اسلام آباد (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرنز نے صدارتی انتخاب کے شیڈول میں تبدیلی کے خلاف قومی اسمبلی کے اجلاس سے واک آوٹ کیا،امین فہیم کا کہنا ہے کہ حکومت سپریم کورٹ سے رجوع کرکے انتخاب کی تاریخ پھر سے 6 اگست کرادے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی نے شام میں بی بی زینب اور حضرت خالد بن ولید کے مزار وں پر حملوں کے خلاف قرارداد مذمت متفقہ طور پر منظور کر لی۔ قومی اسمبلی میں مذمتی قرارداد وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف…
اسلام آباد (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) نے مسلم لیگ ن کے صدارتی امیدوار ممنون حسین کی حمایت کا فیصلہ کر لیا ہے۔ جے یو آئی کے ترجمان جان اچکزئی کے مطابق مولانا فضل الرحمن کی زیر صدارت کور کمیٹی اور پارلیمانی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر وزیر اعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ ذاتی انتقام پر مبنی 1980 اور 90 کی دہائی کی سیاست کو پیچھے چھوڑ چکے ہیں۔تمام سیاسی جماعتوں کو جمہوریت کی بالادستی کے لیے مل…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر مذہبی امورسردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ عازمین حج کے لیے بعض رہائشی عمارتیں حرم سے ساڑھے سات سے آٹھ 8 کلومیٹر دور ہیں، ایسے حجاج کو 30 سے 35 ہزار روپے واپس کیے جائیں گے۔…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ بہت اچھا ہوتا اگر پیپلز پارٹی صدارتی انتخابات کا بائیکاٹ نہ کرتی، وزیراعظم کا کہنا ہے کہ قومی توانائی پالیسی کا اعلان 31 جولائی کو ہو گا۔ وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت…
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کی تاحیات نااہلی کے خلاف اپیل میں اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کر دیا، عدالت کا کہنا ہے سماعت کے لئے لارجر بنچ بنانے سے متعلق استدعا پر اٹارنی جنرل کے دلائل…
اسلام آباد (جیوڈیسک) جعلی ڈگری کیس میں تحریک انصاف کی امیدوار عائلہ ملک کو نااہل قراردیدیا گیا۔الیکشن ٹربیونل نے عائلہ ملک کو ایف اے کی جعلی سند پر نااہل قرار دیا۔ ان کی سند کا راولپنڈی بورڈ میں کوئی ریکارڈ موجود نہیں…
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کے بالائی علاقوں اسلام آباد، پشاور، بٹ خیلہ، چترال اور ان سے ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.3 رکارڈ کی گئی۔ جن علاقوں…
اسلام آباد (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات آج ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم گرم رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔ تاہم کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں، اسلام آباد راولپنڈی، سندھ اور بلوچستان کے بعض علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔ ملک میں…
اسلام آباد (جیوڈیسک) جماعت اسلامی نے مصر میں مرسی کے حامیوں کی کثیر تعداد میں شہادتوں کیخلاف اسلام آباد میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اس موقع پر مظاہرین نے ہاتھوں میں بینر اور کتبے اٹھا رکھے تھے۔ جن پر احتجاجی نعرے درج تھے۔…
اسلام آباد (جیوڈیسک) نئے صدرکے انتخاب کے سلسلے میں قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس آج شام طلب کر لیے گئے ہیں ،اعلامیے کے مطابق قائم مقام صدرنے وزیراعظم نواز شریف کی ایڈوائس پرقومی اسمبلی اور سینیٹ کے الگ الگ اجلاس آج…
اسلام آباد (جیوڈیسک)30 جولائی میں صرف ایک روز رہ گیا،صدر کون بنے گا، ن کے ممنون حسین یا تحریک انصاف کے وجیہ الدین احمد، فیصلہ منگل کو ہو جائے گا۔ ن لیگ کے وفد نے اپنے امیدوار کی حمایت کے لیے آفتاب…
اسلام آباد (جیوڈیسک) افغان صدر حامد کرزئی نے پاکستان کی دعوت قبول کر لی، جلد پاکستان کا دورہ کریں گے۔ افغان وزارت خارجہ کے ترجمان جنان موسی زئی نے کابل میں بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ صدر حامد کرزئی نے پاکستان کے…
اسلام آبا (جیوڈیسک) صدارتی انتخابات کے لئے رابطے جاری ہیں، مسلم لیگ ن کے وفد نے آفتاب شیر پا اور مولانا فضل الرحمن سے الگ الگ ملاقات کی اور صدارتی امیدوار ممنون حسین کی حمایت کیلئے باضابطہ درخواست کی۔ مسلم لیگ ن…
اسلام آباد (جیوڈیسک) ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح اعشاریہ دو فیصد بڑھ گئی تاہم آٹھ ہزار ماہانہ آمدن والے طبقے کیلئے مہنگائی کی شرح میں زیادہ اضافہ ہوا۔ وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جولائی کے چوتھے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) گزشتہ مالی سال بجلی صارفین پر بہت بھاری گزرا، ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کے ذریعے سرکاری شعبے کی بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے نرخوں میں ایک سال میں 10 مرتبہ اضافہ کیا گیا، جولائی 2012 کی فیول ایڈجسٹمنٹ کے ذ…
اسلام آباد (جیوڈیسک) عالمی قیمتوں اور ڈالر کی قدر میں اضافے کے باعث ملک میں پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا خدشہ ہے، اوگرا حکومت سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کی سفارش کر سکتی ہے۔ اوگراذرائع کے مطابق عالمی قیمتوں اور…
اسلام آباد : سینئر صحافی سہیل الیاس نے مارگلہ ٹاون کے نوجوانوں کے اعزاز میں ایک پر وقار افطار ڈنر دیا۔ جس کا مقصد یوتھ کو یک جاہ کر کے وطن عزیز کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے۔ اس تقریب…
اسلام آباد (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ جے یو آئی کی کور کمیٹی کے اجلاس میں صدارتی کے انتخاب کے بارے میں غور و خوص ہوا تاہم ابھی تک باضابطہ فیصلہ نہیں کیا…
اسلام آباد (جیوڈیسک) مون سون بارشوں کے باعث تربیلا اور منگلا ڈیموں میں پانی کی سطح بتدریج بلند ہو رہی ہے، دریائے سندھ میں تونسہ کے مقام پر درمیانے، جبکہ کالا باغ، چشمہ اور گڈوکے مقامات پر نچلے درجے کا سیلاب ہے،…
اسلام آباد (جیوڈیسک) صدارتی امیدوار کو قومی اسمبلی، سینیٹ اور بلوچستان اسمبلی کے اراکین کا ایک ایک ووٹ شمار کیا جائے گا جبکہ دیگر تین صوبائی اسمبلیوں کے ایک سو پچانوے الیکٹورل ووٹ ہونگے۔ پاکستان مسلم لیگ ن کو جن اراکین کی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) ن لیگ کے متبادل صدارتی امیدوار اقبال ظفر جھگڑانے کاغذات نامزدگی واپس لے لئے، اس موقع پر ذرائع سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی جانب سے بائیکاٹ کا فیصلہ کرنا ان کا آئینی حق…
اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی سلامتی پالیسی کی تشکیل کیلئے سول اور ملٹری حکام کے مابین اعلی سطح پر مشاورت جاری ہے۔ قومی سلامتی پالیسی وسیع البنیاد ہو گی جس میں خارجہ اور اقتصادی پالیسی کا بھی احاطہ کیا جائے گا۔ ذرائع کا…