وفاقی وزرا سیکرٹریز سے ناراض، وزیراعظم سے شکایت لگا دی

وفاقی وزرا سیکرٹریز سے ناراض، وزیراعظم سے شکایت لگا دی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزرا نے کابینہ اور پارلیمانی کمیٹیوں میں عدم شرکت پر وزیراعظم سے سیکرٹریز کی شکایت کر دی۔ ذرائع کے مطابق بعض وفاقی وزرا نے کمیٹیوں کے اجلاسوں میں سیکرٹریز کی عدم شرکت پر برہمی کا اظہار…

کورونا کے مزید 74 مریض جاں بحق، مجموعی تعداد 11450 ہو گئی

کورونا کے مزید 74 مریض جاں بحق، مجموعی تعداد 11450 ہو گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا سے مزید 74 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد اس وبا سے زندگی کی بازی ہارنے والوں کی تعداد 11 ہزار 450 ہو گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ…

آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور ڈیلرز کے منافع جات میں اضافے کی تجویز

آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور ڈیلرز کے منافع جات میں اضافے کی تجویز

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پیٹرولیم ڈویژن نے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور ڈیلرز کے منافع جات میں اضافے کی سمری کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کو بھیج دی۔ دستاویز کے مطابق پیٹرولیم ڈویژن کی طرف سے کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کو…

پی ڈی ایم نے 5 فروری کو جلسے کا مقام راولپنڈی سے تبدیل کر دیا

پی ڈی ایم نے 5 فروری کو جلسے کا مقام راولپنڈی سے تبدیل کر دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے 5 فروری کو جلسے کا مقام تبدیل کر دیا۔ ذرائع مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف نے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فونک…

تحریک انصاف نے جے یو آئی کیخلاف فارن فنڈنگ کیس دائر کر دیا

تحریک انصاف نے جے یو آئی کیخلاف فارن فنڈنگ کیس دائر کر دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن میں جمیعت علماء اسلام کے خلاف فارن فنڈنگ کیس دائر کر دیا۔ پی ٹی آئی کے فرخ حبیب نے جے یو آئی کے خلاف الیکشن کمیشن میں درخواست دائرکی ہے جس میں…

اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر داخل ہونے والے 2 افراد سے بڑی مقدار میں اسلحہ برآمد

اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر داخل ہونے والے 2 افراد سے بڑی مقدار میں اسلحہ برآمد

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ میں داخل ہونے والے 2 افراد سے بڑی مقدار میں خودکار بھاری اسلحہ برآمد ہوا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ میں داخل ہونے والی گاڑیوں کی کار…

پاکستان: کورونا سے مزید 58 افراد انتقال کر گئے

پاکستان: کورونا سے مزید 58 افراد انتقال کر گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا سے مزید 58 افراد انتقال کر گئے اور 1800 سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران…

پاکستان ورلڈ بینک سے مزید 12 ارب ڈالر قرض لینے کا خواہاں

پاکستان ورلڈ بینک سے مزید 12 ارب ڈالر قرض لینے کا خواہاں

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کو آئندہ 5 برسوں کے دوران نئی پارٹنرشپ اسٹریٹجی کے تحت ورلڈ بینک سے مزید 12 ارب ڈالر قرض ملنے کی توقع ہے جس کی مالیاتی ادارہ رواں برس مئی تک منظوری دے سکتا ہے۔ وزارت…

حکومت مذاکرات کیلیے اپوزیشن کی منتیں کر رہی ہے لیکن اب کوئی بات نہیں ہو گی، مریم نواز

حکومت مذاکرات کیلیے اپوزیشن کی منتیں کر رہی ہے لیکن اب کوئی بات نہیں ہو گی، مریم نواز

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ حکومت مذاکرات کے لیے رابطے کر رہی ہے لیکن اسے این آر او نہیں دیں گے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی کے…

حکومت نے سوشل میڈیا ریگولیٹ کرنے کے قواعد پر نظر ثانی کی حامی بھرلی

حکومت نے سوشل میڈیا ریگولیٹ کرنے کے قواعد پر نظر ثانی کی حامی بھرلی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت نے سوشل میڈیا ریگولیٹ کرنےکے قواعد پر نظر ثانی کی حامی بھرلی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کیس کی سماعت کی۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے کہ…

سابق چیئرمین نیب سید امجد کا براڈ شیٹ معاہدے سے متعلق اہم بیان

سابق چیئرمین نیب سید امجد کا براڈ شیٹ معاہدے سے متعلق اہم بیان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ سید امجد کا برطانوی عدالت میں بیان سامنے آ گیا ہے۔ سابق چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ سید امجد نے برطانوی عدالت میں بتایا کہ براڈشیٹ نے پاکستان سے لوٹا گیا…

پاکستان میں کورونا سے مزید 23 ہلاکتیں، 1629 نئے کیسز بھی رپورٹ

پاکستان میں کورونا سے مزید 23 ہلاکتیں، 1629 نئے کیسز بھی رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا سے مزید 23 افراد انتقال کر گئے اور 1629 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران…

