وزیر اعظم کی سیلاب متاثرین کو ہر ممکن مدد فراہم کرنے کی ہدایت

وزیر اعظم کی سیلاب متاثرین کو ہر ممکن مدد فراہم کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے ملک میں بارشوں اور سیلاب سے ہونیوالے جانی و مالی نقصان پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ متعلقہ اداروں کو صوبائی حکومتوں کی ہر ممکن مدد کرنے کی ہدایت۔ ترجمان وزیراعظم ہاس کے…

ایران گیس پائپ لائن منصوبے کی لاگت، نرخوں میں کمی پر بات چیت کا فیصلہ

ایران گیس پائپ لائن منصوبے کی لاگت، نرخوں میں کمی پر بات چیت کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایران گیس پائپ لائن منصوبے کی لاگت اور گیس نرخوں میں کمی پر ازسر نو بات چیت کا فیصلہ،امریکی پابندیوں سے بچنے کیلئے تجاویز پر بھی غور شروع کر دیا گیا ، وزارت خارجہ کی سفارشات کی دستاویزات دنیا…

خرابی موسم کے باعث اسلام آباد سے سکردو کی پروازیں منسوخ

خرابی موسم کے باعث اسلام آباد سے سکردو کی پروازیں منسوخ

اسلام آباد (جیوڈیسک) بے نظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ اسلا م آباد پر پی آئی اے کی سکردو جانے والی دو پروازیں موسم کی خرابی کے باعث دوسرے روز بھی کینسل کر دی گئیں۔ انکوئری آفس کے مطابق پرواز پی کے 451 نے صبح…

ملک کے اکثر علاقوں میں بارشیں، ندی نالوں میں طغیانی

ملک کے اکثر علاقوں میں بارشیں، ندی نالوں میں طغیانی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک کے اکثر علاقوں میں بارشیں، ندی نالوں میں طغیانی، محکمہ موسمیات کی بلوچستان، خیبرپختون خوا اور پوٹھوہار کے برساتی نالوں کے گرد آبادیوں کو اتوار کی شام تک محتاط رہنے کی ہدایت محکمہ موسمیات نے بلوچستان میں جاری…

جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج بلائے جانے کا امکان

جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج بلائے جانے کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) ہائی کورٹ میں نئے ججز کی تعیناتی کے لئے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج بلائے جانے کا امکان ہے۔ اجلاس کی سربراہی چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کریں گے۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں ججز کی…

نواز شریف کا 3 صوبوں اور 2 ملکوں کا سفر، سوٹ ایک ہی

نواز شریف کا 3 صوبوں اور 2 ملکوں کا سفر، سوٹ ایک ہی

اسلام آباد (جیوڈیسک) جمعرات کو وزیرِاعظم نواز شریف اسلام آباد کے علاوہ تین صوبوں اور دو ملکوں سے گزرے، لیکن وہ تمام وقت ایک ہی سوٹ پہنے رہے۔ عام طور پر شلوار قمیض پر واسکٹ پہننے والے نواز شریف نے جمعرات کو…

دہشتگردی کا خطرہ، اسلام آباد ایر پورٹ کو رینجرز نے گھیر لیا

دہشتگردی کا خطرہ، اسلام آباد ایر پورٹ کو رینجرز نے گھیر لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ایر پورٹ پر دہشت گردی کے خدشے کے پیش نظر رینجرز نے ایرپورٹ کو گھیرے میں لے لیا، پارکنگ خالی کرا لی گئی، مسافروں کو گاڑیاں لے جانے سے روک دیا گیا، ایرپورٹ حکام کہتے ہیں کہ…

امیر جماعت اسلامی منور حسن نے جان کیری کا بیان گمراہ کن قرار دیدیا

امیر جماعت اسلامی منور حسن نے جان کیری کا بیان گمراہ کن قرار دیدیا

اسلام آباد امیر جماعت اسلامی سید منور حسن نے امریکی وزیر خارجہ جان کیری کے بیان کو گمراہ کن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈرون حملوں کی شکل میں پاکستان کی خودمختاری کو مسلسل پامال کیا جا رہا ہے۔ جامع مسجد…

