تمام شہروں میں آج 8 ویں محرم کے جلوس نکالے جائیں گے

تمام شہروں میں آج 8 ویں محرم کے جلوس نکالے جائیں گے

اسلام آباد(جیوڈیسک)لاہور، اسلام آباد، کراچی اور حیدر آباد سمیت کئی شہروں سے آج آٹھویں محرم الحرام کے مرکزی جلوس نکالے جائیں گے۔ اسلام آباد میں آٹھویں محرم کا مرکزی جلوس تین بجے جی 6 سے برآمد ہو کر مختلف راستوں سے ہوتا…

دہشتگردی کیخلاف پاکستان سے تعاون جاری رہے گا: امریکی سفیر

دہشتگردی کیخلاف پاکستان سے تعاون جاری رہے گا: امریکی سفیر

اسلام آباد(جیوڈیسک)پاکستان میں امریکا کے سفیر رچرڈ اولسن نے راولپنڈی، کراچی اور کوئٹہ میں خود کش حملوں اور بم دھماکوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردی کیخلاف پاکستان سے تعاون جاری رہے گا۔ اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے سے…

پاک ایران گیس منصوبہ 2014 میں مکمل ہو گا، ایرانی صدر

پاک ایران گیس منصوبہ 2014 میں مکمل ہو گا، ایرانی صدر

اسلام آباد(جیوڈیسک)ایران کے صدر محمود احمدی نژاد نے کہا ہے کہ پاک ایران گیس منصوبہ 2014 میں مکمل ہو جائے گا۔ امریکا اس معاملے میں دونوںملکوں پر دباؤ نہیں ڈال سکتا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے محمود احمدی…

اسلام آباد : ڈی ایٹ کانفرنس شروع، صدر کا شرکاء کے اعزاز میں ظہرانہ

اسلام آباد : ڈی ایٹ کانفرنس شروع، صدر کا شرکاء کے اعزاز میں ظہرانہ

اسلام آباد (جیوڈیسک)ڈی ایٹ سربراہ کانفرنس اسلام آباد میں شروع ہو گئی۔ صدر آصف زرداری کی طرف سے شرکاء  کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا۔ ڈی ایٹ کانفرنس کے آٹھویں سربراہی اجلاس میں نائیجیریا کے صدر گڈلک جوناتھن انڈونیشیا کے صدر صوصیلو…

پنڈی خودکش حملہ : جاں بحق افراد کی تعداد 23 ہوگئی، تحقیقات شروع

پنڈی خودکش حملہ : جاں بحق افراد کی تعداد 23 ہوگئی، تحقیقات شروع

راولپنڈی(جیوڈیسک)راولپنڈی خودکش حملے میں جاں بحق افراد کی تعداد 23 ہوگئی۔ تحقیقاتی ٹیموں نے مبینہ خودکش بمبار کا سر اور فنگر پرنٹس حاصل کرلیے۔راولپنڈی کے علاقے ڈھوک کھبہ میں محرم کے جلوس میں دھماکے کی تحقیقات شروع کر دی گئی۔ ٹیموں نے…

اسلام آباد میں تعطیل، سپریم کورٹ کھلی رہے گی

اسلام آباد میں تعطیل، سپریم کورٹ کھلی رہے گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) فاقی دالحکومت میں تعطیل کے باوجود سپریم کورٹ آج کھلی رہے گی۔ سپریم کورٹ کیطرف سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق آج سپریم کورٹ میں اسلام آباد ہائی کورٹ میں ججوں کی تعیناتی نہ ہونے سے متعلق کیس کی…

ڈی ایٹ سربراہی کانفرنس آج اسلام آباد میں ہو گی

ڈی ایٹ سربراہی کانفرنس آج اسلام آباد میں ہو گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ڈی ایٹ سربراہی کانفرنس آج اسلام آباد میں ہو گی۔ نائیجیریا، انڈونیشیا ,مصر اور ایران کے صدور اورترکی کے وزیراعظم طیب اردگان پاکستا ن پہنچ گئے۔ اسلام آباد میں ہونے والی ڈی ایٹ کانفرنس کے سلسلے میں سربراہان مملکت…

راولپنڈی کے علاقے ڈھوک سیداں میں مصریال روڈ پر دھماکے سے آٹھ افراد ہلاک

راولپنڈی کے علاقے ڈھوک سیداں میں مصریال روڈ پر دھماکے سے آٹھ افراد ہلاک

راولپنڈی کے علاقے ڈھوک سیداں میں مصریال روڈ پر دھماکے سے آٹھ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ مقامی پولیس کے مطابق دھماکہ محر الحرام کے جلوس میں ہوا جس میں آٹھ افراد ہلاک ہو گئے جبکہ مزید ہلاکتوں کا خدشہ…

