قومی ویمن ٹیم پہلے ایشین ہاکی چیلنج کپ ٹورنامنٹ میں شرکت کرے گی ٹور نا منٹ یکم سے 8 آٹھ ستمبر تک تھائی لینڈ میں کھیلا جائیگا

اسلام آباد (پی پی سی) قومی ویمن ٹیم پہلے ایشین ہاکی چیلنج کپ ٹورنامنٹ میں شرکت کرے گی۔ ٹورنامنٹ یکم سے 8 ستمبر تک تھائی لینڈ کے شہر بنکاک میں کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ میں چھ ممالک کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔…

انٹرنیشنل روئنگ فیڈریشن کے صدارتی انتخاب میں حصہ لینے کیلئے پاکستانی وفد 31 اگست کو کوریا روانہ ہوگا

اسلام آباد (پی پی سی) انٹرنیشنل روئنگ فیڈریشن کے صدر کے انتخاب میں حصہ لینے کیلئے پاکستان کا تین رکنی وفد 31 اگست کو کوریا کے لئے روانہ ہوگا۔ پاکستان روئنگ فیڈریشن کے حکام کے مطابق تین رکنی وفد میں۔ پاکستان روئنگ…

ٹاپ سٹی نیشنل رینکنگ ٹینس ٹورنامنٹ 27 اگست سے اسلام آباد میں شروع ہوگا

اسلام آباد (پی پی سی) پاکستان ٹینس فیڈریشن کے زیرا ہتمام ٹاپ سٹی نیشنل رینکنگ ٹینس ٹورنامنٹ 27 اگست سے پی ٹی ایف ٹینس کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہوگا۔ پاکستان ٹینس فیڈریشن کے حکام کے مطابق ایونٹ میں مینز سنگلز’ بوائز…

قومی والی بال ٹیم آئندہ ماہ تین مختلف بین الاقوامی مقابلوں میں شرکت کرے گی

اسلام آباد (پی پی سی) قومی والی بال ٹیم آئندہ ماہ تین مختلف بین الاقوامی مقابلوں میں شرکت کرے گی۔ ٹیم کوچ مظہر حسین کے مطابق پاکستانی ٹیم عالمی والی بال چیمپئن شپ کے دوسرے کوالیفائنگ رانڈ میں شرکت کیلئے 9 ستمبر…

پہلی ایسٹرن ٹیسٹنگ سروسز پی ٹی ایف ٹینس چیمپئن شپ 26 اگست سے شروع ہوگی

اسلام آباد (پی پی سی) پاکستان ٹینس فیڈریشن کے زیراہتمام پہلی ایسٹرن ٹیسٹنگ سروسز پی ٹی ایف ٹینس چیمپئن شپ 26 اگست سے سید دلاور عباس پی ٹی ایف کمپلیکس میں شروع ہوگی۔ چیمپئن شپ میں چار کیٹگریز کے مقابلے ہوں گے…

کارکنان پرتشددسے ن لیگ کاآمرانہ چہرہ سامنے آگیا، عمران خان

کارکنان پرتشددسے ن لیگ کاآمرانہ چہرہ سامنے آگیا، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے پنجاب پولیس کے تحریک انصاف کی صوبائی قیادت پر تشدد کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے، اس اقدام سے مسلم لیگ ن کی سول حکومت کا آمرانہ چہرہ قوم کے سامنے آگیا ہے۔…

اسلام آباد : فائرنگ کے 2 واقعات میں 5 افراد جاں بحق, سیکیورٹی ہائی الرٹ

اسلام آباد : فائرنگ کے 2 واقعات میں 5 افراد جاں بحق, سیکیورٹی ہائی الرٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں ایک گھنٹے کے دوران فائرنگ کے دو واقعات میں پانچ افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ جس کے بعد اسلام آباد میں ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں فائرنگ کا پہلا…

کے ای ایس سی کی نجکاری، معاہدے کی تفصیلات جمع کرانے کی ہدایت

کے ای ایس سی کی نجکاری، معاہدے کی تفصیلات جمع کرانے کی ہدایت

اسلام آباد (جیودیسک) سینیٹ کی ذیلی کمیٹی نے وزارت پانی وبجلی کو کے ای ایس سی کی نجکاری کے ترمیمی معاہدے کی تفصیلات 3 روز میں وزارت قانون کو جمع کرانے کی ہدایت کردی۔ سینیٹ کی ذیلی کمیٹی برائے پانی و بجلی…