ڈیرہ غازی خان اور شمال مشرقی بلوچستان میں بارشوں کی وارننگ جاری

ڈیرہ غازی خان اور شمال مشرقی بلوچستان میں بارشوں کی وارننگ جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) ڈیرہ غازی خان اور شمال مشرقی بلوچستان کے علاقوں کیلئے بارشوں اور موسمیاتی وارننگ جاری کی گئی ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ڈی جی خان اور شمال مشرقی بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں آج رات اور کل صبح…

عمران خان نے سپریم کورٹ میں سچ بولا، الفاظ پر قائم ہیں، جاوید ہاشمی

عمران خان نے سپریم کورٹ میں سچ بولا، الفاظ پر قائم ہیں، جاوید ہاشمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما جاوید ہاشمی کا کہنا ہے کہ عمران خان نے سپریم کورٹ میں سچ بولا ہے، وہ اپنے الفاظ پر قائم ہیں، قوم کے دکھڑوں کا علاج لیڈروں کے سچ بولنے میں ہے۔ سزاکے خوف سے…

عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس، سپریم کورٹ کا تحریری حکم نامہ جاری

عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس، سپریم کورٹ کا تحریری حکم نامہ جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس میں عمران خان کی دونوں وضاحتوں پر تحریری حکم جاری کیا ہے کہ ان کا انتہائی احتیاط سے جائزہ لیا گیا اور غیر اطمینان بخش ہونے پر دونوں مسترد کی جاتی ہیں۔ تحریک…

اسلام آباد، لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلہ

اسلام آباد، لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد، ہری پور، ایبٹ آباد، لاہور سمیت آزاد کشمیر اور پ جاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.5 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے ے آج پھر ملک کے…

بھارت سے ایل این جی کی درآمد کا پروگرام منسوخ کردیا گیا

بھارت سے ایل این جی کی درآمد کا پروگرام منسوخ کردیا گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) بھارت سے ایل این جی کی درآمد کا پروگرام منسوخ کر دیا گیا، وزیر پیٹرولیم شاہد خاقان عباسی کہتے ہیں کہ ایران پر عائد پابندیوں کے تناظر میں گیس پائپ لائن منصوبے کو دفتر خارجہ دیکھ رہا ہے۔ وفاقی…

وزیراعظم کی سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں فوری امدادی کارروائیوں کی ہدایت

وزیراعظم کی سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں فوری امدادی کارروائیوں کی ہدایت

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے این ڈی ایم اے کو خیبرپختونخوا حکومت سے فوری رابطہ کرنے کی ہدایت کی ہے تاکہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بہتر امدادی کارروائیاں کی جا سکیں۔ ترجمان کے مطابق وزیراعظم نے حالیہ شدید بارشوں کے…

اسلام آباد اور راولپنڈی میں یوم القدس پر مختلف تنظیموں کی ریلیاں

اسلام آباد اور راولپنڈی میں یوم القدس پر مختلف تنظیموں کی ریلیاں

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد اور راولپنڈی میں یوم القدس کے موقع پر مختلف تنظیموں نے ریلیاں نکالیں، مقررین کا کہنا تھا کہ قبلہ اول کی آزادی کیلئے جدوجہد امت مسلمہ کی ذمہ داری ہے۔ اسلام آباد میں مجلس وحدت المسلمین کے…

سپریم کورٹ نے عمران خان کا مفصل تحریری جواب بھی مسترد کر دیا

سپریم کورٹ نے عمران خان کا مفصل تحریری جواب بھی مسترد کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے مختصر تحریری جواب کو ناکافی قرار دے دیا تھا۔ عدالت نے عمران خان کو تفصیلی بیان جمع کرانے کیلئے ساڑھے گیارہ بجے کا وقت…

