اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) راولپنڈی میں میٹروبس ملازمین نے دوبارہ ہڑتال کر دی۔ ملازمین کا کہنا ہے کہ میٹرو انتظامیہ نے سابقہ احتجاج کے نتیجے میں کیے گئے وعدے پورے نہیں کیے۔ ملازمین نے تمام اسٹیشنز پر ٹکٹنگ بوتھ بند کردیے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سیاسی و مذہبی جماعتوں کے مسلح جتھوں سے متعلق وزارت داخلہ کے مراسلے کو بدنیتی پر مبنی قرار دے دیا۔ مولانا فضل الرحمان نے گفتگو کرتے ہوئے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر کالونیز و جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے دعویٰ کیا ہے کہ بیگم شمیم اختر کے جنارے سے اگلے روز مریم نواز اور حمزہ شہباز کے درمیان شدید منہ ماری ہوئی۔ مریم نواز کے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی ہسپتال کورونا وائرس کے مریضوں سے بھر گئے ہیں اور اس وبا کی دوسری لہر کے دوران انہیں مریضوں کی مسلسل بڑھتی ہوئی تعداد کا مقابلہ کرنے میں شدید مشکلات درپیش ہیں۔ یہ بات ملکی ڈاکٹروں…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈی والا کا کہنا ہے کہ میں نیب کو نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا میں بلیک لسٹ کراؤں گا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈی والا…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا کی دوسری لہر بے قابو ہو گئی، مزید 58 افراد موت کی گہری کھائی میں جا سوئے، اموات کی مجموعی تعداد 8 ہزار 361 تک پہنچ گئی۔ این سی او سی کے مطابق 24 گھنٹے میں…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے پی ڈی ایم جلسے کے حوالے سے پنجاب حکومت کو وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے۔ شاہد…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان پہلے خود کو کرکٹ اور فٹ بال کی کھلاڑی تو ثابت کر چکی ہیں، اب انہوں نے کراٹے میں بھی اپنی مہارت کا مظاہرہ کرتے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں آج سونے کی قیمتوں میں کوئی اضافہ یا کمی نہیں ہوئی ہے جس کے باعث گزشتہ روز کی قیمتیں برقرار ہیں۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت کسی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم نے بلین ٹری منصوبے کی مکمل تفصیلات عدالت کو دینے کی ہدایت دے دی۔ اس سلسلے میں وزیراعظم اور معاون خصوصی موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم کے درمیان مشاورت کی گئی جس کے بعد وزیراعظم نے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے قتل کے مقدمے میں رکن خیبرپختونخوا اسمبلی فیصل زمان کی 10 دسمبر تک حفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں متعلقہ عدالت کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت کر دی۔ ایم پی اے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں کورونا کے باعث مزید 43 افراد انتقال کر گئے جب کہ 3119 نئے مریض بھی سامنے آ گئے۔ پاکستان میں کورونا کی صورت حال بنتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے صدارتی ریفرنس کے فیصلے پر اضافی نظر ثانی درخواست دائر کر دی ہے۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی جانب سے دائر نظر ثانی درخواست میں کہا گیا ہے کہ سرکاری عہدے داروں…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کے دوران سندھ پولیس کے متاثرہ اہلکاروں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کیے گئے 247 ٹیسٹ میں سے 12 پولیس اہلکاروں کی کورونا…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے تجارتی خسارے میں رواں مالی سال کے ابتدائی 5 ماہ کے دوران معمولی سا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ ادارہ شماریات کے مطابق اس عرصے کے دوران پاکستان کا تجارتی خسارہ 9 ارب 70 کروڑ…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نیب عدالت کے سابق جج اور نواز شریف کے خلاف دو کرپشن کیسز کا فیصلہ سنانے والے جج ارشد ملک کرونا وائرس کا شکار ہوکر چل بسے۔ ارشد ملک کی خاندانی ذرائع نے ان کے انتقال کی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وبا کے مریضوں میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہوتا جا رہا ہے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس مہلک وائرس نے مزید 55 افراد کی جانیں لے لیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کے خصوصی اجلاس میں کورونا وبا سے نمٹنے کے لیے 10 نکاتی ایجنڈہ پیش کر دیا۔ وزیراعظم نے اقوام متحدہ کے خصوصی اجلاس میں کہا کہ وبا کے خاتمے تک…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے کورونا کے حوالے سے آگاہی مہم میں میڈیا کے کردار کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ میڈیا نے اربوں روپے کی آگاہی مہم مفت چلائی۔ ڈی جی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) عدالت نے حکم دیا ہے کہ نیب ملزمان کو حراساں اور اپنے اختیارات کا غلط استعمال نہ کرے، وائٹ کالر کرائم میں تو دستاویزی شواہد دینا ہوتے ہیں، ہر ریفرنس میں 90 ،90 روز کا ریمانڈ تو…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے کورونا کے باعث سیاسی اور مذہبی اجتماعات پر پابندی لگانے کی درخواست مسترد کر دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کورونا کے سبب سیاسی اور مذہبی اجتماعات پرپابندی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیرِ اعظم عمران خان نے سول سرونٹس کارکردگی اور نظم و ضبط قواعد 2020 کی منظوری دیدی ہے۔ نظم و ضبط قواعد 2020 کے مطابق پلی بارگین اور والنٹری ریٹرن کو بھی بدعنوانی یا مس کنڈکٹ کے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا کی لہری میں مسلسل تیزی آ رہی ہے جس کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں میں 5 ماہ کے دوران ایک روز میں سب سے زیادہ کیسز سامنے آئے ہیں جب کہ مزید 39 افراد…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیراعظم میر ظفر اللہ خان جمالی دل کے عارضے کے باعث انتقال کر گئے۔ گزشتہ دنوں سابق وزیر اعظم کو طبیعت خراب ہونے پر راولپنڈی کے آرمڈ فورسز انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی ( اے ایف آئی…