اقتصادی راہداری منصوبہ ملکی ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سی پیک اتھارٹی

اقتصادی راہداری منصوبہ ملکی ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سی پیک اتھارٹی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سی پیک اتھارٹی نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ ملکی ترقی کے لئے ناگزیر ہے۔ سی پیک اتھارٹی نے کہا کہ حالیہ وبا کے باعث دنیا کی معاشی ترقی پر منفی اثرات مرتب ہوئے…

پاکستان نے جنوبی افریقا کو شکست دیکر ٹی ٹوئنٹی سیریز بھی اپنے نام کرلی

پاکستان نے جنوبی افریقا کو شکست دیکر ٹی ٹوئنٹی سیریز بھی اپنے نام کرلی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں جنوبی افریقا کو 4 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز 1-2 سے اپنے نام کر لی۔ جنوبی افریقا کی جانب سے دیا گیا 165 رنز کا ہدف گرین شرٹس نے 19 ویں…

سینیٹ انتخابات؛ امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ جاری

سینیٹ انتخابات؛ امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ جاری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سینیٹ انتخابات میں حصہ لینے کے لیے امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ جاری ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے گزشتہ روز سینیٹ الیکشن کے شیڈول میں تبدیلی کی گئی تھی جس کے…

سینیٹ انتخابات: قومی اسمبلی کے زیر حراست اراکین کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کا فیصلہ

سینیٹ انتخابات: قومی اسمبلی کے زیر حراست اراکین کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سینیٹ انتخابات کے لیے قومی اسمبلی کے تمام زیر حراست اراکین کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف، پارلیمانی لیڈر ن لیگ خواجہ آصف، پیپلز پارٹی کے خورشید شاہ اور…

K2: سدپارہ اور ساتھیوں کا 8 ویں روز بھی سراغ نہ ملا

K2: سدپارہ اور ساتھیوں کا 8 ویں روز بھی سراغ نہ ملا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کے ٹو کی بلندیوں میں کھو جانے والے معروف پاکستانی کوہ پیما محمد علی سدپارہ وساتھیوں کی 8 روز سے تلاش جاری ہے۔ کے ٹو کی بلندیوں میں کھو جانے والے معروف پاکستانی کوہ پیما محمد علی…

کورونا وائرس سے مزید 31 افراد جاں بحق

کورونا وائرس سے مزید 31 افراد جاں بحق

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھرمیں کورونا سے مزید 31 افراد جاں بحق ہو گئے جب کہ ایک ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکی جانب سے جاری کیے جانے والے اعداد وشمار کے مطابق ملک…

گرفتار وکیل رہا کرنے کے لیے 48 گھنٹے کا الٹی میٹم

گرفتار وکیل رہا کرنے کے لیے 48 گھنٹے کا الٹی میٹم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی دارالحکومت کے وکلا نے 48 گھنٹے کا الٹی میٹم دیتے ہوئے وکلا پر مقدمات خارج کرکے انہیں رہا کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ گذشتہ روز ڈی چوک میں وفاقی دارالحکومت کے وکلا نے 48 گھنٹے کا…

سینیٹ انتخابات آزادانہ اور منصفانہ کروانے کیلیے پوری طرح تیار ہیں: الیکشن کمیشن

سینیٹ انتخابات آزادانہ اور منصفانہ کروانے کیلیے پوری طرح تیار ہیں: الیکشن کمیشن

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ سینیٹ انتخابات آزادانہ اور منصفانہ کروانے کے لیے پوری طرح تیار ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق کاغذات نامزدگی جمع کروانے کی تاریخ میں15 فروری تک توسیع امیدوارو٘ں کی سہولت کے…

مسلسل تنقید کے بعد تحریک انصاف نے عبدالقادر سے سینیٹ کا ٹکٹ واپس لے لیا

مسلسل تنقید کے بعد تحریک انصاف نے عبدالقادر سے سینیٹ کا ٹکٹ واپس لے لیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سینیٹ انتخابات کیلئے بلوچستان سے امیدوار عبدالقادر سے ٹکٹ واپس لے لیا۔ وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل نے بتایا کہ بلوچستان سے سینیٹ…

اوگرا نے پیٹرول 16 روپے فی لیٹر تک مہنگا کرنے کی تجویز دے دی

اوگرا نے پیٹرول 16 روپے فی لیٹر تک مہنگا کرنے کی تجویز دے دی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) 16 فروری سے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال…

اسلام آباد میں چیمبرز گرانے کا معاملہ، وکلا ایک بار پھر بپھر گئے

اسلام آباد میں چیمبرز گرانے کا معاملہ، وکلا ایک بار پھر بپھر گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں وکلا کے غیر قانونی چیمبرز گرائے جانے کے معاملے پر وکلا ایک بار پھر بپھر گئے۔ اسلام آباد میں غیر قانونی چیمبرز گرائے جانے کے خلاف وکلا ایک بار پھر سراپا احتجاج ہیں،اسلام آباد…

سینیٹ انتخابات: الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ بڑھا دی

سینیٹ انتخابات: الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ بڑھا دی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کر دی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے پہلے کیے گئے اعلان کے مطابق کاغذات نامزدگی 12 اور 13 فروری کو جمع کرائے…

