کراچی (جیوڈیسک) شہریوں کے صبر کا امتحان لینے میں کے ای ایس سی کو مہارت حاصل ہے یہی وجہ ہے کہ موسم سرد ہو یا سورج آگ برساتا ہو لوڈ شیڈنگ بغیر کسی وقفے اور تعطل سے ہوتی رہتی ہے۔ کراچی میں…
کراچی (جیوڈیسک) لیاری میں ٹارگٹ کلنگ اور بد امنی کے خلاف علاقہ مکینوں نے احتجاج کیا ،مشتعل مظاہرین نے 2 ٹرالرز کو آگ لگا دی، گاڑیوں پر پتھراو کیاجس سے کئی گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ احتجاج کے باعث ماڑی پور روڈ…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک ایکس چینج میں تیزی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے، دوران ٹریڈنگ ایک موقع پر کے ایس ای 100 انڈیکس میں 233 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا اور 100 انڈیکس 22000 پوائنٹس کی سطح پردیکھا جا رہا ہے۔…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں لیاری کے مختلف علاقوں کلری، آگرہ تاج کالونی، بہار کالونی، ہنگورا آباد، جمعہ بلوچ روڈ اور مندرا محلے سے متصل علاقوں میں پانچویں روز بھی فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ علاقے میں زور دار دھماکوں کی آوازیں…
کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے سینئررکن انیس احمدقائم خانی کو متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی میں بحیثیت رکن شامل کر لیا گیا ہے۔ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے انیس احمد قائم خانی کو رابطہ کمیٹی میں شامل…
کراچی (جیوڈیسک) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد سے برطانوی ہائی کمشنر ایڈم تھامسن اور ڈپٹی ہائی کمشنر جان ٹکناٹ نے ملاقات کی۔ گورنر سندھ نے کہا کہ برطانوی وزیر اعظم کے حالیہ دورہ پاکستان کے مثبت نتائج نکلیں گے۔ گورنر ہاوس کراچی…
کراچی (جیوڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ڈرون حملوں کا براہ راست تعلق خارجہ اور دفاعی پالیسی سے ہے، اس لیے انہیں روکنے کی ذمے داری وفاقی حکومت پر ہی عائد ہوتی ہے۔ عمران خان نے شمالی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) کراچی اور حیدرآباد میں محکمہ موسمیات نے آج بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج رات بہاول پورڈویژن، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں بارش ہوسکتی ہے۔ جمعرات کو کراچی ڈویژن، حیدر آباد اور میرپور…
کراچی (جیوڈیسک) میں فائرنگ کے واقعات میں دو خواتین اور ایم کیو ایم کے 2 کارکنوں سمیت 12 افراد کی زندگی کے چراغ گل ہو گئے۔ لیاری کے مختلف علاقوں میں دو گروپوں میں فائرنگ کے تبادلے کے باعث آج بھی کاروبار…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں لیاری کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کا سلسلہ پانچویں روز بھی جاری ہے، کئی علاقوں میں زور دار دھماکے بھی سنے گئے۔ لیاری کے علاقے کلری، ہنگورا آباد، آگرہ تاج کالونی، بہار کالونی، جمعہ بلوچ روڈ، مندرا محلے…
سندھ (جیوڈیسک) وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے کراچی کے مختلف تھانوں کا اچانک دورہ کیا۔ ریکارڈ درست نہ ہونے پر سید قائم علی شاہ نے برہمی کا اظہار کیا۔ وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے وزیرطلاعات شرجیل میمن کے…
