وزیراعظم سے طالبان کے ساتھ مذاکرات کرنے والی ٹیم کی ملاقات

وزیراعظم سے طالبان کے ساتھ مذاکرات کرنے والی ٹیم کی ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف سے طالبان سے مذاکرات کرنے والی چار رکنی کمیٹی نے ملاقات کی ہے۔ کمیٹی مذاکراتی عمل اور آئندہ حکمت عملی پر غور کیا جائے گا۔ وزیراعظم نواز شریف سے طالبان سے مذاکرات کرنے والی چار رکنی…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات میں یکم فروری سے کمی کی سفارش کر دی جس کا حتمی فیصلہ نواز شریف سے مشاورت کے بعد کیا جائےگا۔ اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات قیمتوں کی سمری وزارت پٹرولیم کو ارسال کر دی ہے۔…

پاک بھارت تعلقات مثبت سمت میں بڑھ رہے ہیں، راگھوان

پاک بھارت تعلقات مثبت سمت میں بڑھ رہے ہیں، راگھوان

اسلام آباد (جیوڈیسک) بھارتی ہائی کمشنر کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کی حکومتیں تجارتی تعلقات کو فروغ دینا چاہتی ہیں،باہمی تعلقات بہتر ہونے کی وجہ سے ایک دوسرے ممالک آنے اور جانے والے دونوں اطراف کے شہریوں کی تعداد میں…

طالبان سے مذاکرات کیلئے قائم کمیٹی کا اجلاس کل اسلام آباد میں ہوگا

طالبان سے مذاکرات کیلئے قائم کمیٹی کا اجلاس کل اسلام آباد میں ہوگا

اسلام آباد (جیوڈیسک) طالبان سے مذاکرات کے لئے قائم کردہ 4 رکنی کمیٹی کا اجلاس کل اسلام آباد میں ہوگا، کمیٹی کے رکن عرفان صدیقی کے مطابق کمیٹی کے اجلاس کی پہلی میٹنگ وزیر اعظم میاں نوازشریف کی زیر صدارت ایوان وزیر…

عدالت نے ایک غلط فیصلے کو ٹھیک کرنے کا موقع گنوا دیا، بیرسٹر سیف

عدالت نے ایک غلط فیصلے کو ٹھیک کرنے کا موقع گنوا دیا، بیرسٹر سیف

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ کی جانب سے پرویز مشرف کی نظرثانی درخواست خارج ہونے کے بعد پرویز مشرف کے وکیل بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ اگر عدلیہ کوئی غلط فیصلہ دیتی ہے تو عدلیہ ہی اس کو ٹھیک کرتی ہے،…

جماعتی اسلامی کے وفد کی وزیراعظم سے ملاقات، موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال

جماعتی اسلامی کے وفد کی وزیراعظم سے ملاقات، موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف سے جماعت اسلامی کے وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات میں ملکی سیکورٹی اور داخلی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر اعظم ہاؤس اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں سابق سینیٹر پروفیسر خورشید…

کچی آبادیوں سے متعلق کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ میں سیکرٹری داخلہ طلب

کچی آبادیوں سے متعلق کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ میں سیکرٹری داخلہ طلب

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے کچی آبادیوں سے متعلق کیس میں سیکرٹری داخلہ کو 7 فروری کو طلب کر لیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے کچی آبادیوں سے متعلق کیس کی سماعت کی۔…

ن لیگ کی پالیسی قوم کو متحد اور ملک کو بحرانوں سے نکالنا ہے: عابد شیر علی

ن لیگ کی پالیسی قوم کو متحد اور ملک کو بحرانوں سے نکالنا ہے: عابد شیر علی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر گفتگو کرتے ہوئے وزیر مملکت عابد شیر علی نے کہا کہ وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ کا پشتون علاقوں میں آپریشن سے متعلق بیان پارٹی لائن سے ہٹ کر ہے۔ ایسی بات جس سے…

