ایم ڈبلیو ایم سرگودھا کے دفتر پر پولیس گردی اور کارکنوں کی بلاجواز گرفتاریاں افسوسناک ہیں، علامہ شفقت شیرازی

اسلام آباد : مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل و مسئول امور خارجہ علامہ سید شفقت حسین شیرازی نے سرگودھا میں ایم ڈبلیو ایم کے کارکنوں سمیت ملت ت تشیع کے درجن بھر افراد کی گرفتاری پر شدید رد…

31جولائی 2009 کا فیصلہ، مشرف کی درخواست کی سماعت کل تک ملتوی

31جولائی 2009 کا فیصلہ، مشرف کی درخواست کی سماعت کل تک ملتوی

اسلام آباد (جیوڈیسک) 31 جولائی 2009ء کے فیصلے کیخلاف پرویز مشرف کی درخواست پر سماعت کل تک ملتوی کر دی گئی۔ جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیئے ہیں کہ اکتیس جولائی کا فیصلہ پرویز مشرف کے خلاف استعمال نہیں ہو گا۔ سپریم…

انتخابات کو 8 ماہ گزر گئے، اب تک صرف 167 عذر داریوں کی سماعت ہوسکی

انتخابات کو 8 ماہ گزر گئے، اب تک صرف 167 عذر داریوں کی سماعت ہوسکی

اسلام آباد (جیوڈیسک) عام انتخابات ہوئے 8 ماہ سے زیادہ گزر گئے، صرف 167 انتخابی عذر داریوں کی سماعت ہو سکی۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ 238 انتخابی عذرداریاں آخری مراحل میں ہیں، جنہیں جلد نمٹا دیا جائے گا۔ قانون 4…

مذاکرات کے حامی ہیں طالبان کے حمایتی ہونے کا تاثر غلط ہے: مولانا فضل الرحمان

مذاکرات کے حامی ہیں طالبان کے حمایتی ہونے کا تاثر غلط ہے: مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد (جیوڈیسک) خصوصی کمیٹی برائے امور کشمیر کے اجلاس کے بعد مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ آج کے اجلاس میں سیکرٹری خارجہ، سیکرٹری کشمیر و گلگت بلتستان نے بریفنگ دی ہے۔ پانچ فروری کو کمیٹی کشمیر ڈے بھُرپور طریقے سے…

اسامہ بن لادن جیسے لوگ مرتے نہیں بلکہ دلوں میں زندہ رہتے ہیں، منور حسن

اسامہ بن لادن جیسے لوگ مرتے نہیں بلکہ دلوں میں زندہ رہتے ہیں، منور حسن

اسلام آباد (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے امیر سید منور حسن نے کہا ہے کہ اسامہ بن لادن جیسے لوگ مرتے نہیں بلکہ ہمیشہ دلوں میں زندہ رہتے ہیں۔ اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں ایک سیمنار سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت…

قبائلی علاقوں کی 2 کمپنیوں پر 34 کروڑ کی ٹیکس چوری کا الزام

قبائلی علاقوں کی 2 کمپنیوں پر 34 کروڑ کی ٹیکس چوری کا الزام

اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے 34 کروڑ روپے سے زائد کی ٹیکس چوری میں ملوث فاٹا اور قباعلی علاقوں سے تعلق رکھنے والی 2 کمپنیوں کا سراغ لگا لیا۔ ’’ ڈائریکٹریٹ جنرل انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی…

الیکشن کمیشن نے انتخابی عذرداریوں کے اعدادو شمار جاری کر دیئے

الیکشن کمیشن نے انتخابی عذرداریوں کے اعدادو شمار جاری کر دیئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے اعتراضات پر الیکشن کمیشن نے انتخابی عذرداریوں کے اعداد و شمار جاری کر دیئے۔ انتخابات کے آٹھ ماہ بعد بھی صرف ایک سو اڑسٹھ پٹیشنز نمٹائی جا سکیں۔ اعدادو شمار کے مطابق گیارہ مئی کے…

