کئی ارکان حکومت سے انحراف کرنے کیلئے تیار ہیں، شاہد خاقان کا دعویٰ

کئی ارکان حکومت سے انحراف کرنے کیلئے تیار ہیں، شاہد خاقان کا دعویٰ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے سینیئر نائب صدر و سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے دعویٰ کیا ہے کہ کئی ارکان حکومت سے انحراف کرنے کیلئے تیار ہیں۔ جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے…

چیئرمین سینیٹ کا انتخاب: شاہین خالد بٹ امریکا سے ووٹ ڈالنے پاکستان پہنچ گئے

چیئرمین سینیٹ کا انتخاب: شاہین خالد بٹ امریکا سے ووٹ ڈالنے پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے سینیٹرز کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز نے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب پر مشاورت کی۔ ذرائع کے مطابق ن لیگ نے چیئرمین سینیٹ…

حکومت کی جے یو آئی کو ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے عہدے کی پیشکش

حکومت کی جے یو آئی کو ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے عہدے کی پیشکش

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت نے اپوزیشن جماعت جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کو ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے عہدے کی پیشکش کر دی۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اوروزیر دفاع پرویز خٹک نے جمعیت علمائے اسلام کے رہنما مولانا عبدالغفور حیدری…

بلوچستان سے منتخب ہونیوالے سینیٹر عبدالقادر پی ٹی آئی میں شامل

بلوچستان سے منتخب ہونیوالے سینیٹر عبدالقادر پی ٹی آئی میں شامل

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان سے سینیٹر منتخب ہونے والے عبدالقادر نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر لی۔ وزیراعظم عمران خان سے بلوچستان سے منتخب ہونے والے سینیٹر عبدالقادر نے ملاقات کی جس میں انہوں نے تحریک انصاف میں…

’سینیٹ الیکشن کا تماشہ سب نے دیکھا، اب ایسے الیکشن نہیں کر سکتے‘

’سینیٹ الیکشن کا تماشہ سب نے دیکھا، اب ایسے الیکشن نہیں کر سکتے‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ سینیٹ الیکشن کا تماشہ سب نے دیکھا لہٰذا اب ایسے الیکشن نہیں کر سکتے اس لیے اگلے الیکشن کے لیے ٹیکنالوجی کا استعمال کرنا چاہیے۔ کابینہ کے اجلاس میں اظہار خیال…

اعتماد کا ووٹ: اپوزیشن گنتی غلط ثابت کرے تو عہدہ چھوڑ دوں گا، اسد قیصر

اعتماد کا ووٹ: اپوزیشن گنتی غلط ثابت کرے تو عہدہ چھوڑ دوں گا، اسد قیصر

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اپوزیشن کو وزیر اعظم کے اعتماد کے ووٹ پر گنتی غلط ثابت کرنے کا چیلنج دے دیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا اگر کوئی…

وزیراعظم نے اعتماد کا ووٹ نہیں لیا بلکہ اداروں نے لے کر دیا ہے، شاہد خاقان عباسی

وزیراعظم نے اعتماد کا ووٹ نہیں لیا بلکہ اداروں نے لے کر دیا ہے، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے جو اعتماد کا ووٹ لیا وہ انہوں نے نہیں لیا بلکہ اداروں نے لے کردیا ہے۔ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے…

پاکستان: کورونا سے مزید 54 افراد انتقال کر گئے

پاکستان: کورونا سے مزید 54 افراد انتقال کر گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا سے مزید 54 افراد انتقال کر گئے اور 1300 سے زائد کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے…

لانگ مارچ 26 مارچ کو شروع ہو گا، 30 مارچ کو منزل تک پہنچے گا، سربراہ پی ڈی ایم

لانگ مارچ 26 مارچ کو شروع ہو گا، 30 مارچ کو منزل تک پہنچے گا، سربراہ پی ڈی ایم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ لانگ مارچ کا آغاز26 مارچ کو ہو گا اور 30 مارچ کو منزل مقصود تک پہنچے گا۔ اسلام آباد میں…

جسٹس فائز عیسیٰ کی درخواست ناقابل سماعت قرار دی جائے: حکومت کا سپریم کورٹ میں مؤقف

جسٹس فائز عیسیٰ کی درخواست ناقابل سماعت قرار دی جائے: حکومت کا سپریم کورٹ میں مؤقف

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نظر ثانی کیس میں وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ میں مؤقف اپنایا ہے کہ جسٹس فائز عیسیٰ کی درخواست ناقابل سماعت قرار دی جائے۔ سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس میں…

ملک میں کورونا سے مزید 22 افراد انتقال کر گئے

ملک میں کورونا سے مزید 22 افراد انتقال کر گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا سے مزید 22 افراد انتقال کر گئے جب کہ 1500 سے زائد کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں…