تحریک انصاف نے سینیٹ الیکشن کے لیے امیدواروں کا اعلان کر دیا

تحریک انصاف نے سینیٹ الیکشن کے لیے امیدواروں کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے سینیٹ الیکشن کے لیے اپنے امیدواروں کا اعلان کر دیا۔ وزیراعظم کی زیر صدارت تحریک انصاف کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں سینیٹ انتخابات کے لیے امیدواروں کو فائنل کیا گیا…

ترقیاتی فنڈز کیس: جسٹس قاضی فائز نے فیصلے کی کاپی نہ ملنے پر رجسٹرار کو خط لکھ دیا

ترقیاتی فنڈز کیس: جسٹس قاضی فائز نے فیصلے کی کاپی نہ ملنے پر رجسٹرار کو خط لکھ دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے وزیر اعظم کی جانب سے ارکان اسمبلی کو ترقیاتی فنڈز جاری کرنے سے متعلق کیس کے فیصلے کی کاپی طلب کرلی۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی جانب سے…

ٹوئٹر پر اداکارہ اقراء عزیز کا نام کیوں ٹرینڈ کر رہا ہے؟

ٹوئٹر پر اداکارہ اقراء عزیز کا نام کیوں ٹرینڈ کر رہا ہے؟

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر کے ٹرینڈنگ پینل پر پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی مقبول اداکارہ اقراء عزیز کا نام ٹاپ پر ٹرینڈ کر رہا ہے۔ گزشتہ روز جیو انٹرٹینمنٹ کے ڈرامہ سیریل ‘خدا اور محبت 3’ کی پہلی…

اسلام آباد ہائیکورٹ حملہ کیس: ’جو یہاں آئے سب وکیل تھے، بیشتر کو جانتا ہوں‘

اسلام آباد ہائیکورٹ حملہ کیس: ’جو یہاں آئے سب وکیل تھے، بیشتر کو جانتا ہوں‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ حملے سے متعلق ایک کیس میں جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ اس روز جویہاں آئےتھے وہ سب وکیل تھے اور باہرسےکوئی نہیں تھا جب کہ آدھے سے زائدکو میں جانتا ہوں۔…

پی ٹی آئی کی جانب سے عبدالقادر کو سینیٹ کا ٹکٹ ملنے پر کئی سوالات کھڑے ہو گئے

پی ٹی آئی کی جانب سے عبدالقادر کو سینیٹ کا ٹکٹ ملنے پر کئی سوالات کھڑے ہو گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے بلوچستان سے عبدالقادر کو سینیٹ کا ٹکٹ دیے جانے پر کئی سوالات کھڑے ہو گئے۔ وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کہتے ہیں کہ عبدالقادر پی ٹی آئی اور…

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں 6.4 شدت کا زلزلہ

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں 6.4 شدت کا زلزلہ

راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد، لاہور، راولپنڈی اور پشاور سمیت کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ اس کے علاوہ مردان، شمالی وزیرستان، سوات اور باجوڑ میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ جہلم ، ملتان، سرگودھا، فیصل…

جسٹس فائز عیسیٰ وزیراعظم سے متعلق کیسز کی سماعت نہ کریں: سپریم کورٹ

جسٹس فائز عیسیٰ وزیراعظم سے متعلق کیسز کی سماعت نہ کریں: سپریم کورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے وزیر اعظم ترقیاتی فنڈز کیس کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ پانچ صفحات پر مشتمل فیصلہ چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے تحریر کیا۔ فیصلے میں لکھا گیا ہے کہ جسٹس قاضی فائز…

وزیراعظم نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی

وزیراعظم نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے سرکاری ملازمین سے مذاکرات کرنے والی حکومتی کمیٹی نے ملاقات کی جس میں شیخ رشید، پرویز…

پاکستان کا کروز میزائل بابر ون اے کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا کروز میزائل بابر ون اے کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان نے کروز میزائل بابر ون اے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق کروز میزائل بابر ون اے 450 کلومیٹر رینج تک ہدف کو نشانہ بنا سکتا…

پاکستان میں کورونا سے مزید 57 ہلاکتیں، 1502 نئے کیسز بھی رپورٹ

پاکستان میں کورونا سے مزید 57 ہلاکتیں، 1502 نئے کیسز بھی رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا سے مزید 57 افراد انتقال کر گئے اور 1502 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران…

‘ملک میں اب تک 27 ہزار سے زائد ہیلتھ ورکرز کو کورونا ویکیسن دی جا چکی‘

‘ملک میں اب تک 27 ہزار سے زائد ہیلتھ ورکرز کو کورونا ویکیسن دی جا چکی‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مطابق اب تک 27 ہزار 228 ہیلتھ کیئر ورکرز کو ویکیسن فراہم کی جا چکی ہے۔ وفاقی وز یر منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت این…

حکومت اور سرکاری ملازمین کے درمیان مذاکرات کامیاب، گرفتار ملازمین کو رہا کرنے کا اعلان

حکومت اور سرکاری ملازمین کے درمیان مذاکرات کامیاب، گرفتار ملازمین کو رہا کرنے کا اعلان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومتی ٹیم اور سرکاری وفاقی ملازمین کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں اور گزشتہ روز احتجاج کے دوران گرفتار ہونے والے ملازمین کو رہا کر دیا گیا ہے۔ سرکاری ملازمین کے رہنماؤں کے ساتھ مذاکرات کرنے…