اسلام آباد(جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم میر ظفر اللہ خان جمالی کی درخواست واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی۔ عدالت نے حلقہ این اے266 پر ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے خلاف حکم امتناعی جاری کر دیا۔ جسٹس تصدق جیلانی کی سربراہی…
اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد امریکی سفیر رچرڈ اولسن اور بھارتی ہائی کمشنر شرت سبروال نے مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد نواز شریف سے ملاقات کی ہے۔ امریکی سفیر نے مسلم لیگ ن کے سربراہ سے رائیونڈ میں ملاقات کی جس میں…
اسلام آباد(جیوڈیسک)سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پانی و بجلی کے اجلاس میں سینیٹرز نیملک بھر میں جاری طویل لوڈشیڈنگ اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے پر شدید احتجاج کیا ہے۔سینیٹر زاہد خان کہتے ہیں لوڈ شیڈنگ کا غلط شیڈول دیا گیا۔ سینیٹر…
اسلام آباد(جیوڈیسک)نیپرا نے گنے کے چھلکے سے بجلی پیدا کرنے کے لیے یکساں ٹیرف کی منظوری دے دی ہے۔ نیپرا کے مطابق گنے کے چھلکے سے ایک سال میں دو ہزار میگاواٹ بجلی پیدا ہو گی۔ گیارہ روپے چار پیسے فی یونٹ…
اسلام آباد(جیو ڈیسک)اسلام آباد بجلی کا شارٹ فال بھی سات ہزار میگا واٹ تک پہنچ گیا۔ملک بھر میں بیس سے بائیس گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ اور سخت گرمی نے عوام کی چیخیں نکال دیں۔ حکام نے خبردار کیا ہے کہ پیداوار مزید…
اسلام آباد(جیوڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن میں مبینہ دھاندلیوں کے خلاف آج ڈی چوک اسلام آباد میں احتجاج کرے گی، عمران خان کارکنوں سے ویڈ یو خطاب کریں گے۔ تحریک انصاف کے ترجمان کے مطابق انتخابات میں مبینہ دھاندلیوں کے خلاف تحریک…
اسلام آباد:(جیوڈیسک) قومی احتساب بیورو نے رینٹل پاور کیس تحقیقات کے سلسلے میں سابق وزرائے اعظم راجہ پرویز اشرف، یوسف رضا گیلانی اور ڈاکٹر عاصم کو طلب کر لیا ہے۔ قومی احتساب بیورو (نیب) نے رینٹل پاور کیس کی تحقیقات کو مزید…
اسلام آباد: (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے متروکہ وقف املاک بورڈ کی جائیداد کی غیرقانونی فروخت پر بورڈ کے سابق چیئرمین آصف ہاشمی کو کل طلب کر لیا۔ عدالت نے معاہدہ کرنے والی تین تعمیراتی کمپنیوں کے سربراہوں کو بھی پیش ہونے کا…
اسلام آباد(جیوڈیسک)چین کے وزیراعظم لی کی چیانگ پاکستان کے دو روزہ دورے کے بعد واپس روانہ ہو گئے۔ اب وہ سوئزرلینڈ جائیں گے۔صدر آصف علی زرداری اور نگران وزیراعظم میر ہزار خان کھوسو نے چینی وزیراعظم کو الوداع کیا۔ اپنے دو روزہ…
اسلام آباد(جیوڈیسک)چینی وزیر اعظم لی کی چیانگ کے دورہ پر سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر جڑواں شہروں میں ایک بار پھر موبائل فون سروس بند کر دی گئی۔ چینی وزیراعظم کے دورہ پاکستان کے دوران سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر راولپنڈی اسلام…
اسلام آباد(جیوڈیسک)محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹے کے دوران موسم شدید گرم اور خشک رہے گا۔ ملک میں گرمی کی لہر کل تک جاری رہے گی۔ ملک کے بیشتر میدانی علاقے گرمی کے زیر اثر ہیں۔اندرون سندھ کے لوگ گرمی سے…
اسلام آباد(جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے مبینہ انتخابی دھاندلیوں کیخلاف درخواستیں ناقابل سماعت قرار دیکرخارج کردیں۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوھدری کہتے ہیں جس پارٹی نے بائیکاٹ کیا اس کی درخواست پر تو کبھی الیکشن ریورس نہیں کرینگیپورے ملک میں اتنا بڑا الیکشن ہوا…
