اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے ججز تقرر کمیٹی اور الیکشن کمیشن ممبران تقرر کمیٹی کیلئے حزب اختلاف کے ارکان کے نام قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو بھجوا دیئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن ممبران کے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے واضح کردیا ہے کہ صوبوں کی جانب سے قانون سازی مکمل نہ ہونے کے باعث ستمبر میں بلدیاتی انتخابات ممکن نہیں۔ بلدیاتی انتخابات سے متعلق امور کا جائزہ لینے کے لیے سیکرٹری الیکشن کمیشن اشتیاق احمد…
اسلام آباد (جیوڈیسک) عید الفطر کی چھٹیوں کے دوران ملک بھر کے سی این جی اسٹیشنز کھلے رہیں گے۔ ذرائع وزارت پیٹرولیم کے مطابق 8 اگست سے 11 اگست تک ملک بھر میں سی این جی اسٹیشنز کھلے رہیں گے اور سی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ بلدیاتی نظام بارے آرٹیکل 140 میں حکومتی ترامیم دیکھ کر حمایت یا مخالفت کا فیصلہ کرینگے، چیئرمین نیب کیلئے رانا بھگوان داس کا نام میرا ہی تجویز…
اسلام آباد (جیوڈیسک) عید کی چھٹیوں پر سی این جی کی لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وزارت پانی و بجلی نے بھی بجلی کی بلا تعطل فراہمی کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزارت پٹرولیم نے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نے ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان میں سوا ارب روپے کے مبینہ گھپلے کیخلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔ وزیراعظم نواز شریف نے ایف آئی اے کو ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی میں ایک ارب ستائیس کروڑ روپے کے گھپلے کی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون عید کے بعد پاکستان کا دورہ کریں گے۔ پاکستانی دفتر خارجہ کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون تیرہ اگست کو پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچیں…
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے۔ پولیس، نیوی اور ایئرفورس کمانڈوز پر مشتمل تیس ٹیمیں تشکیل دیدی گئی ہیں۔ اور مارگلہ کی پہاڑیوں پر کمانڈوز کو تعینات کر دیا گیا ہے۔ سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر…
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد آل پاکستان مسلم لیگ کے چیف آرگنائزر زاہد سرفراز نے پارٹی عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ پارٹی رکنیت بھی چھوڑ چکے ہیں۔…
اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے یہودیوں کا ایجنٹ کہنے پر مولانا فضل الرحمان کو ہتک عزت کا نوٹس بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔ عمران خان کا کہنا ہے کہ ان کے بیان کو سمجھنے میں عدلیہ کو غلط…
اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ آرٹیکل 158 آئین کا حصہ ہے۔ ترامیم لانے سے لگ رہا ہے کہ ہم ون یونٹ کی طرف جا رہے ہیں۔ رضا ربانی کہتے ہیں اٹھارہویں ترمیم…
اسلام آباد (جیوڈیسک) دہشتگردی خدشات کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سیکورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی۔ پولیس، فضائیہ اور نیوی کمانڈوز کی مشترکہ ٹیمیں بھی تشکیل دے دی گئی ہیں۔ مشترکہ ٹیمیں مارگلہ ہلز کے اطراف اور دیگر علاقوں…
اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات کیلئے بیلٹ پیپر کی چھپائی شروع کرا دی۔ چھپائی کا کام 15 اگست تک مکمل کر لیا جائیگا۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق قومی اسمبلی کے 16 اور صوبائی اسمبلی کے 26 حلقوں میں…
اسلام آباد (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے دعوی کیا ہے کہ عمران خان یہودی ایجنڈے پر کام کررہے ہیں اور انہوں نے اس کی نشان دہی کر کے اپنا فرض پورا کردیا ہے۔ ذرائع کے پروگرام…
اسلام آباد (جیوڈیسک) نومنتخب صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تقرری وزیر اعظم کا صوابدیدی اختیار ہے،اگر وہ سمجھیں کہ سینئر کی بجائے کوئی جونیئر جنرل زیادہ قابل اور سمجھ بوجھ والا ہے تو اسے بھی آرمی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) جوڈیشل کمیشن نے سندھ ہائی کورٹ کے لیے 7 اور بلوچستان ہائی کورٹ کے لیے3 ججز کی تعیناتی کی سفارش کر دی ،اسلام آباد ہائی کورٹ کے لیے تینوں نام ڈراپ کر دیئے گئے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری…
اسلام آباد (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات نے بلوچستان میں آج رات تک شدید بارش، دریاوں، ندی نالوں میں طغیانی اور سیلاب کی وارننگ جاری کی ہے۔ کراچی، حیدرآباد اور لاڑکانہ میں بھی سیلابی صورتحال کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا حکومت نے تعلیمی اصلاحات پیکج کی منظوری دے دی۔ اسلام آباد میں وزیر اعلی پرویز خٹک کی زیر صدارت اجلاس میں خصوصی ورکنگ گروپ نے تفصیلی بریفنگ دی۔ اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان…
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلامی ترقیاتی بینک پاکستان کو 75 کروڑ یورو قرضہ اور 15 کروڑ ڈالر کی تجارتی سہولت دے گا۔ اسلام آباد وزارت خزانہ کے مطابق اسلامی ترقیاتی بینک کے صدر ڈاکٹر احمد محمد علی نے جدہ میں وزیر خزانہ اسحاق…
اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف نے بھارتی طیارے کی پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے سخت نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ ترجمان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ بھارتی طیارے کی پاکستانی…
ٰاسلام آباد :پاکستان فارما سیوٹیکل مینو فیکچررز ایسوسی ایشن (پی پی ایم اے) نے ادویات سازی کے 47 لائسنس کے اجراء پر وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز وریگولیشن سروسز کے اقدامات کو سراہا ہے اور کہا ہے کہ پی پی ایم اے گزشتہ…
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد بے نظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ اسلام آباد پر اٹلی جانیوالے مسافر سے ایک کلو ہیروئن برآمد کر لی گئی۔ اے این ایف ذرائع کے مطابق مسافر نجی پرواز کے ذریعے اسلام آباد سے اٹلی جا رہا تھا کہ…
اسلام آباد (پی پی سی)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر خزاں 2013ء کے میٹرک سے ایم اے /ایم ایس سی سطح تک کے مختلف پروگرامز کے داخلے ملک بھر میں ایک ساتھ جاری ہیں اور تمام پروگراموں کے داخلہ فارمز اور پراسپکٹس…
اسلام آباد ایئرپورٹ کو سرچ آپریشن کے بعد کلیئر قراردے دیا گیا، مسافروں کو ایئرپورٹ میں گاڑیاں لے جانے کی اجازت دے دی گئی۔ ایئرپورٹ حکام کے مطابق رات گئے دہشت گردی کی دھمکیاں ملنے کے بعد اسلام آباد ایئر پورٹ کو…