پی آئی اے طیارہ حادثے کی تحقیقات کرنیوالے ائیرکموڈور عثمان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

پی آئی اے طیارہ حادثے کی تحقیقات کرنیوالے ائیرکموڈور عثمان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پی آئی اے کراچی ائیربس طیارہ حادثے کی تحقیقات کرنے والے ائیرکرافٹ ایکسیڈنٹ انویسٹی گیشن بورڈ کے سربراہ ائیر کموڈور عثمان غنی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ ائیرکموڈور عثمان غنی مدت پوری ہونے پر 31 دسمبر…

فیصل واوڈا نے دہری شہریت کا کیس واپس لینے کی درخواست کی: عطا تارڑ

فیصل واوڈا نے دہری شہریت کا کیس واپس لینے کی درخواست کی: عطا تارڑ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) رہنما مسلم لیگ ن عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا نے دہری شہریت کا کیس واپس لینے کی درخواست کی ہے۔ رہنما ن لیگ عطا تارڑ نے دعویٰ کیا کہ…

برطانیہ سے پاکستان آنے والے تمام مسافروں کے لیے سارس کووڈ 2 ٹیسٹ لازمی قرار

برطانیہ سے پاکستان آنے والے تمام مسافروں کے لیے سارس کووڈ 2 ٹیسٹ لازمی قرار

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) برطانیہ سے پاکستان آنے والے تمام مسافروں کے لیے سارس کووڈ 2 ٹیسٹ لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق کورونا کی نئی قسم دسمبر میں برطانیہ میں ظاہر ہوئی، کورونا…

اسلام آباد ہائی کورٹ کے نوٹس پر لاپتہ وکیل بازیاب

اسلام آباد ہائی کورٹ کے نوٹس پر لاپتہ وکیل بازیاب

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد کے علاقے ترنول سے لاپتہ وکیل حماد سعید ڈار ایڈووکیٹ بازیاب ہوکر بحفاظت گھر پہنچ گئے۔ بازیاب وکیل نے کہا کہ چیف جسٹس ہائی کورٹ اطہر من اللہ کا انتہائی ممنون ہوں، انہوں نے چھٹی…

سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ سے کروانے کیلئے سیاسی اتفاق رائے کیوں پیدا نہیں کیا جا رہا، سپریم کورٹ

سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ سے کروانے کیلئے سیاسی اتفاق رائے کیوں پیدا نہیں کیا جا رہا، سپریم کورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ کے ذریعے کروانے سے متعلق صدارتی ریفرنس پر تمام ایڈووکیٹ جنرلز، صوبائی اسمبلیوں کے اسپیکرز کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے قرار دیا کہ اگر کوئی جماعت چاہے تو اپنی معروضات…

وفاقی حکومت کا تعلیمی ادارے تین مرحلوں میں کھولنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت کا تعلیمی ادارے تین مرحلوں میں کھولنے کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی حکومت نے کورونا کے باعث موسم سرما کی تعطیلات کے بعد تعلیمی ادارے تین مرحلوں میں کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود اور معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل نے مشترکہ پریس…

ملک میں کورونا سے اموات کی تعداد میں مسلسل دوسرے روز کمی

ملک میں کورونا سے اموات کی تعداد میں مسلسل دوسرے روز کمی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں کورونا سے اموات کی تعداد میں مسلسل دوسرے روز کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر…

کیا نیا تجارتی بلاک پاکستان کو تنہا کر دے گا ؟

کیا نیا تجارتی بلاک پاکستان کو تنہا کر دے گا ؟

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حال ہی میں 15 ایشیائی ممالک بشمول آسیان کے 10 اراکین اور چین، جاپان، جنوبی کوریا، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ نے اہم ترین علاقائی تجارتی معاہدے پر دستخط کیے۔ اس معاہدے کو وسیع تر علاقائی اقتصادی شراکت…

اسلام آباد سے ایڈووکیٹ حماد سعید کو گھر سے اغوا کر لیا گیا

اسلام آباد سے ایڈووکیٹ حماد سعید کو گھر سے اغوا کر لیا گیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) تھانہ ترنول کے علاقے جی 16 تھری سے ایڈووکیٹ حماد سعید ڈار کو ان کے گھر سے اغوا کر لیا گیا۔ ایڈووکیٹ حماد سعید ڈار کے اغوا کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، ایف آئی آر…

اسلام آباد سے ناجائز قبضہ چھڑانے کیلیے جدوجہد کر رہے ہیں: فضل الرحمان

اسلام آباد سے ناجائز قبضہ چھڑانے کیلیے جدوجہد کر رہے ہیں: فضل الرحمان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ اسلام آباد سے ناجائز قبضہ چھڑانے کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو…

‘عمران خان نے شہباز شریف اور خواجہ آصف کو این آر او لینے کیلیے گرفتار کیا’

‘عمران خان نے شہباز شریف اور خواجہ آصف کو این آر او لینے کیلیے گرفتار کیا’

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان نے این آر او کے لیے شہباز شریف اور خواجہ آصف کو گرفتار کیا۔ ن لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ…

پاک فوج نے ایل او سی پر ایک اور بھارتی ڈرون مار گرایا

پاک فوج نے ایل او سی پر ایک اور بھارتی ڈرون مار گرایا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاک فوج نے ایل او سی پر ایک اور بھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر مار گرایا۔ آئی ایس پی ار کے مطابق پاک فوج نے ایل او سی پر ایک اور بھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر مار گرایا، بھارتی…

کورونا سے مزید 53 افراد جاں بحق، 2 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ

کورونا سے مزید 53 افراد جاں بحق، 2 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے ایک دن میں 53 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ 2 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و…

اسامہ قتل کیس؛ معاملے کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل

اسامہ قتل کیس؛ معاملے کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) 2 روز قبل پولیس کی فائرنگ سے جاں بحق نوجوان اسامہ کی ہلاکت کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔ چیف کمشنر اسلام آباد نے انسداد دہشتگردی ایکٹ کے سیکشن 19 کے…

نادیہ خان نے تیسری شادی کر لی

نادیہ خان نے تیسری شادی کر لی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی اداکارہ میزبان اور پروڈیوسر نادیہ خان نے تیسری شادی کر لی۔ کئی روز قبل نادیہ خان کی منگنی کی افواہیں سوشل میڈیا پر سرگرم تھیں لیکن اس حوالے سے اداکارہ کی جانب سے کوئی تصدیق نہیں…

اسلام آباد میں پولیس کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق، معاملہ مشکوک ہو گیا

اسلام آباد میں پولیس کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق، معاملہ مشکوک ہو گیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد میں اینٹی ٹیررازم اسکواڈ (اے ٹی ایس) کے اہلکاروں کی فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت کا معاملہ مشکوک ہو گیا۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق پولیس کو رات کو کال موصول ہوئی تھی کہ…

کیا اسٹیبلشمنٹ اپوزیشن کے سامنے گھٹنے ٹیک دے گی؟

کیا اسٹیبلشمنٹ اپوزیشن کے سامنے گھٹنے ٹیک دے گی؟

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں اپوزیشن کے سب سے بڑے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے حکومت کے ساتھ کسی بھی قسم کی بات چیت کرنے سے انکار کر دیا ہے اور ایک مرتبہ پھر عمران حکومت کے…

‘جو بھی فوج کیخلاف زبان استعمال کرے گا 72 گھنٹے میں اس کیخلاف کارروائی ہو گی’

‘جو بھی فوج کیخلاف زبان استعمال کرے گا 72 گھنٹے میں اس کیخلاف کارروائی ہو گی’

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ جو بھی آرمی اور دیگر اداروں کے خلاف زبان استعمال کرے گا اس کے خلاف 72 گھنٹوں میں کارروائی ہو گی۔ راولپنڈی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ…

اسلام آباد میں گاڑی نہ روکنے پر پولیس فائرنگ سے نوجوان ہلاک

اسلام آباد میں گاڑی نہ روکنے پر پولیس فائرنگ سے نوجوان ہلاک

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) جی ٹین کے علاقے میں اینٹی ٹیررسٹ اسکواڈ (اے ٹی ایس) اہلکاروں نے فائرنگ کر کے نوجوان کو قتل کر ڈالا۔ اسامہ ستی اپنے دوست کو شمس کالونی کے علاقہ میں ڈراپ کر کے آ رہا تھا۔…

پیپلز پارٹی نے استعفوں سے متعلق فیصلہ حالات کے مطابق کیا: رانا ثناء اللہ

پیپلز پارٹی نے استعفوں سے متعلق فیصلہ حالات کے مطابق کیا: رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی نے استعفوں سے متعلق فیصلہ حالات کے مطابق کیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ یکم…

کورونا سے مزید 82 افراد جاں بحق، 35 ہزار سے زائد فعال کیسز

کورونا سے مزید 82 افراد جاں بحق، 35 ہزار سے زائد فعال کیسز

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے ایک دن میں 82 افراد جاں بحق ہو گئے جب کہ فعال کیسز کی تعداد 35 ہزار سے زائد ہو گئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ…

الیکشن کمیشن: گوشوارے جمع نہ کرانیوالے ارکان کی فہرست جاری، 15 جنوری تک مہلت

الیکشن کمیشن: گوشوارے جمع نہ کرانیوالے ارکان کی فہرست جاری، 15 جنوری تک مہلت

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے گوشوارے جمع نہ کرانے والے اراکین اسمبلی اور سینیٹرز کو 15 جنوری تک مہلت دیتے ہوئے کہا ہے کہ گوشوارے جمع نہ کرانیوالے ارکان کی رکنیت معطل ہو جائے…

پی ڈی ایم کا ضمنی انتخاب لڑنے کا اعلان، سینیٹ الیکشن کا فیصلہ بعد میں ہو گا

پی ڈی ایم کا ضمنی انتخاب لڑنے کا اعلان، سینیٹ الیکشن کا فیصلہ بعد میں ہو گا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے ضمنی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کر دیا۔ مولانا فضل الرحمان کی زیرصدارت پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس جاتی عمرہ میں ہوا جس میں حکومت مخالف تحریک اور…

کورونا، 50 فیصد ٹریول انڈسٹری بند، ہزاروں ملازم بیروزگار ہو گئے

کورونا، 50 فیصد ٹریول انڈسٹری بند، ہزاروں ملازم بیروزگار ہو گئے

راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا بحران کے باعث ملک کی ٹریول اینڈ ٹورز انڈسٹری مفلوج ہوکر رہ گئی ہے۔ ملک بھر میں ٹریول انڈسٹری کے50 فیصد دفاتر ڈیفالٹرز ہوکر بند ہوگئے۔ ٹریول انڈسٹری سے30 ہزار ملازمین کو بھی فارغ کر کے بے…