چیف جسٹس کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج ہوگا

چیف جسٹس کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج ہوگا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایک ایڈیشنل جج کی تقرری کیلیے تین ناموں پر غور کیا جائے گا۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی زیرصدارت…

سندھ کی گیس فیلڈ سے ساڑھے چوالیس ارب کی ایل این جی چوری کا انکشاف

سندھ کی گیس فیلڈ سے ساڑھے چوالیس ارب کی ایل این جی چوری کا انکشاف

اسلام آباد (جیوڈیسک) سندھ کی ایک گیس فیلڈ سے ساڑھے چوالیس ارب کی ایل این جی چوری ہونیکا انکشاف ہوا ہے۔ نیب نے قومی اثاثے پر ڈاکہ ڈالنے والوں کے خلاف کارروائی کی تیاریاں مکمل کر لیں۔ نیب ذرائع کے مطابق سندھ…

آئی ایس آئی انسداد دہشت گردی کیلئے قائم ٹاسک فورس کو تربیت دینے کیلئے آمادہ

آئی ایس آئی انسداد دہشت گردی کیلئے قائم ٹاسک فورس کو تربیت دینے کیلئے آمادہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) آئی ایس آئی نے وفاقی حکومت کی طرف سے سنگین جرائم اور دہشت گردی کے خاتمے کے لئے قائم کی جانے والی خصوصی ٹاسک فورس کو تربیت فراہم کرنے پر آمادگی ظاہر کر دی ہے۔ وزارت داخلہ کے ذرائع…

توہیں عدالت کیس، عمران خان کے وکیل نے تفصیلی جواب کیلئے وقت مانگ لیا

توہیں عدالت کیس، عمران خان کے وکیل نے تفصیلی جواب کیلئے وقت مانگ لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی ہے۔ عمران خان کی جانب سے مختصر جواب عدالت میں جمع کرا دیا گیا۔ عمران خان آئین کی بالادستی قانون کی حکمرانی اور عدلیہ کی آزادی…

حکومت القدس ریلیوں کی حفاطت یقینی بنانے کیلئے ٹھوس لائحہ عمل اختیار کرے ،علامہ امین شہیدی

اسلام آباد : ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ امین شہیدی نے کہا کہ سانحہ پارہ چنار اور دہشت گردوں کی جانب سے ڈی آئی خان کی جیل پر دھاوا بول کر خطرناک قیدیوں کو آزاد کرانا کسی بڑے…

تحریک انصاف کی قیادت عمران خان کے ساتھ سپریم کورٹ جائے گی

تحریک انصاف کی قیادت عمران خان کے ساتھ سپریم کورٹ جائے گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کی مرکزی قیادت عمران خان کے ساتھ سپریم کورٹ جائے گی، حامد خان، بیرسٹر سلمان آفریدی اور بیرسٹر خرم ہاشمی عمران خان کا دفاع کریں گے۔ اسلام آباد میں عمران خان کی رہائش گاہ پر سینئر پارٹی…

حکومت سنجیدہ نہیں تو کمیشن بنا دیں گے : چیف جسٹس

حکومت سنجیدہ نہیں تو کمیشن بنا دیں گے : چیف جسٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے تھری جی ٹیکنالوجی پر ڈیڑھ بجے تک حکومتی جواب طلب کر لیا۔ چیف جسٹس افتخار چودھری کہتے ہیں اگر حکومت سنجیدہ نہیں تو اس پر کمیشن بنا دیں گے۔ فنڈز کی منتقلی پر سیکرٹری خزانہ وقار…

پاکستان اور امریکا کے درمیان اسٹریٹجک مذاکرات شروع کرنے کا اعلان

پاکستان اور امریکا کے درمیان اسٹریٹجک مذاکرات شروع کرنے کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان اور امریکا کے درمیان 6 ماہ میں اسٹریٹجک مذاکرات شروع کرنے کا اعلان۔ امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے صدر براک اوباما کی طرف سے وزیر اعظم نواز شریف کو دورہ امریکا کی دعوت دے دی۔ امریکا نے…