ملکی سلامتی کے معاملے پر تمام سیاسی جماعتوں کو ایک ساتھ ہوناچاہئے، وزیر اعظم

ملکی سلامتی کے معاملے پر تمام سیاسی جماعتوں کو ایک ساتھ ہوناچاہئے، وزیر اعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ملکی سلامتی کے معاملے پر تمام سیاسی جماعتوں کو ایک ساتھ ہونا چاہئے۔ وزیر اعظم ہاؤس اسلام آباد میں وزیر اعظم نواز شریف سے لیاقت بلوچ اور پروفیسر خورشید احمد کی سربراہی…

غداری کیس: مشرف کی میڈیکل رپورٹ غیر پیشہ وارانہ ہے، اکرم شیخ

غداری کیس: مشرف کی میڈیکل رپورٹ غیر پیشہ وارانہ ہے، اکرم شیخ

اسلام آباد (جیوڈیسک) مشرف غداری کیس میں پراسیکیوٹر اکرم شیخ کا موقف اختیار کیا ہے کہ مشرف کی میڈیکل رپورٹ غیر پیشہ وارانہ ہے، رپورٹ کے ساتھ متعلقہ ٹیسٹ کا ریکارڈ نہیں لگایا گیا، ڈاکٹرز کی رائے کی کوئی اہمیت نہیں۔ جسٹس…

تھری جی نیلامی، کنسلٹنٹ نے مارکیٹ جائزہ رپورٹ مکمل کرلی

تھری جی نیلامی، کنسلٹنٹ نے مارکیٹ جائزہ رپورٹ مکمل کرلی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی کے نیوجنریشن (تھری جی) نیٹ ورک اسپیکٹرم کی نیلامی کے لیے مقرر کردہ کنسلٹنٹ نے مارکیٹ کی جائزہ رپورٹ مکمل کرلی جو بولی دہندگان کے لیے اہم دستاویز اور انفارمیشن میمورنڈم کی تیاری میں…

طالبان بھی مذاکراتی کمیٹی کا اعلان کریں: عرفان صدیقی

طالبان بھی مذاکراتی کمیٹی کا اعلان کریں: عرفان صدیقی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم کے معاون خصوصی اور مذاکراتی کمیٹی کے رکن عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ طالبان نے حکومت کی مذاکراتی کمیٹی کو قبول کر لیا ہے۔ کمیٹی کا پہلا مینڈیٹ مذاکرات کا…

کوہستان ویڈیو کیس، پانچوں لڑکیاں قتل کر دی گئیں: فرزانہ باری

کوہستان ویڈیو کیس، پانچوں لڑکیاں قتل کر دی گئیں: فرزانہ باری

اسلام آباد (جیوڈیسک) انسانی حقوق کیلئے کام کرنے والی سرگرم کارکن فرزانہ باری نے دعویٰ کیا ہے کہ کوہستان ویڈیو کیس میں نظر آنے والی پانچوں لڑکیوں کو قتل کر دیا گیا ہے۔ فرزانہ باری نے چیف جسٹس آف پاکستان سے کیس…

تین نومبر کی ایمرجنسی مشرف نے خود لگائی، ابراہیم ستی کا حیران کن اعتراف

تین نومبر کی ایمرجنسی مشرف نے خود لگائی، ابراہیم ستی کا حیران کن اعتراف

اسلام آباد (جیوڈیسک) پرویز مشرف کے وکیل ابراہم ستی نے اعتراف کیا ہے کہ تین نومبر کی ایمرجنسی مشرف نے اپنی صوابدید پر لگائی، اس وقت کے وزیر اعظم شوکت عزیز نے تجویز نہیں دی تھی جس پر جسٹس جواد ایس خواجہ…

وزیراعظم کا طالبان سے مذاکراتی عمل کیلئے چار رکنی کمیٹی کا اعلان

وزیراعظم کا طالبان سے مذاکراتی عمل کیلئے چار رکنی کمیٹی کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیرِ اعظم میاں نواز شریف نے طالبان سے مذاکراتی عمل کیلئے چار رکنی کمیٹی کا اعلان کر دیا ہے، چار اراکین میں رحیم اللہ یوسف زئی، عرفان صدیقی، میجر عامر اور رستم شاہ مہمند شامل ہوں گے۔ قومی اسمبلی…

