نگھت خان اور پی ایم ایل ونگ کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات علی خان یوسف زئی میٹنگ کے دوران

نگھت خان اور پی ایم ایل ونگ کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات علی خان یوسف زئی میٹنگ کے دوران

اسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ ن اوورسیز کی راھنماء نگھت خان اور پی ایم ایل ونگ کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات علی خان یوسف زئی میٹنگ کے دوران۔  …

اسلام آباد : مسقط جانے والے مسافر کے پیٹ سے ہیروئن کے 90 کپسول برآمد

اسلام آباد : مسقط جانے والے مسافر کے پیٹ سے ہیروئن کے 90 کپسول برآمد

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ایئرپورٹ میں مسافرکے بیٹ سے ہیروئن کے نوے کیپسول برآمد ہوئے۔ اے این ایف نے ملزم کوگرفتارکر لیا۔ ذرائع کے مطابق بونیرکا رہائشی شاہ زمان بے نظیرانٹرنیشنل ائیرپورٹ اسلام آباد سے نجی ائیرلائن کی پرواز سے مسقط…

امریکی ایئرپورٹ پر روکے جانے سے پاکستان کی توہین ہوئی ، عمران خان

امریکی ایئرپورٹ پر روکے جانے سے پاکستان کی توہین ہوئی ، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) عمران خان نے کہا ہے کہ امریکا میں انہیں ناجائز طور پر ائیر پورٹ پر روکا گیا جس سے ملک کی توہین ہوئی۔تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان امریکا اور کینیڈا کا دورہ مکمل کر کے اسلام آباد پہنچے۔…

سی این جی کی قیمتوں پر تجاویز آج سپریم کورٹ میں پیش ہونگی

سی این جی کی قیمتوں پر تجاویز آج سپریم کورٹ میں پیش ہونگی

سپریم کورٹ (جیوڈیسک) سی این جی کی قیمتوں کا فارمولاطے کرنے کیلئے تجاویز تیار کر لی گئیں، یہ تجاویز اوگرا آج سپریم کورٹ میں پیش کرے گا۔اوگرا نے سی این جی پر سرچارج یکم جولائی 2012 کی سطح پر لانے اور سی…

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پرامیدوار کونااہل قرار دینیکا فیصلہ

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پرامیدوار کونااہل قرار دینیکا فیصلہ

الیکشن کمیشن نے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر امیدوار کو نااہل قرار دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ چیف الیکشن کمیشن فخر الدین جی ا براہیم کی زیر صدارت اجلاس میں مختلف انتخابی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس…

وفاقی کابینہ نے پاک بھارت ویزہ پالیسی کی توثیق کر دی

وفاقی کابینہ نے پاک بھارت ویزہ پالیسی کی توثیق کر دی

اسلام آباد(جیوڈیسک)وفاقی کابینہ نے انتخابی اصلاحات میں ترمیم کے بل 2012 کی منظوری دے دی۔ کابینہ نے پاک بھارت ویزہ معاہدے کی بھی توثیق کر دی ہے۔ وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت اسلام آباد میں…

انتخابات مقررہ وقت پر ہوں گے،شفاف انتخابات وقت کا تقاضا ہے ۔ پرویز اشرف

انتخابات مقررہ وقت پر ہوں گے،شفاف انتخابات وقت کا تقاضا ہے ۔ پرویز اشرف

اسلام آباد(جیوڈیسک)وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ انتخابات مقررہ وقت پر ہوں گے۔ پیپلز پارٹی اور اس کے اتحادی منصفانہ اور شفاف انتخابات کے انعقاد پر یقین رکھتے ہیں۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا…

ق لیگ سے اختلافات، پیپلز پارٹی کی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

ق لیگ سے اختلافات، پیپلز پارٹی کی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد (جیوڈیسک)پیپلزپارٹی کی مسلم لیگ قا ئد اعظم کیساتھ اختلافی معاملات طے کرنے کے لئے صدر آصف علی زرداری کی قائم کردہ رابطہ کمیٹی کا پہلا اجلاس آج اسلام آباد میں طلب کرلیا گیا۔ کمیٹی کا اجلاس شام پانچ بجے ہوگا…

سپریم کورٹ کا سرکاری زمینوں کا سروے 90 دن میں کرنیکا حکم

سپریم کورٹ کا سرکاری زمینوں کا سروے 90 دن میں کرنیکا حکم

سپریم کورٹ (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے کراچی بد امنی کیس کی سماعت کے دوران کہا ہے کہ سروے کے لئے ایک سال کی ضرورت نہیں ، زمینوں کا سروے تین ماہ میں کرکے رپورٹ پیش کی جائے ۔جسٹس انور ظہیر جمالی کی…

