اسلام آباد(جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ احتساب بل کو ووٹ دینا بدعنوانی کو جائز قرار دینے کے مترادف ہے، ایم کیو ایم اس بل کی مخالفت میں ہمارا ساتھ دے۔ پارلیمنٹ ہاؤس…
اسلام آباد(جیوڈیسک) ملک ریاض کے وکیل سید زاہد حسین نے کہا ہے کہ سڈل کمیشن کی معیاد تیس دن تھی، جو پانچ اکتوبر کو ختم ہوچکی ہے وہ کسی غیر قانونی نوٹس پر پیش نہیں ہوں گے۔ سید زاہد حسین بخاری کا…
اسلام آباد(جیوڈیسک)این آر او عملدرآمد کیس پر سوئس حکومت کو لکھے جانے والے خط پر اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ نے لچک کا مظاہرہ کیا۔سابق چیف جسٹس سعید الزامان کہتے ہیں کہ دیر آید درست آید ۔بیرسٹر اعتزاز احسن…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر قانون فاروق ایچ نائیک نے کہا ہے کہ آج انصاف، آئین اور قانون کی فتح ہوئی ہے۔ ہر چیز کا وقت مقرر ہے ۔ گیلانی بھی ٹھیک تھے اور میں بھی ٹھیک ہوں۔این آر او عملدر آمد…
سپریم کورٹ (جیوڈیسک) سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ جہاں انصاف نہیں ملتا وہاں دہشت گردی بڑھتی ہے۔ رپورٹ ہے کہ ہر لاپتہ افراد کے کیس میں ایف سی ملوث ہے۔سپریم کورٹ کوئٹہ رجسٹری میں چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) این آر او عملدر آمد کیس کی سماعت سپریم کورٹ میں جاری ہے اور وزیر قانون فاروق ایچ نائیک نے خط کا مسودہ عدالت میں پیش کردیا جس کی عدالت نے تعریف کی ہے۔جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی…
اسلام آباد(جیوڈیسک) وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ ملالہ پر حملہ ایک مخصوص سوچ رکھنے والے لوگوں نے کیا ہے اور اگر اس سوچ پر قابو نہ پایا جا سکا تو ملک میں کسی کی بیٹی بھی محفوظ نہیں…
اسلام آباد(جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک کی زیرصدارت ایک اعلی سطحی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران فول پروف سیکورٹی یقینی بنائی جائے گی۔ وزارت داخلہ اسلام آباد میں ہونے والے اس اجلاس میں سیکرٹری…
راولپنڈی (منظور حسین) جماعت اہل سنت پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ سید ریاض حسین شاہ نے کہا ہے کہ حکمران اقتدار بچانے اور اپوزیشن حصول اقتدار کے چکروں سے نکل کر عالمی سطح پر انبیاء کرام کی توہین کو روکنے کیلئے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں جسٹس اعجاز افضل اور جسٹس اعجاز احمد چوہدری پر مشتمل دو رکنی بنچ آج ملک ریاض کے خلاف توہین عدالت کے مقدمے کی سماعت کرے گا ۔ملک ریاض کے وکیل ڈاکٹر عبد الباسط نے سپریم کورٹ…
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے ڈیرہ بگٹی میں قبائلی جھگڑے کے تصفیے کے لیے 13 لڑکیوں کو ونی کرنے کا نوٹس لیتے ہوئے جرگہ کے سربراہ رکن بلوچستان اسمبلی طارق مسوری اور لڑکیوں کو کل طلب کر لیا ہے۔گزشتہ روز بلو…
اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن میںاعلی سطح کا اجلاس آج ہو رہا ہے جس میں دہری شہریت سے متعلق احکامات نظر انداز کرنے کے معاملے پرغور کیا جائیگا۔الیکشن کمیشن کے اعلی سطح کے اجلاس کی صدارت چیف الیکشن کمیشن جسٹس ریٹا ئرڈ…
اسلام آباد(جیوڈیسک)موسم بدلنے کے ساتھ ساتھ مختلف اقسام کے پہناوے بھی تبدیل ہونے لگتے ہیں۔اسی حوالے سے اسلام آباد میں نئے ٹیلنٹ پر مبنی فیشن شو کا انعقاد کیا گیاجس میں نو جوان ماڈلز نے دلفریب موسمی ملبوسات کی نمائش کی۔ فیشن…
اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد وومن چیمبر کے زیر اہتمام اسلام آباد ایکسپو 2013 کے انعقاد کیلئے تیاریاں شروع کردی گئی ہیں ، اس سلسلے میں اسلام آباد وومن چیمبر کی بانی صدر ثمینہ فاضل نے کہا کہ کاروباری خواتین میں نمائشوں کا رجحان…
اسلام آباد(جیوڈیسک)سابق چئیرمین اوگرا توقیرصادق کا موٹروے کے راستے لاہور سے اسلام آباد فرارہونے کا انکشاف ہوا ہے جبکہ موٹر وے حکام کی جانب سے نیب ٹیم کو گرفتاری کی اجازت نہ مل سکی۔ اسلام آباد سے آئی ہوئی نیب کی ٹیم…
اسلام آباد (جیوڈیسک) پی آئی اے کی اندرون اور بیرون ملک جانے اور آنے والی 7 پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں، پروازوں کی منسوخی کی وجہ آپریشنل سسٹم کی خرابی بتائی جا رہی ہے۔ائیر پورٹ ذرائع کے مطابق جن سات پروازوں…
اسلام آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ ضیا الحق کے سربراہ اعجاز الحق نے نواب طلال بگٹی کو پنجاب سے الیکشن لڑنے کی پیشکش کر دی۔ اعجاز الحق کہتے ہیں کہ اگر طلال بگٹی چاہیں تو وہ اپنا حلقہ چھوڑ دیں گے۔پنجاب ہاؤس اسلام…
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں دہشت گردی کے خدشہ پر ریڈ زون میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی، راولپنڈی پولیس نے مختلف علاقوں سے ساٹھ مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔وزیر داخلہ رحمان ملک نے دہشت گردی کے خدشات…
ڈرون حملوں کیخلاف اسلام آباد سے روانہ ہونے والا تحریک انصاف کا امن مارچ جنوبی وزیرستان کی جانب گامزن ہے ۔مارچ کا شہر شہر شاندار استقبال کیا جا رہا ہے اور ملک بھر سے لوگ جلوسوں کی صورت میں مارچ میں شامل…
راولپنڈی (جیوڈیسک)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے پرویز مشرف کی اہلیہ صہبا مشرف کے ذرائع آمدنی کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔ راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج چودھری حبیب الرحمان نے صہبا مشرف کی جانب سے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے طالبان کے حملوں نہیں ، سیاستدانوں سے خطرہ ہے۔ مولانا فضل الرحمن جیسے منافق لوگ زہر پھیلا رہے ہیں کہ یہود و نصاری آ رہے ہیں۔ اسلام آباد…
اسلام آباد(جیوڈیسک)چیف الیکشن کمشنر فخرالدین جی ابراہیم کا کہنا ہے کہ جو اراکین اسمبلی دہری شہریت کے حلف نامے پر کر کے نہیں دیں گے ان کی خلاف ایکشن ہو گا اور ان کی پوری کوشش ہے کہ ایک نئے پاکستان کے…
راولپنڈی(جیوڈیسک)راولپنڈی میں شوہر نے بیوی کو تیل چھڑک کر آگ لگا دی جس سے وہ بری طرح جھلس گئی، پولیس مقدمہ درج کرنے کو بھی تیار نہیں۔ درشہوار کی شادی چار سال قبل سیٹلائٹ ٹاؤن راولپنڈی کے رہائشی عمران سکندر سے ہوئی…
سپریم کورٹ (جیوڈیسک) اصغر خان کیس میں ایوان صدر کو فریق بنا لیا گیا، چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کا کہنا ہے کہ صدر وفاق کی علامت، ملک کا آئینی سربراہ اور سپریم کمانڈر ہوتا ہے، ایوان صدر میں سیاسی سرگرمیاں نہیں…