نواز شریف ساتھ دیں تو دہشت گردی کا خاتمہ کردینگے : بلاول بھٹو

نواز شریف ساتھ دیں تو دہشت گردی کا خاتمہ کردینگے : بلاول بھٹو

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ نوازشریف ساتھ دیں تو دہشتگردی کا مکمل خاتمہ کر سکتے ہیں۔ انہوں نے آئندہ انتخابات میں عمران خان کے حصہ لینے کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔ ایوان صدر میں مستقبل کے…

اسرائیلی مظالم کیخلاف جمعہ کو یوم احتجاج منائیں گے،قاضی حسین

اسرائیلی مظالم کیخلاف جمعہ کو یوم احتجاج منائیں گے،قاضی حسین

اسلام آباد(جیوڈیسک)ملی یکجہتی کونسل نے غزہ پر اسرائیلی مظالم کے خلاف جمعہ کو یوم احتجاج منانے کا اعلان کیا ہے۔ اسلام آباد میں ملی یکجہتی کونسل کے سربراہ قاضی حسین احمد نے نیوز کانفرنس میں علما، مشائخ اور خطبا سے اپیل کی…

اسلام آباد ہائیکورٹ کا رمشا مسیح کیخلاف ایف آئی آر خارج کرنیکا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ کا رمشا مسیح کیخلاف ایف آئی آر خارج کرنیکا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے مسیحی لڑکی رمشا مسیح کے خلاف درج توہینِ مذہب کی ایف آئی آر خارج کرنے کا حکم دیا ہے۔ رمشا مسیح پر مقدس مذہبی اوراق نذرِ آتش کرنے کا الزام تھا تاہم پندرہ صفحات پر…

اسلام آباد : ججز کی تعیناتی نہ ہونے سے متعلق درخواست کی سماعت

اسلام آباد : ججز کی تعیناتی نہ ہونے سے متعلق درخواست کی سماعت

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججو ں کی تعیناتی نہ ہونے سے متعلق درخواست کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہوگی۔ سپریم کورٹ اور اسلام آباد ہائیکورٹ میں ججز تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری نہ کرنے کے تنازع پر ندیم…

پاکستان: غزہ کے خلاف بربریت اور جارحیت قابل مذمت

پاکستان: غزہ کے خلاف بربریت اور جارحیت قابل مذمت

اسلام آباد پاکستان کی وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا کہ ان کے ملک نے ہمیشہ فلسطینیوں کے موقف کی حمایت کی ہے، اور ان کے بقول غزہ کے خلاف اسرائیل کی حالیہ بربریت اور جارحیت کی پاکستان مذمت کرتا ہے۔…

سپریم کورٹ کا سی این جی کی قیمتیں برقرار رکھنے کا حکم

سپریم کورٹ کا سی این جی کی قیمتیں برقرار رکھنے کا حکم

سپریم کورٹ نے سی این جی کی موجودہ قیمتیں 5 دسمبر تک برقرار رکھنے کا حکم دے دیا ہے اور اوگرا کو قابل قبول فارمولا بنانے کی ہدایت کی ہے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کا کہنا ہے کہ ہر کام میں…

قومی اسمبلی میں گیلانی کے اقدامات کی توثیق کا بل منظور

قومی اسمبلی میں گیلانی کے اقدامات کی توثیق کا بل منظور

قومی اسمبلی نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے اقدامات کو آئینی تحفظ دینے کا بل منظور کر لیا۔ مسلم لیگ نون نے بل کی مخالفت کرتے ہوئے اسے غیر آئینی قرار دے دیا۔ قومی اسمبلی نے تجارتی تنظمیوں کی رجسٹریشن اور…

وفاق سے صوبوں تک کرپشن اور بدامنی کا دور دورہ ہے ، چوہدری خورشید زمان

اسلام آباد : تحریک تحفظ پاکستان کے سیکریٹری جنرل چوہدری خورشید زمان نے کہا ہے کہ وفاق سے صوبوں تک کرپشن اوربدامنی کادور دورہ ہے۔اگرعوام نے کئی بار آزمائے ہوئے ان بد عنوان سیاستدانوں کودوبارہ اقتدار دینے کی غلطی کی توپھرانہیں زندگی…

