اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک کے بالائی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار ہے۔ برفباری کے باعث رابطہ سڑکیں بند ہونے سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ دیامر کے بالائی علاقوں نیاٹ ویلی، بابو سر ویلی اور بٹوگا ویلی میں رات سے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت اور کھاد کارخانوں کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے تحت ملک بھر میں یوریا کھاد کی بوری کی قیمت میں 114 روپے کمی پر اتفاق کیا گیا ہے۔ اسلام آباد سے وزارت خزانہ کے جاری…
اسلام آباد (جیوڈیسک) ورلڈ بنک کے مطابق توانائی کے شعبے میں بہتری جی ڈی پی کا ڈیرھ سے دو فیصد کا اضافہ ممکن ہے۔ اس کے علاوہ محاصل کے نظام میں بہتری لانے حکومتی اداروں میں نئی روح پھونکنے کی تجویز دی…
راولپنڈی (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا راولپنڈی میں سٹریٹجک پلانز ڈویژن کا دورہ، آرمی چیف کا کہنا ہے کہ ملکی دفاع میں پاکستان کا نیوکلئیر پروگرام مرکزی حیثیت رکھتا ہے۔ آرمی چیف راحیل شریف نے راولپنڈی میں سٹریٹجک پلاننگ ڈویژن…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نے چیئرمین نادرا طارق ملک کا استعفیٰ منظور کر لیا۔ ایڈیشنل سیکریٹری داخلہ امتیاز تاجور کو قائم مقام چیئرمین نادرا مقرر کر دیا گیا ہے۔ وزیراعظم نواز شریف نے چیئرمین نادرا طارق ملک کا استعفی منظور کرتے ہوئے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے صدر ممنون حسین کو ہنگو کے شہید نوجوان اعتزاز حسن کے لیے ستارہ شجاعت کی سفارش کی ہے۔ نویں جماعت کے طالب علم اعتزاز حسن نے خود کش حملہ آور کو سکول میں داخل ہونے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین نادرا طارق ملک نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع طارق ملک نے اپنا استعفیٰ وزیراعظم کو بھجوا دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق استعفے کے متن میں طارق ملک کا موقف ہے کہ کہ وہ ادارے کے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین سینٹ نئیر حسین بخاری کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں اے این پی کے شاہی سید نے نکتہ اعتراض پر بات کرتے ہوئے چوہدری اسلم پر دہشت گردوں کے حملہ کی شدید مزمت کرتے ہوئے کہا کہ…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لانڈھی میں رینجرز نے چھاپہ مار کر دہشت گردوں کو اسلحہ سپلائی کرنے کے الزام میں دو ملزموں کو گرفتار کر لیا، لاڈھی فیوچر کالونی میں دستی بم حملے میں ایک شخص زخمی ہو گیا۔ شہر قائد…
اسلام آباد (جیوڈیسک) خصوصی عدالت نے فیصلہ دیا ہے کہ غداری کیس میں ضابطہ فوجداری کا اطلاق ہو گا۔ خصوصی عدالت نے فریقین کے دلائل مکمل ہونے کے بعد 8 جنوری کو فیصلہ محفوظ کر لیا تھا۔ پراسیکیوٹر اکرم شیخ نے خصوصی…
راولپنڈی (جیوڈیسک) خصوصی عدالت ضابطہ فوجداری کے اطلاق سے متعلق فیصلہ آج جاری کرے گی، دوسری طرف سولہ جنوری کو طلب کئے جانے پر پرویز مشرف نے عدالت میں پیش ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ خصوصی عدالت پر ضابطہ فوجداری کے…
راولپنڈی (جیوڈیسک) جی ایچ کیو راولپنڈی میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے امریکی دانشور اور سابق سفارتکار اکبر ایس احمد سے ملاقات کی اور انہیں تصنیف پیش کی۔ کتاب میں پاکستان کے قبائلی علاقوں سمیت مسلمان ممالک میں قبائلی معاشروں اور…
