اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اقتصادی جائرہ رپورٹ پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ معیشت ٹھیک ہوگی تو دہشت گردی ختم ہو گی ، بجٹ میں بوجھ بڑے لوگوں پر ڈالا جائے گا اور بجٹ کا خسارہ 4.7…
اسلام آباد (جیوڈیسک) رواں مالی سال جیولری کی ایکسپورٹ ایک ارب چودہ کروڑ ڈالر پر پہنچ گئی۔ پینتیس لاکھ ڈالر مالیت کے پتھر بھی برآمد کئے گئے۔ اسلام آباد وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) نگران حکومت کے دور میں اعلی افسروں کی تقرریوں اور تبادلوں سے متعلق مقدمے کا فیصلہ آج سنایا جائے گا۔ مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ محمد آصف نے نگران دور حکومت میں اہم اداروں کے سربراہوں کی تقرریوں…
اسلام آباد (جیوڈیسک) ججز نظر بندی کیس میں سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی ضمانت منظور کر لی گئی۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے اعلی عدلیہ کے ججوں کو حبس بیجا میں رکھنے کے مقدمے میں سابق صدر پرویز مشرف نے ان…
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد قومی اسمبلی کااجلاس 12 جون کی شام کو طلب کیا گیا ہے، طلب کئے جانے والے اجلاس میں وفاقی بجٹ 2013-14 پیش کیا جائیگا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس کل شام ساڑھے چار بجے طلب کیا گیا ہے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد وفاقی وزیر پانی وبجلی خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کراچی کو ملنے والی بجلی میں 350 میگاواٹ کٹوتی سے ملک کے دیگر حصوں میں لوڈ شیدنگ کا دورانیہ کم ہو جائیگا۔ وزارت پانی وبجلی کے مطابق…
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ناکامیوں کی داستان سناتا، قومی اقتصادی سروے آج جاری ہو گا۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار سروے پیش کریں گے۔ سروے کے مطابق اقتصادی ترقی کی شرح، زراعت اور صنعت کے فروغ کے اہداف حاصل نہیں ہو سکے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ایف بی آر نے ٹیکس وصولی کے اہداف میں ناکامی کو دیکھتے ہوئے بغیر جرمانوں کے ٹیکس اور ڈیوٹی بقایا جات کی اصل رقم جمع کرانے کی سہولت متعارف کرادی ہے۔ ایف بی آر نے ٹیکس نادہندگان…
راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی بینظیربھٹو قتل کیس میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سی پی او راولپنڈی کو طلب کرتے ہوئے سماعت 25 جون تک ملتوی کر دی۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج چوہدری حبیب الرحمان نے سماعت…
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے ڈرون حملوں کے خلاف قرارداد کا مسودہ قومی اسمبلی میں جمع کرا دیا ہے، پی ٹی آئی نے مطالبہ کیا ہے کہ ڈرون حملوں کاجواب سفارتی ذرائع یا فوجی اقدامات سے دیا جائے۔ پاکستان تحریک…
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد محکمہ موسمیات نے آج سے ملک میں قبل ازمون سون بارشوں کی نوید سنادی، بارش کا سلسلہ شام کو شروع ہونے کی توقع ہے۔ منگل کی شام سے سندھ کے جنوبی علاقوں میرپور خاص، حیدرآباد اور کراچی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیرا عظم میاں نواز شریف سے اسلام آباد میں ایم کیو ایم کے رہنما بابر غوری نے غیر رسمی ملاقات کی ہے، نواز شریف ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین سے بھی جلد براہ راست بات کریں گے۔…
اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اقتصادی کونسل نے نئے مالی سال کے لئے گیارہ کھرب پچپن ارب روپے کے ترقیاتی پروگرام کی منظوری دے دی۔ وفاق کا پی ایس ڈی پی پانچ سو چالیس ارب جبکہ صوبوں کاچھ سو پندرہ ارب روپے ہو…
اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پارلیمانی سال کے آغاز پر مسلسل چھٹی بار پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب اعزاز ہے۔ جمہوریت کے لیے محترمہ بینظیر بھٹو اور نواز شریف نے قربانیاں دیں۔ پارلیمنٹ کے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے نندی پور پاور پراجیکٹ میں تاخیر پر سابق وزیرقانون بابراعوان، سابق سیکریٹری قانون مسعود چشتی اور جسٹس آغا رفیق اور جسٹس ریاض کیانی سے دس روز میں جواب داخل کرنے کے نوٹسز جاری کر دیئے، وزارت…
اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی صاحبزادی فضہ گیلانی نے پی پی دور میں ملنے والے دونوں سرکاری عہدے چھوڑ دیئے۔یوسف رضاگیلانی دور میں ان کی صاحبزادی فضہ گیلانی کو خواتین کو بااختیار بنانے سے متعلق خیرسگالی سفیر مقرر…
اسلام آباد (جیوڈیسک) بھارت سے پانچ سو میگاواٹ بجلی کی درآمد کیلئے وزارت پانی و بجلی حکام آج بھارتی وفد سے مذاکرت کر رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق بھارت سے بجلی کی درآمد کیلئے مذاکرات دونوں ممالک کے تکنیکی ماہرین کے درمیان…
اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پارلیمانی سال کے آغاز پر مسلسل چھٹی بار پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب اعزاز ہے۔ جمہوریت کے لیے محترمہ بینظیر بھٹو اور نواز شریف نے قربانیاں دیں۔ پارلیمنٹ کے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس افتخار محمد چودھری نے اینٹی نارکاٹکس فورس کے بجٹ،اور کارکردگی سے متعلق تفصیلات کل طلب کرلیں۔چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے منشیات اسمگلنگ سے متعلق…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ عوام کے سامنے بیان بازیاں اور امریکیوں کو ڈرون حملوں کی اجازت دینے کی پالیسی اب نہیں چلے گی ، امریکی حکومت کو بھی پاکستان کی سلامتی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) عوام بیس بیس گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کا عذاب بھگت رہے ہیں لیکن اسی پاکستان میں کچھ علاقے ایسے بھی ہیں جہاں بجلی نہیں جاتی۔ جی ہاں چوبیس گھنٹے میں ایک منٹ بھی نہیں۔ ایک طرف تو ملک بھر کے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ سرکاری اداروں میں کرپشن ہرگز برداشت نہیں کریں گے، ہر چھ ماہ بعد وزرا کی کار کردگی کا جائزہ لیا جائے گا۔ وفاقی کابینہ کے پہلے اجلاس سے خطاب…
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ملک میں اس سال مون سون میں زیادہ بارشوں کا امکان نہیں ہے، جس سے بلوچستان اور سندھ میں خشک سالی کا خدشہ ہے۔جیو نیوز کو ایکس کلو سیولی (Exclusively) ملنے والی محکمہ موسمیات کی مون سون…
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کی سپریم کونسل کے چیئرمین غیاث پراچہ وفاقی وزیر پانی وبجلی خواجہ محمد آصف پر برس پڑے، کہتے ہیں وفاقی وزیر نے غیر پارلیمانی زبان استعمال کی ان کے اس…