اسلام آباد (زاھد مصطفیٰ اعوان) سالانہ اعوانان کانفرنس سے لارڈ نزیر احمد ، صدیق الفاروق اعوان ، ملک شکیل اعوان ، انجم عقیل اعوان ، قاضی اسد اعوان ، شاکر اعوان ، اور دوسرے مقررین خطاب کر رہے ہیں۔…
اسلام آباد ( بلال بابر سے ) پاکستان اوورسیز ایسوسی ایشن فورم انٹرنیشنل کی نیوز ویب سائٹ اوورسیز پاکستانی کمیونٹی میں کافی حد تک مقبول ہوچکی ہے اور اوورسیز پاکستانی کمیونٹی جہاں دیگر آن لائن نیوز ویب سائٹس کے مطالعہ کرتی ہے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں سیکورٹی کے تمام دعوں کے باوجود جرائم کی شرح میں ہوش ربا اضافہ دیکھنے میں آیا۔ سال دوہزار بارہ کے دوران 135 افراد قتل ، ڈکیتی اور راہزنی کی تین سو ستر وارداتیں رپورٹ ہوئیں۔ پندرہ…
اسلام آباد(جیوڈیسک) ویمن چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری کی صدر فریدہ راشد نے کہا ہے کہ سی این جی کے بحران کے اثرات الیکشن کے نتائج پر بھی پڑیں گے، عوام کے مصائب سے لا تعلق سیاستدان اور بابو کریسی حکومت کو غیر…
صدر آصف زرداری نے سیاسی عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا، حتمی فیصلہ پیپلز پارٹی کی مرکزی مجلس عاملہ کرے گی۔ یوسف رضا گیلانی پارٹی کے ممکنہ شریک چیئرمین بنیں گے۔ آئندہ انتخابات کو غیر جانبدارانہ بنانے اور عدالتی رسہ کشی سے…
اسلام آباد(جیوڈیسک)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں یہ سننے کے بعد کہ پی اے آئی میں چھے سو پائلٹس ملازم ہیں قائمہ کمیٹی کے چئیرمین رکن قومی اسمبلی خواجہ سہیل منصور نے بھی پی آئی اے میں بھرتی…
کراچی ،لاہور، پشاور، شورکوٹ ، بھلوال سمیت پورے ملک میں مسیحی برادری کرسمس کا تہوار مذہبی جوش و جذبے سے منا رہی ہے، گرجا گھروں میں خصوصی تقریبات جاری ہیں۔ مذہبی تہوار ہمیشہ جوش و جذبے سے منائے جاتے ہیں، پاکستان میں…
ممبئی حملہ کیس میں جوڈیشل کمیشن کے معاملے پر پاک بھارت مذاکرات کا دوسرا دور ختم ہو گیا ، تمام قانونی تقاضے پورے کرنے کے بعد جنوری کے آخر میں کمیشن کی بھارتی روانگی متوقع ہے۔ اسلام آباد مذاکرات میں بھارتی وفد…
اسلام آباد (جیوڈیسک) لیڈی ہیلتھ ورکرز اور سپروائزرز نے پولیو ٹیموں پر حملے کے خلاف شاہراہ دستور پر مارچ کیا اور وزیر اعظم سیکریٹریٹ کے سا منے دھرنا دیا۔ لیڈی ہیلتھ ورکرز اپنے تحفط کے لئے نے فوجی تربیت دینے کا بھی…
اسلام آباد (جیوڈیسک):وزیراعظم پاکستان راجہ پرویزاشرف نے کہا ہے کہ ہم سب پاکستانی ہیں اور ہم سب کو مل کر دہشت گردی کے خلاف آواز اٹھانی ہے۔ اسلام آباد میں فاطمہ چرچ میں ہونے والی کرسمس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) دسمبر کے تیسرے ہفتے میں مہنگائی مزید بڑھ گئی۔ قیمتوں کے حساس اعشاریوں میں ایک ہفتے میں اعشاریہ صفر تین فیصد اضافہ ہوگیا۔ آٹھ ہزار سے کم آمدنی والے افراد کیلئے قیمتوں کے حساس اعشاریوں میں اعشاریہ صفر چار…
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اسمبلی کی مخصوص نشستوں کے نظام نے بدعنوانی کو فروغ دیا ، تحریک انصاف اقتدار میں آکر اقلیتی برادری کو حقوق اور عزت دے گی۔ بین المذاہب ہم…
اسلام آباد (جیو ڈیسک)سپریم کورٹ نے سی این جی کی قیمت پر اوگرا کا فارمولا کالعدم قرار دے دیا۔ عدالت کا کہنا ہے کہ سی این جی کی قیمت پر بہت سے اضافی چارجز وصول کیے جا رہے ہیں۔اوگرا کو نئی قیمت…
