دھاندلی مسلم لیگ ن کی روایات میں شامل ہے: عطاء الرحمان عباسی

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات یوتھ ونگ شمالی پنجاب عطاء الرحمان عباسی نے کہا ہے کہ دھاندلی مسلم لیگ (ن) کی روایات میں شامل ہے مورثی سیاست کھل کر سامنے آ چکی ہے حلقہ این ۔ اے ۔ 69میں دھاندلی…

جعلی ڈگری کیس، مسلم لیگ ن کے ایم پی اے ضیا الرحمان کی رکنیت بحال

جعلی ڈگری کیس، مسلم لیگ ن کے ایم پی اے ضیا الرحمان کی رکنیت بحال

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے پی کے چون مانسہرہ سے مسلم لیگ ن کے رکن صوبائی اسمبلی ضیاء الرحمان کی رکنیت بحال کر دی۔ چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے خیبر پختونخوا…

تحفظ پاکستان آرڈیننس سپریم کورٹ میں چیلنج، کالعدم قرار دینے کی درخواست

تحفظ پاکستان آرڈیننس سپریم کورٹ میں چیلنج، کالعدم قرار دینے کی درخواست

اسلام آباد (جیوڈیسک) کرنل ریٹائرڈ انعام الرحیم ایڈووکیٹ نے تحفظ پاکستان آرڈیننس کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا، درخواست گزار کا کہنا ہے کہ آرڈیننس آئین سے متصادم ہے عدالت کالعدم قرار دے۔ درخواست گزار نے تحفظ پاکستان آرڈیننس کیخلاف درخواست…

راولپنڈی: پولیس کا مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن، 27 افغانیوں سمیت 39 گرفتار

راولپنڈی: پولیس کا مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن، 27 افغانیوں سمیت 39 گرفتار

اسلام آباد (جیوڈیسک) راولپنڈی پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران ستائس افغانیوں سمیت انتالیس مشکوک افراد کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق صبح سویرے شہر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران ستائس…

حکومت پی سی بی چیئرمین کو قانونی طور پر ہٹا سکتی ہے، عاصمہ جہانگیر

حکومت پی سی بی چیئرمین کو قانونی طور پر ہٹا سکتی ہے، عاصمہ جہانگیر

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف کی بحالی کے خلاف حکومتی اپیل کی سماعت کے دوران جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دئیے حکومت کے پاس اگر چیئرمین کو ہٹانے کا اختیار ہے تو اپیل کیوں دائر…

ملکی آئین کو تسلیم کرنیوالوں کیساتھ بات چیت کیلئے تیار ہیں، وزیر اعظم

ملکی آئین کو تسلیم کرنیوالوں کیساتھ بات چیت کیلئے تیار ہیں، وزیر اعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ ملک کو شدید سیکیورٹی خطرات لاحق ہیں، آئین کو تسلیم کرنے والوں کے ساتھ بات چیت کے لیے تیار ہیں۔ مسلم لیگ ن کے پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس کی…

جناح کنونشن سنٹر اسلام آباد میں میلاد مصطفےٰ و حق باھو کانفرنس منعقد ہوئی

اسلام آباد: اصلاحی جماعت و عالمی تنظیم العارفین کے زیر اہتمام جناح کنونشن سنٹر اسلام آباد میں میلاد مصطفےٰ و حق باھو کانفرنس منعقد ہوئی۔ کانفرنس سے اصلاحی جماعت وعالمی تنظیم العارفین کے مرکزی سیکرٹری جنرل صاحبزادہ سلطان احمد علی نے خطاب…

اسلام آباد میں گیس اور بجلی کی بڑھتی ہوئی لوڈشیڈنگ پر گہری تشویش کا اظہار

اسلام آباد : نائب امیر جماعت اسلامی پنجاب و سابق ممبر قومی اسمبلی میاں محمد اسلم نے اسلام آباد میں گیس اور بجلی کی بڑھتی ہوئی لوڈشیڈنگ پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ بجلی کے بعد گیس کی لوڈشیڈنگ سے…

ادویہ کی قیمتوں میں اضافے کا نیا طریقہ کار وضع کیا جائے گا

ادویہ کی قیمتوں میں اضافے کا نیا طریقہ کار وضع کیا جائے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے ملک میں ادویہ کی قیمتوں میں اضافے کے مروجہ فارمولے کو ناقابل عمل قرار دیتے ہوئے اس کے تعین کا نیا طریقہ کار وضع کرنیکا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت ملک میں ادویہ کی قیمتیں…

سپریم کورٹ میں 35 لاپتہ افراد کیس کی سماعت

سپریم کورٹ میں 35 لاپتہ افراد کیس کی سماعت

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں 35 لاپتا افراد کیس کی سماعت کے دوران جسٹس جواد ایس خواجہ نے ریمارکس دیے ہیں کہ تحفظ پاکستان آرڈیننس قانون کے مطابق پرکھا جائے گا۔ جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا…

مذاکرات یا آپریشن؟ حکومت پوزیشن واضح کرے، طالبان، آج غور کرینگے، وزیر اطلاعات

مذاکرات یا آپریشن؟ حکومت پوزیشن واضح کرے، طالبان، آج غور کرینگے، وزیر اطلاعات

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک طالبان پاکستان نے ایک بار پھر کہا ہے کہ وہ بامعنی، پائیدار اور سنجیدہ مذاکرات کیلیے تیار ہیں اگر حکومت سنجیدہ ہے تو پوزیشن واضح کرے، ساز گار ماحول فراہم کرنا ہمارا نہیں حکومت کا کام ہے۔ بی…

بھارت تعلقات میں بہتری کے لیے با اعتماد پیشرفت کرے، دفتر خارجہ

بھارت تعلقات میں بہتری کے لیے با اعتماد پیشرفت کرے، دفتر خارجہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے واضح کیا ہے کہ تجارت کو دیگر متنازع امور سے الگ نہیں کیا جاسکتا، بھارت اگر تعلقات میں بہتری چاہتا ہے تو امن کیلیے مسلسل اور بااعتماد پیشرفت کرے۔ دفتر خارجہ کی ترجمان تسنیم اسلم نے بھارتی…

ججز نظر بندی کیس، پرویز مشرف کی میڈیکل رپورٹ پیش، ایک دن کا استثنیٰ مل گیا

ججز نظر بندی کیس، پرویز مشرف کی میڈیکل رپورٹ پیش، ایک دن کا استثنیٰ مل گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) ججز نظر بندی کیس میں سابق صدر پرویز مشرف پیش نہ ہو سکے، ان کی میڈیکل رپورٹ پیش کر دی گئی، مقدمے کی سماعت دس فروری تک ملتوی کر دی گئی۔ اسلام آباد میں انسداد دہشتگردی کی عدالت نے…

صنعتی پلاٹس کی تجارت کرنے والوں کے احتساب کا فیصلہ

صنعتی پلاٹس کی تجارت کرنے والوں کے احتساب کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے ملک بھر میں صنعتوں کے فروغ کیلیے ایف پی سی سی آئی اور چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کی سفارش پر رعایتی نرخوں پر الاٹ کردہ صنعتی پلاٹوں کی ٹریڈنگ اوران کا غلط استعمال کرنے والے…

اسلام آباد میں سرچ آپریشن، 322 افراد زیر حراست

اسلام آباد میں سرچ آپریشن، 322 افراد زیر حراست

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں سبزی منڈی کے علاقے میں آج صبح پولیس نے سرچ آپریشن شروع کیا جس میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں سمیت 322 افراد حراست میں لے لیے گئے۔ پولیس کے مطابق سرچ آپریشن علاقے…

کوئلے سے چلنے والے لاکھڑا پاور پراجیکٹ کی نجکاری کا فیصلہ

کوئلے سے چلنے والے لاکھڑا پاور پراجیکٹ کی نجکاری کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے کوئلے سے چلنے والے لاکھڑا پاور پراجیکٹ کی نج کاری کا فیصلہ کر لیا ہے اور اس سلسلے میں سمری تیار کر کے مشترکہ مفادات کی کونسل کو بھیجی جائے گی۔ اسلام آباد میں وزیر خزانہ اسحاق…

