اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں رینٹل پاور عملدر آمد کیس اور شاہ زیب کے قتل کے مقدمے کی سماعت آج ہو گی۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا تین رکنی بینچ رینٹل پاور عملدر آمد کیس کی سماعت کرے گا۔…
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد فروری میں پاکستان کی جیب ہلکی ہو جائے گی، رواں ماہ آئی ایم ایف کو 2 قسطوں میں 52 کروڑ ڈالر کا قرضہ واپس کیا جائے گا۔ اسلام آباد میں وزارت خزانہ کے ذرائع نے بتایا کہ…
اسلام آباد( جی پی آئی)پاکستان سُنی تحریک کے صوبائی صدرمحمدشاداب رضانقشبندی نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کو آزاد اورخود مختار بنانے کیلئے مسلم لیگ (ن) کے دھرنے میں بھرپور شرکت کریں گے۔اداروں کی مکمل آزادی اور خود مختاری سے ہی ملک…
اسلام آباد(جی پی آئی)شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ عارف حسین واحدی نے کہاہے کہ آئے روز دہشت گردی کے اندونہاک واقعات حکومت کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہیں، دہشتگردوں کو گرفتار کرنے میں کون سی رکاوٹ ہے،…
اسلام آباد(جی پی آئی)پاکستان مسلم لیگ ہم خیال کی اسٹیرنگ کمیٹی کے چیئرمین سلیم سیف اللہ خان نے لکی مروت میں امن و امان کی ابتر صورت حال پر تنقید کرتے ہوئے دہشت گرد حملوں کی مذمت کی اور قیمتی جانوں کے…
اسلام آبا جموںو کشمیر جرنلسٹس آرگنائزیشن نے مطالبہ کیا ہے کہ پریس فائونڈیشن کو فعا ل بنانے کے لیئے فور ی طور پر اس کے انتخابات کا اعلان کیا جائے اور10 سال تک استعمال ہونے والے فنڈز کی تفصیلات کو مشتہر کیا…
راولپنڈی(جی پی آئی)تصوف و صوفی ازم نے ہی بین المذاہب امن قائم کیا۔ صوفیائے امت نے بلا تفریق مذہب و مسلک انسانیت کو معرفتِ خدا کے جام سے سیراب کیا ۔ تمام الہامی کتابیں انسان کی فلاح و اصلاح کا درس دیتی…
اسلام آباد(جی پی آئی)پاکستان سُنی تحریک کے ڈویژنل صدرمفتی لیاقت علی رضوی نے کہا ہے کہ کراچی میں ہمارے کارکنان کو چن چن کر قتل کیا جارہا ہے لیکن حکومت اور پولیس خاموش تماشائی بنی ہوئی ہیں۔ حکمرانوں کی چشم پوشی اور…
اسلام آباد(این این اے رپورٹ، سہیل الیاس)ڈاکٹر طاہر القادری پاکستان کے کوئی بڑے سیاستدان یا آزمودہ کا رہنما نہیں تھے۔ ان کی وجہ شہرت ایک اسکالر ، دانشور، ادیب، خطیب اور عالم کی تھی گو کہ آپ قومی اسمبلی کے ممبر بھی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے سپریم کورٹ میں اپنی نااہلی کے خلاف نظرثانی کی درخواست دائر کردی۔ سپریم کورٹ نے سابق وزیر اعظم کو سوئس حکام کو خط نہ لکھنے کے حوالے سے توہین عدالت کے الزام…
اسلام آباد (پ ر ) آج کا تعلیم یافتہ اور باشعور نوجوان نہ صرف وطن عزیز اور قوم سے مخلص ہے بلکہ با صلاحیت اور فعال ہونے کی وجہ سے بہترمستقبل کی ضمانت بھی ہے اسلئے پاکستان کو سیاسی،سماجی اور معاشی زبوں…
اسلام آباد (جیوڈیسک) عمران خان نے تحریک انصاف کی مرکزی سیاسی کمیٹی کا اجلاس آئندہ ہفتے طلب کر لیا۔ اجلاس دو دن تک جاری رہے گا۔ تحریک انصاف کی مرکزی سیاسی کمیٹی کا اجلاس 4 اور 5 فروری کو مرکزی سیکریٹریٹ اسلام…
اسلام آباد(جیوڈیسک)سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی آج اپنی نااہلی کے خلاف سپریم کورٹ میں نظرثانی درخواست دائر کرے گے۔ سابق وزیر اعظم کو سوئس حکام کو خط نہ لکھنے کے الزام میں عدالت نے نا اہلی کی سزا سنائی تھی۔ اس…
اسلام آباد(جیوڈیسک)حکومت پاکستان یکم فروری کو عالمی مالیاتی ادارے کو دو کروڑ چونتیس لاکھ ڈالر کی ادائیگی کرے گا۔ یکم فروری کو عالمی ادارے کے ایس ڈی آر ڈپارٹمنٹ کو اخراجات کی مد میں تراسی ہزار ڈالر کی ادائیگی کی جائے گی۔…
اسلام آباد( سہیل الیاس) پاکستان کے نئے صوبوں کی بحث زور وں پر ہے ، حقیقت یہ ہے کہ ہر صوبے کے عوام دس سے بارہ گھنٹے کا سفر کر کے جب اپنے صوبے کے اعلی حکمران کے قریب پہنچ جاتے ہیں…
اسلام آباد( سہیل الیاس) نے آخری سیشن کے موقعہ پر جو گروپ فوٹو بنوایا جسے عوام سارا دن دیکھتی رہی اور اپنے آپ کو کوستی رہی کہ یہ وہ ارکان اسمبلی ہیں جنہوں نے پاکستان کے عوام کے لیے کوئی خاص منصوبہ…
اسلام آباد ( پ ر ) امیر سولنگی کی سربراہی میں ہونے والے پاکستان سولنگی اتحاد کی مجلس عاملہ کے اجلاس میں شریک جلال سولنگی ‘ ڈاکٹر عبدالقدیر سولنگی ، ملک نذیر سولنگی ، محمد اسحٰق سولنگی ‘ ڈاکٹر عبدالعزیز سولنگی ،…
اسلام آباد(جی پی آئی)قائد تحریک اویسیہ پاکستان علامہ پیر محمد تبسم بشیر اویسی امیر مرکزیہ جمعیت علماء مشائخ پاکستان ایک روزہ دورے پر آج اسلام آباد آئیں گے ۔پروگرام کے مطابق وہ قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی حکومت پاکستان…
اسلام آباد(جی پی آئی)پاکستان سُنی تحریک کے ضلعی صدرعلامہ طاہراقبال چشتی نے کہا ہے کہ راولپنڈی اورگوجرانوالہ میں میلادجلوسوں پرپولیس گردی کانوٹس لیاجائے اورتوڑپھوڑ کرنیوالوں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جا ئے۔ اگرملزوں کیخلاف کاروائی نہ کی گئی تو پاکستان سنی…
اسلام آباد(جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ ن کے رہنماء چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) شاہد عزیز کے انکشافات کے بعد کارگل پر عدالتی کمیشن بنایا جائے۔الیکشن کمیشن کے خلاف محاذ کھڑا…
اسلام آباد(جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے ججوں کی تقرری سے متعلق صدارتی ریفرنس کا فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے قرار دیا ہے کہ ججوں کی تقرری میں صدر اور وزیراعظم کا کوئی کردار نہیں۔ ہائی کورٹ کا چیف جسٹس بننے کے لیے سنیارٹی اصول…
اسلام آباد(سہیل الیاس) پاکستان میں موجودہ طرز حکومت 250افراد پر مبنی ہے گٹھ جوڑ سے وجود میں آتا ہے جسے ہم نے مفاہمت کی سیاست کا نام دے دیا ہے اور باریاں لگا رکھی ہیں عوام کا جینا محال ہے، ایسے ایسے…
اسلام آباد(جیوڈیسک)نئی تجارتی پالیسی میں برآمدات بڑھانے والی صنعتوں کو مارک اپ میں دو فیصد رعایت دی جائے گی۔ تجارتی پالیسی تین سال کے لئے بنائی گئی ہے۔ اس کے تحت ملک میں ڈومیسٹک کامرس ونگ قائم کیا جائیگا۔ علاقائی تجارت پر…
اسلام آباد (جیوڈیسک) ججز تقرری کیس میں سپریم کورٹ صدارتی ریفرنس پر آج فیصلہ سنائے گی۔ صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ نے 21 دسمبر کو فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ صدارتی ریفرنس میں ججز تقرری سے متعلق سوالات اٹھائے گئے تھے اور عدالت…