اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب سے 30 ہزار پاکستانی ورکرز کے انخلا کی اطلاعات کی تحقیقات کی جا ر ہی ہیں، وہاں غیر قانونی مقیم پاکستانیوں کو ملازمت دلانے کے لیے 60 کمپنیز سے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) نیب نے سابق چیئرمین اوگرا توقیر صادق کی تعیناتی سمیت دیگر امور پر سابق مشیر پیڑولیم و قدرتی گیس ڈاکٹر عاصم حسین سے 2 گھنٹے پوچھ گچھ کی ، جس کے بعد ڈاکٹر عاصم ذرایع سے گفتگو کئے بغیر…
پاکستان آئل اینڈ گیس فورم نے بجلی چوری اور لائن لاسز پر کنٹرول کے لئے بجلی کی پیداواری اورترسیلی کمپنیوں کی نجکاری کی تجویز پیش کردی ہے، اسلام آباد میں پانچویں پاکستان آئل اینڈ گیس فورم میں اظہارخیال کرتے ہوئے ماہرین نے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے پاکستانی حکومت کے ساتھ تمام مذاکراتی عمل کو ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان احسان اللہ احسان نے پاکستانی حکومت کے ساتھ تمام مذاکراتی عمل کو ختم…
اسلام آباد (جیوڈیسک) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں گرنے کے باعث مئی کے مہینے میں مہنگائی کی شرح میں مزید کمی کا امکان ہے۔ انویسٹ کیپ کی رپورٹ کے مطابق مئی میں خوراک کی قیمتیں بھی مستحکم رہیں۔ جس کے باعث رواں ماہ…
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد نگران حکومت کی جانب سے پی آئی اے میں تقرریوں کیلئے دبا ڈالنے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق نگران حکومت کی جانب سے پی آئی اے میں تقرری کیلئے دبا ڈال کر بریگیڈیر ریٹائرڈ اسحاق…
اسلام آباد (جیوڈیسک) نگران وزیراعظم میر ہزار خان کھوسو نے وزیراعظم ہاوس خالی کر دیا وہ بلوچستان ہاس منتقل ہو گئے ہیں۔ نگران وزیراعظم میر ہزار خان کھوسو وزیراعظم ہاس سے بلوچستان ہاس منتقل ہو گئے ہیں۔ میر ہزار خان کھوسو نے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کی نو منتخب رکن صوبائی اسمبلی نسیم اختر مستعفی، رومانہ جلیل کو ان کی جگہ مخصوص نشست پر منتخب کر دیا گیا۔ جمعیت علمائے اسلام (ف) کی نو منتخب رکن صوبائی اسمبلی نسیم اختر مستعفی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے واپڈا کو حاصل شدہ قرضوں پر ایکسائز ڈیوٹی ادا کرنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس تصدق حسین جیلانی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بنچ…
اسلام آباد (جیوڈیسک) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق سمری حکومت کو ارسال کردی گئی ہے۔ پیٹرول 2 روپے 20 پیسے فی لٹر مہنگا کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ اوگرا کی جانب سے ارسال کردہ سمری کے مطابق ہائی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے ری شیڈول کیے گئے قرضوں سے متعلق پنجاب بنک کی رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار کر دیا۔ عدالت نے دوبارہ رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں…
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان سے ماربل اور نایاب پتھروں کی امریکا برآمد کو فروغ دینے کیلئے، دونوں ممالک کے حکام اور تاجروں کا اجلاس 13 جون کو اسلام آباد میں ہو گا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں پاکستانی ماربل اور نایاب پتھروں…
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے نیشنل پولیس فانڈیشن اراضی کیس میں سابق سیکرٹری داخلہ خواجہ صدیق اکبر اور آئی جی اسلام آباد پولیس بن یامین کو نوٹس جاری کر دیا۔ عدالت نے ایک سے زیادہ پلاٹ حاصل کرنے والوں کی فہرست…
اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے اسپیکر ، ڈپٹی اسپیکر اور وزیراعظم کے انتخاب کا شیڈول جاری کردیا۔ اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کیلئے کاغزات نامزدگی دو جون دوپہر 12 بجے تک وصول کیے جائیں گے۔ کاغزات کی جانچ پڑتال…
اسلام آباد (جیوڈیسک) نگران وزیراعظم میر ہزار خان کھوسو نے سیکرٹری سطح کے تبادلے کرنے پر توہین عدالت کے نوٹس کا جواب سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا ہے۔ نگران وزیراعظم نے اپنے جواب میں تبادلوں کے احکامات جاری کرنے پر افسوس…
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آبادملک بھر میں موسم گرم اور خشک ہے ،گرمی دورکرنے کیلئے لوگوں نے برف اور مشروبات کا استعمال بڑھا دیا ہے ملک بھر میں گرمی کی لہر برقرار ہے۔سندھ کے زیادہ تر علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں…
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ملک میں بجلی کا شارٹ فال کم ہو کر تین ہزار نو سو میگا واٹ ہو گیا۔ شہروں اور دیہی علاقوں میں دس سے سولہ گھنٹے تک کی لوڈ شیڈنگ جاری ہے۔وزارت پانی و بجلی کے اعداد…
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد سپریم کورٹ آفس نے چیف جسٹس پاکستان کی مدت ملازمت میں توسیع کی لیے دائر درخواست اعتراضات لگا کر واپس کر دی۔ ایڈووکیٹ عبدالرشید قریشی کی جانب سے دائر کی جانیوالی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا…
اسلام آباد (جیوڈیسک) نگران وفاقی وزیر اطلاعات و پوسٹل سروسز عارف نظامی نے کہا کہ نئی حکومت پانچ جون سے اپنا کام شروع کردے گی۔ کل وزیراعظم ہاس خالی کر دیا جائے گا۔ اسلام آباد میں ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے عارف…
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ایف بی آر کی جعلی ای میلز اور ویب سائیٹ کے ذریعے فراڈ کی کوششیں کی جارہی ہیں، ادارے نے عوام کو ہوشیار رہنے اور مکمل احتیاط برتنے کی ہدایت کردیایف بی آر کے مطابق جعلی ای…
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد نیپرا نے کے ای ایس سی کو 8 ماہ کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں صارفین سے 93 پیسے فی یونٹ اضافی وصول کرنے کی اجازت دے دی۔ ترجمان نیپرا کے مطابق جون 2012 سے جنوری 2013…
اسلام آباد (جیوڈیسک) نگران وزیر اعظم نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے پہلی قومی پالیسی کی منظوری دے دی۔ بدھ کے روز بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے پالیسی کی منظوری دیتے ہوئے وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ تمام اسٹک ہولڈرز سے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد محکمہ موسمیات کا کہناہے کہ آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا جبکہ جمعہ اور اتوار کے دوران ملک کے اکثر علاقوں میں گرمی بڑھنے کا امکان ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) عالمی اداروں نے وزیراعظم انسداد پولیو سیل کی تحلیل پر شدید رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ اقدام سے کروڑوں ڈالر کی عالمی امداد رکنے کا بھی خدشہ ہے۔ اسلام آباد عالمی اداروں نے اعتماد میں لئے بغیر وزیراعظم…