عوام ہم سے ناراض ہیں: وفاقی وزیر غلام سرور

عوام ہم سے ناراض ہیں: وفاقی وزیر غلام سرور

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان کا کہنا ہے کہ عوام ہم سے ناراض ہیں اور ارکان اسمبلی کے بھی کچھ تحفظات ہیں مگر ہم حکومت کے ساتھ ہیں۔ غلام سرورخان نے کہا کہ پی…

پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس آج طلب

پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس آج طلب

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس آج اسلام آباد میں طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان…

پاکستانی خواتین نے قوم کی عزت و وقار میں اضافے کیلئے بے پناہ خدمات سرانجام دیں: آرمی چیف

پاکستانی خواتین نے قوم کی عزت و وقار میں اضافے کیلئے بے پناہ خدمات سرانجام دیں: آرمی چیف

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستانی خواتین نے قوم کی عزت اور وقار میں اضافے کے لیے بے پناہ خدمات سر انجام دی ہیں۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے خواتین…

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں خواتین کی صلاحیت اور ان کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لیے خواتین کا دن منایا جا رہا ہے۔ گھر ہو یا دفتر، اسپتال ہو یا میدان جنگ، ہر شعبے میں…

اب اسمارٹ فون پاکستان میں بنیں گے، 3 کمپنیوں کا پلانٹس لگانے کا اعلان

اب اسمارٹ فون پاکستان میں بنیں گے، 3 کمپنیوں کا پلانٹس لگانے کا اعلان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی حکومت کی موبائل فونز سے متعلق نئی پالیسی سے فائدہ اُٹھاتے ہوئے تین نئی کمپنیوں نے ملک بھر میں اسمارٹ فونز بنانے کی فیکٹریاں قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی کے مطابق…

جہاں پیسوں کی ریل پیل ہو گی وہاں خود بخود ترقی ہوتی ہے: عمر ایوب

جہاں پیسوں کی ریل پیل ہو گی وہاں خود بخود ترقی ہوتی ہے: عمر ایوب

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر برائے توانائی عمر ایوب خان کا کہنا ہے جہاں پیسوں کی ریل پیل ہو گی وہاں خود بخود ترقی ہوتی ہے۔ کنونشن سینٹر اسلام آباد میں پاکستان ٹورازم فورم کے عنوان سے سیمینار سے خطاب…

ملک میں کورونا کے مزید 1780 کیسز، 39 اموات بھی رپورٹ

ملک میں کورونا کے مزید 1780 کیسز، 39 اموات بھی رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا سے مزید 39 افراد انتقال کرگئے جب کہ 1780 کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک…

کوئی ملک کرپٹ لیڈرشپ کیساتھ خوشحال نہیں رہ سکتا: وزیراعظم

کوئی ملک کرپٹ لیڈرشپ کیساتھ خوشحال نہیں رہ سکتا: وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ دنیا میں کوئی بھی ملک کرپٹ لیڈر شپ کے ساتھ خوشحال نہیں رہ سکتا۔ عمران خان کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہنا تھا آپ سب لوگوں نے…

آج پاکستان نے بیٹا بچاؤ اور اولاد بچاؤ مہم دیکھی: مریم نواز

آج پاکستان نے بیٹا بچاؤ اور اولاد بچاؤ مہم دیکھی: مریم نواز

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ہمیں ابو بچاؤ مہم کی ضرورت نہیں مگر آج پاکستان نے بیٹا بچاؤ اولاد بچاؤ مہم دیکھی۔ اسلام آباد کے سندھ ہاؤس میں ظہرانے سے…

وزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

وزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ایوان کی کارروائی کا آغاز کیا جس کے بعد شاہ محمود قریشی نے اسپیکر کی اجازت سے وزیراعظم…

پی ٹی آئی کارکنوں سے تصادم، احسن اقبال پر جوتے سے حملہ

پی ٹی آئی کارکنوں سے تصادم، احسن اقبال پر جوتے سے حملہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے مرکزی سیکرٹری جنرل احسن اقبال کے سر پر جوتا پڑ گیا۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال دیگر پارٹی قائدین کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے پریس کانفرنس کر رہے تھے…

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید ایک ہزار 714 افراد میں کورونا وبا کی تشخیص

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید ایک ہزار 714 افراد میں کورونا وبا کی تشخیص

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید ایک ہزار 714 افراد میں کورونا وبا کی تشخیص ہوئی جب کہ 38 افراد جان کی بازی ہار گئے این سی او سی کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے…

ڈی چوک پر (ن) لیگ اور پی ٹی آئی کارکنان میں تصادم، لیگی رہنماؤں سے ہاتھا پائی

ڈی چوک پر (ن) لیگ اور پی ٹی آئی کارکنان میں تصادم، لیگی رہنماؤں سے ہاتھا پائی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) (ن) لیگ کے رہنماؤں کی میڈیا ٹاک کے دوران پی ٹی آئی کارکنان نے شدید احتجاج کیا جس سے صورتحال کشیدہ ہو گئی۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی، مریم اورنگزیب، احسن اقبال اور دیگر…