بجلی کے شعبے میں گردشی قرضہ 62 ارب روپے تک پہنچ گیا

بجلی کے شعبے میں گردشی قرضہ 62 ارب روپے تک پہنچ گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) بجلی کے شعبے میں گردشی قرضہ پھر باسٹھ ارب روپیتک پہنچ گیا۔ وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ سرکولر ڈیٹ دوبارہ قابو سے باہر نہیں ہوگا۔ وزارت خزانہ کے ترجمان رانا اسد امین نے دنیا نیوز سے بات چیت…

چیئرمین نیب کی تقرری، حکومت کو 13 ستمبر تک مہلت

چیئرمین نیب کی تقرری، حکومت کو 13 ستمبر تک مہلت

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے چیئرمین نیب کی تقرری کے لئے حکومت کو 13 ستمبر تک مزید وقت دے دیا۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کا کہنا تھا کہ چیئرمین کی عدم تقرری نیب کیسز میں رکاوٹ بنی ہوئی ہے چیئرمین…

پاکستان نے امریکی اخبار کی خبر مسترد کر دی

پاکستان نے امریکی اخبار کی خبر مسترد کر دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے امریکی اخبار کی خبر مسترد کردی۔ دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکی اخبار کی خبر پا کستان کے ایٹمی پروگرام کی اسسمنٹ نہیں ہے۔ دوسری جانب پاکستان نے شام کے خلاف فوجی کاروائی کی بھی مخالفت…

کراچی میں 19 ہزار امریکی کنٹینرز غائب ہونے کی خبر جھوٹی ہے، امریکا

کراچی میں 19 ہزار امریکی کنٹینرز غائب ہونے کی خبر جھوٹی ہے، امریکا

اسلام آباد (جیوڈیسک) امریکی سفارت خانے نے کراچی میں19 ہزار امریکی کنٹینرز غائب ہونے کا دعوی مسترد کر دیا ہے۔ امریکی سفارتخانہ کی جانب سے جا ری ایک وضاحتی بیان کے مطابق اسلحہ ودیگر سامان سے بھرے کنٹینرز کے غائب ہونے کی…

جارحیت کے مقابلے کیلئے دفاعی صلاحیت برقرار رکھیں گے، پاکستان

جارحیت کے مقابلے کیلئے دفاعی صلاحیت برقرار رکھیں گے، پاکستان

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم کی زیر صدارت اسلام آباد میں نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول اتھارٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں کم ازکم دفاعی صلاحیت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس کے بعد اعلامیہ بھی جا ری کیا جس کے مطابق…

بلدیاتی انتخابات 2014 سے پہلے ممکن نہیں : الیکشن کمشن

بلدیاتی انتخابات 2014 سے پہلے ممکن نہیں : الیکشن کمشن

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک بھر میں بلدیاتی انتخابات ستمبر 2013 تک منعقد نہیں کرائے جا سکتے، چاروں صوبوں میں ایک ساتھ بلدیاتی انتخابات کرانا بھی ممکن نہیں، ایڈیشنل سیکریٹری الیکشن کمیشن کی دنیا نیوز سے گفتگو۔ ایڈیشنل سیکریٹری الیکشن کمشن شیر افگن…

پاکستان کو مضبوط بنائیں گے : صدر، وزیر اعظم کا عزم

پاکستان کو مضبوط بنائیں گے : صدر، وزیر اعظم کا عزم

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر ملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ مستقبل میں نواز شریف کے زیر قیادت پاکستان کو مضبوط بنائیں گے جبکہ وزیراعظم نے کہا ہے کہ صدر زرداری باوقار انداز سے رخصت ہونے والے پاکستان کے پہلے صدر…

پاکستان کے ایٹمی اثاثے محفوظ ہاتھوں میں ہیں

پاکستان کے ایٹمی اثاثے محفوظ ہاتھوں میں ہیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) بھارت سمیت کسی بھی ملک میں دہشتگردی کے لئے اپنی سرزمین استعمال نہیں ہونے دیں گے۔ پاک بھارت مذاکرات جاری رہنے چاہئیں ترجمان دفتر خارجہ پاکستان نے ایک مرتبہ پھر اپنے ایٹمی اثاثوں کے حوالہ سے خدشات کو مسترد…