بجلی کا شارٹ فال 2 ہزار 300 میگاواٹ پر برقرار

بجلی کا شارٹ فال 2 ہزار 300 میگاواٹ پر برقرار

اسلام آباد (جیوڈیسک) بجلی کا شارٹ فال 2 ہزار 300 میگاواٹ پر برقرار ہے، پنجاب کے شہروں اور قصبات میں 10 سے 12 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ این ٹی ڈی سی کے ترجمان کے مطابق بجلی کی پیداوار…

پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات 2 فروری کو دبئی میں ہوں گے

پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات 2 فروری کو دبئی میں ہوں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ کے درمیان مذاکرات دبئی میں 2 فروری کو ہوں گے۔ وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ کولیشن سپورٹ فنڈ کی رقم آئندہ ہفتے اور قرضے کی اگلی قسط مارچ میں مل جائے گی۔ وزارت…

ملک کے کئی علاقوں میں سردی کی شدت میں کمی

ملک کے کئی علاقوں میں سردی کی شدت میں کمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک کے کئی علاقوں میں سردی کی شدت میں کمی ہوئی ہے۔ تاہم بالائی علاقوں میں سرد ہوائیں چل رہی ہیں اور سردی پوری آب وتاب سے برقرار ہے۔ مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن اور جموں کشمیر میں مطلع جزوی ابر…

خصوصی عدالت میں مشرف غداری کیس کی سماعت کل تک ملتوی

خصوصی عدالت میں مشرف غداری کیس کی سماعت کل تک ملتوی

اسلام آباد (جیوڈیسک) خصوصی عدالت میں غداری کیس کی سماعت سابق صدر پرویز مشرف کے وکیل کی استدعا پر کل تک ملتوی کردی گئی۔ سماعت کے دوران پرویز مشرف غداری کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کے وکیل انور منصور نے عدالت…

وزیر اعظم نواز شریف آج 6 ماہ بعد قومی اسمبلی میں قدم رکھیں گے

وزیر اعظم نواز شریف آج 6 ماہ بعد قومی اسمبلی میں قدم رکھیں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف 6 ماہ بعد بدھ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں شریک ہو رہے ہیں، ایوان کے قائد گزشتہ 7 ماہ میں صرف 7 بار ایوان میں آئے۔ میاں نواز شریف 14 سال جس پارلیمنٹ میں…

31 جولائی کے فیصلے کیخلاف مشرف کی درخواست کی سماعت آج پھر ہو گی

31 جولائی کے فیصلے کیخلاف مشرف کی درخواست کی سماعت آج پھر ہو گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) 31 جولائی کے فیصلے کے خلاف پرویز مشرف کی درخواست کی سماعت آج پھر ہو گی، سپریم کورٹ کا 14 رکنی بنچ کیس کی سماعت کرے گا۔ کل سماعت پر چیف جسٹس تصدق جیلانی نے تجویز دی کہ عدالت…

مشرف غداری کیس؛ پراسیکیوٹر کی اے ایف آئی سی کے سربراہ کو طلب کرنے کی درخواست

مشرف غداری کیس؛ پراسیکیوٹر کی اے ایف آئی سی کے سربراہ کو طلب کرنے کی درخواست

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف غداری کیس میں پراسیکیوٹر اکرم شیخ نے آرمڈ فورسز انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے سربراہ کو جرح کے لیے خصوصی عدالت میں طلب کرنے کی درخواست دائر کردی۔ پراسیکیوٹر اکرم شیخ کی طرف سے…

افغانستان کی صورتحال سے لاتعلق نہیں رہ سکتے، فضل ا لرحمان

افغانستان کی صورتحال سے لاتعلق نہیں رہ سکتے، فضل ا لرحمان

اسلام آباد (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ افغانستان کی صورتحال سے لاتعلق نہیں رہ سکتے، جو کچھ افغانستان اور خیبرپختونخوا میں ہو رہا ہے اس کے اثرات پوری دنیا میں ہوتے ہیں۔ اسلام…

وزیر اعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات

وزیر اعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نوازشریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں ملک کی سیکیورٹی کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف…