اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پی آئی اے کو بیل آٹ کرنے کے لیے حکومت کے پاس وسائل نہیں، تمام مسائل ایک ساتھ حل نہیں ہو سکتے، ترجیحات کا تعین کرنا ہوگا۔ وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال…
اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ مسعود جنجوعہ کی بازیابی کا کیس آٹھ سال پرانا ہے مگر حکومت نے کچھ نہیں کیا ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ مسعود جنجوعہ اور…
اسلام آباد (جیوڈیسک) ججز نظر بندی کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف مزید دس گواہ سامنے آ گئے۔ پولیس نے تیسرا نا مکمل چالان مرتب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق پولیس کی جانب سے مرتب کئے گئے تیسرے نا مکمل…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ امریکا سے کولیشن سپورٹ فنڈ کی مد میں تین سو باسٹھ ملین ڈالر ملنے کی کاغذی کارروائی مکمل ہوچکی ہے۔ رواں برس کولیشن سپورٹ فنڈکی مدمیں کل ایک ارب بیس کروڑ…
اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے ریمارکس دیئے ہیں کہ عدالت نہیں چاہتی کہ نیو اسلام آباد ائیرپورٹ کی تعمیر کا کام رک جائے، دو ماہ سے سماعت کررہے ہیں، سب کوانتظارہے لیکن حکومت نے کچھ نہیں کیا۔ مستقبل…
اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت اور طالبان کے درمیان رابطوں میں پیش رفت، کالعدم تحریک طالبان کے چھ قیدی رہا، بدلے میں دو ایف سی اہلکاروں کو بھی رہائی مل گئی۔ سرکاری زرائع کے مطابق حکومت اور طالبان کے مابین ہونے والے مذکرات…
اسلام آباد (جیوڈیسک) جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ملا عبدالغنی برادر کو رہا کرنے کے فیصلے کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان رہنماں کی رہائی سے بات چیت کا عمل آگے بڑھے گا۔ اپنے ایک بیان…
اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان کو نئے بلدیاتی نظام کے قانون کا مسودہ موصول ہو گیا۔ الیکشن کمیشن نے پنجاب کو انتخابی قواعد بنانے کی ہدایت کر دی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پنجاب کے بلدیاتی انتخابات کا قانون گزٹ آف…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے ملاقات کی ہے جس میں ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اسلام آباد میں وزیراعظم ہاس میں۔ آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے وزیر اعظم…
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد واقعے کے مرکزی ملزم سکندر کی اہلیہ نے سیشن کورٹ میں پولیس کے خلاف مقدمہ کے لیے درخواست دائر کردی۔ ملزمہ کنول اور اسلحہ ڈیلراختر کے عدالتی ریمانڈ میں انیس ستمبر تک توسیع کر دی گئی۔ اسلام…
اسلام آباد (جیوڈیسک) ملائشیا کے وزیر برائے کارکردگی داتو سری ادریس جالا نے کہا ہے کہ پاکستان کی اقتصادی ترقی میں ہر قسم کا تعاون کیا جائیگا۔ اسلام آباد میں وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کے ساتھ ملاقات میں ملائشیا کے وزیر…
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے ججز نظربندی کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کی ضمانت منسوخی کی درخواست خارج کر دی۔ ضمانت منسوخی کی درخواست عدم پیروی کی بنیاد پر خارج کی گئی۔…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے نیکٹا میں بھرتیوں سے متعلق لئے گئے امتحانات منسوخ کر دیئے۔ وزیرداخلہ نے دی نیوز اور جنگ میں چھپنے والی خبر پر امتحانات منسوخ کرنے کا حکم دیتے ہو ئے امتحان…
راولپنڈی: پاکستان سُنی تحریک کے ضلعی رہنما صاحبزادہ عطاء الرحمن دھنیال کے برادرِ نسبتی راجہ محمدرفیق کے بہیمانہ قتل کی شدیدمذمت کرتے ہیں۔ راجہ رفیق کے قاتلوں کو فوری طور پر گرفتار کیاجائے ۔پولیس کو چاہیے کہ بغیر کسی دباؤ میں آئے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیراطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف کا کراچی جانے کا باقاعدہ کوئی پروگرام نہیں تھا، اسلام آباد میں مختصر گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ مجھے معلوم نہیں کہ نوازشریف کا کراچی جانے کا…
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں تھانا ترنول کے علاقے ڈورہ میں فائرنگ سے نوجوان ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق 3 نامعلوم افراد نے نوجوان کو گھر سے باہر بلا کر فائرنگ کرکے قتل کیا اور فرار ہو گئے تاہم فائرنگ کرنے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے کیلئے طے کرلیا ہے کہ اب صرف بات چیت ہوگی، اور بات چیت سب سے کی جائے گی، فوج حکومت کا حصہ ہے، جو حکومت کی پالیسی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے تین نومبر کو ملک کے 42 کنٹونمنٹ علاقوں میں غیر جماعتی بنیادوں پر بلدیاتی الیکشن کا اعلان کیا ہے، الیکشن کمیشن اور فوجی حکام کنٹونمنٹ بورڈز میں تین نومبر کو بلدیاتی انتخابات کرانے پر متفق ہوگئے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر داخلہ کی ہدایت پر اسلام آباد سبزی منڈی میں بھتہ خوری کے خلاف کارروائی کے دوران چودہ بھتہ خوروں کو گرفتار کر لیا گیا۔ وزارت داخلہ سے جاری بیان کے مطابق وزیر داخلہ نے وفاقی دارالحکومت میں بھتہ…
اسلام آباد (جیوڈیسک) شاہ زیب قتل کیس میں وزارت داخلہ کی طرف سے اہم انکشاف سامنے آئے ہیں۔ جتوئی خاندان نے مقتول کے ورثا سے صلح سے پہلے صدر مملکت اور وزارت داخلہ کو معافی کی درخواستیں بھجوائی اور وزارت داخلہ پر…
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت کے بعد شہریوں نے اینٹیں مار مار کر دو اہلکاروں کو ہلاک کر دیا جبکہ ایک زخمی اہلکار بھاگ کر تھانے پہنچ گیا۔ تھانہ ترنول کے علاقہ ڈورا…
اسلام آباد (جیوڈیسک) کے بے نظیر انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر بھی حج آپریشن کا آغاز ہوگیا ہے۔ قومی ائیر لائن کی پہلی پرواز پی کے ٹو ون زیرو تھری تین سو تیس حجاج کرام کو لیکر حجاز مقدس روانہ ہوگئی۔ وفاقی وزیر مذہبی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کا کہنا ہے کہ دہشتگردی کی لہر نائن الیون کے واقعات کا نتیجہ ہے۔ امریکا پر ہونے والے حملے میں کوئی پاکستانی یا افغانستان کا شہری ملوث نہیں تھا لیکن اس کے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) پلاننگ کمیشن نے بھاشا ڈیم زمین کی خریداری کیلیے 3 ارب 40 کروڑ روپے جاری کر دیئے ہیں۔ پلاننگ کمیشن کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی دو ماہ دس دن کے دوران مجموعی طور پر 41 ارب 21…