ندیم حسن آصف کی سعودی عرب کے شہر مکہ میں او آئی سی سی کے سیکریٹری جنرل انجینئر عمر عبداللہ کدی سے ملاقات

ّاسلام آباد : چیئرمین سی ڈی اے ندیم حسن آصف نے سعودی عرب کے شہر مکہ میں او آئی سی سی کے سیکریٹری جنرل انجینئر عمر عبداللہ کدی سے ملاقات کی۔ چیئرمین سی ڈی اے ندیم حسن آصف آرگنائزیشن آف اسلامک کیپیٹلز…

زرداری پہلے صدر ہیں جو باوقار انداز میں رخصت ہو رہے ہیں، وزیراعظم

زرداری پہلے صدر ہیں جو باوقار انداز میں رخصت ہو رہے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ صدر زرداری پہلے منتخب صدر ہیں جو باوقار انداز میں رخصت ہو رہے ہیں، زرادری صاحب کی خوشدلی سے 73 کے آئین کی بحالی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔ وزیراعظم ہاوس اسلام…

آئی ایم ایف سے وعدے، وزارت خزانہ نے خط جاری کر دیا

آئی ایم ایف سے وعدے، وزارت خزانہ نے خط جاری کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت خزانہ نے قرضے کیلئے آئی ایم ایف کو لکھا جانے والا خط جاری کر دیا ہے جس میں بجلی پر سبسڈی ختم کرنے اور ہر سال ٹیکس کی شرح میں ایک فیصد اضافے کی یقین دہانی کرائی گئی…

پاک فضائیہ ملکی دفاع کی اولین کڑی ہے اور اسکا ہر فرد حقیقی جانباز سپاہی ہے: ائیر چیف

اسلام آباد : پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل طاہر رفیق بٹ نے پاک فضائیہ کے ایک آپریشنل بیس کا دورہ کیا۔ ان کی بیس آمد پر فضائیہ کے ایک چاق و چوبند دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔ دورے…

اسلحہ دینے کا الزام، ملزم اختر کے جوڈیشل ریمانڈ میں 11دن کی توسیع

اسلحہ دینے کا الزام، ملزم اختر کے جوڈیشل ریمانڈ میں 11دن کی توسیع

اسلام آباد (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے اسلام آباد فائرنگ واقعے کے مرکزی ملزم سکندر کو اسلحہ دلوانے والے ملزم اختر کے جوڈیشل ریمانڈ میں 11دن کی توسیع کر دی۔ عدالت نے واقعے کی ملزمہ کنول کی درخواست ضمانت پر…

دہشت گردی کی روک تھام کیلئے اینٹی ٹیررازم فورس بنانے کا فیصلہ

دہشت گردی کی روک تھام کیلئے اینٹی ٹیررازم فورس بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) دہشتگردی کی روک تھام کیلئے اینٹی ٹیرارزم فورس بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، ذرائع کے مطابق اینٹی ٹیررازم فورس حساس اداروں کی معلومات پر کارروائی کرے گی۔ فورس میں دہشت گردی کیخلاف کارروائی کا تجربہ رکھنے والے…

امن قائم کرنے کیلئے ٹائم فریم نہیں پیشرفت ہوتی ہے، پرویز رشید

امن قائم کرنے کیلئے ٹائم فریم نہیں پیشرفت ہوتی ہے، پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا سب لوگ کراچی کے حالات ٹھیک کرنا چاہتے ہیں۔ قیام امن کے لئے ٹائم فریم نہیں پیشرفت ہوتی ہے۔ اسلام آباد میں ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ…

اسلام آباد واقعہ کی ملزمہ کنول سکندر کی درخواست ضمانت خارج

اسلام آباد واقعہ کی ملزمہ کنول سکندر کی درخواست ضمانت خارج

اسلام آباد (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے اسلام آباد واقعہ کی ملزمہ کنول سکندر کی درخواست ضمانت خارج کر دی۔ سکندر کو اسلحہ فراہم کرنے والے ملزم اختر کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید 11 روز کی توسیع کر دی…