سپریم کورٹ بار انتخابات : اسرار الحق اور احمد اویس میں سخت مقابلہ متوقع

سپریم کورٹ بار انتخابات : اسرار الحق اور احمد اویس میں سخت مقابلہ متوقع

سپریم کورٹ بار انتخابات (جیوڈیسک) سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات برائے سال دوہزار بارہ ، تیرہ کے لئے پولنگ جار ی ہے۔ صدر کے عہدہ کے لئے پروفیشنل گروپ اورفرینڈز گروپ کے درمیان کانٹے کے مقابلے کی توقع ہے۔ سپریم…

45 ارکان پارلیمنٹ کی رکنیت بدستور معطل

45 ارکان پارلیمنٹ کی رکنیت بدستور معطل

اسلام آبادسینیٹ،قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے 45 ارکان نے ابھی تک الیکشن کمیشن کو اپنے اثاثوں کی تفصیلات فراہم نہیں کیں جس کی وجہ سے دو ہفتے گزرنے کے بعد بھی ان ارکان کی رکنیت بدستور معطل ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان…

گستاخانہ فلم کے خلاف لانگ مارچ کے سلسلے میں اہل سنت کی مختلف سیاسی ومذہبی جماعتوں نے مکمل حمایت کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (منظور حسین) گستاخانہ فلم کے خلاف جماعت اہل سنت پاکستان کے 8نومبر کو راولپنڈی سے کراچی تک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم لانگ مارچ کے سلسلے میں 20سے زائد اہل سنت کی مختلف سیاسی ومذہبی جماعتوں…

ڈرون حملوں پر چین نے بھی پاکستان کی حمایت کردی

ڈرون حملوں پر چین نے بھی پاکستان کی حمایت کردی

اسلام آبادچین نے ڈرون حملوں کے بارے میں پاکستانی موقف کی حمایت کی ہے اور کہا ہے کہ کسی بھی ملک کی سرحد پار کرکے حملہ کرنا قانون کی خلاف ورزی ہے، تمام ممالک کی علاقائی اور فضائی خودمختاری کا احترام کیا…

امام کعبہ تین روزہ نجی دورے پر پاکستان آئیں گے

امام کعبہ تین روزہ نجی دورے پر پاکستان آئیں گے

امام کعبہ شیخ عبدالرحمن السدیس تین روزہ نجی دورے پر پاکستان آئیں گے۔ ذرائع کے مطابق امام کعبہ شیخ عبدالرحمن السدیس 11 نومبر کو اسلام آباد پہنچیں گے۔ وہ تین روزہ نجی دورے پر پاکستان آرہے ہیں تاہم حکومت پاکستان کی جانب…

عقیل شفقت نارویجن ایمبیسی اسلام آباد میں سیسلیے لینڈز ورک سے سٹیٹ گیسٹ کی حیثیت سے ملاقات کرتے ہوئے

عقیل شفقت نارویجن ایمبیسی اسلام آباد میں سیسلیے لینڈز ورک سے سٹیٹ گیسٹ کی حیثیت سے ملاقات کرتے ہوئے

گجرات : ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت چودھری عقیل شفقت آف بدھو کالس نارویجن ایمبیسی اسلام آباد میں ناروے کی سفیر مس سیسلیے لینڈز ورک سے سٹیٹ گیسٹ کی حیثیت سے ملاقات کر رہے ہیں۔  …

اسلام آباد اور تمام صوبوں میں سیکیورٹی کے انتظامات بہتر رہے۔ رحمان ملک

اسلام آباد اور تمام صوبوں میں سیکیورٹی کے انتظامات بہتر رہے۔ رحمان ملک

اسلام آباد میں سویٹ ہوم میں بچوں سے ملاقات اور ان میں میٹھائیاں تقسیم کرنے کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے رحمان ملک کا کہنا تھا کہ عید کے موقع پردہشت گردی کے خدشات کی وجہ سے چار گھنٹے کے…

پاکستان میں حکومت ہے نہ اپوزیشن ،صوبوں سے وفاق تک ہرطرف کرپشن کاراج ہے،روحیل اکبر

