راولپنڈی: خصوصی بچی سے زیادتی کے مجرم کو سزائے موت

راولپنڈی: خصوصی بچی سے زیادتی کے مجرم کو سزائے موت

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) راولپنڈی میں خصوصی بچی سے زیادتی کے مجرم کو موت کی سزا سنا دی گئی۔ راولپنڈی کی مقامی عدالت میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جہانگیر علی گوندل نے خصوصی بچی سے زیادتی کے ملزم ایوب کو…

کامیاب مذاکرات کے بعد اساتذہ کا بنی گالہ کے باہر احتجاجی دھرنا ختم

کامیاب مذاکرات کے بعد اساتذہ کا بنی گالہ کے باہر احتجاجی دھرنا ختم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب کے کنٹریکٹ اساتذہ کا بنی گالہ کے باہر احتجاجی دھرنا کمشنر راولپنڈی سے کامیاب مذاکرات کے بعد ختم ہو گیا۔ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی انوار الحق کا کہنا ہے کہ پیر کو لاہور میں اساتذہ کے وفد…

پاکستان میں کورونا سے مزید 80 افراد جان کی بازی ہار گئے

پاکستان میں کورونا سے مزید 80 افراد جان کی بازی ہار گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران عالمی وبا کورونا سے مزید 80 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد انتقال کرنے والوں کی مجموعی تعداد 9330 ہو گئی ہے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد…

سی پیک برطانوی مفادات کیلیے خطرہ نہیں، ہائی کمشنر

سی پیک برطانوی مفادات کیلیے خطرہ نہیں، ہائی کمشنر

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) برطانیہ کا کہنا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری ( سی پیک ) سے اسے ( برطانیہ) کوئی خطرہ نہیں۔ ایکسپریس ٹریبیون کو انٹروی دیتے ہوئے پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنز کرسچیئن ٹرنر کا کہنا تھا کہ…

وفاقی وزیر اسد عمر کورونا وائرس کا شکار

وفاقی وزیر اسد عمر کورونا وائرس کا شکار

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اور وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے، اسد عمر نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر خود کو گھر میں آئیسولیٹ کر لیا۔ ملک میں…

جعلی لائسنس پر 50 پائلٹس کیخلاف ایف آئی اے فوجداری کارروائی کرے گی

جعلی لائسنس پر 50 پائلٹس کیخلاف ایف آئی اے فوجداری کارروائی کرے گی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی حکومت نے 50 پائلٹس کے لائسنس تصدیق نہ ہونے پر منسوخ کر کے ان کے کیسز ایف آئی اے کے حوالے کر دیے اور اب ان کے خلاف فوجداری کارروائی کا آغاز ہوگا۔ پائلٹس کے جعلی…

پاکستان میں کورونا سے اموات کی شرح 2.3 اور دنیا بھر کی 2.21 فیصد

پاکستان میں کورونا سے اموات کی شرح 2.3 اور دنیا بھر کی 2.21 فیصد

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کےمطابق ملک میں کورونا سے اموات کی شرح 2.03 فیصد جب کہ دنیا بھر کی 2.21 فیصد ہے۔ این سی او سی کے مطابق پاکستان میں کورونا سے ہونے والی اموات میں…

’نیب کسی اور کو دھمکیاں دے،اس کے نوٹس کی اہمیت ردی کے سوا کچھ نہیں‘

’نیب کسی اور کو دھمکیاں دے،اس کے نوٹس کی اہمیت ردی کے سوا کچھ نہیں‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) جمعت علماء اسلام کے مرکزی ترجمان اسلم غوری نے مولانا فضل الرحمان کو نیب نوٹس یا سوالنامہ ملنے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہےکہ نیب دھمکیاں کسی اور کو دے اور اگر نوٹس یا سوالنامہ آیا تو…

کیا FPSC اتنا فالتو ادارہ ہے کہ چوکیدار کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر لگا دیا۔ سپریم کورٹ

کیا FPSC اتنا فالتو ادارہ ہے کہ چوکیدار کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر لگا دیا۔ سپریم کورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے ملازمین کی پروموشن سے متعلق کیس رولز کی درستگی کیلیے سروس ٹریبونل کو بھجوا دیا۔ چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں 3رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔…

ملک میں کورونا سے مزید 71 اموات، 2500 سے زائد نئے کیسز رپورٹ

ملک میں کورونا سے مزید 71 اموات، 2500 سے زائد نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا وائرس سے مزید 71 افراد انتقال کر گئے جب کہ مزید 2545 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مطابق ملک بھر میں 24…

علی ظفر کیخلاف مہم: ایف آئی اے نے میشا، عفت عمر و دیگر کو قصور وار قرار دیدیا

علی ظفر کیخلاف مہم: ایف آئی اے نے میشا، عفت عمر و دیگر کو قصور وار قرار دیدیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے علی ظفر کے خلاف سوشل میڈیا پر چلنے والی مہم کی تحقیقات مکمل کرتے ہوئے گلوکارہ میشا شفیع اور اداکارہ عفت عمر سمیت دیگر کو قصور وار قراردے دیا۔ ایف…

پمز اسپتال میں ایم ٹی آئی آرڈیننس کے خلاف احتجاج 17 روز سے جاری

پمز اسپتال میں ایم ٹی آئی آرڈیننس کے خلاف احتجاج 17 روز سے جاری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز اسپتال) میں ایم ٹی آئی آرڈیننس کے خلاف احتجاج 17 روز سے جاری ہے جس میں پمز ملازمین کی بڑی تعداد شریک ہے۔ پمز کو میڈیکل ٹیچنگ انسٹیٹیوٹ (ایم ٹی…