غزہ پر اسرائیلی مظالم نے مسلمانوں کو مضطرب کر دیا ہے امریکہ حالات کو سمجھتے ہو ئے اسرائیل کو لگا م دے، عبدالقدیر خان

اسلام آباد: تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ اور نامور ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا ہے کہ غزہ پر اسرائیلی مظالم نے مسلمانوں کو مضطرب کر دیا ہے امریکہ حالات کو سمجھتے ہو ئے اسرائیل کو لگام دے اور مسلما نو ں…

ڈی ایٹ ممالک :وزیر اعظم نے تجارتی نمائش کا افتتاح کر دیا

ڈی ایٹ ممالک :وزیر اعظم نے تجارتی نمائش کا افتتاح کر دیا

اسلام آباد(جیوڈیسک) وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے ڈی ایٹ ممالک کی تجارتی نمائش کا افتتاح کردیا۔ اس موقع پر انہوں نے مختلف ملکوں کی طرف سے لگائے گئے سٹالز کا بھی دورہ کیا۔ اسلام آباد میں ڈی ایٹ ممالک کی تجارتی نمائش…

ڈی8 سربراہ کانفرنس اسلام آباد میں شروع ہوگئی

ڈی8 سربراہ کانفرنس اسلام آباد میں شروع ہوگئی

اسلام آباد (جیوڈیسک)ترقی پذیرممالک کی تنظیم ڈی ایٹ کی سربراہ کانفرنس اسلام آباد میں شروع ہوگئی ہے جبکہ بائیس نومبر کو سربراہ کانفرنس میں کئی تجارتی معاہدوں پر دستخط کئے جائیں گے۔ ٹریڈ ڈیلوپلمنٹ اتھارٹی پاکستان کے سیکرٹری کے مطابق چار روزہ…

سپریم کورٹ : بلوچستان بدامنی کیس کی سماعت کل ہو گی

سپریم کورٹ : بلوچستان بدامنی کیس کی سماعت کل ہو گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں بلوچستان بدامنی کیس کی سماعت کل ہوگی۔ وزیر اعلی نواب اسلم رئیسانی کی زیرصدارت کابینہ کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہو رہا ہے۔ بلوچستان حکومت نے سپریم کورٹ میں اپنا بھرپور دفاع کرنے کافیصلہ کرلیا…

امام بارگاہوں کے قریب گاڑیاں اور موٹرسائیکلیں نہ کھڑی کرنیکا حکم

امام بارگاہوں کے قریب گاڑیاں اور موٹرسائیکلیں نہ کھڑی کرنیکا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ امام بارگاہوں سے ایک کلومیٹر تک گاڑیاں اور آدھا کلو میٹر تک موٹر سائیکل نہ کھڑی کی جائے۔ پاکستان میں فرقہ واریت نہیں۔ شیعہ اور سنی کبھی آپس میں نہیں…

اصغر خان کیس ، سپریم کورٹ نے درخواست اعتراض لگا کر واپس کر دی

اصغر خان کیس ، سپریم کورٹ نے درخواست اعتراض لگا کر واپس کر دی

سپریم کورٹ (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے اصغر خان کیس میں حکومتی نظرثانی درخواست اعتراض لگا کر واپس کر دی۔ وفاقی حکومت نے صدر کی سیاسی سرگرمیوں سے متعلق پیراگراف حذف کرنے کی استدعا تھی۔ وفاقی حکومت نے اصغر خان کیس میں سپریم…

پمزہسپتال کا کئی سال سے بند کڈنی ٹرانسپلانٹ سنڑ بحال

پمزہسپتال کا کئی سال سے بند کڈنی ٹرانسپلانٹ سنڑ بحال

اسلام آباد(جیوڈیسک)پمزہسپتال اسلام آباد کا کئی سال سے بند کڈنی ٹرانسپلاٹ سنڑ بحال کر دیا گیا ، ٹرانسپلانٹ سنڑ میں آپریشن کی مفت سہولت فراہم کی جائے گی۔ پمزہسپتال میں کئی سال سے بند کڈنی ٹرانسپلانٹ سنڑ کو بحال کرکے آئندہ ہفتے…

اسلام آباد : قومی عدالتی پالیسی ساز کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد : قومی عدالتی پالیسی ساز کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں قومی عدالتی پالیسی سازکمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ قومی عدالتی پالیسی سازکمیٹی کے اجلاس میں آئندہ عام انتخابات کے لئے عدالتی افسران کی تقرری سے متعلق جائزہ لیا جائیگا۔ چیف الیکشن…