کراچی (جیوڈیسک) اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل تیسرے روز بھی تیزی کا رجحان برقرار رہا۔ مارکیٹ میں اکیس ہزار سات سو اور آٹھ سو پوائنٹس کی مزید دو نفسیاتی حدیں بحال ہوگئیں۔ کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کے ساتھ ساتھ کاروبار میں اتار…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی بجلی کی طویل اور غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ نیاہل کراچی کی ناک میں دم کر رکھا ہے۔ ناظم آباد گول مارکیٹ میں شہری سڑکوں پرنکل آئے اور کے ای ایس سی کی گاڑی کوآگ لگا دی اور دفتر پر پتھرا شروع…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات کے دوران خاتون سمیت چار افراد جان بحق اور 3زخمی ہوئے۔ رینجرز نے شہر کے مختلف علاقوں سے 7ملزمان کو حراست میں لیکر اسلحہ برآمد کرلیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ صدر پارکنگ…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی نئے بجٹ کے فوری بعد سندھ حکومت شدید مالی بحران کا شکار ہو گئی۔ صوبائی محکمہ خزانہ کے پاس سرکاری ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے بھی رقم موجود نہیں۔ بحران پر قابو پانے کیلئے اسٹیٹ بینک سے 14…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے کہا ہے کہ آئندہ چھ ماہ میں بلدیاتی الیکشن کرا سکتے ہیں۔ انہوں نے بلدیاتی نظام کے معاملے پر اپوزیشن کو مذاکرات کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ اس بارے میں فیصلہ…
کراچی (جیوڈیسک) منگھو پیر کراچی میں سی آئی ڈی کی کارروائی میں جسٹس مقبول باقر پر حملے کا ماسٹر مائنڈ ساتھی سمیت گرفتار کر لیا گیا، ملزمان سے دھماکا خیز مواد اور اسلحہ بھی برآمد ہوا۔کراچی میں سی آئی ڈی پولیس نے…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں سندھ اسمبلی کے باہر تنخواہیں نہ ملنے پر اساتذہ نے احتجاج کیا، ایک ٹیچر نے خود سوزی کی کوشش بھی کی۔ پیپلز پارٹی کے سابقہ دور حکومت میں محکمہ تعلیم میں چار ہزار افراد کو گریڈ چودہ میں…
کراچی (جیوڈیسک) اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے کہا ہے کہ انیس سو اناسی کا بلدیاتی نظام اپوزیشن کو پسند نہیں تو اس میں ترمیم لائی جا سکتی ہے۔ ذرائع سے بات چیت کرتے ہوئے اسپیکر آغا سراج درانی نے کہا…
کراچی (جیوڈیسک) وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ سے ڈی جی رینجرز نے ملاقات کی اور انہیں مستقبل قریب میں ممکنہ سیکیورٹی خطرات سے آگاہ کیا۔ترجمان سندھ رینجر زکے مطابق ڈی جی رینجرز میجر جنرل رضوان احمد نے وزیر اعلی سندھ سید…
کراچی (جیوڈیسک) کے علاقے نارتھ کراچی کا رہائشی 22 سالہ زبیر ڈینگی بخار کے باعث جاں بحق ہوگیا، ڈینگی سرویلنس سیل کے مطابق رواں سال ڈینگی سے ہلاکتوں کی تعدا د تین ہوگئی جبکہ کراچی میں ڈینگی کے مزید آٹھ کیسز رپورٹ…
کراچی (جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں رات سے اب تک خاتون سمیت پانچ افراد ہلاک ہوگئے۔ لیاری کے علاقے اگرہ تاج کالونی میں جونا مسجد کے قریب فائرنگ سے ایک خاتون ہلاک ہو گئی، فوری طور پر خاتون کی شناخت…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں رمضان سے قبل پولیس کی جانب سے کسی بھی نا خوشگوار واقعے سے بچنے کے لیے مزید 300 کیمرے نصب کرکے مانیٹرنگ کی جائے گی۔رمضان کی آمد سے پہلے سیکیورٹی کو بہتر اور یقینی بنانے کے لیے اقدامات…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی ایک ہفتے کے دوران حکومتی قرضوں کے حجم میں دو ارب روپے کی کمی ہوگئی۔ سٹیٹ بینک کے اعدادوشمار کے مطابق چودہ سے اکیس جون کے دوران حکومت نے کمرشل بینکوں سے چھیالیس ارب روپے قرض لیا جس کے…