صدر وزیراعظم ملاقات، جمہوریت کی مضبوطی کیلئے کام کرنے پر اتفاق

صدر وزیراعظم ملاقات، جمہوریت کی مضبوطی کیلئے کام کرنے پر اتفاق

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر زرداری سے وزیر اعظم کی ایوان صدر میں ملاقات ہوئی، صدر مملکت کا کہنا ہے کہ کراچی میں فوج کو نہ بلانا خوش آئند اقدام ہے۔ صدر آصف زرداری سے وزیراعظم نواز شریف نے ملاقات کی ہے۔ ایوان…

وزیر اعظم اور اپوزیشن لیڈر ملاقات، چیئرمین نیب کے نام پر مشاورت

وزیر اعظم اور اپوزیشن لیڈر ملاقات، چیئرمین نیب کے نام پر مشاورت

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم میاں نواز شریف اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں چیئرمین نیب کے نام پر مشاورت کی گئی۔ وزیر اعظم ہاس اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں دونوں…

ممنون حسین ایوان صدر منتقل ہو گئے، نو ستمبر کو حلف اٹھائیں گے

ممنون حسین ایوان صدر منتقل ہو گئے، نو ستمبر کو حلف اٹھائیں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) منتخب صدر ممنون حسین ایوان صدر منتقل ہو گئے۔ نو ستمبر کو شام ساڑھے چار بجے صدر مملکت کا حلف اٹھائیں گے۔ منتخب صدر ممنون حسین نے گزشتہ رات ایوان صدر میں گزاری۔ ممنون حسین ایوان صدر کے ساتویں…

نواز شریف اور خورشید شاہ کی ملاقات ، چیئر مین نیب کے تقرر پر تبادلہ خیال

نواز شریف اور خورشید شاہ کی ملاقات ، چیئر مین نیب کے تقرر پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف سے قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے ملاقات کی ہے، صدر آصف علی زرداری کے ظہرانے کی تقریب سے قبل ہونے والی ملاقات میں چیئرمین نیب کے تقرر کیلئے مشاورت کی گئی۔ چیئرمین نیب کیلئے سردار…

صدر زرداری ظہرانے میں شرکت کیلئے وزیر اعظم ہاس پہنچ گئے

صدر زرداری ظہرانے میں شرکت کیلئے وزیر اعظم ہاس پہنچ گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر زرداری ظہرانے میں شرکت کیلئے وزیر اعظم ہاس پہنچ گئے۔ صدر زرداری کا وزیر اعظم ہاوس پہنچنے پر پرتپاک استقبال کیا گیا۔ وزیر اعظم نواز شریف نے صدر زرداری کو خوش آمدید کہا، صدر سے گرمجوشی سے ہاتھ…

کراچی کو دوبارہ روشنیوں کا شہر بنانا چاہتے ہیں، پرویز رشید

کراچی کو دوبارہ روشنیوں کا شہر بنانا چاہتے ہیں، پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشیدنے کہا ہے کہ کراچی کو دوبارہ روشنیوں کے شہر بنانے کیلئے کردار اداکریں گے، اسلام آباد میں جیو نیوز کے نمائندے آصف علی بھٹی کو انٹرویو دیتے ہو ئے کہاکہ سب لوگ کراچی کے…

ملکی پیداوار میں اضافہ ، جولائی میں کھاد کی درآمد نصف رہ گئی

ملکی پیداوار میں اضافہ ، جولائی میں کھاد کی درآمد نصف رہ گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملکی پیداوار بڑھنے سے نئے مالی سال کے پہلے ماہ کے دوران کھاد کی درآمد آدھی رہ گئی۔ وفاقی ادارہ شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی کے دوران ساٹھ ہزار دو سو سینتیس ٹن کھاد درآمد کی گئی جس…

ججز نظر بندی کیس: سرکاری وکیل کا عدالت میں پیش ہونے سے انکار

ججز نظر بندی کیس: سرکاری وکیل کا عدالت میں پیش ہونے سے انکار

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد پرویز مشرف کے خلاف ججز نظر بندی کیس میں پولیس نے سرکاری وکیل کو سیکیورٹی کے لیے گاڑی فراہم کرنے سے انکار کردیا۔ وکیل کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی نہ ملی تو آئندہ سماعت پر پیش نہیں…