طالبان مذاکرات کیلیے مخلص ہیں تو غور ہوسکتا ہے، چوہدری نثار

طالبان مذاکرات کیلیے مخلص ہیں تو غور ہوسکتا ہے، چوہدری نثار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ طالبان مذاکرات کیلیے مخلص ہیں تو ان کی پیشکش پر مشاورت کے ساتھ غور کیا جا سکتا ہے، وزیر اعظم نواز شریف ایوان کا احترام کرتے ہیں۔ قومی…

تجارتی تعاون کا فروغ خارجہ پالیسی کا بنیادی جزو ہے، صدر ممنون

تجارتی تعاون کا فروغ خارجہ پالیسی کا بنیادی جزو ہے، صدر ممنون

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر ممنون حسین نے کہا ہے کہ مختلف ممالک کے ساتھ پاکستان کے تجارتی و اقتصادی تعلقات کے فروغ کیلیے اقتصادی سفارتکاری پر عمل کر نے کی ضرورت ہے، موجودہ حکومت تجارتی تعاون کے فروغ کو بہت اہمیت دیتی…

بحریہ ٹاوٴن اور بین الاقوامی فوڈ چین کے درمیان معاہدہ

بحریہ ٹاوٴن اور بین الاقوامی فوڈ چین کے درمیان معاہدہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) بحریہ ٹاوٴن راولپنڈی اسلام آباد میں بین الاقوامی فوڈ چین کی برانچیں کھولنے کے معاہدے پر دستخط ہو گئے، ملک ریاض کا کہنا ہے کہ پاکستان میں معاشی سرگرمیاں بڑھنے سے دہشت گردی ختم ہو گی۔ بحریہ ٹاوٴن اور…

حکومت نے سیکیورٹی نہیں دی، شیخ رشید نے جدید حفاظت آلات مارکیٹ سے خرید لیے

حکومت نے سیکیورٹی نہیں دی، شیخ رشید نے جدید حفاظت آلات مارکیٹ سے خرید لیے

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ حکومت سے سیکیورٹی نہ ملنے پر انھوں نے مارکیٹ سے سیکیورٹی آلات خرید کر اپنی گاڑی میں لگوا لیے ہیں۔ پیر کو پارلیمانی کیفے ٹیریا میں صحافیوں…

وفاق اختیار دے طالبان اور فوج سے بات کرنے کو تیار ہیں، پرویز خٹک

وفاق اختیار دے طالبان اور فوج سے بات کرنے کو تیار ہیں، پرویز خٹک

اسلام آباد (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ وفاق ہمیں با اختیار مذاکرات کی اجازت دے، فوج اور طالبان سے بات کر نے کو تیار ہیں۔ وفاق نے خیبر پختونخوا میں امن وامان کے حوالے سے ہمیں…

مشرف کی نظر ثانی درخواست پر اعتراضات کی سماعت آج ہو گی

مشرف کی نظر ثانی درخواست پر اعتراضات کی سماعت آج ہو گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پرویز مشرف کی نظر ثانی درخواست پر اعتراضات، سپریم کورٹ کا 14 رکنی بنچ آج سماعت کرے گا۔ سپریم کورٹ کا 14 رکنی بنچ غداری کیس کی سماعت روکنے اور 3 نومبر 2007 کے اقدامات کو غیر آئینی قرار…

صدر نے چیئرمین پیمرا کیخلاف شوکاز نوٹس پر دستخط کر دیے، سیکریٹری داخلہ انکوائری افسر مقرر

صدر نے چیئرمین پیمرا کیخلاف شوکاز نوٹس پر دستخط کر دیے، سیکریٹری داخلہ انکوائری افسر مقرر

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر ممنون حسین نے وزیر اعظم میاں نواز شریف کی ایڈوائس پر پیمرا کے چیئرمین چوہدری رشید کیخلاف 15 نکاتی شوکاز نوٹس پر دستخط کر دیے ہیں۔ سیکریٹری داخلہ شاہد خان کو انکوائری افسر مقرر کیا گیا ہے۔ ان…

اسلام آباد ایئرپورٹ پر مسافر کے پیٹ سے ہیروئن کے 100 کیپسول برآمد

اسلام آباد ایئرپورٹ پر مسافر کے پیٹ سے ہیروئن کے 100 کیپسول برآمد

اسلام آباد (جیوڈیسک) بینظیر انٹر نیشنل ایئرپورٹ اسلام آباد پر ہیروئن سمگل کر نے کی کوشش ناکام بنا دی گئی، اسلام آباد سے بنکاک جانے والے مسافر کے پیٹ سے ہیروئن کے 100 کیپسول بر آمد کر لئے گئے۔ اے این ایف…