اسلام آباد(جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے سی این جی قیمتوں کے حوالے سے کیس کا فیصلہ سنادیا۔ فیصلہ میں کہا گیا ہے کہ سی این جی قیمتوں کا قانون کے مطابق تقرر نہیں کیا جارہا تھا.اوگرا کا قیمتوں کے حوالے سے فارمولا بھی…
اسلام آباد(جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کی تقرری کا فیصلہ سنا دیا.دونوں ججز جسٹس شوکت صدیقی اور نور الحق قریشی کے نوٹیفکیشن جاری کرنے کا حکم دیا ہے۔ ججز تقرری کیس کا فیصلہ جسٹس خلجی عارف حسین کی سربراہی…
اسلام آباد(جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے کراچی میں نئی حلقہ بندیاں کرانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ایم کیو ایم نے صرف کراچی میں حلقہ بندیوں کی مخالفت کی تھی اس کی درخواست مسترد کر دی گئی۔ اسلام آباد میں آج چیف الیکشن…
اسلام آباد(جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے سی این جی قیمتوں کے حوالے سے کیس میں فیصلہ محفوظ کر لیا ہے جو کل سنایا جائے گا۔ سی این جی قیمتوں سے متعلق کیس کی سماعت جسٹس جواد ایس خواجہ کی سر براہی میں تین رکنی…
اسلام آباد(جیوڈیسک)بحریہ ٹاؤن کے سابق چیئرمین ملک ریاض نے عالمی سنوکر چیمپیئن محمد آصف کو گاڑی تحفے میں دیدی۔ ملک ریاض کا کہنا تھا کہ محمد آصف اپنی چیمپیئن شپ آئندہ سال بھی برقرار رکھے تو میں اسے گھر بھی دوں گا۔…
اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے فئیر ٹرائل بل منظوری کیلئے قومی اسمبلی میں پیش کردیا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر فیصل کریم کنڈی کی صدارت میں جاری ہے.۔ وفاقی وزیر قانون نے فیئر ٹرائل بل پیش کیا جس کی شق وار…
اسلام آباد (19-12-2012)اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے زیر اہتمام رائزنگ پاکستان کمپیٹیشن و طلبہ کنونشن جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں منعقد ہوا۔کمپیٹیشن میں پاکستان بھر کی یونیورسٹیز کے طلبہ کے درمیان مضمون نویسی ،پالیسی پیپر،پراجیکٹ ڈیزائننگ،فلم میکنگ،سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ،ڈاکو مینٹری اورنظموںکے…
اسلام آباد(جیوڈیسک)ممبئی حملہ کیس میں ملوث ملزمان پر جرح کیلئے پاکستان جوڈیشل کمیشن کے دورہ بھارت کا طریقہ کار طے کرنے کیلئے 4 رکنی بھارتی وفد اسلام آباد پہنچ گیا۔ بھارتی وفد کی سربراہی بھارتی داخلہ امور کے جوائنٹ سیکرٹری کر رہے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) جسٹس جواد ایس خواجہ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے سی این جی سے متعلق کوئی حکم امتناعی جاری نہیں کیا۔ کسی کے کام میں مداخلت نہیں کرنا چاہتے۔ جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ…
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے پیمرا کے قائم مقام چیئرمین ڈاکٹر عبدالجبار کو کام سے روک دیا۔عدالت عظمی نے یہ حکم صحافیوں کی جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے سے متعلق ایک درخواست کی سماعت کے دوران دیا۔ عدالت نے ڈاکٹر عبدالجبار کو…
اسلام آباد(جیوڈیسک)عالمی ادارہ صحت اور یونیسیف نے پاکستان میں اپنے پولیو فیلڈ ورکرز کو کام سے روک دیا۔پشاور میں پولیو ٹیموں پر حملے کے بعد ڈبلیو ایچ او نے ورکرز کو ہدایت کی ہے کہ وہ مزید احکامات جاری ہونے تک کام…