سینیٹ الیکشن: شیڈول فروری کے دوسرے ہفتے آنے کا امکان

سینیٹ الیکشن: شیڈول فروری کے دوسرے ہفتے آنے کا امکان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کیلئے تیاریاں شروع کر دیں۔ ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق ریٹرننگ آفیسرز اور پولنگ عملہ کی تعیناتی پر کام شروع کر دیا گیا ہے، سینیٹ انتخابات کی تیاریاں 3 مراحل میں ہونگی،آفیسرز…

پی ٹی آئی پنجاب سے سینیٹ کی ایک سیٹ ق لیگ کو دینے پر آمادہ

پی ٹی آئی پنجاب سے سینیٹ کی ایک سیٹ ق لیگ کو دینے پر آمادہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت پنجاب میں سینیٹ کی ایک سیٹ مسلم لیگ ق کو دینے پر آمادہ ہو گئی ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق پنجاب میں سینیٹ کی ایک سیٹ مسلم لیگ ق کو دی جائے…

پاکستان میں کورونا سے مزید 48 افراد انتقال کر گئے

پاکستان میں کورونا سے مزید 48 افراد انتقال کر گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا سے مزید 48 افراد انتقال کر گئے اور 1594 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران…

پنجاب اور اسلام آباد میں 37 روز بعد سی این جی اسٹیشنز کھل گئے

پنجاب اور اسلام آباد میں 37 روز بعد سی این جی اسٹیشنز کھل گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب اور اسلام آباد میں 37 روز سے بند سی این جی اسٹیشنز کھول دیے گئے لیکن سی این جی کو ترسے اسٹیشنز کو صرف 12 گھنٹے کے لیے سکھ کاسانس ملے گا اور شام 6 بجے…

فارن فنڈنگ کیس: اسکروٹنی کمیٹی کی کارروائی اِن کیمرہ اور اوپن سماعت کا اعلان

فارن فنڈنگ کیس: اسکروٹنی کمیٹی کی کارروائی اِن کیمرہ اور اوپن سماعت کا اعلان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن کمیشن نے فارن فنڈنگ کیس میں اسکروٹنی کمیٹی کی کارروائی اِن کیمرہ رکھنے اور سماعت اوپن کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ کیس کی کھلی…

تابعداری، تاریخی نااہلی اور نالائقی کی سزا پاکستان بھگت رہا ہے: مریم نواز

تابعداری، تاریخی نااہلی اور نالائقی کی سزا پاکستان بھگت رہا ہے: مریم نواز

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا تابعداری، تاریخی نااہلی اور نالائقی کی سزا پاکستان بھگت رہا ہے۔ اقوام متحدہ کی جانب سے اپنے ملازمین کو پی آئی اے کے طیاروں میں سفر نہ کرنے…

سوشل میڈیا پر عدلیہ سے متعلق تضحیک آمیز رویے پر اسلام آباد ہائی کورٹ شدید برہم

سوشل میڈیا پر عدلیہ سے متعلق تضحیک آمیز رویے پر اسلام آباد ہائی کورٹ شدید برہم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سوشل میڈیا پر عدلیہ سے متعلق تضحیک آمیز رویے پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ہائی کورٹ میں سابق ڈی جی آئی ایس آئی اسد درانی کا نام ای سی ایل سے…

پاکستان: کورونا سے مزید 43 افراد انتقال کرگئے

پاکستان: کورونا سے مزید 43 افراد انتقال کرگئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا سے مزید 43 افراد انتقال کرگئے اور 1900 سے زائد نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے…

ایشین چیمپنز ٹرافی، پاکستان اور بھارت کا آمنا سامنا اب نہیں ہو گا

ایشین چیمپنز ٹرافی، پاکستان اور بھارت کا آمنا سامنا اب نہیں ہو گا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ایشین ہاکی فیڈریشن نے ڈھاکہ میں ہونے والی مینز ایشین چیمپنز ٹرافی ملتوی کر دی ہے۔ ایشین ہاکی فیڈریشن کے ترجمان کے مطابق مینز ایشین چیمپنز ٹرافی 11 مارچ سے ڈھاکہ میں شیڈول تھی۔ پاکستان ہاکی ٹیم…

بجلی کی قیمت میں اضافے سے کون سے صارفین متاثر ہوں گے؟

بجلی کی قیمت میں اضافے سے کون سے صارفین متاثر ہوں گے؟

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) بجلی کی قیمت میں ایک روپے پچانوے پیسے فی یونٹ اضافے سے تمام صارفین متاثر ہوں گے۔ پاور ڈویژن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ بجلی کے 50 یونٹ تک استعمال کرنے والے صارف کو 100 روپے…

’فارن فنڈنگ کیس انتہائی اہم ہے، بغیر کسی دباؤ کے میرٹ پر فیصلہ کیا جائیگا‘

’فارن فنڈنگ کیس انتہائی اہم ہے، بغیر کسی دباؤ کے میرٹ پر فیصلہ کیا جائیگا‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ کمیشن فارن فنڈنگ کیس میں بغیر کسی خوف اور دباؤ کے میرٹ پر فیصلہ کرے گا۔ ترجمان الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ اسکروٹنی کمیٹی…

کورونا نے مزید 54 زندگیاں نگل لیں، 2 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ

کورونا نے مزید 54 زندگیاں نگل لیں، 2 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے ایک دن میں 54 افراد جاں بحق ہو گئے جب کہ 2 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد…