اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آبادملک بھر میں بیلٹ پیپر سمیت پولنگ سامان کی ترسیل کاکام شروع کردیا گیا ہے پریذائنڈنگ افسروں نے ریٹرننگ افسروں سے پولنگ سامان لینا شروع کردیاہے۔ پولنگ سامان میں بیلٹ پیپر،بیلٹ باکس،مہریں اوردیگرسٹیشنری سامان شامل ہے ، پریذائنڈنگ افسروں کوپہلی…
راولپنڈی(جیوڈیسج)ججز نظر بندی کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کی درخواست ضمانت پر سماعت پندرہ مئی تک ملتوی کر دی گئی۔اعلی عدلیہ کے ججوں کی نظر بندی کے مقدمے میں سابق صدر کی درخواست ضمانت کی سماعت سب جیل میں ہوئی۔ پرویز…
اسلام آباد(جیوڈیسک)ملک بھر میں 11 مئی کو ہونے والے الیکشن کے لئے پریزائیڈنگ آفیسرز کو مجسٹریٹ کے اختیارات مل گئے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق 69 ہزار 729 پریزائیڈنگ آفیسرز کو مجسٹریٹ کے اختیارات استعمال کرنے کی تربیت مکمل کر لی گئی ہے۔…
اسلام آباد(جیوڈیسک)پیپلز پارٹی کے رہنما چیئرمن بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان کو ضیا کا پاکستان بنانے کی سازش کی جا رہی ہے، آ ہم سب ایک تیر بن کر دہشت گردوں کے سینے میں اتر جائیں۔بلاول بھٹو زرداری نے ویڈیو…
اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد جماعت اسلامی کے امیر سید منور حسن کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی، ایم کیو ایم اور اے این پی نے پانچ سال میں عوام پر عرصہ حیات تنگ کر دیا۔ قوم گیارہ مئی کو چوروں اور ڈاکوں کی…
اسلام آباد(جیوڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میں تمام پاکستانیوں کا تہہ دل سے شکریہ کرنا چاہتا ہوں۔ ہر مکتبہ فکر کے افراد نے میری صحت کے لئے دعائیں کیں جس کا میں بے حد مشکور ہوں۔…
اسلام آباد (جیوڈیسک) عام انتخابات میں تارکین وطن کو ووٹ کی اجازت مل گئی ، صدر آصف زرداری نے ترمیمی آرڈیننس 2013 پر دستخط کر دیئے ہیں۔اسلام آباد آئندہ عام انتخابات میں تارکین وطن کو ووٹ دینے کی اجازت مل گئی ہے…
اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد صدر آصف علی زرداری نے سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کو ٹیلی فون کر کے ان کے بیٹے علی حیدر گیلانی کے اغوا پر شدید تشویش کاااظہارکیاہے،صدرکاکہناہے کہ بزدلانہ واقعات سے انتقال اقتدار کے جمہوری عمل…
اسلام آباد(جیوڈیسک)سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نے عدالت میں بیان جمع کرایا ہے کہ ان کے تینوں وکلا نے ان کی ہدایات کے مطابق اپنے انداز میں دلائل دیے،زبانی دلائل میں فرق کی صورت میں احمد رضا قصوری اور ابراہیم ستی…
اسلام آباد(جیوڈیسک)دفتر خارجہ کے مطابق ثنا اللہ کی میت وطن واپس لانے کے لیے انتظامات کیے جا رہے ہیں،میت لانے کے لیے خصوصی طیارہ بھارت بھیجا جائے گا۔دفتر خارجہ کے ترجمان نے بتایا کہ میت پوسٹ مارٹم مکمل ہونے کے بعد پاکستان…
اسلام آباد(جی پی آئی)پاکستان سُنی تحریک کے رہنمائوں مفتی لیاقت علی رضوی، علامہ طاہراقبال چشتی، علامہ عطاء الرحمن دھنیال، ملک عبدالرئوف،صاحبزادہ عبدالرحمن سیالوی، علامہ بشیراحمدنقشبندی اورطارق حسن شاہ نے کہا ہے کہ سربراہ پا کستا ن سنی تحریک ثروت اعجاز قادری…
اسلام آباد(جیو ڈیسک)اسلام آبادچیف الیکشن کمیشنر فخر الدین جی ابراہیم نے آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کو خط لکھا ہے کہ موجودہ سیکورٹی پلان ناکافی ہے، کوشش کی جائے کہ حساس ترین ہر پولنگ اسٹیشن پر فوج کے اہل کارموجود رہیں۔…
اسلام آباد( جی پی آئی)ادارہ صراط مستقیم کے عہدیداروں نے حلقہ پی پی14سے سُنی تحریک کے اُمیدوارطارق حسن شاہ کی حمایت کااعلان کردیا۔معروف عالم دین علامہ عزیزالدین کوکب، علامہ اشفاق احمدصابری،علامہ شبیراحمدچشتی، دائودعالم رضوی، گلفرازاحمدستی سمیت ادارہ صراط مستقیم کے جملہ اراکین…
اسلام آباد(جیوڈیسک)پرویز مشرف نے غداری کیس میں اپنا تحریری جواب سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا ہے،جس میں بتایا گیا ہے کہ تینوں وکلا میری ٹیم کا حصہ ہیں۔ تضاد کی صورت میں احمد رضا قصوری اور ابراہیم ستی کے دلائل کو…
اسلام آباد(جیوڈیسک)نواز شریف کی انتخابی مہم پر ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو بھی ماضی یاد آگئی۔نواز شریف کی انتخابی مہم پر تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ عبدالقدیر خان کو بھی ماضی یاد آگیا۔ مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف انتخابی مہم…
اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد نگراں وزیراعظم میرہزار خان کھوسو نے پاکستان اسٹیل ملز کو مالی بحران سے نکالنے کے لیے بیل آوٹ پیکیج کی منظوری دے دی، وفاقی حکومت شیڈولڈ بنکوں سے 11ارب روپے قرضے کی گارنٹی فراہم کرے گی۔ اسٹیلز ملز…
اسلام آباد(جیوڈیسک)صدر آصف علی زرداری نے چیف الیکشن کمشنر فخر الدین جی کو 30 اپریل کو ایک خفیہ خط لکھا جس میں انہوں نے سکیورٹی کی صورت حال اور تین سیاسی جماعتوں پر طالبان کے متواتر حملوں پر تشویش کا اظہار کیا…
اسلام آباد(جیوڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) آج لاہور میں میدان سجائے گی، نواز شریف انتخابی جلسوں سے خطاب کریں گے۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد راولپنڈی جبکہ پاکستان تحریک انصاف اور جماعت اسلامی اسلام آباد میں سیاسی قوت کا مظاہرہ…
اسلام آباد(جیودیسک)تحریک انصاف آج ڈی چوک اسلام آباد میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی، جلسے سے عمران خان ویڈیو خطاب کریں گے۔ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ 11 مئی کو ضمیر کے مطابق اپنا ووٹ استعمال کریں۔ منگل کے…
اسلام آباد(جیوڈیسک)چیئرمین نادرا نے کمپیوٹرائز ڈشناختی کارڈز کے جلد اجرا اور شہریوں کو فوری سہولتوں کی فراہمی کے لیے خصوصی احکامات جاری کر دئیے۔ ترجمان کیمطابق چیئرمین نادرا طارق ملک نے ہدایت کی ہے کہ شناختی کارڈ کی تجدید۔ تبدیلی اور سمارٹ…
اسلام آباد(جیوڈیسک)سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے الزام عائد کیا ہے کہ الیکشن کمیشن میں تمام فیصلے پنجاب سے تعلق رکھنے والا ممبر کر رہا ہے۔ کوئی ہم سے الیکشن چھین نہیں سکتا۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق وزیراعظم کا کہنا تھا…
اسلام آباد(جیوڈیسک)الیکشن کمیشن نے ووٹرز کو اپنی رائے راز میں رکھنے کی ہدایت کرتے ہوئے ووٹ کو خفیہ قرار دے دیا۔ دکھا کر ووٹ کاسٹ کرنا غیر آئینی ہے۔ نوے ہزار بوگس بیلٹ پیپرز پکڑے جانے کی تحقیقاتی رپورٹ بھی آئی جی…
اسلام آباد : اس مرتبہ کا الیکشن پہلے سے مختلف ہوگااس بار ووٹر کو پیسے کے بل بوتے پر نہیں خریدا جاسکے گا،پیسہ لینے والاووٹر بھی نااہل کو ووٹ نہیں دے گا۔ان خیالات کا اظہار مجلس وحدت مسلمین کے نامزد امیدوار برائے…
اسلام آباد(جیوڈیسک)الیکشن کمیشن نے پولنگ اسٹاف کا ضابطہ اخلاق جاری کر دیا۔ ضابطہ اخلاق کے مابق انتخابی عملہ کسی سیاسی جماعت کے ساتھ وابستگی کا اظہار نہیں کر سکتا۔ سیاسی جماعتوں کے جھنڈے اور بیجز نہیں لگائے جا سکتے۔ ضابطہ اخلاق میں…