم

اوگرا کرپشن کیس: نیب کو آئندہ سماعت پر ہرصورت چالان پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) احتساب عدالت نے نیب کو حکم دیا ہے کہ آئندہ تاریخ پر اوگرا کرپشن کیس میں ملزموں کے خلاف چالان پیش کیا جائے۔ جسٹس بشیر کہتے ہیں اب کوئی عذر نہیں سنیں گے۔ احتساب عدالت میں اوگرا کرپشن کیس…

طالبان سے مذاکرات، وزیر اعظم نے کمیٹی کو کھلا مینڈیٹ دیدیا: عرفان صدیقی

طالبان سے مذاکرات، وزیر اعظم نے کمیٹی کو کھلا مینڈیٹ دیدیا: عرفان صدیقی

اسلام آباد (جیوڈیسک) طالبان سے مذاکرات کے لئے وزیر اعظم کی جانب سے قائم کردہ چار رکنی کمیٹی نے باضابطہ طور پر کام شروع کر دیا ہے۔ وزیر اعظم اور وزیر داخلہ سے ملاقات کے بعد کمیٹی کا پہلا اجلاس ہوا جس…

حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے انکار

حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے انکار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت خزانہ نے پٹرول، ڈیزل اور ایچ او بی سی کی قیمتیں موجود سطح پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتوں میں معمولی کمی کی گئی ہے۔ وزارت خزانہ کے…

اسلام آباد ٹریفک پولیس نے چودھری نثار کو روک لیا

اسلام آباد ٹریفک پولیس نے چودھری نثار کو روک لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) ٹریفک پولیس نے وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار کو روک لیا۔ فرض شناسی پر وزیر داخلہ برہم ہو گئے۔ ایس ایس پی ٹریفک اور ایس ایس پی آپریشنز کو طلب کر لیا۔ کورین وفد کی آمد پر پولیس اہلکار…

غداری کیس، پرویز مشرف کی بیرون ملک جانے کی استدعا مسترد

غداری کیس، پرویز مشرف کی بیرون ملک جانے کی استدعا مسترد

اسلام آباد (جیوڈیسک) جسٹس فیصل عرب کی سربراہی میں تین رکنی خصوصی عدالت نے غداری کیس کی سماعت کی۔ خصوصی عدالت نے پرویز مشرف کی میڈیکل رپورٹ پر اعتراضات سے متعلق دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا تھا۔ رجسٹرار…

اسلام آباد میں نیشنل ہیومنٹیرین نیٹ ورک کے نام سے منعقدہ تقریب

اسلام آباد: اسلام آباد میں نیشنل ہیومنٹیرین نیٹ ورک کے نام سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان ریلیف فائونڈیشن (PRF) کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر جی آر بلوچ نے اپنے خطاب میں کہا کہ حکومت ایسے قوانین سے گریز کرے جو سول…

لاپتہ افراد کیس، پنجاب پولیس نے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی

لاپتہ افراد کیس، پنجاب پولیس نے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پنجاب پولیس نے لاپتہ افراد کیس میں رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی۔ جسٹس جواد ایس خواجہ نے کہا ہے کہ معاملہ پہلی مرتبہ عدالت نہیں آیا۔ عدالتوں میں آ کر ایسا کرنا ہے تو یہی کہوں گا…

حکومت اور طالبان مذاکرات کے دوران سیز فائر کو یقینی بنائیں، عمران خان

حکومت اور طالبان مذاکرات کے دوران سیز فائر کو یقینی بنائیں، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے حکومتی مذاکراتی ٹیم کے دو ارکان نے ملاقات کی۔ عمران خان نے واضح کیا کہ مذاکراتی عمل سے قوم کو آگاہ رکھا جائے اور اس سارے عمل کے دوران دونوں فریق…

وزیر اعظم کی مذاکراتی کمیٹی کو طالبان سے جلد مذاکرات شروع کرنے کی ہدایت

وزیر اعظم کی مذاکراتی کمیٹی کو طالبان سے جلد مذاکرات شروع کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (جیوڈیسک) طالبان سے مذاکرات کرنے والی کمیٹی کے ارکان نے وزیر اعظم سے ملاقات کی جس میں وزیر اعظم نے چار رکنی ٹیم کو طالبان سے مذاکرات کیلئے گائیڈ لائن دی۔نواز شریف کا کہنا ہے کہ بات چیت سے امن…

پرویز مشرف کی میڈیکل رپورٹ پر فیصلہ محفوظ، آج ہی سنایا جائے گا

پرویز مشرف کی میڈیکل رپورٹ پر فیصلہ محفوظ، آج ہی سنایا جائے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) خصوصی عدالت نے پرویز مشرف کی میڈیکل رپورٹ پر اعتراضات سے متعلق دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا۔ رجسٹرار عبدالغنی سومرو فیصلہ آج ہی سنائیں گے۔ سابق صدر کو حاضری سے ایک دن کیلیے استثنیٰ کی…