اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد نانگا پربت کی پہاڑیوں پر فائرنگ کر کے غیر ملکی سیاحوں کو قتل کرنیوالے دہشت گردوں کی تلاش میں سیکیورٹی فورسز مسلسل حرکت میں ہیں، پاک فوج، ایف سی پولیس اور دیگر سیکیورٹی اداروں کیا ہلکاروں نے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان اسٹیٹ آئل کے مالیاتی اور انتظامی امور حکومت کی کڑی نگرانی میں آگئے ہیں ایک اخباری رپورٹ کے مطابق پاکستان کو پیٹرولیم مصنوعات فراہم کرنے والی سب سے بڑی کمپنی کیلیے خصوصی آڈٹ اور انکوائری کا حکم دے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی ملازمین کو 20 فیصد اضافی الائونس جاری کرنے کا حکم نامہ جاری کر دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی ملازمین کے الائونس سے متعلق حکم نامہ جاری کرتے ہوئے فیصلہ دیا ہے۔ تمام وفاقی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی کابینہ کے اجلاس میں معمول کا ایجنڈا معطل کر کے دیامر واقعے پر بات کی گئی۔ اجلاس میں قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی کارکردگی پر بھی تنقید کی گئی۔ وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم میاں محمد نواز شریف…
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں پرویز مشرف غداری کیس کی سماعت کے دوران اٹارنی جنرل نے حکومتی موقف پیش کرنے کے لئے عدالت سے وقت مانگ لیا اسلام آباد جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے مقدمے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے اپنے دوست ممالک کے سیاحوں کے ساتھ ہوئی کارروائی کو ملکی سلامتی کے خلاف بدترین خطرہ قرار دیا ہے۔وزیر اعظم نے دہشت گردوں کی گرفتاری کو ہر صورت یقینی بنانے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) نانگا پربت بیس کیمپ میں دہشتگردوں کے ہاتھوں قتل ہونے والے غیر ملکی سیاحوں کے پوسٹ مارٹم کے بعد ابتدائی رپورٹ جاری کردی گئی ہے، رپورٹ کے مطابق سیاحوں کے سر اور گردن میں گولیاں ماری گئیں۔ دہشتگردی کا…
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے گلگت بلتستان کے علاقے دیامر میں غیر ملکی سیاحوں پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی ہے، ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ دہشت گرد چین اور دوست ملکوں کے ساتھ پاکستان کے بڑھتے ہوئے تعلقات…
اسلام آباد : جو آیا نہلے پر دہلا آیا، یہ بات سر زبان ہے، موجودہ حکومت نے آتے ہی عوام کو جو ق کی طرح چوسنا شروع کر دیا ہے عوام کی آسودگی کا کوئی منظر تو سامنے نہیں آ رہا لیکن…
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے گلگت بلتستان میں نانگا پربت بیس کیمپ کے قریب غیرملکی سیاحوں کے قتل کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ ترجمان کالعدم تحریک طالبان پاکستان احسان اللہ احسان کا کہنا ہے کہ…
اسلام آباد (جیوڈیسک) سانحہ گلگت کے خلاف قومی اسمبلی میں مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی۔ واقعہ بین الاقوامی سطح پر پاکستان کا تشخص خراب کرنے کیلئے کیا گیا۔گلگت میں دہشت گردی کے خلاف تحریک انصاف مذمتی قرارداد پاکستان…
اسلام آباد (جیوڈیسک) گلگت میں دہشت گردی کا شکار ہونے والے غیر ملکی سیاحوں کی میتیں اسلام آباد لائی جائیں گی۔ ان غیرملکی سیاحوں کی میتیں جن کی تعداد 9 بتائی جا رہی ہے کو گلگت بلتستان میں نانگا پربت بیس کیمپ…
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے گلگت میں غیر ملکی سیاحوں کے قتل کے واقعہ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردی کا یہ اندو ہناک واقعہ چین کے ساتھ تعلقات خراب کرنے کی مذموم سازش ہے،…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان کے چیف سیکریٹری اور آئی جی گلگت بلتستان کو معطل کر دیا گیا ہے۔ چیف سیکریٹری اور آئی جی گلگت بلتستان کی خلاف انکوائری ہو گی۔ وفاقی وزیر…
اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں وفاقی بجٹ کی منظوری کا عمل شروع ہو گیا، پہلے مرحلے میں قومی اسمبلی نے مختلف وزارتوں اور ڈویژنوں کے 954 ارب 67 کروڑ 6 لاکھ روپے سے زائد کے 77 مطالبات زر کی منظوری دے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) لاپتہ افراد کے لواحقین نے مطالبہ کیا ہے کہ حکمران اپنے الیکشن وعدے پورے کرتے ہوئے ان کے پیاروں کی بازیابی کیلئے اقدامات کریں، آمنہ مسعود جنجوعہ کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم صرف ایک ایگزیکٹو آرڈر کے ذریعے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیرداخلہ چودھری نثار نے کہا ہے کہ سندھ حکومت انہیں اختیار دے تو وہ کراچی میں امن کی ذمے داری لینے کو تیار ہیں۔ کراچی میں ایک نہیں، بہت سے گروہ کام کررہے ہیں، سب کے خلاف کارروائی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ججز نظر بندی کیس میں 15 گواہوں کو دوبارہ طلبی کے باقاعدہ سمن جاری کر دیے۔ اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ججز نظر بندی کیس میں 11…
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد محکمہ موسمیات کے مطابق ملک بھر میں گرمی کی شدت آج بھی برقرار رہے گی۔ تاہم کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ ملک بھر میں موسم…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ قرضوں کی ادائیگی کیلئے نیا قرض لینا پڑے گا، اگر قسطیں ادا نہ کیں تو پاکستان ڈیفالٹ کرجائے گا، قرض کسی نے بھی لیا ہو پاکستان کی عزت اسی میں…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر داخلہ چوہدری نثارعلی خان کے پہلے حکم پراسلام آباد ٹریفک پولیس نے ٹریفک قوانین پرعملدرآمد کیلئے مہم کا آغاز کردیا۔ کم عمر ڈرائیوروں کے لئے خصوصی وارننگ جاری کردی گئی۔ وفاقی دارالحکومت کی ماڈل ٹریفک پولیس کی جانب…
اسلام آباد (جیوڈیسک) انرجی بحران کے باوجود ملکی ٹیکسٹائل برآمدات بڑھ گئی۔ رواں مالی سال کے گیارہ ماہ میں ایکسپورٹ گیارہ ارب نوے کروڑ ڈالر پر پہنچ گئی۔ وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے مئی تک ٹیکسٹائل…
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں سابق وزیر قانون ڈاکٹر بابر اعوان کے خلاف آئینی درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ آئینی درخواست شہری محمد واسع نے ذاتی حیثیت میں دائر کی ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ بابر…
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد زاہد حامد سے وزارت قانون کا قلمدان واپس لے لیا گیا، زاہد حامد کو سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی وزارت سونپ دی گئی ہے۔ وزیر مملکت خرم دستگیر کی وزارت بھی تبدیل کی گئی ہے انہیں وزیر مملکت…