اسلام آباد(جیوڈیسک)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا۔ معاملے پر غور کے لئے کل ہنگامی اجلاس طلب کر لیا گیا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پانی و بجلی کے چیئرمین سینیٹر زاہد خان نے ذرائع…
اسلام آباد(جیوڈیسک)سینیٹر رضا ربانی نے نگران حکومت کی طرف سے مجوزہ منی بجٹ کو غیر آئینی قرار دے دیا۔ کہتے ہیں نگران حکومت کو آرڈیننس کے ذریعے منی بجٹ لانے کا اختیار نہیں۔ پارلیمنٹ ہاس میں ذرائع سے بات چیت کرتے ہوئے…
اسلام آباد(جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے ایل پی جی کوٹہ کیس میں جامشورو جوائنٹ وینچر لمیٹڈ کو آج سے اپنی فروخت کا 75 فیصد حصہ قومی خزانے میں جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی…
اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد جسٹس اعجاز افضل خان نے کہا ہے کہ سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کو جب تک سزا نہیں ہوتی ،انہیں مجرم یا غداری کا مرتکب قرار نہیں دیا جا سکتا۔جسٹس جواد ایس خواجہ کہتے ہیں کہ آرٹیکل…
اسلام آباد(جیوڈیسک) مسلم لیگ(ن) کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ چین سے پرانی دوستی ہے،اقتصادی میدان میں کام کرتے رہے ہیں،مستقبل میں بھی ساتھ مل کر کام کرنا چاہتے ہیں۔ اسلام آباد میں چینی صدر لی کی چیانگ کے ساتھ…
اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت اپنی آمدن بڑھانے میں ناکام ہوگئی تو اس کی سزا عوام کو دینے کا فیصلہ کرلیا، ایف بی آر نے ٹیکسوں میں اضافے کا مسودہ صدر پاکستان کو بھیج دیا ہے جس پر دستخط ہونے کے بعد یہ…
اسلام آباد(جئو ڈیسک) اسلام آباد چینی وزیر اعظم لی کی چیانگ نے کہا ہے کہ پاکستانی پارلیمنٹ سے خطاب کرکے خوشی ہو رہی ہے۔ پاکستانی عوام کی خوشحالی کے لیے دعا گو ہوں۔ پاک چین دوستی بہت مضبوط ہے۔سینیٹ کے اجلاس سے…
اسلام آباد(جیوڈیسک)نوازشریف نے مطالبہ کیا ہے کہ چین توانائی بحران کے خاتمے کیلئے چین پاکستان کو سول نیوکلیئرٹیکنالوجی فراہم کرے۔ مسلم لیگ ن کے سربراہ نواز شریف نے چین کے وزیر اعظم لی کی چیانگ سے ملاقات کی.نواز شریف کا کہنا تھا…
اسلام آباد(جیوڈیسک)سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ آرٹیکل چھ کی تشریح پرویزمشرف غداری کیس میں ہو گی۔ آرٹیکل چھ کی خلاف ورزی کی سزا موت یا عمر قید ہے۔ جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے پرویزمشرف غداری…
اسلام آباد(جیو ڈیسک)اسلام آباد نوازشریف نے چینی وزیر اعظم لی کی چیانگ سے ملاقات کی ہے جس کے دوران نواز شریف نے چینی وزیر اعظم سے سول نیوکلیئر ٹیکنالوجی کے شعبے میں تعاون مانگ لیا۔ ذرائع کے مطابق نوازشریف نے چینی وزیراعظم…
اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد اور پنڈی میں آج بھی موبائل فون سروس چند گھنٹوں کیلیے معطل رہے گی۔ اسلام آباد سیکورٹی حکام کے مطابق راولپنڈی اور اسلام آباد کے چند علاقوں میں آج بھی موبائل سروس بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا…
اسلام آباد(جیوڈیسک) چینی وزیر اعظم لی کی چیانگ سے مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف اور مسلح افواج کے سربراہوں نے ملاقات کی ہے۔ ادھر جڑواں شہروں میں ڈیڑھ بجے سے موبائل سروس بند معطل ہوگی۔ذرائع کے مطابق لی…