راولپنڈی (جیوڈیسک) خواتین فوجی بھی مردوں کے شانہ بشانہ، پاکستان آرمی کی 24 لیڈی افسروں نے ائربورن کورس مکمل کرلیا، بلند فضاوں سے چھلانگ لگانے کا شاندار مظاہرہ بھی کیا اور ثابت کیا کہ ہم بھی کسی سے کم نہیں۔ایم آئی سیون…
اسلام آباد (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات نے آج سند ھ اور پنجاب کے کچھ علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ ملک کے باقی حصوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ ملک بھر میں وقفے وقفے سے مون سون بارشوں کا…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات پرویز رشید نے کہا ہے کہ ایبٹ آباد کمیشن کی رپورٹ وزیراعظم کے دفتر سے غائب ہوئی اور نہ ہی افشاں ہوئی، رپورٹ حکومت کی تحویل میں ہے، موجودہ حکومت جائزہ لے کر قومی مفاد…
اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک میں رواں ہفتے مہنگائی کی شرح میں صفر اعشاریہ تین چھ فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ادارہ شماریات کی طرف سے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق آٹھ ہزار روپے تک آمدن والے افراد کیلئے مہنگائی کی شرح…
اسلام آباد (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے امیر سید منور حسن نے کہا ہے کہ ن لیگ کی حکومت کشمیر پر اپنی پالیسی واضح کرے۔ امیر جماعت اسلامی منورحسن کا اسلام آباد میں شہدا کشمیر کانفرنس سے خطاب میں کہنا تھا کہ پرویز…
اسلام آباد (جیوڈیسک) کنٹونمنٹ بورڈز میں بلدیاتی انتخابات کرانے کیلئے وزارت دفاع نے الیکشن کمیشن سے رابطہ کیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے قانون سازی اور حلقہ بندیوں کے بغیر بلدیاتی انتخابات کرانے سے معذرت کرلی ہے۔ کنٹونمنٹ بورڈز میں بلدیاتی انتخابات کرانے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) آج کراچی، حیدرآباد اور سکھر ڈویژنز میں بارش کی پیش گوئی کی ہے، جبکہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔مون سون نے آخرکار گرمی سے جلتی ہوئی سندھ دھرتی کا رخ کرہی لیا۔ گزشتہ…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیراطلاعات ونشریات پرویز رشید نے کہا ہے کہ صدر زرداری کے چین کے بیس دوروں پروزرا اعلی کوساتھ نہ لے جانے سے وفاق متاثر نہیں ہوا تو اب ساتھ لے جانے سے کیسے ہو سکتا ہے۔ پیپلزپارٹی کے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے زیر اہتمام یوم شہدا پر اسلام آباد میں سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار سے خطاب میں مقررین نے کہا کہ 1931 کے شہیدوں نے کشمیری قوم کو آزادی کی راہ…
اسلام آباد (جیوڈیسک) آئی جی پی اسلام آباد بن یامین کی بہو کے قتل میں گرفتار نامزد ملزمان نے اعتراف جرم سے انکار کردیا ہے۔ دو روزہ ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد نامزد ملزم خالد خانک و سنٹرل جیل منتقل کر دیا…
راولپنڈی (جیوڈیسک) ایفی ڈرین کوٹہ کیس میں سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی،ان کی اہلیہ فوزیہ گیلانی ،بیٹے علی موسی گیلانی اور عبدالقادر گیلانی سمیت مخدوم شہاب الدین نے انسداد منشیات کی عدالت میں اپنے اثاثوں کی تفصیل جمع کرا دی ہے۔…
اسلام آباد (جیوڈیسک) ایفی ڈرین اثاثہ جات کیس میں موسی گیلانی، فوزیہ گیلانی اور عبدالقادر گیلانی کے اکاونٹس کی تفصیلات عدالت میں جمع کرا دی گئیں، موسی گیلانی کے اکاونٹس میں ساڑھے 10 لاکھ جبکہ عبدالقادر گیلانی کے اکاونٹ میں 4 لاکھ…
اسلام آباد (جیوڈیسک) اٹارنی جنرل منیر اے ملک نے کہا ہے کہ کسی بھی فوجی اہلکار کو مجرمانہ کیس میں گرفتار کیا جا سکتا ہے۔ جمعہ کو سپریم کورٹ میں منیر اے ملک نے کہا کہ ان کی آزادانہ رائے میں نہ…
اسلام آباد (جیوڈیسک) ججز نظر بندی کیس میں انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے استغاثہ کے 29 گواہوں کو طلبی کے دوبارہ سمن جاری کردیے ہیں۔ 20 جولائی کو چک شہزاد سب جیل میں بیان قلمبند کرانے کی ہدایت کر دی۔ ذرائع…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کراچی کے علاقے لیاری میں گینگ وار کے باعث عوام کی نقل مکانی کا نوٹس لے لیا، سیکریٹری داخلہ اور ڈی جی آئی بی کو فوری طور پر کراچی پہنچے کا حکم دے دیا گیا۔…
اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کی سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر شیریں مزاری نے کہاہے کہ عمران خان آل پارٹیز کانفرنس کے التوا کے ذمہ دار نہیں۔ اسلام آباد سے جاری ایک بیان میں ڈاکٹر شیریں مزاری نے کہا کہ حکومت کی عدم تیاری،…
اسلام آباد (جیوڈیسک) صدارتی انتخابات کے لئے الیکشن کمیشن نے تیاریاں شروع کر دیں، صدر کے عہدے کی مدت نو ستمبر کو ختم ہو رہی ہے۔ الیکشن کمیشن ذرائع کے مطابق صدارتی انتخابات اگست میں کرائے جائیں گے جس کے لیے الیکشن…
اسلام آباد (جیوڈیسک) جمعیت علما اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ امریکا اعتماد کی بحالی اور مذاکراتی عمل سے پہلے خیرسگالی کے طور پر گوانتانا مو بے سے طالبان قیدیوں کو رہا کرے۔ اسلام آباد سے جاری…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت عظمی کا منصب سنبھالنے کے بعد نواز شریف نے پہلی بار وزارت داخلہ دورہ کیا، وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ وزارت داخلہ صوبوں کے ساتھ مل کردہشت گردی کے خاتمے کے لئے پالیسی تیار کرے۔ وزیر داخلہ…
اسلام آباد (جیوڈیسک) نیب کی تفتیش کے دوران سابق چیئر مین اوگرا توقیر صادق نے بتایا کہ اس نے طور خم بارڈر پر نہیں بلکہ کابل ائیرپورٹ پر ایک ہزار روپے رشوت دی۔ ترجمان نیب کا کہنا ہے۔ کہ توقیر صادق کے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے بیورو کریسی میں خلاف ضابطہ تقرریوں اور تبادلوں سے متعلق اوریا جان مقبول کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے بیورو کریسی میں خلاف…
اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک میں بجلی کی پیداوار ایک سال کی سب سے بلند سطح تک پہنچ گئی، رپورٹ وزیراعظم کو پیش کردی گئی۔ ذرائع نے ذرائع کو بتایا ہے کہ جمعہ کو ملک میں بجلی کی پیداوار 14 ہزار 650 میگا…
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں لاپتہ افراد کے مقدمے کی سماعت کے دوران جسٹس جواد ایس خواجہ نے ریمار کس دئیے کہ فوجی اہلکار کا اقدام بدنیتی پر مبنی ہو تو اعلی عدلیہ میں اسے زیر سماعت لایا جا سکتا ہے۔…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم میاں نواز شریف کا وزارت عظمی کا منصب سنبھالنے کے بعد وزارت داخلہ کا پہلا دورہ، وزیر اعظم کو ملکی امور پر بریفنگ دی گئی، میاں نواز شریف نے ملک کی حالیہ صورتحال پر سوالات بھی پوچھے۔…