اسلام آباد (جیوڈیسک) نیشنل سیونگز نے گزشتہ مالی سال قومی بچت کے مقررہ ہدف سے 157 ارب روپے کی زیادہ سرمایہ کاری حاصل کی ہے۔ اسلام آباد میں وزارت خزانہ کے ذرائع نے ذرائع کو بتایا کہ نیشنل سیونگ نے گزشتہ سال…
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پی آئی اے کی تنظیم نو کی منظوری دے دی، پہلے مرحلے میں قومی ایئر لائن کیلئے 7 ارب روپے فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی کا خصوصی اجلاس…
اسلام آباد (جیوڈیسک) رمضان ریلیف پیکیج کے تحت یوٹیلیٹی اسٹورز پر فروحت ہونے والی اشیا کی دستیابی، قیمتوں اور کوالٹی کو برقرار رکھنے کے لیے وزرات صنعت میں عوامی شکایات سیل قائم کر دیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر صنعت وپیدوار غلام مرتضی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے ٹرینوں کے کرایوں میں 33 فیصد تک کمی کردی گئی، خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ کرایوں میں کمی کا مقصد سستی سواری کو زیادہ سے زیادہ استعمال میں لانا ہے۔ وفاقی وزیر ریلوے سعد…
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے لال مسجد کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دیدیا۔ غازی عبدالرشید کے بیٹے کی درخواست پرعدالت عالیہ نے حکم دیا ہے کہ عبدالرشید غازی اور ان کی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف سے بی این پی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے ملاقات کی ہے۔ وزیراعظم ہاوس میں ہونے والی ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی، بلوچستان کی صورت حال اور دوطرفہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال…
اسلام آباد (جیوڈیسک) آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل احمد شجاع پاشا کے مطابق ایجنسی کو پتا ہے کہ غیر ملکی عسکریت پسند کراچی کے نوگو ایریاز میں رہتے ہیں، حقانی نیٹ ورک آئی ایس آئی اور سی آئی اے نے…
کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے ڈپٹی کنونئیر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ الطاف حسین اور ایم کیو ایم کے خلاف منفی پروپیگنڈہ کیا جا رہا ہے۔ دنیا کا کوئی بھی جھوٹا پروپیگنڈا کارکنوں کو الطاف حسین سے دور نہیں…
اسلام آباد (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات نے کل سے ملک کے اکثر علاقوں میں درجہ حرارت بڑھنے کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارشوں کا سلسلہ بتدریج ختم ہورہا ہے اور کل سے سورج پھر آنکھیں دکھائے گا۔…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ چین کے دورے سے واپس اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ ترجمان وزیر اعلی بلوچستان کے مطابق ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ، وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف اور وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کے ساتھ…
اسلام آباد (جیوڈیسک) آئی ایس آئی کے سابق سربراہ احمد شجاع پاشا نے ایبٹ آباد کمیشن کے سامنے پرویز مشرف، خفیہ ایجنسیوں اور ذرائع سمیت سب پر تنقید کی۔آئی ایس آئی کے سابق سربراہ احمد شجاع پاشا ایبٹ آباد کمیشن کے روبرو…
اسلام آباد (جیوڈیسک) آئی جی پولیس اسلام آباد بنی امین کی بہو کے قتل کی ایف آئی آر یونیورسٹی ٹاون تھانہ پشاور میں درج کر لی گئی۔ پولیس نے مقتولہ کے بھائی اور بھاوج کو گرفتار کرلیا۔ آئی جی اسلام آباد بنی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد وزیراعظم نواز شریف آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر پہنچ گئے، ذرائع کے مطابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل ظہیر الاسلام سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دینگے۔ وزیراعظم نواز شریف کے ہمراہ سرتاج عزیز، چودھری نثار، شہباز شریف…
اسلام آباد (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک میں جاری مون سون کے سلسلے میں آج سے کمی کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ بارش مالم جبہ میں 67 ملی میٹر…
اسلام آباد (جیوڈیسک) برطانیہ اور صوبہ پنجاب کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون پر اتفاق، برطانیہ 2019 تک پنجاب کے ترقیاتی پروگراموں کےلئے 100ارب روپے کی سرمایہ کاری کرے گا۔ اسلام آباد وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف کے ہمراہ مشترکہ نیوز کانفرنس…
اسلام آباد (جیوڈیسک) اوگرا کرپشن کیس میں گرفتار توقیر صادق کو نیب نے وعدہ معاف گواہ بننے کی پیشکش کر دی۔ نیب تفتیش میں بڑے بڑے نام سامنے آگئے۔ اسلام آباد نیب کی تفتیش میں انکشاف ہوا ہے کہ 82 ارب روپے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) ایبٹ آباد کمیشن کی رپورٹ کس طرح لیک ہوئی؟ راز سامنے آگیا، ایک غدار اعلی سرکاری افسر نے قومی راز 15 ہزار ڈالر میں غیر ملکی ٹی وی چینل کو بیچ دیا۔ اسلام آباد ایک بیورو کریٹ نے کی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خزانہ اسحق ڈار نے کہا ہے کہ آیندہ ایک سال میں ٹیکس دہندگان کا دائرہ کار بڑھایا جائے گا اور مزید ایک لاکھ لوگ ٹیکس کے دائرے میں لائے جائیں گے۔ اسلام آباد میں برطانوی وزیر برائے بین…
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ کا لارجر بنچ کراچی بے امنی کیس کی سماعت پندرہ جولائی سے کراچی میں کرے گا۔ جسٹس انور ظہیر جمالی، جسٹس خلجی عارف حسین اور جسٹس امیر ہانی مسلم پر مشتمل تین رکنی بنچ کراچی بے امنی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے ملاقات کی جس میں دہشت گردی کے خلاف جنگ کے واجبات کا معاملہ زیر غور آیا۔ اسلام آباد میں امریکی سفیر نے وزیر خزانہ سے ملاقات کی۔ ملاقات…
اسلام آباد (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا کے وزیراعلی پرویز خٹک نے کہا ہے کہ صوبے میں کرپشن اورکمیشن کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنا ان کی حکومت کی اولین ترجیح ہے، تاکہ حکومت پر عوام، غیر ملکی ڈونرز اور سرمایہ کاروں کے اعتماد کو…
اسلام آباد (جیوڈیسک) ایبٹ آباد کمیشن کی رپورٹ کس طرح الجزیرہ ٹی وی کو ملی اس کا دنیا نیوز نے پتا چلا لیا ہے۔ کے سینئر اینکر محمد مالک نے اپنے پروگرام میں انکشاف کیا کہ وزیر اعظم کے ایک افسر نے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) برطانوی وزیر برائے بین الاقوامی ترقی جسٹن گریننگ نے اسلام آباد میں وزیراعلی پنجاب شہباز شریف سے ملاقات کی۔ملاقات کے بعد مشترکہ نیوز کانفرنس میں برطانوی وزیر نے کہا کہ 2015 تک پنجاب میں ایک لاکھ 35 ہزارغریب ترین…
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان یورپی ممالک میں غیر قانونی طور پر مقیم 32 ہزار پاکستانیوں کی مرحلہ وار وطن واپسی کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔ جوائنٹ ریویو کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں دفتر خارجہ، وزارت…