عرفان صدیقی کو وزارت اطلاعات میں اہم ذمے داری سونپنے کا فیصلہ

عرفان صدیقی کو وزارت اطلاعات میں اہم ذمے داری سونپنے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے سینئر کالم نگار وتجزیہ نگار عرفان صدیقی کو وزارت اطلاعات ونشریات میں اہم ذمے داری سونپنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ سرکاری ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) میں ان کو…

اسلام آباد میں سرچ آپریشن، 322 افراد زیرحراست

اسلام آباد میں سرچ آپریشن، 322 افراد زیرحراست

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں سبزی منڈی کے علاقے میں آج صبح پولیس نے سرچ آپریشن شروع کیا جس میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں سمیت 322 افراد حراست میں لے لیے گئے۔ پولیس کے مطابق سرچ آپریشن علاقے…

اسلام آباد: پولیس کا سرچ آپریشن، 34 افغان باشندے زیرحراست

اسلام آباد: پولیس کا سرچ آپریشن، 34 افغان باشندے زیرحراست

اسلام آباد (جیوڈیسک) پولیس نے سبزی منڈی میں کچی افغان بستیوں کا محاصرہ کر کے 34 افغان باشندوں کو حراست میں لے لیا ہے۔ سبزی منڈی کے علاقے میں ہونے والے سرچ آپریشن میں 400 پولیس اہلکار اور کمانڈوز حصہ لے رہے…

خارجہ امور کے مشیر سرتاج عزیز، خواجہ آصف کے ہمراہ امریکا روانہ

خارجہ امور کے مشیر سرتاج عزیز، خواجہ آصف کے ہمراہ امریکا روانہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی سلامتی وخارجہ امور کے مشیر سرتاج عزیز امریکا روانہ ہو گئے، خواجہ آصف بھی ہمراہ ہیں، 27 جنوری کو امریکی وزیر خارجہ جان کیری سے ملاقات ہو گی۔ پاکستان دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق 27 جنوری سے…

پرویز مشرف نے انجیوگرافی کے لئے امریکا کے 2 اسپتالوں سے رابطہ کر لیا

پرویز مشرف نے انجیوگرافی کے لئے امریکا کے 2 اسپتالوں سے رابطہ کر لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف کی جانب سے انجیوگرافی کے لئے امریکا کے 2 اسپتالوں سے رابطہ کرلیا گیا ہے۔ سابق صدر کے قریبی ذرائع کے مطابق پرویز مشرف نے امریکی شہر پیرس ٹیکساس میں اپنے پاکستانی دوست جو ماہرِ…

بینظیر بھٹو قتل کیس، چار گواہوں کے بیانات قلمبند، چھ گواہوں کو سمن جاری

بینظیر بھٹو قتل کیس، چار گواہوں کے بیانات قلمبند، چھ گواہوں کو سمن جاری

راولپنڈی (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو قتل کیس میں چار گواہوں کے بیانات قلمبند، راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے مزید چھ گواہوں کو دوبارہ بیان ریکارڈ کرانے کیلئے سمن جاری کر دیئے۔ سابق صدر پرویز مشرف کیخلاف بینظیر بھٹو…

اسلام آباد پولیس کا سرچ آپریشن 82 مشتبہ افراد گرفتار، لوٹا ہوا سامان برآمد

اسلام آباد پولیس کا سرچ آپریشن 82 مشتبہ افراد گرفتار، لوٹا ہوا سامان برآمد

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 82 مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر ان کے قبضے سے لوٹا ہوا سامان بھی برآمد کر لیا۔ اسلام آباد پولیس نے آئی ٹین میں قائم…

پاک امریکہ سٹریٹجک مذاکرات میں شرکت کیلئے سرتاج عزیز واشنگٹن روانہ

پاک امریکہ سٹریٹجک مذاکرات میں شرکت کیلئے سرتاج عزیز واشنگٹن روانہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی و امور خارجہ سرتاج عزیز پاک امریکہ سٹریٹجک مذاکرات میں شرکت کیلئے واشنگٹن روانہ، امریکی وزیر خارجہ جان کیری سے بھی ملاقات کرینگے۔ ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم کے مطابق وزیر دفاع…