گوادر کو وہی درجہ دے سکتے ہیں جو چین نے ہانگ کانگ کو دیا

گوادر کو وہی درجہ دے سکتے ہیں جو چین نے ہانگ کانگ کو دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ گوادر میں فری پورٹ بننے کی پوری صلاحیت ہے۔ گوادر کو وہی درجہ دے سکتے ہیں جو چین نے ہانگ کانگ کو دے رکھا ہے اس کیلئے قوانین میں تبدیلی بھی کر…

انتخابی کامیابی کو بھارت کے ساتھ امن مینڈیٹ کے طور پر دیکھتا ہوں، وزیراعظم

انتخابی کامیابی کو بھارت کے ساتھ امن مینڈیٹ کے طور پر دیکھتا ہوں، وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نوا ز شریف نے اس خواہش کا اظہار کیا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان امن قائم ہو اور دنوں کو کشمیر کے مسئلے کا پر امن حال نکالنا چاہیے لیکن اس کے لیے بھارت کو…

اسپیکر قومی اسمبلی کا وزرا کی غیر حاضری پر برہمی کا اظہار

اسپیکر قومی اسمبلی کا وزرا کی غیر حاضری پر برہمی کا اظہار

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسپیکر قومی اسمبلی نے وزرا کی غیر حاضری پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ وزیراعظم کو معاملے سے آگاہ کیا جائے، شیخ آفتاب کا کہنا ہے کہ پہلے بھی واضح ہدایات دی تھیں، افسوس ہے…

اسلام آباد واقعہ : ملزم اختر کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

اسلام آباد واقعہ : ملزم اختر کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد واقعہ کیس کے مرکزی کردار سکندر کو اسلحہ دلوانے والے ملزم اختر کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا گیا ملزم اختر کو اسلام آباد میں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا گیا۔…

وزیراعظم نواز شریف نے آئی بی میں بھرتیوں کی پابندی اٹھا لی

وزیراعظم نواز شریف نے آئی بی میں بھرتیوں کی پابندی اٹھا لی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم میاں نواز شریف نے انٹیلی جنس بیورو میں بھرتیوں پر پاپندی اٹھا لی ہے۔ وزیراعظم نواز شریف نے وزیر داخلہ چودھری نثار، وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور وزیراطلاعات پرویز رشید کے ہمراہ انٹیلی جنس بیورو کا دورہ کیا،…

سوئی سدرن اور ناردرن نے سیکیورٹی ڈپازٹ فیس میں اضافہ کر دیا

سوئی سدرن اور ناردرن نے سیکیورٹی ڈپازٹ فیس میں اضافہ کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) سوئی سدرن اور ناردرن نے سیکیورٹی ڈپازٹ فیس میں اضافہ کردیا۔ذرائع کے مطابق پہلے گیس کا نیا کنکشن لینے والے صارفین سے 1500 روپے لیے جاتے تھے، گیس کا نیا کنکشن لینے والے صارفین سے اضافی 3 ہزار روپے…

زیادہ مستحکم اور زیادہ مضبوط پاکستان دے کر جا رہا ہوں : صدر زرداری

زیادہ مستحکم اور زیادہ مضبوط پاکستان دے کر جا رہا ہوں : صدر زرداری

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ اطمینان ہے کہ پانچ سال پہلے سے زیادہ مستحکم اور زیادہ مضبوط پاکستان دے کرجا رہا ہوں۔ صدر زرداری نے اسلام آباد میں متعین سفارتکاروں کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔تقریب میں…

ضمنی انتخابات شفاف اور پر امن رہے : قائم مقام چیف الیکشن کمشنر

ضمنی انتخابات شفاف اور پر امن رہے : قائم مقام چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد (جیوڈیسک) قائم مقام چیف الیکشن کمشنرجسٹس تصدق حسین جیلانی کا کہنا ہے کہ ملک کی تاریخ کے سب سے بڑے ضمنی انتخابات شفاف اور پر امن رہے، فوجی افسران کو مجسٹریٹ کے اختیارات استعمال کرنے کی ضرورت نہیں پڑی۔ اسلام…

