بھارت نے سندھ طاس معاہدے کے پرزے اڑا دئیے

بھارت نے سندھ طاس معاہدے کے پرزے اڑا دئیے

اسلام آباد (جیوڈیسک) بھارت نے دریائے چناب پر بمپر ٹو بمپر ڈیموں کی قطار لگا دی جس نے اب ہماچل پردیش میں دریائے چناب کے پانی پر ڈاکا ڈالنے کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ بگلیہار ڈیم سے تین گنا بڑے سیلی…

ٹیکسی ڈرائیور قتل، چاروں رینجرز اہلکاروں کو 31 جولائی تک جیل بھیج دیا گیا

ٹیکسی ڈرائیور قتل، چاروں رینجرز اہلکاروں کو 31 جولائی تک جیل بھیج دیا گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) ٹیکسی ڈرائیور قتل کیس کے دو گواہوں نے ملزم رینجرز اہلکار غلام رسول کو شناخت کر لیا،عدالت نے قتل میں ملوث چاروں رینجرز اہلکاروں کو 31 جولائی تک جیل بھیج دیا۔ ٹیکسی ڈرائیور قتل کیس میں گرفتار چار رینجرز…

کرم ایجنسی دھماکے : مجلس وحدت المسلمین کا 3 روزہ سوگ کا اعلان

کرم ایجنسی دھماکے : مجلس وحدت المسلمین کا 3 روزہ سوگ کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) میں خودکش دھماکے کیخلاف مجلس وحدت المسلمین نے تین روزہ سوگ کا اعلان کرتے ہوئے دہشتگردوں کیخلاف سوات طرز کے آپریشن کا مطالبہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی سیکرٹری جنرل مجلس…

صدارتی الیکشن کے لئے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری

صدارتی الیکشن کے لئے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدارتی الیکشن کے لئے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی گئی، مسلم لیگ ن کے امیدوار ممنون حسین اور تحریک انصاف کے جسٹس (ر)وجیہہ الدین کے درمیان ون ٹو ون مقابلہ ہو گا۔ اہل امیدواروں کے نام بیلٹ…

لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ، پاک فوج کا سپاہی شہید

لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ، پاک فوج کا سپاہی شہید

راولپنڈی (جیوڈیسک) لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے پاک فوج کا سپاہی عاصم اقبال شہید ہو گیا۔ بلااشتعال فائرنگ کے واقعے میں ایک سپاہی نیک محمد خان زخمی بھی ہوا۔پاک فوج کے تر جمان ادارے آئی ایس پی…

بجلی چورعملہ سیدھا ہو جائے ورنہ بلوچستان ٹرانسفر کر دیا جائے گا، عابد شیر علی

بجلی چورعملہ سیدھا ہو جائے ورنہ بلوچستان ٹرانسفر کر دیا جائے گا، عابد شیر علی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر مملکت برائے پانی وبجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ بجلی چوری میں ملوث عملہ خیر منالے اور سیدھا ہوجائے، ورنہ سیدھا کرنا آتا ہے، تبادلہ بلوچستان کر دیا جائیگا۔ اسلام آباد میں ذرائع سے بات چیت…

صدارتی انتخابات، امیدواروں کی فہرست آج جاری ہو گی پیپلزپارٹی کا احتجاج کا اعلان

صدارتی انتخابات، امیدواروں کی فہرست آج جاری ہو گی پیپلزپارٹی کا احتجاج کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدارتی انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کی فہرست آج جاری کی جائے گی۔ مسلم لیگ ن کے امیدوار ممنون حسین اور تحریک انصاف کے جسٹس (ر)وجیہہ الدین کے درمیان ون ٹو ون مقابلہ ہو گا، انتخابی شیڈول میں…

پیپلز پارٹی بائیکاٹ کے فیصلے پر نظرثانی کرتی تو بہترتھا، اقبال ظفر جھگڑا

پیپلز پارٹی بائیکاٹ کے فیصلے پر نظرثانی کرتی تو بہترتھا، اقبال ظفر جھگڑا

اسلام آباد (جیوڈیسک) ن لیگ کے متبادل صدارتی امیدوار اقبال ظفر جھگڑانے کاغذات نامزدگی واپس لے لئے،اس موقع پر ذرائع سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی جانب سے بائیکاٹ کا فیصلہ کرنا ان کا آئینی حق ہے…

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو 50 کروڑ ڈالرز کی پیشکش کردی

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو 50 کروڑ ڈالرز کی پیشکش کردی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایشیائی ترقیاتی بینک نے ستمبر سے پہلے پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر تک کا ادھارفراہم کرنے کی پیشکش کردی جو پرانے بیرونی قرضے چکانے کیلئے استعمال کیا جائے گا۔وزارت خزانہ ذرائع کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 40…

بالائی علاقوں میں مون سون بارشوں کی شدت میں کمی کا امکان

بالائی علاقوں میں مون سون بارشوں کی شدت میں کمی کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ دو روز کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں مون سون بارشوں کی شدت میں کمی کا امکان ہے۔ جبکہ اس دوران جنوبی پنجاب اور سندھ کے شمالی اور جنوب مشرقی علاقوں میں مزید…

ستمبر 2011 سے لاپتہ 4 افراد ہماری حراست میں ہیں، پنجاب پولیس

ستمبر 2011 سے لاپتہ 4 افراد ہماری حراست میں ہیں، پنجاب پولیس

اسلام آباد (جیوڈیسک) پنجاب پولیس نے سپریم کور ٹ میں تسلیم کر لیا کہ ستمبر 2011 سے لاپتہ 4 افراد اس کی زیر حراست اور کوٹ لکھپت جیل میں قید ہیں جو شہباز تاثیر کے اغوا میں ملوث تھے۔ عدالت نے آئی…

پیپلز پارٹی کے صدارتی انتخاب کے بائیکاٹ سے مایوسی ہوئی، فضل الرحمان

پیپلز پارٹی کے صدارتی انتخاب کے بائیکاٹ سے مایوسی ہوئی، فضل الرحمان

اسلام آباد (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے صدارتی انتخاب کے بائیکاٹ سے مایوسی ہوئی ہے، رضا ربانی جیسی شخصیت متفقہ امیدوار کے طور پر سامنے آ سکتی تھی۔ مولانا…

ای او بی آئی اراضی کے سروے کیلئے غیر جانبدار سرویئر مقرر کرنیکا حکم

ای او بی آئی اراضی کے سروے کیلئے غیر جانبدار سرویئر مقرر کرنیکا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے کراچی اور اسلام آباد میں ای او بی آئی کو فروخت کی گئی اراضی کا سروے کرانے کیلئے غیر جانبدار سرویئر مقرر کرنے اور ڈی ایچ اے کے بعد اب ایڈن ہاوسنگ کے اکاونٹ بھی منجمد…

رضا ربانی کے کاغذات نامزدگی واپس لینے پر مسترد

رضا ربانی کے کاغذات نامزدگی واپس لینے پر مسترد

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخابات کیلئے ممنون حسین، اقبال ظفر جھگڑا اور وجیہہ الدین کے کاغذات نامزدگی منظور جبکہ رضا ربانی کے کاغذات نامزدگی واپس لینے پر مسترد کر دیئے ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق صدارتی انتخابات کیلئے کاغذات…

تحریک انصاف صدارتی انتخاب میں حصہ لے گی، عمران خان

تحریک انصاف صدارتی انتخاب میں حصہ لے گی، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف صدارتی انتخاب میں حصہ لے گی، اسلام آباد میں پر یس کابفرنس سے خطاب میں عمران خان کا کہنا تھا کہیہ وقت کی کمی کا موقف…

صدارتی انتخابات، پیپلز پارٹی کا بائیکاٹ کا امکان

صدارتی انتخابات، پیپلز پارٹی کا بائیکاٹ کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے صدارتی امیدوار رضا ربانی نے کاغذات کی سکروٹنی کے لئے الیکشن کمشن نہ جانے کا فیصلہ کر لیا۔ صدارتی انتخابات سے دستبرداری کا امکان ہے۔ پیپلز پارٹی کے صدارتی امیدوار رضا ربانی نے کاغذات کی سکروٹنی…

مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس 29 جولائی کو طلب

مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس 29 جولائی کو طلب

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے 29 جولائی کو پاکستان مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس پارلیمنٹ ہاوس میں طلب کر لیا جس میں صدارتی انتخاب سے متعلق حکمت عملی طے کی جائے گی۔ وزیر اعظم میاں نواز شریف…

اصلاح معاشرہ کیلئے نواسہ رسولۖ حضرت امام حسن کی نورانی تعلیمات پرعمل کرنا ضروری ہے ،علامہ علی شیر انصاری

اسلام آباد : معروف عالم دین اور مبلغ علامہ علی شیر انصاری نے کہا ہے کہ عصر حاضر میں اصلاح معاشرہ کا خواب نواسہ رسول ۖ حضرت امام حسن مجتبیٰ کی نورانی تعلیمات پر عمل کئے بغیر شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا،…

امیدوار کی حمایت کیلئے سیاسی جماعتوں کے رابطے اور کوششیں تیز

امیدوار کی حمایت کیلئے سیاسی جماعتوں کے رابطے اور کوششیں تیز

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدارتی انتخاب کے لیے ا میدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کل ہوگی ، جبکہ اپنے امیدواروں کی حمایت کے لیے سیاسی جماعتوں کے رابطے بھی بڑھ گئے ہیں، اسی سلسلے میں آج مولانا فضل الرحمان اور وزیراعظم…

نواز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ، 12 نکاتی ایجنڈا زیرغور

نواز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ، 12 نکاتی ایجنڈا زیرغور

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس اسلام آباد میں جاری ہے جس میں 12 نکاتی ایجنڈا زیر غور ہے۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملک کی سیاسی اور سلامتی کی صورتحال سمیت ملک…

الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخاب کیلئے انتخابی فہرستیں تیار کر لیں

الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخاب کیلئے انتخابی فہرستیں تیار کر لیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخاب کے لئے انتخابی فہرستیں تیار کر لیں ہیں۔الیکشن کمیشن کے مطابق سینیٹ، قومی وصوبائی اسمبلی کے 1123 ارکان ووٹ ڈالنے کے اہل ہیں۔ 3 قومی اسمبلی کے 342 کے ایوان میں سے 324 ارکان…

متفقہ صدارتی امیدوار کے بارے میں ابھی فیصلہ نہیں ہوا، عمران خان

متفقہ صدارتی امیدوار کے بارے میں ابھی فیصلہ نہیں ہوا، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ متفقہ صدارتی امیدوار کے بارے میں ابھی فیصلہ نہیں ہوا ہے،صدارتی امیدوار کے بارے میں فیصلہ پارٹی میٹنگ کے بعد کیا جائے گا۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان…

مولانا فضل الرحمان کا وزیراعظم کو ممنون حسین کی حمایت کا اشارہ

مولانا فضل الرحمان کا وزیراعظم کو ممنون حسین کی حمایت کا اشارہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام ف نے ن لیگ کے صدارتی امیدوار ممنون حسین کی حمایت کا اشارہ دے دیا تاہم حتمی اعلان پارٹی سے مشاورت کے بعد کیا جائے گا۔وزیراعظم ہاس میں مولانا فضل الرحمن نے وزیراعظم نواز شریف سے…

سپریم کورٹ ثمینہ خاور حیات کو نا اہل قرار دے دیا

سپریم کورٹ ثمینہ خاور حیات کو نا اہل قرار دے دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے پاکستان مسلم لیگ ن کی رکن صوبائی اسمبلی ثمینہ خاور حیات کو نا اہل قرار دے دیا۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں بینچ نے جعلی ڈگری کیس کا فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ آج عدالت نے اپنا…