خراب صورتحال کے باوجود ملکی معیشت میں بہتری کے آثار

خراب صورتحال کے باوجود ملکی معیشت میں بہتری کے آثار

اسلام آباد (جیوڈیسک) توانائی بحران اور امن و امان کی خراب صورتحال کے باوجود ملکی معیشت میں بہتری کے آثار پیدا ہو رہے ہیں۔ جولائی تا نومبر بڑی صنعتوں کی پیدوار میں 5.2 فیصد اضافہ ہوا۔ ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ مالی…

حکومت مذاکرات میں غیر سنجیدہ ہے، طالبان

حکومت مذاکرات میں غیر سنجیدہ ہے، طالبان

اسلام آباد (جیوڈیسک) کالعدم تحریک طالبان نے کہا ہے کہ حکومت مذاکرات میں غیر سنجیدہ ہے۔ ایک بیان میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان شاہد اللہ شاہد نے کہا کہ بازاروں اور مساجد میں دھماکے اسلام دشمنوں کی کارروائی ہیں۔ ان…

اپوزیشن نے قومی اسمبلی کے اجلاس کا بائیکاٹ ختم کر دیا

اپوزیشن نے قومی اسمبلی کے اجلاس کا بائیکاٹ ختم کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی، اے این پی اور ق لیگ کی پارلیمانی پارٹیوں کا مشترکہ اجلاس اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی اور اسکی اتحادی جماعتوں نے ملکی صورتحال کے پیش…

ایل پی جی کی قیمت میں 10 روپے فی کلو کمی

ایل پی جی کی قیمت میں 10 روپے فی کلو کمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) صارفین کے لئے ایک اچھی خبر ہے، ایل پی جی کی قیمتوں میں دس روپے فی کلو گرام کمی کر دی گئی۔ ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کے مطابق گھریلو سلنڈر کی قیمت میں ایک سو بیس…

شدت پسند معاشرے کو یرغمال بنانا چاہتے ہیں: پرویز رشید

شدت پسند معاشرے کو یرغمال بنانا چاہتے ہیں: پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ شدت پسند معاشرے کو یرغمال بنانا چاہتے ہیں، اب ان کے خلاف کھل کر بولنا ہو گا پرویز رشید نے کہا کہ شدت پسند ہم سب کے خلاف ہیں نام لے…

حکومت کا دہشتگردوں کیخلاف طاقت کے استعمال کا فیصلہ

حکومت کا دہشتگردوں کیخلاف طاقت کے استعمال کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں وزیر داخلہ چوہدری نثار علی نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ حکیم اللہ کی ہلاکت کے اگلے روز طالبان سے باقاعدہ مذاکرات شروع ہونے تھے لیکن تیسرا ہاتھ کام دکھا گیا۔ اجلاس کو تبایا…

سندھ حکومت کراچی میں جاری آپریشن پر مکمل تعاون نہیں کررہی، چوہدری نثارعلی

سندھ حکومت کراچی میں جاری آپریشن پر مکمل تعاون نہیں کررہی، چوہدری نثارعلی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کراچی میں امن و امان کے لئے کئے جانے والے آپریشن پر مکمل تعاون نہیں کررہی۔ وزیر اعظم نواز شریف کی سربراہی میں مسلم لیگ (ن)…

خورشید شاہ کی زیر صدارت اے این پی اور ق لیگ کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس

خورشید شاہ کی زیر صدارت اے این پی اور ق لیگ کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس

اسلام آباد (جیوڈیسک) خورشید شاہ کی زیرصدارت اے این پی اور مسلم لیگ ق کی پارلیمانی پارٹیوں کا اجلاس اسلام آباد میں جاری ہے، اجلاس میں قومی اسمبلی اجلاس کیلئے مشترکا حکمت عملی پر غور کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق…

مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی نے دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کی حمایت کردی

مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی نے دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کی حمایت کردی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کی سربراہی میں مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی نے دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کی حمایت کردی۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں وزیر اعظم نواز شریف کی سربراہی میں مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا…