توقیر صادق کا دس روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، دو اگست کو دوبارہ پیش کیا جائیگا

توقیر صادق کا دس روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، دو اگست کو دوبارہ پیش کیا جائیگا

اسلام آباد (جیوڈیسک) احتساب عدالت نے اوگرا کرپشن کیس میں توقیر صادق کا 10 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔توقیر صادق کہتے ہیں نیب تفتیشی ٹیم ذہنی و جسمانی اذیت پہنچا رہی ہے،دوران تفتیش جہانگیر بدر اور علی بدر کا نام لینے…

اوگرا کرپشن کیس، توقیر صادق کے ریمانڈ میں 10 دن کی توسیع

اوگرا کرپشن کیس، توقیر صادق کے ریمانڈ میں 10 دن کی توسیع

اسلام آباد (جیودیسک) اوگرا کرپشن کیس کے مرکزی ملزم توقیر صادق کا عدالت نے مزید10کا ریمانڈ دے دیاہے۔ نیب کی جانب سے توقیر صادق کے 14 روزہ ریمانڈ کی استدعا کی گئی تھی تاہم عدالت نے ریمانڈ میں مزید 10 دن کی…

نواز شریف کی پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں ترمیم کی ہدایت

نواز شریف کی پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں ترمیم کی ہدایت

اسلام آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر نوازشریف نے پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013 کی کچھ شقوں میں ترمیم کی ہدایت کر دی۔ اختیارات کو نچلی سطح پر زیادہ سے زیادہ منتقل کرنے کا حکم دیدیا گیا۔ نئے نظام میں تھانہ…

پیپلزپارٹی، اے این پی نے رضا ربانی کو مشترکہ صدارتی امیدوار نامزد کر دیا

پیپلزپارٹی، اے این پی نے رضا ربانی کو مشترکہ صدارتی امیدوار نامزد کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی اور عوامی نیشنل پارٹی کی سینئر قیادت کا اسلام آباد میں مشاورتی اجلاس ہوا جس میں صدارتی امیدوار رضا ربانی کی حمایت پر اتفاق کیا گیا، کاغذات نامزدگی کل جمع کرائے جائیں گے۔ پارلیمنٹ ہاس میں پیپلز…

صدارتی انتخابات، الیکشن کمیشن کی ارکان پارلیمنٹ کو رائے خفیہ رکھنے کی ہدایت

صدارتی انتخابات، الیکشن کمیشن کی ارکان پارلیمنٹ کو رائے خفیہ رکھنے کی ہدایت

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخابات کے سلسلے میں ارکان پارلیمنٹ کیلئے ہدایت نامہ جاری کر دیا۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق الیکشن کمیشن کی پارلیمنٹیرینز کو اپنی رائے خفیہ رکھنے کی ہدایت کردی، اراکین کو امیدوار کے نام کے…

سپریم کورٹ کی آڈٹ نہ کرانے والے اداروں کو دوبارہ نوٹس بھیجنے کی ہدایات

سپریم کورٹ کی آڈٹ نہ کرانے والے اداروں کو دوبارہ نوٹس بھیجنے کی ہدایات

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ کو بتایا گیا ہے کہ ڈی ایچ اے سمیت انیس ادارے ایسے ہیں جو آڈٹ نہیں کرواتے، اس پر عدالت نے آڈٹ نہ کرنے والے اداروں کو دوبارہ نوٹس بھیجنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔ سپریم کورٹ…

نئی قومی توانائی پالیسی کی منظوری آج دیئے جانے کا امکان

نئی قومی توانائی پالیسی کی منظوری آج دیئے جانے کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) آئندہ پانچ سال کیلئے نئی قومی توانائی پالیسی کی آج منظوری دیئے جانیکا امکان ہے۔پالیسی کے تحت 2017 تک لوڈ شیڈنگ کا مکمل خاتمہ کیا جائے گا، بجلی چوروں کو 1 سال سے 7 سال تک سزا اور 10…

وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس

وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس اسلام آباد میں جا ری ہے۔ مشترکہ اجلاس میں چاروں صوبائی وزرائے اعلی ،وزیر خزانہ، وزیر پانی و بجلی اور دیگر وزرا شریک ہیں۔ اجلاس میں آیندہ…

لاپتا افراد کیس میں پیش رفت نہیں ہورہی، انتہائی اقدام پر مجبور کیا جا رہا ہے: چیف جسٹس

لاپتا افراد کیس میں پیش رفت نہیں ہورہی، انتہائی اقدام پر مجبور کیا جا رہا ہے: چیف جسٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ لاپتہ افراد کے معاملے پر کوئی پیشرفت نہیں ہو رہی ہم انتہائی اقدام کی طرف جائیں گے تو کیا یہ اچھی بات ہوگی۔ ہمیں اس پر مجبور کیا جا رہا…

ڈی ایچ اے ، نادرا سمیت آڈٹ نہ کرانے والے اداروں سے 5 اگست تک جواب طلب

ڈی ایچ اے ، نادرا سمیت آڈٹ نہ کرانے والے اداروں سے 5 اگست تک جواب طلب

اسلام آباد (جیوڈیسک) آڈٹ حکام نے عدالت کو بتایا ہے کہ ڈی ایچ اے، نادرا، پولیس فانڈیشن، پاک چائنا کارپوریشن سمیت 19 ادارے آڈٹ کرانے سے انکاری ہیں۔ سپریم کورٹ نے ان اداروں سے پانچ اگست تک تحریری جواب طلب کر لیا۔…

آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کی وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات

آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کی وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں ملک کی مجموعی سلامتی کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آرمی چیف نے وزیراعظم کونئی قومی توانائی پالیسی…

سلمان فاروقی کیلئے قانون میں ترمیم پارلیمنٹ کی توہین ہے, سپریم کورٹ

سلمان فاروقی کیلئے قانون میں ترمیم پارلیمنٹ کی توہین ہے, سپریم کورٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نیسلمان فاروقی کی تقرری کاریکارڈ طلب کر لیا۔ عدالت کا کہنا ہے قانون سازی کے اختیار کو نیچا دکھانا پارلیمنٹ کی توہین ہے۔صدر نے ایک شخص کو فائدہ پہنچانے کیلیے قانون میں ترمیم کی۔ سپریم کورٹ میں…

اوگرا کرپشن کیس کی سماعت کرنے والے جج سے سیکیورٹی واپس لے لی گئی

اوگرا کرپشن کیس کی سماعت کرنے والے جج سے سیکیورٹی واپس لے لی گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اوگرا کرپشن کیس میں توقیر صادق کے خلاف ریفرنس کی سماعت کرنیوالے احتساب عدالت کے جج محمد بشیر سے سیکورٹی واپس لے لی گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر سے سترہ جولائی سے…

مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس آج ہو گا، توانائی پالیسی کی منظوری کا امکان

مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس آج ہو گا، توانائی پالیسی کی منظوری کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس آج ہورہا ہے جس میں قومی توانائی پالیسی کی منظوری کا امکان ہے۔ جبکہ امن وامان کی صورت حال، مردم اور خانہ شماری کے امور پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ وزیراعظم نواز…

شام میں جنگ کو فرقہ واریت میں بدلنے کی سازش ہورہی ہے، فضل الرحمان

شام میں جنگ کو فرقہ واریت میں بدلنے کی سازش ہورہی ہے، فضل الرحمان

اسلام آباد (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ شام میں پراکسی وار کو فرقہ واریت میں بدلنے کی سازش کی جارہی ہے، مقدس مقامات پر حملے بھی اسی سازش کاحصہ ہیں۔ اسلام آباد سے…

سپریم کورٹ : بجلی خریدنے کی عدالتی تجویز کی صوبوں کی جانب سے مخالفت

سپریم کورٹ : بجلی خریدنے کی عدالتی تجویز کی صوبوں کی جانب سے مخالفت

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں بجلی کی لوڈشیڈنگ سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران پنجاب ، خیبر پختوانخوا اور سندھ نے بجلی خریدنے کی عدالتی تجویز کی مخالفت کردی۔ بجلی کی لوڈ شیڈنگ سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف اسلام آباد میں مظاہرہ

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف اسلام آباد میں مظاہرہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں رمضان المبارک کے دوران بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں ہلاکتوں اورقرآن پاک کی بیحرمتی کیخلاف کشمیریوں نے اسلام آبادمیں احتجاج کیا، مظاہرین کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے۔ اسلام…

مشترکہ مفادات کونسل اجلاس کل وزیراعظم کی صدارت میں ہو گا

مشترکہ مفادات کونسل اجلاس کل وزیراعظم کی صدارت میں ہو گا

اسلام آباد (جیوڈٰسک) مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس وزیراعظم میاں نوازشریف کی زیرصدارت کل اسلام آباد میں ہوگا ۔جس میں نئی قومی توانائی پالیسی پر صوبوں کے ساتھ مشاورت کی جائے گی، جبکہ ملک میں امن وامان کی صورت حال کا معاملہ…

بجلی چوری کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، اسحاق ڈار

بجلی چوری کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، اسحاق ڈار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بجلی چوری کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی اور بجلی چوروں سے کوئی رعایت نہیں برتیں گے۔ اسلام آباد میں کراچی، سیالکوٹ اور لاہور کی مختلف تاجر تنظیموں کے…

صدارتی انتخاب : کاغذات نامزدگی 24 جولائی کو جمع ہوں گے

صدارتی انتخاب : کاغذات نامزدگی 24 جولائی کو جمع ہوں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدارتی انتخاب کے لیے کاغذات نامزدگی 24 جولائی کو جمع کرائے جائیں گے، چیف الیکشن کمشنر فخر الدین جی ابراہیم صدارتی انتخاب کے لیے ریٹرننگ افسر ہوں گے، چاروں صوبوں اور اسلام آباد ہائیکورٹس کے چیف جسٹس صاحبان کو…

عابد شیر علی کو وزیر مملکت پانی و بجلی تعینات کرنے کی منظوری دے دی گئی

عابد شیر علی کو وزیر مملکت پانی و بجلی تعینات کرنے کی منظوری دے دی گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) قائم مقام صدر نے مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی عابد شیر علی کو وزیر مملکت پانی وبجلی تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ ترجمان ایوان صدر کے مطابق قائم مقام صدر نے عابد شیر علی کو…

بجلی کی پیدوار میں بہتری سے لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 6سات گھنٹے رہ گیا

بجلی کی پیدوار میں بہتری سے لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 6سات گھنٹے رہ گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت پانی وبجلی اور اسکے ذیلی اداروں نے دعوی کیا ہے کہ ملک میں بجلی کی پیدوار میں بہتری سے لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 6 سات گھنٹوں تک آ گیا ہے۔ بجلی کی پیدوار 14 ہزار میگاواٹ تک پہنچ…

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر عملدرآمد لازم ہے، وفاقی وزیر پیڑولیم

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر عملدرآمد لازم ہے، وفاقی وزیر پیڑولیم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر پیڑولیم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر عملدرآمد لازم ہے اور پاکستان جتنی تاخیر کرے گا جرمانہ پڑتا چلا جائے گا۔ پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر بین…

ایف آئی اے کا سرکاری اداروں کوخطوط، بجلی چوری سے اجتناب کی ہدایت

ایف آئی اے کا سرکاری اداروں کوخطوط، بجلی چوری سے اجتناب کی ہدایت

اسلام آباد (جوڈیسک) ایف آئی اے نے صوبائی حکومتوں، سرکاری اداروں اور کارپوریشنوں کو مراسلہ بھیجا ہے کہ ماتحت اداروں کے سربراہان کو پابند بنایا جائے کہ بجلی چوری کرنے والے تمام آلات فوری ہٹا دئیے جائیں اور بجلی کے واجبات کی…