وزیرِاعظم نواز شریف اور صدر آصف علی زرداری کی ملاقات

وزیرِاعظم نواز شریف اور صدر آصف علی زرداری کی ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے ایوان صدر اسلام آباد میں صدرآصف علی زرداری سے ملاقات کی، جس کے دوران ملکی صورتحال سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف، صدر زرداری کی دعوت…

نیو اسلام آباد ایئر پورٹ معاملہ : حکومت عدم شفافیت چاہتی ہے، چیف جسٹس

نیو اسلام آباد ایئر پورٹ معاملہ : حکومت عدم شفافیت چاہتی ہے، چیف جسٹس

اسلا م آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ حکومت چاہتی ہے کہ نیو اسلام آباد ایئر پورٹ کے معاملات جیسے ہیں ویسے ہی چلتے رہیں اور شفافیت نہ ہو۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں…

مصطفی اعظم کیس : چیف جسٹس افتخار کا آئی جی سندھ کو انکوائری کا حکم

مصطفی اعظم کیس : چیف جسٹس افتخار کا آئی جی سندھ کو انکوائری کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) آئی جی ایف سی کے وکیل نے سپریم کورٹ کو بتایا ہے کہ مصطفی اعظم کو گرفتار نہیں کیا گیا، وہ شخص حمزہ جاوید قاضی تھا،جسے ضروری تفتیش کے بعد چھوڑ دیا گیا، چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے…

پاکستان نے آئی ایم ایف کو قرضے کیلئے باقاعدہ درخواست دے دی

پاکستان نے آئی ایم ایف کو قرضے کیلئے باقاعدہ درخواست دے دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان نے آئی ایم ایف کو قرضے کیلئے باقاعدہ درخواست دے دی ہے، جس کی 4 ستمبر تک منظوری کا امکان ہے۔ اسلام آباد میں ذرائع سے بات کرتے ہوئے وفاقی…

اقتصادی رابطہ کمیٹی، پاکستان اسٹیل ملز کے مستقبل کا کوئی فیصلہ نہ کرسکی

اقتصادی رابطہ کمیٹی، پاکستان اسٹیل ملز کے مستقبل کا کوئی فیصلہ نہ کرسکی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی، پاکستان اسٹیل ملز کے مستقبل کا کوئی فیصلہ نہیں کر سکی۔ اسٹیل ملز کی نج کاری، بیل آوٹ پیکج یا بند کیے جانے کی تین تجاویز پر فیصلہ موخر کردیا گیا جبکہ سونے کی درآمد پر…

نواز شریف اور خورشید شاہ کی ملاقات، چیئرمین نیب کیلئے نئے نام دینے پر اتفاق

نواز شریف اور خورشید شاہ کی ملاقات، چیئرمین نیب کیلئے نئے نام دینے پر اتفاق

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے اپوزیشن لیڈر سید خورشید سے ملاقات کی اور ان کی ہمشیرہ کے انتقال پر تعزیت کی، ذرائع سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ دونوں رہنماوں نے چیئر مین نیب کیلئے…

اسلام آباد : این اے 48 ، سیاسی جماعتوں نے قوائد کی دھجیاں اڑا دیں

اسلام آباد : این اے 48 ، سیاسی جماعتوں نے قوائد کی دھجیاں اڑا دیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) کے حلقہ این اے 48 میں سیاسی جماعتوں نے پولنگ سٹیشنز کی حدود میں پولنگ کیمپس قائم کرکے الیکشن کمشن کے احکامات اور ضابطہ اخلاق کی دھجیاں اڑا دیں۔ اسلام آباد کے حلقہ این اے 48 میں آج پولنگ…

ضمنی انتخابات : پی پی 247 پر ن لیگ کے امیدوار کو برتری، غیر حتمی نتیجہ

ضمنی انتخابات : پی پی 247 پر ن لیگ کے امیدوار کو برتری، غیر حتمی نتیجہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اور صوبائی اسمبلی کے 41 حلقوں میں آج ضمنی انتخابات ہوئے جس کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آنا شروع ہوگئے ہیں، پی پی 247 راجن پور سے ن لیگ کے عبدالقادر محمود، این اے 68 سے…