سانحہ اے پی ایس کے بعد پوری قوم نے متحد ہو کر دہشتگردی کو شکست دی: وزیراعظم

سانحہ اے پی ایس کے بعد پوری قوم نے متحد ہو کر دہشتگردی کو شکست دی: وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سانحہ آرمی پبلک اسکول کے بعد پوری قوم نے متحد ہو کر دہشتگردی کو شکست دی۔ پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان…

اے پی ایس کے معصوم پھولوں کی عظیم قربانی نے پوری قوم کو متحد کیا: وزیر خارجہ

اے پی ایس کے معصوم پھولوں کی عظیم قربانی نے پوری قوم کو متحد کیا: وزیر خارجہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے انسانیت سوز سانحہ آرمی پبلک اسکول کے 6 برس مکمل ہونے پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اے پی ایس کے معصوم پھولوں کی عظیم قربانی نے پوری قوم کو…

ملک میں کورونا سے ایک روز میں ریکارڈ 105 اموات

ملک میں کورونا سے ایک روز میں ریکارڈ 105 اموات

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا وائرس سے ایک روز میں ریکارڈ 105 اموت ہوئی ہیں جب کہ مزید 2731 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مطابق ملک بھر…

ایل او سی: بھارتی فوج کی اشتعال انگیزی سے 2 فوجی جوان شہید

ایل او سی: بھارتی فوج کی اشتعال انگیزی سے 2 فوجی جوان شہید

راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی اشتعال انگیزی سے دو فوجی جوان شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق لائن آف کنٹرول کے باگسر سیکٹر پر بھارت نے در…

چینی سرمایہ کاروں کیلیے ویزا سہولت آسان بنانے کی ہدایت

چینی سرمایہ کاروں کیلیے ویزا سہولت آسان بنانے کی ہدایت

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چینی سرمایہ کاروں کے لیے ویزا کی سہولت آسان بنانے کی ہدایت کر دی گئی۔ گوادر پرو کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اجلاس میں سرمایہ کاروں کے لیے امن وامان میں بہتری کے عزم…

صدر مملکت نے زیادتی کی روک تھام کے آرڈیننس 2020 کی منظوری دیدی

صدر مملکت نے زیادتی کی روک تھام کے آرڈیننس 2020 کی منظوری دیدی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) صدر مملکت عارف علوی نے انسدادِ ریپ آرڈیننس 2020 کی منظوری دے دی۔ ایوانِ صدر کے اعلامیے کے مطابق آرڈیننس سے عورتوں اوربچوں کے خلاف جنسی زیادتی کے معاملات جلد نمٹانے میں مدد ملے گی اور آرڈیننس…

ہنری کسنجر کے 1971ء سے متعلق انکشافات پر تحقیقات کی درخواست مسترد

ہنری کسنجر کے 1971ء سے متعلق انکشافات پر تحقیقات کی درخواست مسترد

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق امریکی وزیر خارجہ ہنری کسنجر کے 1971ء سے متعلق انکشافات پر تحقیقات کی درخواست مسترد کر دی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے درخواست ناقابل سماعت…

لاہور جلسہ: مریم نواز سمیت پی ڈی ایم کی مرکزی قیادت کیخلاف مقدمہ درج

لاہور جلسہ: مریم نواز سمیت پی ڈی ایم کی مرکزی قیادت کیخلاف مقدمہ درج

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مینار پاکستان جلسے پر پی ڈی ایم کی مرکزی قیادت کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مقدمے میں مریم نواز، خواجہ سعد رفیق ، احسن اقبال ، شاہد خاقان، رانا ثنا اللہ اور مریم اورنگزیب کو بھی…

انصاف کی فراہمی میں رکاوٹیں ریاست کی طرف سے اور الزام عدالتوں پر آتا ہے۔ جسٹس اطہر من اللہ

انصاف کی فراہمی میں رکاوٹیں ریاست کی طرف سے اور الزام عدالتوں پر آتا ہے۔ جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے کہ انصاف کی فراہمی میں تمام رکاوٹیں ریاست کی طرف سے اور الزام عدالتوں پر آتا ہے جب کہ ریاست فوری انصاف کی فراہمی کی…

ملک میں کورونا کے 2362 نئے کیسز، 36 افراد جاں بحق

ملک میں کورونا کے 2362 نئے کیسز، 36 افراد جاں بحق

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں مزید 36 افراد کورونا کا شکار ہو کر جان کی بازی ہار گئے ہیں جب کہ 2362 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ این سی او سی کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق…

شہزاد اکبر نے ن لیگ کو مفت مشورہ دے دیا

شہزاد اکبر نے ن لیگ کو مفت مشورہ دے دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم کے مشیر برائے داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے مسلم لیگ ن کو مفت مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ لیگی اراکین کو چاہیے کہ اپنے استعفے لندن والے قائد میاں صاحب کو بھجوائیں۔ شہزاد اکبر نے…

پی ڈی ایم کا اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کا اعلان

پی ڈی ایم کا اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کا اعلان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پی ڈی ایم نے خان حکومت کے خلاف اپنے احتجاج کے دوسرے مر حلے میں اسلام آباد کی طرف مارچ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ مریم نواز اپنے خطاب میں وزیراعظم عمران خان کی طرف اشارہ کرتے…