اسلام آباد (جیوڈیسک) نجکاری کمیشن بورڈ کا اجلاس چیرمین محمد زبیر عمر کی صدارت میں اسلام آباد میں ہوا۔ نجکاری کمیشن بورڈ نے آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی، پاکستان پیٹرولیم لمیٹیڈ، حبیب بنک، یو بی ایل اور الائیڈ بنک کے حصص مارکیٹ…
اسلام آباد (جیوڈیسک) دفتر خارجہ اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان تسنیم اسلم نے کہا کہ پاک امریکہ سٹریٹجک مذاکرات کی تاریخیں طے کی جا رہی ہیں۔ یہ مذاکرات واشنگٹن میں ہوں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ پرویزمشرف…
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان میں تھری جی ٹیکنالوجی کے لائسنسز کی نیلامی کا عمل مارچ میں مکمل کیے جانے کا امکان ہے۔ پی ٹی اے کے ہائر کردہ غیرملکی کنسلٹنس کنسورشیم نے تیاری شروع کردی ہے۔ وفاقی حکومت اورپی ٹی اے کے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کے بیشتر شہر ان دنوں شدت سردی کی لیپٹ میں ہیں، جبکہ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان میں برفباری سے سردی میں مزید اضافہ ہوا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سردی کی یہ لہر بلوچستان کے راستے ملک…
راولپنڈی: سربراہ ادارہ صراط مستقیم پاکستان مفکر اسلام ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے کہا ہے کہ میلاد کے پروگراموں کے سکیورٹی انتظامات سے مطمئن نہیں ہیں۔ حکومت میلاد کے جلسے جلوسوں کی سکیورٹی کے لیے اعتماد میں لے۔ ربیع الاوّل کے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) معروف روحانی شخصیت نے سابق صدر پرویز مشرف سے نحوست کے سائے کو ٹالنے اور ان کے مسائل کے حل کیلیے صہبا مشرف کو ہرمل کی دھونی دینے، نیم کے نیم گرم پانی سے غسل دینے اور چاروں قل…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ پرویز مشرف کا 2003ء میں فوج فاٹا میں بھیجنے کا اقدام تباہ کن تھا اس سے فاٹا کاڈھا نچہ تباہ ہو گیا، امریکا نے ہائی ویلیو…
اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف کو چاہئے کہ وہ خود پیش ہو جائیں ورنہ عدالتیں کسی ملزم کو بلانا جانتی ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے رحمان ملک…
اسلام آ باد (جیوڈیسک) پرویز مشرف کیس، طالبان سے مذاکرات، کراچی آپریشن، بلدیاتی انتخابات کے انعقاد، گیس کی قلت اور مہنگائی ایسے اہم ترین مسائل پر غور و خوض کیلیے وزیر اعظم نواز شریف کی زیرصدارت بدھ کے روز وزیراعظم ہائوس میں…
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے امریکا سے اتحادی سپورٹ فنڈکے 80 کروڑ ڈالر کی ادائیگی کے لیے رابطے کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع دفتر خارجہ کے مطابق امریکا نے اتحادی سپورٹ فنڈ کی مد میں پاکستان کو 80 کروڑ ڈالر کی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) پرویز مشرف کی میڈیکل رپورٹ پر خصوصی عدالت نے فیصلہ سنا دیا، خصوصی عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف کی بیماری اتنی سنگین نہیں، انھیں 16 جنوری کو ہر حال میں پیش ہونا…
اسلام آباد (جیوڈیسک) جسٹس فیصل عرب کی سربراہی میں خصوصی عدالت کے تین رکنی بنچ نے غداری کیس کی سماعت کی۔ سابق صدر پرویز مشرف کے وکیل شریف الدین پیرزادہ نے عدالت کے روبرو دلائل دیئے کہ پرویز مشرف صحت یاب نہیں…