اسلام آباد (این ایل آئی)تحریک تحفظ پاکستان کے مرکزی جوائنٹ سیکریٹری اطلاعات اور انچارج میڈیا سیل پنجاب روحیل اکبر نے کہا ہے کہ پاکستان میں حکومت ہے نہ اپوزیشن ،صوبوں سے وفاق تک ہرطرف کرپشن کاراج ہے ۔ عوام تیار رہیں انہیں…

سیاسی مخاصمت و مسلکی تفاوت نے مسلمان کو مسلمان کا اور انسان کو انسان کا دشمن بنادیا ہے، چوہدری خورشید زمان

سیاسی مخاصمت و مسلکی تفاوت نے مسلمان کو مسلمان کا اور انسان کو انسان کا دشمن بنادیا ہے، چوہدری خورشید زمان

اسلام آباد (این ایل آئی)تحریک تحفظ پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل چوہدری خورشید زمان نے عید کے موقع پر امن و امان اور مذہبی اخوت و روداری برقراررہنے کی دعا کرتے ہوئے کہا ہے کہ حالات انتہائی خراب ہے اور سیاسی مخاصمت…

مسلمان پوری دنیا کو امن کا گہوارہ بنانے میں اپنا کردار ادا کریں، ڈاکٹر عبدالقدیر

مسلمان پوری دنیا کو امن کا گہوارہ بنانے میں اپنا کردار ادا کریں، ڈاکٹر عبدالقدیر

اسلام آباد (این ایل آئی)تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ اور نامور ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے اہل وطن کو عیدالاضحی کی مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ عید کے فلسفے کے مطابق مسلمان ملی واحدت ، یکجہتی اور ایثار و…

امیر عالمی تنظیم اہلسنت اور سنی اتحاد کونسل کے سنیئر وائس چیئرمین استاذ العلماء پیر محمد افضل قادری کا خطاب

امیر عالمی تنظیم اہلسنت اور سنی اتحاد کونسل کے سنیئر وائس چیئرمین استاذ العلماء پیر محمد افضل قادری کا خطاب

گجرات اسلام آباد : امیر عالمی تنظیم اہلسنت اور سنی اتحاد کونسل کے سنیئر وائس چیئرمین استاذ العلماء پیر محمد افضل قادری نے کہا ہے کہ مفتی اعظم سعودی عرب کے خطبہ حج کے الفاظ ” اللہ تعالیٰ اور مخلوق کا رابطہ…

پاکستان میں آج بھی مفادات کی روایتی سیاست جاری ہے۔ روحیل اکبر

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)تحریک تحفظ پاکستان کے مرکزی جوائنٹ سیکریٹری اطلاعات اور انچارج میڈیا سیل پنجاب روحیل اکبر نے کہا کہ پاکستان میں خدمت کی نہیں مفاد کی سیاست جاری ہے اور عوام کو سبز باغ دکھانے والے تمام موروثی و روایتی سیاستدان…

اصغر خان کیس رقم کی تقسیم یا وصولی کا نہیں بلکہ جمہوریت کے قتل اور مینڈیٹ چرانے کا ہے، چوہدری خورشید زمان

اسلام آباد : تحریک تحفظ پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل چوہدری خورشید زمان نے کہا ہے کہ اصغرخان کیس میں سپریم کورٹ کا فیصلہ گوکہ ادھورے انصاف کے مترادف ہے کیونکہ اس فیصلے میں جمہوریت کے قتل اور مینڈیٹ چرانے کی سازش…

کراچی امن و امان کیس کی سماعت آج پھر ہو گی

کراچی امن و امان کیس کی سماعت آج پھر ہو گی

سپریم کورٹ (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ کراچی میں کوئی ایساشخص نہیں جو بھتہ نہ دیتا ہو، عدالت کو سیاسی امورسیدلچسپی نہیں، وہ صرف گڈ گورنس اورلوگوں کی جان مال کاتحفظ چاہتی ہیں۔ کیس کی سماعت آج پھر ہو گی۔گذشتہ…

پٹرولیم قیمتیں اضافہ کیس ، ہر کوئی عوام کو لوٹ رہا ہے : چیف جسٹس

پٹرولیم قیمتیں اضافہ کیس ، ہر کوئی عوام کو لوٹ رہا ہے : چیف جسٹس

سپریم کورٹ (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہفتہ وار اضافے پر اظہار برہمی کا اظہار کیا ہے۔ چیف جسٹس افتخارمحمد چودھری نے کہا سارے مل کرعوام کو کیوں لوٹ رہے ہیں۔ اوگرا صارفین کا نہیں بلکہ لائسنس ہولڈرکے…